سورج اندر سے کیسا دکھائی دیتا ہے؟ | DW Urdu | Inside the Sun: Unveiling Its Secrets
Вставка
- Опубліковано 12 вер 2024
- کیا آپ جانتے ہیں کہ سورج قریب سے کیسا دکھائی دیتا ہے اور اس کا اندرونی درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟ سورج کے اندر پیدا ہونے والے پروٹون ہزاروں سال بعد اس ستارے سے باہر کیسے نکلتے ہیں؟ سورج سے کئی ایسے ذرات بھی نکلتے ہیں، جو صرف آٹھ منٹ میں ہی زمین تک پہنچ جاتے ہیں۔
Have you ever wondered what the Sun looks like up close and what its internal temperature is? In this video, we explore the fascinating world inside the Sun. How protons created deep within the Sun take thousands of years to make their way to the surface? How some particles travel from the Sun to Earth in just eight minutes? Explore the mysteries of our closest star and learn more about the incredible processes happening inside the Sun.
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu #sunscience #starworld #secrets
سُورج، خورشید، اور آفتاب۔
Subhanallah , Allah is the best creater
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظيم ❤
وہی جو سورہ قیامت میں اللہ پاک نے فرمایا
75:1) Nay,1 I swear by the Day of Resurrection; (75:2) and nay, I swear by the self-reproaching soul!2 (75:3) Does man imagine that We will not be able to bring his bones together again?3 (75:4) Yes indeed; We have the power to remould even his finger-tips.4 (75:5) But man desires to persist in his evil ways.5 (75:6) He asks: “When will the Day of Resurrection be?”6 (75:7) When the sight is dazed,7 (75:8) and the moon is eclipsed, (75:9) and the sun and the moon are joined together,8 (75:10) on that Day will man say: “Whither the refuge?” (75:11) No, there is no refuge. (75:12) With your Lord alone will be the retreat that Day. (75:13) On that Day will man be apprised of his deeds, both the earlier and the later.9 (75:14) But lo, man is well aware of himself, (75:15) even though he might make up excuses.10
jb suraj chand sitary lipat diye jaen gy.wo din Qayamat ka din ho ga
یہ سب اللہ تعالٰی کی قدرت کاملہ کا نتیجہ ہے سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظيم
ALLAH is Best Creator ALLAH O AKBAR❤☝️
Allah hu Akbàr
وہی جو اللہ پاک نے سورت قیامت میں فرمایا:-
1)مجھے قیامت کے دن کی قسم ہے۔
2) اور مجھے اس جان کی قسم ہے جو اپنے اوپر ملامت کرے۔
3) کیا آنسان یہ سمجھتا ہے کہ ہم ہرگز اس کی ہڈیاں جمع نہ فرمائیں گے۔
4) کیوں نہیں ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کے انگلیوں کے پوروں (تک) کو ٹھیک کردیں ۔
5) بلکہ آدمی چاہتا ہے کہ وہ اپنے آگے کو جھٹلائے ۔
7) پوچھتا ہے :قیامت کا دن کب ہوگا؟
8) توجس دن آنکھ دہشت زدہ ہوجائے گی۔
9) اور چاندتاریک ہوجائے گا۔
10) اور سورج اور چاند کو ملا کر ایک کر دیا جائے گا ۔
11) اس دن انسان کہے گا: بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟
12) ہرگز نہیں ،کوئی پناہ نہیں ہوگی۔
13) اس دن تیرے رب ہی کی طرف جاکر ٹھہرنا ہے۔
14 ) اس دن انسان کو اس کا سب اگلا پچھلا بتادیا جائے گا۔
بلکہ آدمی خود ہی اپنے حال پر پوری نگاہ رکھنے والا ہوگا ۔
15) اگرچہ اپنی سب معذرتیں لا ڈالے ۔
ALLAH is big creater ❤
Great 👍
حضور نے فرمایا جگنو بظاہر تو چھوٹا سا ہے اندھیرے میں سورج کا سجادہ نشین بند کر صحیح اور درست سمت میں رہنمائی کرتا ہے
سورج کی لالی ختم ہونے تک فجر کی نماز پڑھ سکتے ہیں قیامت میں سورج ڈوبے گا نہیں بلکہ مغرب سے ہی مشرق کی جانب لوٹ ائے گا
Plz simple word use kia kray sub ko smjh nhi aati ❤
Wow
Allah akbar 😢
جہنم کے اندر کیا ہوتا رہتا ہے کبھی یہ بھی سوچیں
Jahanum ki aag aam aag se 70 gunah ziada hai jb k soraj ka temperature to 5 million degree centigrade se b ziada hai... 😊
Very informative video about our star.
قیامت کے نزدیک سورج سیاہ ہو جائے گا اور قیامت کے نزدیک جب ہم پہاڑوں کو چلائیں گے
Jb Aasman duawan dhuwan hoga surj pighal kar taamnbe ki tarah hojyega aur sitare chand bujh jayenge wo QAYAMAT ka din hoga😢😢😢