خدا کو کیوں مانیں اور مذہب کو کیوں اپنائیں کی سیریز آج چھٹی نشست کے ساتھ اختتام کو پہنچی ان چھ نشستوں کو براہ راست سماعت کا شرف حاصل ہوا الحمدللہ بس اتنا کہوں گا جو کوئی اپنے ایمان کو ہزار گنا بڑھانا چاہتا ہو تو یہ سیریز لازمی سنے اور فتنہ الحاد کو نیست و نابود ہوتا دیکھے🎉❤😊
ان چھ راتوں کے بیانات نے اتنی تعلیم اور نالج عطا کیا ہے جو 6 سال میں بھی حاصل کرنا مشکل ہے۔ اللہ تعالٰی قبلہ حضور خو لمبی صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
اسلام علیکم! تمام دیکھنے والے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ اس ایمان افروز ویڈیو کو اپنے اپنے سوشل گروپوں میں شیئر کریں تاکہ دین کی خدمات میں ہمارا حصہ بھی شامل ہو جاے اور اسلام بطور مذہب دنیا پے غالب آ سکے۔۔
شیخ الاسلام نے دور حاضر کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا ۔۔۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔۔ آپ کا یہ لیکچر رہتی دنیا تک انسانوں کے لئے راہ ہدایت کا کام کرے گا۔۔۔۔۔۔
اس بات میں کوٸی شک نہیں یہ بیانات بہت سارے لوگوں کے اللٰہ تعالیٰ کے بارے میں شکوک وشبہات کو دور فرماٸیں گے اور ہدایت کا ذریعہ بننیں گے ان شاءاللٰہ جزکم اللٰہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخراة
The lecture series covers a wide range of comprehensive and well needed topics, including astronomy, embryology, geology, biology, ethiesm , Muslims contributions in science and more. The social media team could have made it more appealing by adding subheadings in thumbnails that highlight these topics and show their connection to Islam and science. By doing so, they could have attracted a wider audience, increased viewership, and made the lectures more engaging and shareable, ultimately amplifying the series' impact and reach.
The sixth day's discourse sheds light on the historical conflict between religion and science in the Western world, particularly during the era of the Crusades. It explains how religion, particularly the Church, viewed scientific theories as threats and often suppressed scientists, such as Galileo, who challenged religious dogma. However, with the decline of the influence of religion in politics and the end of the Crusades, scientists began to gain more autonomy. In contrast, the lecture notes how in the Islamic world, rulers encouraged scientific inquiry from the outset, allowing science to flourish. Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri also references Muslim scientists whose contributions helped advance scientific knowledge in Europe. Additionally, the discourse poses questions about the universe's structure and the flawless mathematical order within it, asserting that the Quran proclaimed the concept of a flawlessly designed universe 1400 years ago, a concept now affirmed by modern science.
سبحان اللہ ڈاکٹر صاحب کی تحقیق وتالیف نیز بینات دل و جان اور روح کے لئے زندگی و کامیابی کے اسباب مہیا کرتے ہیں۔یقینا ڈاکٹر صاحب کی صحبت اور مشن سے وابستگی دنیا و آخرت کی کامیابی کا راز ہے
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی جہدِ مسلسل کے صلے میں دنیا و آخرت میں ان پر اپنی خصوصی رحمت فرمائے آمین _ حضور کی امت میں یہ واحد زندہ شخصیت ہیں جن سے میں ملنا چاہتا ہوں
Ess daor agar koie apny Eman ko bachana chahta hy tuo minhaj ul Quran k sath jurrh jaaiy aur apny aamal ko mazboot karay tou in Sha Allah doono jahann mein kamyab hy baqi her terf goonmagoon ki keifiet hy clarity nehi hy. ❤❤❤❤❤Masha Allah subhan Allah
ماشاء اللہ۔ مجھے فخر ہے کہ میں شیخ الاسلام سے نسبت رکھتا ہوں۔ میرا یہ 6 نشستیں یوٹیوب پر سن کر خود پر اعتماد اور بڑھ گیا اور خود کو یہی محسوس ہو تا ہے کہ ویل ڈن۔ ایمان اور عقیدہ اور زیادہ پختہ ہوگیا ہے الحمدللہ رب العالمین۔
ما شاء اللہ تعالیٰ. شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی جد وجہد اور محنت شاقہ کو سلام. آج کل ہمارے خطیب علمی محنت و مطالعہ بہت کم کرتے ہیں. اور ادھر ادھر کی باتیں زیادہ... حقیقت میں بولنے کا حق اسی کو ہے جس کے پاس اپنی ہر بات کی تحقیق ہو...
اتنے اہم لیکچرز اور اتنے کم views ایسا لگتا ہے کہ منہاج القرآن کی پروڈکشن ٹیم کا فوکس صرف وڈیوز بنانے اور اپلوڈ کرنے تک محدود ہے اور اس کو propagate کرنا مقصد نہیں. وقت کی ضرورت ہے کہ ان لیکچرز کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے. سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ کمپئین کی جائے. اس کے لئیے مناسب اسٹریٹجی بنائی جائے.
VERY INFORMATIVE,SCIENTIFIC,LOGICAL AND WELL PREPARED LECTURE RARELY WATCHED.HEART TOUCHING MAA SHAA ALLAH.STAY BLESSED EVER DR MUHAMMAD TAHIR UL QADRI..YOU WILL REMAIN IN MY HUMBLE PRAYERS IN MY WHOLE LIFE BECAUSE OF SUCH PRECIOUS ISLAMIC CONTRIBUTION.AMEEN
ماشااللہ سبحان اللہ بڑی اشد ضرورت تھی کہ اس موضوع پر کوئی بات کرے سائنس اور فلسفہ کی زبان میں ہی خدا کا انکار کرنے والوں کو جواب دے الحمداللہ یہ کام بھی اللہ پاک نے اپنے بندے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو توفیق دی کہ فتنہ اے الحاد سر قلم کرسکے انشاءاللہ اب جو بھی یہ خطاب سنے گا علم کے ساتھ ساتھ اللہ پاک کی محبت میں مزید اضافہ ہو گا ❤
Imandari se bata raha hoon yeh baat ke jab bhi mujhe Quran majeed ki ayaton ka mutala karna naseeb hua toh hamesha woh Ayaat jinmein Ahkam batae gae hon ya woh ayaat jismein dunya ke napaidar hone ka zikr ho uske padhne aur usmein tadabbur karne ka mera zauq raha aur jin ayaton mein zameen aasman kainat ya aur scientific facts wali ayaton ho yun hi sar sari mutalla karte hue guzar jata tha. Lekin ab shekul islam ke is series ke bayanat ko sunne ke baad Quran majeed mein kainat mein tadabbur karne wali ayaton ko chun chun kar nikalta hoon aur uspar ghaur o fikar karne par ek alag hi maza sukoon aur yakheen mein pukhtagi hone lagi hai.
خدا کو کیوں مانیں اور مذہب کو کیوں اپنائیں کی سیریز آج چھٹی نشست کے ساتھ اختتام کو پہنچی ان چھ نشستوں کو براہ راست سماعت کا شرف حاصل ہوا الحمدللہ
بس اتنا کہوں گا جو کوئی اپنے ایمان کو ہزار گنا بڑھانا چاہتا ہو تو یہ سیریز لازمی سنے اور فتنہ الحاد کو نیست و نابود ہوتا دیکھے🎉❤😊
❤❤❤
جزاك اللهُ خيرا
❤
Hmesha ki trha eman taaza his. 😅Allah Pak mery Qaid ko slamt Rkshy. Ameen
Mashallah g mashallah ❤ jazak Allah 🎉
اللہ کریم اپنے حبیب مصطفی کریم کے نعلین مقدس کے صدقے سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ کو عمر خضری عطا فرماۓ آمین ثم آمین یا رب العالمین
❤
ایک سمندر کا منہ کھول دیا ہے آ پ نے شیخ الاسلام میرے دل میں 🎉🎉🎉
❤اپ نے کمال کر دکھایا ہے اللہ پاک اپنے محبوب پاک کے صدقے سے سلامت رکھے آمین ثم آمین
ما شاء الله
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے
دکھائی بھی جو نہ دے ، نظر بھی جو آ رہا ہے وہی خدا ہے
الحمد لله
دورااندیش شخص امت کے امراض کو بیان کر رہا ہے. . جزاک اللہ
یہ ساری زندگی میں کبھی ایسا نہیں تھا کہ ہمیں کسی نے متعین کیا تھا جس قدر آ پ نے شیخ الاسلام آ پ نے متعین کیا ہے اس پر کہیں کتابیں لکھ سکتی ہوں ❤❤❤
الله أكبر
💝🌹💖بلا شبہ حضور آپ مجدد رواں صدی ہیں۔ہمیں فخر ہے کہ ہم آپ کی سنگت میں جیتے ہیں ؟💖🌹💝
ان چھ راتوں کے بیانات نے اتنی تعلیم اور نالج عطا کیا ہے جو 6 سال میں بھی حاصل کرنا مشکل ہے۔
اللہ تعالٰی قبلہ حضور خو لمبی صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
💯 ri8
QIBLA HOJUR APKE BAYAN SE IMAN MEIN TAZGI AJATI HAI❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ DR A AHMAD KATIHAR BIHAR
(INDIA)
جزاك اللهُ خيرا
Living legend.... Sayedi Qibla Huzoor Shykh ul Islam Professor Dr Tahir-ul-Qadri MZA
❤
اسلام علیکم!
تمام دیکھنے والے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ اس ایمان افروز ویڈیو کو اپنے اپنے سوشل گروپوں میں شیئر کریں تاکہ دین کی خدمات میں ہمارا حصہ بھی شامل ہو جاے اور اسلام بطور مذہب دنیا پے غالب آ سکے۔۔
منہاج القرآن کا مقصد اسلام کو بطور دین غالب لانا ہے۔
وعليكم السلام
❤❤❤ ماشاءاللہ ❤❤❤ ہمیں فخر ہے کہ ہم نے آپ کے زمانے کو پایا
ماشاءاللہ بہت عمدہ خطاب ❤❤❤
سبحان الله
Mashallah❤ Allah apko lambi zindgi dy ameen
شیخ الاسلام نے دور حاضر کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا ۔۔۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔۔ آپ کا یہ لیکچر رہتی دنیا تک انسانوں کے لئے راہ ہدایت کا کام کرے گا۔۔۔۔۔۔
الحمد لله
💞 سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللہ عظیم 💞
❤❤❤ Masha'Allah ❤❤❤
❤❤❤ Subhan Allah ❤❤❤
اس بات میں کوٸی شک نہیں یہ بیانات بہت سارے لوگوں کے اللٰہ تعالیٰ کے بارے میں شکوک وشبہات کو دور فرماٸیں گے اور ہدایت کا ذریعہ بننیں گے ان شاءاللٰہ جزکم اللٰہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخراة
Beshak shokar Allah All humdolela sobhan Allah insha Allah
Masha Allah God bless you doctor Sahib
Masha Allah
Ya khitabat sn kr Boht Eman mazbut ho chuka hai Allhamdulillah. Shukria Doctor SHB
I Salute You.
الحمد للہ رب العالمین ۔ ہمیں فخر ہے کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی سنگت نصیب ہوئی ہے ۔
الحمد لله
Very informative Thanks Sir
الحمدللہ رب العالمین مکمل سن لیا
Sallallahu alaihi va aalehi va sallam
آمین ثم آمین
Baapre kitna knowledge hai aapko mashallah ❤
جزاك اللهُ خيرا
The lecture series covers a wide range of comprehensive and well needed topics, including astronomy, embryology, geology, biology, ethiesm , Muslims contributions in science and more. The social media team could have made it more appealing by adding subheadings in thumbnails that highlight these topics and show their connection to Islam and science. By doing so, they could have attracted a wider audience, increased viewership, and made the lectures more engaging and shareable, ultimately amplifying the series' impact and reach.
Subhaan Allah Mashaa Allah
JazakAllah khair ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Apny hamry Iman ko brbad hony sy bacha Lia thanks Dr Tahir sb 😢😢😢😢
subhanAlla 🌺🌷🌹
Assalam o Alaikum ❤ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ❤ MASHALLAH..SUBHAN ALLAH. اللہ پاک ہمارے قائد محترم کو صحت تندرستی عطا فرمائے میں ۔❤❤❤❤
Assalamo Alaykum. Taherul qadari Saheb Allah tala aapko hamesha salamat rakhe aur tandursti ke sath umare daraz nasib kare.
Masha Allah
❤
حضور اس دنیا میں بھی اور اخرت میں بھی ہمیں اللہ تعالی اپ کی سنگت عطا فرمائے😊
The sixth day's discourse sheds light on the historical conflict between religion and science in the Western world, particularly during the era of the Crusades. It explains how religion, particularly the Church, viewed scientific theories as threats and often suppressed scientists, such as Galileo, who challenged religious dogma. However, with the decline of the influence of religion in politics and the end of the Crusades, scientists began to gain more autonomy.
In contrast, the lecture notes how in the Islamic world, rulers encouraged scientific inquiry from the outset, allowing science to flourish. Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri also references Muslim scientists whose contributions helped advance scientific knowledge in Europe. Additionally, the discourse poses questions about the universe's structure and the flawless mathematical order within it, asserting that the Quran proclaimed the concept of a flawlessly designed universe 1400 years ago, a concept now affirmed by modern science.
Masha Allah
Mashallah Allah hum Sab ko islam ki talemat naseeb ata farmayein ameen sumamern
ما شاءاللہ سلامت رہیں مرشد ❤❤❤
الحمدللہ میری پاس الفاظ نہیں ہیں شکر کہ اللہ پاک مجھے اتنی خوبصورت قیادت اور اتنا عظیم راہنما عطا فرمایا ❤
mashallah subhanallah
Today's lecture on history topic
Mashallah
سبحان اللہ
ڈاکٹر صاحب کی تحقیق وتالیف نیز بینات دل و جان اور روح کے لئے زندگی و کامیابی کے اسباب مہیا کرتے ہیں۔یقینا ڈاکٹر صاحب کی صحبت اور مشن سے وابستگی دنیا و آخرت کی کامیابی کا راز ہے
Subhan Allah
ماشاءاللہ بہت خوب
The much needed lecture nowadays
Thank you Qibla huzoor ❤❤
Allah aap ko salamat rakhe
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔بہترین
Explanation ہے ۔
ما شاء الله
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی جہدِ مسلسل کے صلے میں دنیا و آخرت میں ان پر اپنی خصوصی رحمت فرمائے آمین _ حضور کی امت میں یہ واحد زندہ شخصیت ہیں جن سے میں ملنا چاہتا ہوں
Assalaatu Wassalaamu Alaika Ya Rasool Allah
ماشاءاللہ جی
الحمدللہ پورے شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کے خطاب سنیں۔ ❤
Allahumma Salle Ala Sayyedina Mohammed Wa Ala Aal e Sayyedina Mohammed wa Barik Wa Sallim.....❤
سبحان اللہ، سبحان اللہ، سبحان اللہ
ما شاء الله
Masha Allah Masha Allah
Right 👍 mashallah Allah pak AP ko neak mqsd mean kamyab kray amen thank you very much
VERY GOOD NICE JOB ZINDA BAD, MASHALLAH
ماشاءاللہ
Salamat rahen ❤
اللّٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کو عمر دراز دے ایسے لوگ صدیوں میں ملتے ہیں بدنصیب ہیں وہ جو ایسے لوگوں کو اپنی زندگی میں پا لیتے ہیں پر انکو سمجھ نہیں پاتے
May Allah bless our Shaikh with health and long life
Men of Century
Mashaallah subhanallah ❤❤❤❤❤❤
Allah salamat rakhy
Ess daor agar koie apny Eman ko bachana chahta hy tuo minhaj ul Quran k sath jurrh jaaiy aur apny aamal ko mazboot karay tou in Sha Allah doono jahann mein kamyab hy baqi her terf goonmagoon ki keifiet hy clarity nehi hy. ❤❤❤❤❤Masha Allah subhan Allah
ماشاء اللہ۔ مجھے فخر ہے کہ میں شیخ الاسلام سے نسبت رکھتا ہوں۔ میرا یہ 6 نشستیں یوٹیوب پر سن کر خود پر اعتماد اور بڑھ گیا اور خود کو یہی محسوس ہو تا ہے کہ ویل ڈن۔ ایمان اور عقیدہ اور زیادہ پختہ ہوگیا ہے الحمدللہ رب العالمین۔
ما شاء اللہ تعالیٰ.
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی جد وجہد اور محنت شاقہ کو سلام. آج کل ہمارے خطیب علمی محنت و مطالعہ بہت کم کرتے ہیں. اور ادھر ادھر کی باتیں زیادہ... حقیقت میں بولنے کا حق اسی کو ہے جس کے پاس اپنی ہر بات کی تحقیق ہو...
Jazakal kheir you spoke about fitna separate the ummah oh Allah unite us again amen
اللہ تعالیٰ میرے قاید کو سلامت ٹا قیامت رکھےاور مصطفوی انقلاب کا سویرا جلد از جلد طلوع فرمائے
Ma shaa Allah
MashaAllah great speech
Masha Allah Subhan Allah I love my Tahir ul Qadri Shaikh ul hadees aamin ya rabbul aalmin
ماشاء اللہ
کوئی مثل نہیں ڈھولن دی
ڈاکٹرطاہرالقادری صاحب نے۔۔۔ 💕😍کمال کا خطاب کیا۔۔۔ ماشاءاللہ💕😍
Allah ho Akbar shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir ul Qadri leader of ummah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Great leader of islam
Extraordinary series of lectures. I salute Qibla Hazoor and the audience for their attentiveness.
May Allah Grece His Rahma & Barkaat to HSI, whole family & MQI. Ameen
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
ماشا ءاللہ بہت موٹیویشنل ، حقائق پر مبنی بیان۔۔ اسلامی نشاۃ ثانیہ کے خواب کو تعبیر میں بدلنے کی کاوش۔ تقبل من اللہ تعالیٰ
Masha Allah
Bhtreen andaz me bht c cheezein clear kr di hein
Khuda ka wajood or mazhab ki zarurat ka mudalil.jawab
اتنے اہم لیکچرز اور اتنے کم views
ایسا لگتا ہے کہ منہاج القرآن کی پروڈکشن ٹیم کا فوکس صرف وڈیوز بنانے اور اپلوڈ کرنے تک محدود ہے اور اس کو propagate کرنا مقصد نہیں. وقت کی ضرورت ہے کہ ان لیکچرز کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے. سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ کمپئین کی جائے. اس کے لئیے مناسب اسٹریٹجی بنائی جائے.
ڈاکٹر صاحب کی بڑی بڑی مھربانی۔ سارے لکچر سن لیئے۔ ایمان میں اضافہ ھوا۔ اب میرے بہت سے شکوک دور ھوئے۔
Ocean of knowledge.... Sheikh ul Islam Dr Tahir ul Qadri
La illaha illalah mohmud rasulallah ❤❤❤❤❤❤
Subhanallah.......✨✨✨
MashaAllah great speech ❤
Masha Allah kya baat hai hazrat ❤
Muhabte
Mashallah
VERY INFORMATIVE,SCIENTIFIC,LOGICAL AND WELL PREPARED LECTURE RARELY WATCHED.HEART TOUCHING MAA SHAA ALLAH.STAY BLESSED EVER DR MUHAMMAD TAHIR UL QADRI..YOU WILL REMAIN IN MY HUMBLE PRAYERS IN MY WHOLE LIFE BECAUSE OF SUCH PRECIOUS ISLAMIC CONTRIBUTION.AMEEN
ALLAH KAREEM, ALLAH FAZAL, AMEEN
Stay blessed ❤️
Mashallah
Dosrey hath mea bracelet bht Sundar lag ra hai ❤
ماشااللہ سبحان اللہ بڑی اشد ضرورت تھی کہ اس موضوع پر کوئی بات کرے سائنس اور فلسفہ کی زبان میں ہی خدا کا انکار کرنے والوں کو جواب دے الحمداللہ یہ کام بھی اللہ پاک نے اپنے بندے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو توفیق دی کہ فتنہ اے الحاد سر قلم کرسکے انشاءاللہ اب جو بھی یہ خطاب سنے گا علم کے ساتھ ساتھ اللہ پاک کی محبت میں مزید اضافہ ہو گا ❤
Allah AP se Razi ho ❤😢
Very needed knowledge for nowadays. The biggest Shaykh of Islam in the world!
ما شاء الله
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤