Imtiaz Ali, sir, very meaningful step towards the formation of biofertilizer is the need of this age. Spraying different chemicals and use of fertilizers has polluted the environment and our health. May Allah bless you. Prof.Dr.M.Subhan, PBG, Agri.
Thank you bhai for inspiring millions. Arshad bhai PAKISTAN is a dry/hot country water crises issues so can you promote how farmers can save rainwaters or pump water from grounds and save it in ponds with plastics sheets to use in VEGETABLES,ANIMALS,FISH,FRUITS productions industries growth. 🎉🎉🎉😊
Chaudhry sahab, aap small scale Entrepreneurs banaein, hum jese ghareebon k lye bhi new startups ka aghaz karwaein, ta keh aaj kal ki mehengai ka muqabla ba aasani kar sakein, or Allah apko is ka ajar ataa farmaye. Kindly ponder upon this scenario. k jin k pas 5lacs tak bhi hon to woh kuch na kuch kr sakein or muaashrey mein apni value discover kar sakein.
جی بھائی جان اس کام کو پانچ سے 10 ہزار روپے سے بھی سٹارٹ کیا جا سکتا ہے ۔مگر میں یہ جو بات کر رہا ہوں یہ پاکستان کی ضرورت کے مطابق بات کر رہا ہوں کہ جو لوگوں کو لائنوں میں لگا کر گورنمنٹ ایک کروڑ روپیہ دے کے اربوں روپے کا غبن کرواتی ہے وہ اس پروجیکٹ پہ لگا کر ذمینداروں کی مدد کر سکے
kahaniyaan kr raha hai sir,his main interest is to sell breed,is ko tou bechni hai wrna kya kare ga, same yahi india m 75rs hai, aur ye ek setup usi ki zameen p laga raha hai ,kaam b wo kr raha hoga aur wo bnda 6 crore lagaye ga,pagal hi hoga jo is k sath setup start kre ga
bqi no doubt behtreen chez hai,behtreen kam kr rahe hain,pr jo ye baat kr rhe hain ky organic p lanay ka,tou jo fertilizer companies ne brain wash kiye hain wo itny easily revert ni honge kbi b
جی ماشاءاللہ اپ نے بہت اچھی بات کی مگر اب کیمیکل فرٹیلائزر کو حالات کا پتہ چل چکا ہے کہ پوری دنیا ارگینک کی طرف بڑی تیزی سے ارہی ہے اس لیے وہ کمپنی بھی ارگینک کی طرف راغب ہو رہی ہیں
جن جگہوں پہ گوبر کی کمی ہے وہاں پہ انتہائی یونٹ لگیں گے مگر جہاں گوبر کی زیادہ مقدار موجود ہے وہاں بڑے یونٹ ہی لگیں گے اور ہم تو بہت چھوٹے پیمانے سے بھی کام شروع کروا کے دے رہے ہیں جزاک اللہ جی
جی محترم اپ لوگوں کو بات کسی کا پتہ نہیں ہوتا اور فٹا فٹ اپ نے صرف اور صرف نا بات کرنی ہوتی ہے اگلے بندے کو نیچا دکھانے کے لیے ۔ہم لوگوں کو 10 ہزار روپے سے کام شروع کروا کے دے رہے ہیں اگر کوئی پانچ ہزار میں بھی شروع کرنا چاہتا ہے ہم ان کو بھی کروا رہے ہیں جس کو میں یونٹ کہتا ہوں وہ 12 ایکڑ کا یونٹ ہے اور کیا 12 ایکڑ کا یونٹ اپ کو 10 روپے میں لگا کے دے دیں جس میں 10 کروڑ ورمی بریڈ ہی بیڈوں کے اوپر چھوڑی جانی ہے اگر اپ کو کوئی شک ہے تو ا کے یونٹ چیک کریں اور لوٹنے کا طریقہ یہ ہے کہ اپ چھ کروڑ روپے انویسٹ کریں گے اور میں 20 کروڑ روپے انویسٹ کروں گا اور یونٹ اپ کے گھر یا یعنی کہ اپ کی پرسنل زمین پر لگایا جائے گا جس کی سپر ویژن بھی اپ ہی کریں گے اس سے زیادہ میں اپ کو نہیں سمجھا پاؤں گا جزاک اللہ جی
Arshad bhai, aap se yeh umeed nahi thi ke aap aisi video upload karenge jahan sirf jhootha dawa kiya ja raha hai. 6 crore ka kaun sa project hota hai vermicompost ka. Gobar ke bed banana hai aur ek safai wali machine chahiye. Teen saal mein apna business hi set kar lena to badi baat hai janaab.
اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اپ جیسے بھائی صرف تنقید کرتے ہیں اور ان کو کوئی کام نہیں اتا تنقید کرنا اس وقت اچھا لگتا ہے جب اپ بات کریں وزٹ کریں دیکھیں سمجھیں اور اپ کو وہ غلط لگے تو وہ تنقید نظر اتی ہے کہ یہ تنقید اچھی فضول بات اس لیے کر دینی کہ جی ہمیں کوئی دیکھے کہ ہم نے کیا لکھا ہے اس سے کیا اثر پڑتا ہے اگر کہیں پہ تلخ بات کرنے کی ضرورت ہو تو سب سے پہلے انکوائری کرتے ہیں پھر بات کرتے ہیں اور اپنے ہونے کا ہمیشہ اچھائی کا ثبوت چھوڑنا چاہیے جزاک اللہ
Koi sabut hy apky pass ya sirf dusro ki image khrab karni ati pyhly apny giryban ma jhank kar dykho tum kitny fradiay ya emandar hoo phir kisi ko baat karna
اپ کے کمنٹ کی وجہ سے دو کال مجھے ائیں ہیں ورنہ میں یہ بات نہ کرتا میں سید امتیاز علی شاہ اللہ پاک کے حضور یہ دعا کرتا ہوں کہ اگر میں نے اج تک اپنی پوری زندگی میں کسی کے ساتھ ایک روپے کا بھی فراڈ کیا ہو تو اللہ پاک میری نسل برباد کر دے اور اگر اپ مجھ پر بغیر سوچے سمجھے یا کسی اپنی بے غیرتی کی وجہ سے یہ الزام لگا رہے ہیں تو اللہ پاک اپ کی نسل برباد کرے اور میرا ہاتھ ہوگا اور اپ کا گریبان ہوگا روز محشر اللہ پاک کے حضور ۔وگرنہ صرف زیادہ نہیں ایک ادمی کوئی پاکستان میں ڈھونڈ کے دے دیں جس سے میں نے ایک روپے کا بھی فراڈ کیا ہو
جس چیز کی معلومات کے لیے سولہ منٹ وڈیو دیکھی اس کی کوئی معلومات نہیں تھی یعنی پرائس۔۔ صرف بونگیاں کہ میں یہ کر لوں گا وہ کر لوں گا کروڑ وں سے کم کی تو بات ہی نہیں تھی۔۔۔ رزلٹ زیرو
کسانوں کیلئے سستی اور زمینوں کیلئے بہت ہی عمدہ کھاد ہے۔
good work bukhary sahb
My appreciation to both of you
ماشاءالله
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے اور ہمارے حکمرانوں کو بھی سمجھ عطا فرمائے
جیو پیر جی
بہت خوب اللہ رب العزت ان کی نیک کاوشوں کو مقبول فرمائے آمین
Great job sir Dil Khush kar diya
Sirf sun kar itna sukoon Mila toh jb Insha Allah yeh kaam ho jaye toh Khushi Dugni ho jayegi
Excellent mission brother. May Allah SWT bless you with all the best. Aameen 🤲🤲🌹❤️🌹
اللہ آپ کی راہنمائی کرے آمین۔کسی موقعہ پر آپ سے ضرور رہنمائی لوں گا اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔
فی امان اللہ
Best information
Thank you imtiaz uncle. Pakistan need this big project. 🎉🎉😊
Exactly
Good bhut acha kam hai
Imtiaz Ali, sir, very meaningful step towards the formation of biofertilizer is the need of this age. Spraying different chemicals and use of fertilizers has polluted the environment and our health.
May Allah bless you.
Prof.Dr.M.Subhan, PBG, Agri.
❤
VeRy niCe ShAh G !
Behtreen kam
Ma sha Allah zabrdast
MASHA ALLAH ❤
Thank you bhai for inspiring millions. Arshad bhai PAKISTAN is a dry/hot country water crises issues so can you promote how farmers can save rainwaters or pump water from grounds and save it in ponds with plastics sheets to use in VEGETABLES,ANIMALS,FISH,FRUITS productions industries growth. 🎉🎉🎉😊
Wadhiya video❤
Incredible.
چار بیویاں ڈالہ ایکڑا ے یہ سب سے اچھی کھاد ے
Is compost ko hm kitchen gardening waly bhi khreed salty hain....????
❤masha ❤Allah ❤Rhtv19
Chaudhry sahab, aap small scale Entrepreneurs banaein, hum jese ghareebon k lye bhi new startups ka aghaz karwaein, ta keh aaj kal ki mehengai ka muqabla ba aasani kar sakein, or Allah apko is ka ajar ataa farmaye. Kindly ponder upon this scenario. k jin k pas 5lacs tak bhi hon to woh kuch na kuch kr sakein or muaashrey mein apni value discover kar sakein.
جی بھائی جان اس کام کو پانچ سے 10 ہزار روپے سے بھی سٹارٹ کیا جا سکتا ہے ۔مگر میں یہ جو بات کر رہا ہوں یہ پاکستان کی ضرورت کے مطابق بات کر رہا ہوں کہ جو لوگوں کو لائنوں میں لگا کر گورنمنٹ ایک کروڑ روپیہ دے کے اربوں روپے کا غبن کرواتی ہے وہ اس پروجیکٹ پہ لگا کر ذمینداروں کی مدد کر سکے
🎉❤
Why did he not give the price of worms?
3500rs per kg to 4000rs per kg
Aap ko kitni chhieye
kahaniyaan kr raha hai sir,his main interest is to sell breed,is ko tou bechni hai wrna kya kare ga, same yahi india m 75rs hai, aur ye ek setup usi ki zameen p laga raha hai ,kaam b wo kr raha hoga aur wo bnda 6 crore lagaye ga,pagal hi hoga jo is k sath setup start kre ga
sir gandum ki aik acre men vermicompost ki kitni borian dalni hen or chemical wali kitni daltehen
bqi no doubt behtreen chez hai,behtreen kam kr rahe hain,pr jo ye baat kr rhe hain ky organic p lanay ka,tou jo fertilizer companies ne brain wash kiye hain wo itny easily revert ni honge kbi b
جی ماشاءاللہ اپ نے بہت اچھی بات کی مگر اب کیمیکل فرٹیلائزر کو حالات کا پتہ چل چکا ہے کہ پوری دنیا ارگینک کی طرف بڑی تیزی سے ارہی ہے اس لیے وہ کمپنی بھی ارگینک کی طرف راغب ہو رہی ہیں
Sharqpur kes jaga ap ka setup ha
Video ma content number mentioned hy waha sy rabat karyn
اتنے بڑے پیمانے پر گوبر ہر جگہ دستیاب نہیں ہے انفرادی طور پر البتہ چھوٹے یونٹ چل سکتے ہیں
جن جگہوں پہ گوبر کی کمی ہے وہاں پہ انتہائی یونٹ لگیں گے مگر جہاں گوبر کی زیادہ مقدار موجود ہے وہاں بڑے یونٹ ہی لگیں گے اور ہم تو بہت چھوٹے پیمانے سے بھی کام شروع کروا کے دے رہے ہیں جزاک اللہ جی
do dost chowk p beth ky chor rahe hon jb aur phr aaj k dour m video record krwa ky youtube p daal diya jaaye 😂
لوٹ مار کرنے کا طریقہ ہے ۔یہ کام بہت ہی سستا شروع ہو جاتا ہے ۔اچھے لوگ بھی ہیں جو کم لاگت سے شروع کرا دیتے ہیں ۔
جی محترم اپ لوگوں کو بات کسی کا پتہ نہیں ہوتا اور فٹا فٹ اپ نے صرف اور صرف نا بات کرنی ہوتی ہے اگلے بندے کو نیچا دکھانے کے لیے ۔ہم لوگوں کو 10 ہزار روپے سے کام شروع کروا کے دے رہے ہیں اگر کوئی پانچ ہزار میں بھی شروع کرنا چاہتا ہے ہم ان کو بھی کروا رہے ہیں جس کو میں یونٹ کہتا ہوں وہ 12 ایکڑ کا یونٹ ہے اور کیا 12 ایکڑ کا یونٹ اپ کو 10 روپے میں لگا کے دے دیں جس میں 10 کروڑ ورمی بریڈ ہی بیڈوں کے اوپر چھوڑی جانی ہے اگر اپ کو کوئی شک ہے تو ا کے یونٹ چیک کریں اور لوٹنے کا طریقہ یہ ہے کہ اپ چھ کروڑ روپے انویسٹ کریں گے اور میں 20 کروڑ روپے انویسٹ کروں گا اور یونٹ اپ کے گھر یا یعنی کہ اپ کی پرسنل زمین پر لگایا جائے گا جس کی سپر ویژن بھی اپ ہی کریں گے اس سے زیادہ میں اپ کو نہیں سمجھا پاؤں گا جزاک اللہ جی
To ap khud kar loo apko kisi ny kaha ky ya suru karo
inka contact no mil skta he
Video ma mention hy
these are all lies you dont need a big investment in cores.
fertilizer companies ya kabi ni hony dain gye😂
آپ نے promotional video بنائی ہے۔ یہ تک نہیں بتایا کہ بریڈ کا نام کیا ہے۔ ایک بھی information نہیں دی وقت ضائع کیا ہے
Esenia fittida ya red wiggler keh lein
Sirf batan Hy ya jnb
Arshad bhai, aap se yeh umeed nahi thi ke aap aisi video upload karenge jahan sirf jhootha dawa kiya ja raha hai. 6 crore ka kaun sa project hota hai vermicompost ka. Gobar ke bed banana hai aur ek safai wali machine chahiye. Teen saal mein apna business hi set kar lena to badi baat hai janaab.
To ap batayn ya kitny hazar ka project hona chaiya ...??
اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اپ جیسے بھائی صرف تنقید کرتے ہیں اور ان کو کوئی کام نہیں اتا تنقید کرنا اس وقت اچھا لگتا ہے جب اپ بات کریں وزٹ کریں دیکھیں سمجھیں اور اپ کو وہ غلط لگے تو وہ تنقید نظر اتی ہے کہ یہ تنقید اچھی فضول بات اس لیے کر دینی کہ جی ہمیں کوئی دیکھے کہ ہم نے کیا لکھا ہے اس سے کیا اثر پڑتا ہے اگر کہیں پہ تلخ بات کرنے کی ضرورت ہو تو سب سے پہلے انکوائری کرتے ہیں پھر بات کرتے ہیں اور اپنے ہونے کا ہمیشہ اچھائی کا ثبوت چھوڑنا چاہیے جزاک اللہ
6 kroor aur 20 kroor😅
Ye sha Sahib frady han
Koi sabut hy apky pass ya sirf dusro ki image khrab karni ati pyhly apny giryban ma jhank kar dykho tum kitny fradiay ya emandar hoo phir kisi ko baat karna
Aap ko kiesy pata aap NY in kn sath koi deal ki?
اگر اپ کو ادھار دے دیتے تو پھر سب کچھ ٹھیک تھا استغفر اللہ استغفر اللہ
اپ کے کمنٹ کی وجہ سے دو کال مجھے ائیں ہیں ورنہ میں یہ بات نہ کرتا میں سید امتیاز علی شاہ اللہ پاک کے حضور یہ دعا کرتا ہوں کہ اگر میں نے اج تک اپنی پوری زندگی میں کسی کے ساتھ ایک روپے کا بھی فراڈ کیا ہو تو اللہ پاک میری نسل برباد کر دے اور اگر اپ مجھ پر بغیر سوچے سمجھے یا کسی اپنی بے غیرتی کی وجہ سے یہ الزام لگا رہے ہیں تو اللہ پاک اپ کی نسل برباد کرے اور میرا ہاتھ ہوگا اور اپ کا گریبان ہوگا روز محشر اللہ پاک کے حضور ۔وگرنہ صرف زیادہ نہیں ایک ادمی کوئی پاکستان میں ڈھونڈ کے دے دیں جس سے میں نے ایک روپے کا بھی فراڈ کیا ہو
خدا،کا خوف کرو اپ کو یہ کام کرنے کون دے گا پہلے؟؟؟ کھادوں کے اتنے بڑے کارخانوں کا کیا ھوگا
جس چیز کی معلومات کے لیے سولہ منٹ وڈیو دیکھی اس کی کوئی معلومات نہیں تھی یعنی پرائس۔۔
صرف بونگیاں کہ میں یہ کر لوں گا وہ کر لوں گا کروڑ وں سے کم کی تو بات ہی نہیں تھی۔۔۔ رزلٹ زیرو
تمام دوست اس بدتمیز کی بھی ائی ڈی چیک کریں اس نے دو ویڈیو لگائی ہیں وہ بھی نہیں۔بڑی معذرت کے ساتھ میں کسی بھی ۔۔۔ بندے کی بات کا غصہ نہیں کرتا
Ap jysy bongy logo ky liay wo batyn batai be nai ja sakti