🔴 LIVE - Maulana Fazal Ur Rehman Emergency Press Conference at Multan - Charsadda Journalist
Вставка
- Опубліковано 14 тра 2024
- Don’t forget to like Share & Comments your thoughts about this Video. Subscribe us for more.
================================================
Charsadda Journalist is a media agency which works on a wide range of issues stretching from Political to Social. They aim to Promote free & fair Journalism.
================================================
Social Account Links
|| Website ||
CharsaddaJournalist.com/
|| Twitter ||
/ charsaddamedia
|| Instagram ||
/ charsaddajournalist
|| Facebook ||
/ charsaddajournalistoff...
|| UA-cam ||
/ charsaddajournalists
|| Telegram ||
t.me/CharsaddaJournalist
|| Whatsapp ||
03119619916
================================================
CharsaddaJournalist is a media agency based in Tehsil & District Charsadda, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. They work on a wide range of issues stretching from Political to Social issues. They highlight social disparities and issues in the Pakistani and especially in Pakhtun Society. This Page Publishes only authentic news as all of its admin and Editors are renowned Journalists associated with reputable media groups. Its Office is based at Meher Plaza basement, Tehsil Chowk Charsadda.
Other Pakistani News Channels
Geo News live | Ary News live | Samaa News live | 92 News Live | Express News Live | Dunya News Live | Hum News Live | GNN News Live | Dawn News Live | Aap News Live | Live From National Assembly | National Assembly Session LIVE | BOL NEWS LIVE STREAM | National Assembly Pakistan today Live | latest News Live | Latest news today | live streaming | live update Pakistan | Breaking News | UA-cam Live Stream | senate ijlas LIVE | Live from Senate Session | Public News | Charsadda News | Charsadda Journalist | Peshawar today |
وزیر اعظم عمران خان صاحب ذندہ آباد
صدر پاکستان مولانا فضل الرحمن صاحب پائندہ آباد
واہ قائد محترم تیری جرات کو سلام
Moulana you did great job by supporting Imran Khan, thanks to you.
قائد محترم کی ہر ادا عجیب ہے
ایک ھی بندہ ہے جو امریکی صیہونی غلامی میں اندھا ہو گیا ہے ۔
اللّٰہ پاک ملک وقوم کو آسانیاں عطا فرمائے آمین 🤲🏾
وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی زیندا باد مولانا فضل الرحمان صاحب پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤
ہاۓ ماشاءاللہ بہت خوب ❤
کہا ہںے مولانا روٹی مہینگی ہںو گئ پیٹرول مہینگاہ ہںوا ۔کہا ہںے مولانا۔ پی ٹی آئی والے اکثر سوال کرتے تھے۔
ماشاءاللہ یہ ہیں مولانا ❤❤❤
Good
Good on right way
قائد محترم تیرا جیسا پھر کوئی نہیں ہے اس وقت۔
Wah Molana wah
سر با کف سر بلند ۔۔۔۔دیو بند دیو بند
Maulana Sahib please stay on righteous path for the sake of the people of Pakistan. Do not forged alliances with corrupt politicians like Zardari or NS
*Molana wants to be the "President of Pakistan".*
Mashallh great Man.. Dalil k sat bat karta hai. Waqi har banda apko nahi samaj sakta haiiiii.... 😢😢😢😢
اے اللّٰہ تعالیٰ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اگر مولانا فضل الرحمن صاحب اور کپتان اخلاص کے ساتھ ایک ہو جائیں تو انہیں کوئی ہرا نہیں سکتا ان شاءاللہ ان کی محرومیاں اور مایوسیاں ختم ہو جائیں گی
دھاندلی کے حل کمپیوٹرائزڈ EVM مشین ہے
یکم جون سے پہلے پہلے فضل الرحمن کو قیمت وصولی ہوجائے گی ۔۔
کون سی اور کس چیز کی قیمت ؟
Moulana ko smjhna hr ksi k bass me nhi ..moulana ko koi taqat nhi khareed skti...haq go hy moulana
Qeemat wasooli wala hota to ksi na ksi ka kaana hota .....blackmail hota ... AlhamduLillah moulana koi blackmail nhi kr skta na kbhi zati mufaad lliya na apne zaati mufaad k liye siyast ki
@@AbdulAhad-ul8vm
پیسہ عہدہ یا وزارت صدارت وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
اللہ گواہ ہے اس شخص پر اعتبار نہیں ہے مگر شاہد میں ہی غلط ہوں ، مگر مولانا کا ماضی اچھا نہیں ہے مستقبل کا اللہ جانے۔۔!!!
@@nisarassiahmed767 یہ کہو کہ میں مولانا کی شخصیت مجھے سمجھ نہیں آتی مولانا فضل الرحمان صاحب کی خدمات کا اہل اللّٰہ سے ،اولیاء سے ،علماء سے ،اسلام پسند اور محب وطن پاکستانیوں سے پوچھ لو۔
اے کاش کہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی خدمات آپ کو پتہ ہوتی۔
مولانا صاحب جو گلی سڑی گندم جو کھانے کے کابل نہیں ھے ،،،، وہ بلکل ملوں کو نہ دینے دیں ،،، جس نے یہ گندم امپورٹ کرنے والے اور اسکو مہنگے داموں فروخت کرنے والے کو واپس کرکے اس سے رقم واپس لی جانی چاہیے اس اکاخیال بھی رکھتا چاہیے کہ یہ کسی بہانے پاکستان میں فلور ملوں تک نہیں پہنچی چاہیے
مولانا صاحب عمران خان سے دوستی کرلیں پی ٹی آئ آپ کی دوست بن جائےگی اگر اب ایکا کرلیا ڈٹ گئے تو مقصد پورا ھوگیا اب نہیں تو کب ایسی جدوجہد پہلے نہ تھی یہ موقعہ ضائع ھونے سے بچایئں
MOULANA AAP TO IQTEDAR MA THY US WAQT YEH YAAD NAHEEN AAYA IMRAN KHAN KO YAHODI AGENT KEHTY THY AB KIYA BAAT HY AAP NY U TURN ESTABLISHMENTKO APNE LIYE RAAZI KERNA ZAROORI HY ?
چارسدہ نیوز والوں مولانہ فضل الرحمن تک اس خاکسار کو پیغام پہنچا دیں کہ میں مولانہ کا مخالف تھا مگر اب جو مولانہ نے حق اور سچ کا اسٹینڈ لیا ھے اس پر ان کو سیلوٹ پیش کرتے ھیں
مولانہ عمران خان سے اسر عمران خان مولانہ سے جڑے رھیں اسر ن لیگی صحافیوں سے ھوشیار رھیں اب مولانہ اور عمران خان کو قریب رھنا ھے اس سے ملک اور قوم کا بھلا ھے لوگ خوش ھیں
ہم مولانا کو انکے موقف کی وجہ سے سپورٹ کرتے ہیں نہ کہ نیازی کے ساتھ مذاکرات کے نرم گوشی اختیار کرنے پر۔۔۔نیازی کے بارے ہمارا موقف پہلے والا ہی ہے