اللہ اکبر سر بہت خوشی ہو رہی ہے مجھے یہ پروگرام دیکھ کر کیونکہ اس سے پہلے جو آپ نے سلسلہ شروع کیا تھا جس میں آپ نے فرمایا تھا کہ آپ اب فلسفہ کیا ہے اس کی اسلامی روایت پر پروگرام شروع کریں گے ابتدا آپ نے "مسلم روایات کے عقلی علوم" کی اصطلاحات ، ایک فلسفہ دوسرا کلام اور تیسرا عرفان سے کی ۔ اور مجھے لگ رہا ہے کہ یہ اسی سلسلے کا دوسرا پروگرام ہے انشاءاللہ۔ ابھی تو سننا شروع کیا ہے بس خوشی کا اظہار فورا کر رہا ہوں
SubhanAllah.....very first time I have ever come to understand such a complicated dimension in a scholarly way....MashaAllah. May Allah SWT count Dr. Sahib among the chosen ones, Ameen.
I have my "paan" ready for this one. Thank you so much for this dimension of aesthetics, Javaid bhai! This ilm is indeed very important for us to understand.
JazakAllah, for opening the doors of imagination to see and feel how beauty looks like. Expression of thoughts aesthetically is rare on social media. Thank you for taking time and sharing your thoughts! Happy new year!
احمد جاوید صاحب کی گفتگو سے یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ اردو زبان صرف ایک زبان نہیں بلکہ پوری ایک تہذیب یا طرز بود و باش کا نام ہے.. آفتاب عالم خان کراچی والا.. بینکاک
آپ نے فرمایا کہ " جمالیات کسی بھی تہذیب کی مستقل قدر ھوتی ھے " تو پھر علم ء جمالیات کی آصطلاح contradiction ھو جاےی ھے ۔ کیا جمالیات کی طرح علم بھی مستقل قدر ھے ؟
? Is it possible to express these lofty topics in English , because it’s origin is in western philosophies Off course we can appreciate the contributions of Muslim thought which is off course from non Urdu origin
اللہ اکبر سر بہت خوشی ہو رہی ہے مجھے یہ پروگرام دیکھ کر کیونکہ اس سے پہلے جو آپ نے سلسلہ شروع کیا تھا جس میں آپ نے فرمایا تھا کہ آپ اب فلسفہ کیا ہے اس کی اسلامی روایت پر پروگرام شروع کریں گے ابتدا آپ نے "مسلم روایات کے عقلی علوم" کی اصطلاحات ، ایک فلسفہ دوسرا کلام اور تیسرا عرفان سے کی ۔ اور مجھے لگ رہا ہے کہ یہ اسی سلسلے کا دوسرا پروگرام ہے انشاءاللہ۔ ابھی تو سننا شروع کیا ہے بس خوشی کا اظہار فورا کر رہا ہوں
SubhanAllah.....very first time I have ever come to understand such a complicated dimension in a scholarly way....MashaAllah.
May Allah SWT count Dr. Sahib among the chosen ones, Ameen.
آمین ثمہ آمین
Mm
Jetey rahye!
اللہ پاک حضرت کی عمر دراز فرمائیں بمعہ تندرستی۔ آمین
جزاک اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ احمد جاوید صاحب پاکستان میں موجود ہیں.. آفتاب عالم خان کراچی والا.... بینکاک
I have my "paan" ready for this one. Thank you so much for this dimension of aesthetics, Javaid bhai! This ilm is indeed very important for us to understand.
JazakAllah, for opening the doors of imagination to see and feel how beauty looks like. Expression of thoughts aesthetically is rare on social media. Thank you for taking time and sharing your thoughts! Happy new year!
احمد جاوید صاحب کی گفتگو سے یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ اردو زبان صرف ایک زبان نہیں بلکہ پوری ایک تہذیب یا طرز بود و باش کا نام ہے.. آفتاب عالم خان کراچی والا.. بینکاک
آپ کو سنتے ہوۓ بہت مزہ آرہا ہے ۔۔۔
شعریات پر ایک لیکچر ریکارڈ کیجیے برائے کرم۔
❤❤❤❤❤
Islamic philashophy per 1 sequential series sahal trike s shuru kre .
1 bhut bada khala hai .
Please!
.... 💖💞💝
Please recommend books on Epistemology, Or if you have authored any.
Sir It was quite difficult to fully understand your lecture. If possible please provide its transcript with English translation. Regards
How unreasonable and inappropriate is your request. Do you have any idea?
@YasinYou are absolutely right
My brother, just keep listening, don't worry. If you continue with this legendary scholar, you will be upgraded, In-Shaaa-Allah
@YasinYes Sir, This is the way to avail this great opportunity to have listening the one and only a great scholar, in my opinion.
کیا پاکستانی جمالیاتی تہذیب کی تفہیم مولانا روم کی پہلوی کلام سے درست ھے۔؟
محترم السلام علیکم
کچھ آسان زبان میں بھی بہت الجھ جاتا ہوں
آپ نے فرمایا کہ " جمالیات کسی بھی تہذیب کی مستقل قدر ھوتی ھے " تو پھر علم ء جمالیات کی آصطلاح contradiction ھو جاےی ھے ۔ کیا جمالیات کی طرح علم بھی مستقل قدر ھے ؟
جمالیات نہیں جمال مستقل قدر ہے.
ایڈمن
السلام علیکم ورحمتہ
پروفیسر صاحب سے ملاقات ہو سکتی ہے؟ یا ان کا نمبر مل سکتا ہے
السلام علیکم ورحمۃاللہ
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
+923224721959
ایڈمن
@@AhmadJavaid thanks
@@AhmadJavaidaslmkm
? Is it possible to express these lofty topics in English , because it’s origin is in western philosophies
Off course we can appreciate the contributions of Muslim thought which is off course from non Urdu origin
Husne jamlyat nomainda montkhb ya intkhab berguzida chuney houwey wakif khudi ore bekhdi nfs ore Allah ke pehchan rakhne waley
❤❤❤