اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر قیلولہ میں نیند نا آئے صرف آنکھے بند کر کے 20 منٹ تک سارے کام چھوڑ کر آرام کرلے تو کیا یہ تمام بینیفٹس مل جائے گے یا سونا ضروری ہے؟؟؟
سر میں صبح نماز کیلئے اٹتھا ہوں پھر ٹیچنگ کیلئے نکل جاتا ہوں ۔12:30 تک پھر گھر آکر کھانا کے فورا بعد 1 بجے سے 2 بجے تک آرام کرتا ہوں پھر ظہر کی نماز پڑھتا ہوں پھر رات کے بارہ بجے سوتا ہوں ۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر میں دن کا 1 گھنٹا قیللولہ چھوڑ دوں اور اسکی جگہ رات کو جلدی سوجاوں تو کیا یہ بہتر نہی ہوگا کہونکہ رات کو سونا ذیادہ مفید ہے؟ آپ میں سے کوئ بھی مسلمان بھائ میری رہنمائ فرمائیں!
الـســــلام علیـــکم ورحـمتہ اللّٰـــــہ وبـــرکــتہ🧡🌹 درود پـــاکـــــــ کا اجـــــر و ثـــوابـــــــ♥️🌹 🧡🌹ہر شخص کا پڑھا ہوا درود شریف ایک سا نہیں ہوتا۔ کسی شخص کو درود پاک کے پڑھنے پر زیادہ اجر ملتا ہے اور کسی شخص کو درود کے پڑھنے پر ثواب کے حصول میں کمی کا سامنا ہوتا ہے۔ جس کا سبب بنیادی طور پر اس شخص کی اپنی کیفیت، اس کا عقیدہ ،اس کی طبعیت اور اس کا ذوق و شوق ہوتا ہےاس فرق کی وجہ شیخ نے بڑی تفصیل سے بیان کی ہے ۔شیخ کے انہی مباحث سے استفادہ کرتے ہوئے ایک مصنف لکھتے ہیں کہ اس کا سبب یہ ہے کہ پہلے شخص کی زبان سے حضور صلی اﷲ تعالی علیہ والہ وسلم پر درود غفلت کے ساتھ نکل رہا ہے اس کا دل اور بہت سی باتوں سے بھرا پڑا ہے گویا اس کی زبان سے درود شریف محض ایک عادت کی بنا پر نکل رہا ہے اسی لئے اسے کم اجر ملا ۔ اور دوسرے کی زبان سے درود شریف محبت وتعظیم کے ساتھ نکلا ہے ، محبت اس لئے کہ وہ اپنے دل میں نبی کریم صلی اﷲتعالی علیہ والہ وسلم کی جلالت و عظمت کاتصور کرتا ہے اور یہ تصور بھی کرتا ہے کہ آپ صلی اﷲتعالی علیہ والہ وسلم کائنات کے وجود میں آنے کا سبب ہیں اور ہر نور آپ ہی کے نور سے ہے اور یہ کہ آپ کائنات کے لئے رحمت اور ہدایت ہیں اور یہ کہ اگلوں پچھلوں سب کے لئے رحمت اور مخلوق کی ہدایت، آپ ہی کی طرف سے اور آپ ہی کے صدقے سے ہے ۔ پس وہ آپ علیہ السلام کی عزت وعظمت کے پیش نظر آپ صلی اﷲ تعالی علیہ والہ وسلم پر درود شریف پڑھتا ہے نہ کہ کسی اور وجہ سے جس کا تعلق آدمی کے اپنے ذاتی مفاد سے ہو۔ ’’اس میں کوئی شبہ نہیں کہ نبی پاک صلی اللّٰـہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک تمام اعمال سے افضل ہے اور یہ ان ملائکہ کا ذکر ہے جو اطراف جنت میں رہتے ہیں اور جب وہ حضور پرنور صلی اللّٰہ تعالی علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات گرامی پر درود پاک پڑھتے ہیں تو اس کی برکت سے جنت کشادہ ہوجاتی ہے اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ ﷺ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ ﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللّٰہ ﷺ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہ ﷺ
پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہر فرمان حکمت و برکت کا خزینہ ہے 💖💖
بلکل
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
dddddd(
AlhamdulilALLAH BESHAKKK ❤
Muhammad S A W Beshak
Mann sabba nabi un faqtalu hoo
Mann sabba nabi un faqtalu hoo
Mann sabba sahabi fadry bu
Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool Allah
BESHAK❤❤❤❤
Kis Sahih hadees mein is Ka zikr hai. Sahih hadees say sabit Karo han man jaengay.
صلى اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
﷽
﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾ ﷺ❤❤❤
Kya bolte he yaar fida ho jaau yaar shoban bhai pe MashaAllah
اے اللہ پاک ساری امت محمدیہ کو رات کو وقت پر سونے کی توفیق عطا فرما اللہم امین
سبحان اللہ الحمد للہ
Drood shareef parhlijiye
صلی اللہ علی محمد
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
💞💞💞💞💞😌😌😌
ماشاء اللّٰہ 💞
جزاک اللّٰہ خیرا 💝
ماشاءالله بہت اچھا بیان ہے ۔ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ۔
Subhan sahib,
Above all, afternoon nap is the Sunnah of our Great Prophet Muhammad (pbuh).
JzakAllah.
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
ماشاءاللّٰہ 🥰 بہت خوب
MashaAllah! Thanks for sharing 💖
MashaAllah soooo amazing 👍👍👍❤️❤️❤️❤️
جزاک اللّٰہ 🫀
ماشاءاللہ الکریم کمال ثوبان بھائی
بے شک تمہارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی بہتر ہے ۔۔۔۔القرآن۔
بيشك
सुबहान अल्लाह - माशा अल्लाह : 🇮🇳 🇮🇳 🇮🇳
جزاک اللّہ خیرا
ماشاءاللہ۔ اپ بہت ہی اچھی وہدیو بناتے ھے۔ فائدہ مند۔
😊 ماشاءاللہ جزاک اللہ خیراً کثیرا
Recite darood sharif ❣️❣️❤️ 3×
ماشااللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ
بہت خوب جناب ثوبان بھائی زبردست 💯👍💖💖💖💖💖💖
میرے آقا کی تمام سنتیں ہی اعلی ہیں ۔❤
جزاك الله خيرا 💕
Subhan Allah
جزاک اللہ خیر
سبحان اللہ ❤️
❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب حضرت
Assallamualaikum, Subhan Allah, Thanks.
MA SHA ALLAH Subhan ALLAH Beshak
SUBHANALLAH ❤️ MASHALLAH ❤️☺️
ماشاءاللہ ❤
ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ کمال
Wow!
Amazing Video🎉
Mashallah....💖💖💖💖
Subhanallah ap na boht auchy sy guide kia ❤❤❤❤❤
دعوت اسلامی سلامت رہے
Masha Allah Hazrat ❤
Zabar dast information soban bhai
ماشاءاللہ بہت خوب
Sallallahu alaihi wa sallam
Beshak jazakallah ❤
Allah hu Akbar ❤❤❤❤❤
SubhanAllah❤❤
صلی الله عليه وسلم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر قیلولہ میں نیند نا آئے صرف آنکھے بند کر کے 20 منٹ تک سارے کام چھوڑ کر آرام کرلے تو کیا یہ تمام بینیفٹس مل جائے گے یا سونا ضروری ہے؟؟؟
Lunch karke koshish karenge to asaani se aankh lag jai gi shayad. 🤔🙂
Alhamdulillah i am first❤️
MashaAllah ❤❤❤
Allah taala ap ko boht jaza Dy or ap knilm my or izafa frmayey
سر میں صبح نماز کیلئے اٹتھا ہوں پھر ٹیچنگ کیلئے نکل جاتا ہوں ۔12:30 تک پھر گھر آکر کھانا کے فورا بعد 1 بجے سے 2 بجے تک آرام کرتا ہوں پھر ظہر کی نماز پڑھتا ہوں پھر رات کے بارہ بجے سوتا ہوں ۔
اب سوال یہ ہے کہ اگر میں دن کا 1 گھنٹا قیللولہ چھوڑ دوں اور اسکی جگہ رات کو جلدی سوجاوں تو کیا یہ بہتر نہی ہوگا کہونکہ رات کو سونا ذیادہ مفید ہے؟
آپ میں سے کوئ بھی مسلمان بھائ میری رہنمائ فرمائیں!
@@muhammadusaidraza2717 دورانیہ کتنا ہو؟
آپ قیلولہ بھی کرےاوررات کوجلدی سویاکرے
فجر پڑھ رھے ھیں ۔قیلولہ کر رہے ہیں۔پانچوں نمازیں پڑھ رھے ھیں اس سے بھتر اور کیا ہے ؟
Subhanallah...apka andaz bahot khoob
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا بھاٸی
ماشاءاللّٰه ❤
Jazakallah khair
Masha Allah JazakAllah khair
جزاك الله
Be shak
Thanks for your kind information
صلی الله علیہ والہ وسلم
Alhamdulillah
2:46 2:46 Masha allah
Masha Allah 💞
Lovely series ❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Mashaallah👍💯
Masallah ❤
Jazak Allah
Very helpful!
MashaAllah bahut khoob jazakAllah
ماشاء الله
سبحان اللّٰہ
SobhanAllah
محمد صلى الله عليه واله وسلم
Mashahallah ❤
ﷺ
ماشاءاللہ
Masha Allah
Mashallah very good jazakallah
Dawate islami old is gold simple
MashaAllah
subhanallah subhanallahMashallah alhamdulillah
Thank you
Good video allah super🌹👍👌💕 masha allah.allah bless u always good health nd happiness4ever amen.hmary nabi piyry nabi subhan allah
g sahi farmaya apne ❤
MashaAllah Bhai MashaAllah
In Sha Allah
اسلام علیکم ۔۔جناب سے گزارش ہے کہ کلونجی کو استعمال کرنے کا طریقہ بیان کریں ۔ آپ کی بہت مہربانی ہوگی ۔۔
🌹🌹🇮🇳👍🌹🌹 MashaAllah 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹 Madina 🌹🌹
الـســــلام علیـــکم ورحـمتہ اللّٰـــــہ وبـــرکــتہ🧡🌹
درود پـــاکـــــــ کا اجـــــر و ثـــوابـــــــ♥️🌹
🧡🌹ہر شخص کا پڑھا ہوا درود شریف ایک سا نہیں ہوتا۔ کسی شخص کو درود پاک کے پڑھنے پر زیادہ اجر ملتا ہے اور کسی شخص کو درود کے پڑھنے پر ثواب کے حصول میں کمی کا سامنا ہوتا ہے۔ جس کا سبب بنیادی طور پر اس شخص کی اپنی کیفیت، اس کا عقیدہ ،اس کی طبعیت اور اس کا ذوق و شوق ہوتا ہےاس فرق کی وجہ شیخ نے بڑی تفصیل سے بیان کی ہے ۔شیخ کے انہی مباحث سے استفادہ کرتے ہوئے ایک مصنف لکھتے ہیں کہ اس کا سبب یہ ہے کہ پہلے شخص کی زبان سے حضور صلی اﷲ تعالی علیہ والہ وسلم پر درود غفلت کے ساتھ نکل رہا ہے اس کا دل اور بہت سی باتوں سے بھرا پڑا ہے گویا اس کی زبان سے درود شریف محض ایک عادت کی بنا پر نکل رہا ہے اسی لئے اسے کم اجر ملا ۔ اور دوسرے کی زبان سے درود شریف محبت وتعظیم کے ساتھ نکلا ہے ، محبت اس لئے کہ وہ اپنے دل میں نبی کریم صلی اﷲتعالی علیہ والہ وسلم کی جلالت و عظمت کاتصور کرتا ہے اور یہ تصور بھی کرتا ہے کہ آپ صلی اﷲتعالی علیہ والہ وسلم کائنات کے وجود میں آنے کا سبب ہیں اور ہر نور آپ ہی کے نور سے ہے اور یہ کہ آپ کائنات کے لئے رحمت اور ہدایت ہیں اور یہ کہ اگلوں پچھلوں سب کے لئے رحمت اور مخلوق کی ہدایت، آپ ہی کی طرف سے اور آپ ہی کے صدقے سے ہے ۔ پس وہ آپ علیہ السلام کی عزت وعظمت کے پیش نظر آپ صلی اﷲ تعالی علیہ والہ وسلم پر درود شریف پڑھتا ہے نہ کہ کسی اور وجہ سے جس کا تعلق آدمی کے اپنے ذاتی مفاد سے ہو۔
’’اس میں کوئی شبہ نہیں کہ نبی پاک صلی اللّٰـہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک تمام اعمال سے افضل ہے اور یہ ان ملائکہ کا ذکر ہے جو اطراف جنت میں رہتے ہیں اور جب وہ حضور پرنور صلی اللّٰہ تعالی علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات گرامی پر درود پاک پڑھتے ہیں تو اس کی برکت سے جنت کشادہ ہوجاتی ہے
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ ﷺ
وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ ﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللّٰہ ﷺ
وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہ ﷺ
❤❤❤❤ mashall
I ❤️ you
Soban bhai
Good information❣️
NYC information ❤❤
SUBHAN ALLAH ❤