I belong to this village and my father's name is Mohammad zaman Khan Tahirkheli. The fort shown is the burial place of Tahirkheli ancestors and the grave yard is also of Tahirkheli family. Salamkhand has also other historical places to show and the village has also produced outstanding personalities. This video is not complete.
I am also from Salamkhand and details shared in this video are incomplete. I know you and your family. Historical village and a beautiful valley of wariors.
اس گاؤں کا نام سلم کھنڈ ہے اور یہ تاریخی گاؤں ہے۔ یہاں آزادی سے پہلے سکھ ہندو اور مسلمان آباد تھے آزادی کے بعد صرف مسلمان رہ گئے اور ابھی تمام آبادی مسلمانوں کی ہے۔ یہاں پہلے زیادہ تر خان آباد تھے اور اس گاؤں پر حکمرانی کرتے تھے۔ اس گاؤں سے فیلڈ مارشل ایوب خان کوبھی منسوب کیا جاتاہے لیکن یہ حقیقت نہیں۔ یہ گاؤں خوبصورتی میں بے مثال ہے۔ اس کے آس پاس بے شمار چھوٹے چھوٹے گاؤں آباد ہیں۔ زندگی میں ایک مرتبہ ضرور اس گاؤں میں جائیں اورکسی بھی شادی بیاہ میں کٹوا ضرور کھائیں جو یہاں کی سب سے مشہور سوغات ہے۔
My maternal grandfather village
Wahhhh dil krta jaon aur khud daikhoon
most wellcome
Where is gaon...aal drra
آل دررہ ۔۔۔۔گاؤں کہاں ہے
Der zbr10
Very great work.... keep it up
مبارک ہو فیصل آمین
Khair Mubbarak
I belong to this village and my father's name is Mohammad zaman Khan Tahirkheli. The fort shown is the burial place of Tahirkheli ancestors and the grave yard is also of Tahirkheli family. Salamkhand has also other historical places to show and the village has also produced outstanding personalities. This video is not complete.
I am also from Salamkhand and details shared in this video are incomplete. I know you and your family. Historical village and a beautiful valley of wariors.
اس گاؤں کا نام سلم کھنڈ ہے اور یہ تاریخی گاؤں ہے۔ یہاں آزادی سے پہلے سکھ ہندو اور مسلمان آباد تھے آزادی کے بعد صرف مسلمان رہ گئے اور ابھی تمام آبادی مسلمانوں کی ہے۔ یہاں پہلے زیادہ تر خان آباد تھے اور اس گاؤں پر حکمرانی کرتے تھے۔ اس گاؤں سے فیلڈ مارشل ایوب خان کوبھی منسوب کیا جاتاہے لیکن یہ حقیقت نہیں۔ یہ گاؤں خوبصورتی میں بے مثال ہے۔ اس کے آس پاس بے شمار چھوٹے چھوٹے گاؤں آباد ہیں۔ زندگی میں ایک مرتبہ ضرور اس گاؤں میں جائیں اورکسی بھی شادی بیاہ میں کٹوا ضرور کھائیں جو یہاں کی سب سے مشہور سوغات ہے۔
Waaah
Imam sahab the great❤
اپ کب جائیں گے ۔۔۔آل دررہ
Aal darra kahan hay sir...
Tarbela Dam k pas, Tehsil Ghazi, District Haripur
Majsid k pass hmara ghr he mera name b likha he...
Zabardast G. Bell 🔔 press Karen Mazeed Achi Achi videos app ko dekne ko mile gy inshallah
ساز نہ لگاو بھائی پلیز