جس مقصد کے لیے ویڈیو بناتے ہو، اس سے زیادہ وقت آپ ادھر ادھر کی باتوں میں ضائع کرتے ہو ، اور دوسری بات لاہوری یوٹیوبر پروڈکٹ سے زیادہ اپنی شکل دکھانے کو ترجیح دیتے ہیں ،، کیمرہ مین کا سارا فوکس اپنے بندے کی شکل دکھانے پر ہوتی ہے ،، کراچی اور انڈین یوٹیوبر پروڈکٹس پر فوکس رکھتے ہیں
Zbrdasttt
Nice😊😊😊
مبشر بھائی ویڈیو آپ اچھی بناتے ہیں لیکن بعد میں بھی تعاون کیا کرو
C
Hm ye karobar krte he
آپکا ریٹ اور چپل اچھی ھے لیکن بعد تعاون کیا کریں
سامان آ جائے تو بعد میں جواب نہیں دیتے
ان سے کسی نے لیا
ابھی اپ بڑے یوٹیوبر میں شامل ہو گئے ابھی اپ کے 14000 سبسکرائبر ہو گئے ہیں اس وجہ سے میسج کا جواب نہیں دیتے ہو چینل اپ کا چل پڑا ہے اس وجہ سے
Bhai hukam karyn kya masla h apka
Waa Edeb darro @@UAINFORMATIONTV
N0