ھم بئترتئب اءرئیلیئوئینٹ جو انگلش میں کہتے ہیں۔ٹوبہ ٹیک سنگھ بن گئے ھیں ۔سسٹم غلط ھونے کی وجہ سے ،،،(اوپر دی گڑ گڑ دی اینکس دی منگ دی دال بے دھیانا کہا اسے پاکستان) کی صورت حال کے کیتھارسس کو منٹو صاحب نے یہ آپ ھم سب ھیں۔۔۔یہی وصی شاہ صاحب نے ،،یہی آپکے مہمان کہتے ہیں ۔۔۔یہی پروگرام ھے
AOA With all due respect to Respected Asghar Nadeem Sahib and Shah Gii, How come all these intellectuals become so much revolutionary when they availed all luxuries all privileges. When he was professor , Did he teach free? Did he write all drama serials without out charge? Did he not avail all privileges, fame and luxuries? Which pard he did not understand? In global capitalistic culture, if he was told to pay bill, why is this so shocking and source of awakening for him? In semi free society like Pakistan. Every one , at every stage and situation of life , only wants to sustain privileges? There are many other factors as well.
Actually he is annoyed for paying the bill private hospital are being run at the commercial bases not the charity bases why the hell he went private hospital
معذرت کے ساتھ ، لگتا ہے ان کی باتیں آپ کے سر کے اوپر سے گزر گئیں ہیں ، ہمارے معاشرے میں مادہ پرستی ، لالچ ، اور بے حسی سرائیت کر گئ ہے . ہمدردی ، انسانیت اور مروت ناپید ہوگئے ہیں .💔😭😍🌹❤️
برادرم وصی شاہ اس ملک وقوم کی جس نے بھی خدمت کی کرپٹ نظام اور اسکے کارندوں نے اس کو تعظیم و تکریم کے لائق نہیں سمجھا اور فقط بات یہاں تک ھی نہیں روکیی ھے بلکہ اسے ہر طرح کی صعوبتیں بھی برداشت کرنی پڑی ھے۔ نااہل چاپا لوس جاہل لوگ پچھتر سالوں سے بشکل مافیا ملک وقوم پر قابض ھیں یہی وجہ ہر چیز تنزلی پر ھے۔
Hello guests expose your self in front of camera ?but no misery and crying.shah wants it from u yo make money .most of the guests popular famous but dumb
وصی صاحب شکریہ آپ نے ایک گریٹ انسان کو ملایا ۔سر نکو بھت سلام اور پیار کہنا
سید صاحب اس ملک ، اس معاشرے کے ماتھے کا جھومر اور کریم ہیں ہمارے معاشرے کا فخر ہیں اللّٰہ تعالٰی سلامت رکھے آمین ثم آمین 🌹❤️😍🤲🙏🇵🇰👏
My one time teacher...An amazing gentleman.
All prayers...Allah Kareem bless him with health and longevity...Ameen.
بھت بھت احترام ھماری طرف سے❤❤❤❤❤
وصی شاہ نے بذاتِ خود۔۔۔ایک غیر قانونی حکومت میں وزارت لے لی تھی، ان کا اخلاقی زوال پر سوال کرنا بنتا نہیں
میرے استاد
آج میں بہت شرمندہ ھوں۔۔۔۔
اس آخری آنچ کی تلاش میں دیار غیر چلا آیا
آخری آنچ اب مادر ملک میں نا پید ھے
❤❤❤❤❤
😢.truth
ھم بئترتئب اءرئیلیئوئینٹ جو انگلش میں کہتے ہیں۔ٹوبہ ٹیک سنگھ بن گئے ھیں ۔سسٹم غلط ھونے کی وجہ سے ،،،(اوپر دی گڑ گڑ دی اینکس دی منگ دی دال بے دھیانا کہا اسے پاکستان) کی صورت حال کے کیتھارسس کو منٹو صاحب نے یہ آپ ھم سب ھیں۔۔۔یہی وصی شاہ صاحب نے ،،یہی آپکے مہمان کہتے ہیں ۔۔۔یہی پروگرام ھے
AOA
With all due respect to Respected Asghar Nadeem Sahib and Shah Gii,
How come all these intellectuals become so much revolutionary when they availed all luxuries all privileges.
When he was professor , Did he teach free?
Did he write all drama serials without out charge?
Did he not avail all privileges, fame and luxuries?
Which pard he did not understand?
In global capitalistic culture, if he was told to pay bill, why is this so shocking and source of awakening for him?
In semi free society like Pakistan.
Every one , at every stage and situation of life , only wants to sustain privileges?
There are many other factors as well.
ساری عمر لیفٹسٹ رھا اب تصوف اور خدا پہ یقین۔ شاعر ادیب تصوف کو بھی کتابی اور فلسفیانہ قسم کی چیز سمجھتے ھیں۔
ان کا تو بھائی ڈاکٹر ہے
He was also my teacher at Government College Sheikhupura before he gained fame.
Her wife was my best friend and cousin too
Actually he is annoyed for paying the bill private hospital are being run at the commercial bases not the charity bases why the hell he went private hospital
ایک استاد کا اتنا بھی حق نہیں کہ معاشرہ اس کے درد کا مداوا کر سکے
He could afford private hospital.
my god wata horrible comment.....!!
معذرت کے ساتھ ، لگتا ہے ان کی باتیں آپ کے سر کے اوپر سے گزر گئیں ہیں ، ہمارے معاشرے میں مادہ پرستی ، لالچ ، اور بے حسی سرائیت کر گئ ہے . ہمدردی ، انسانیت اور مروت ناپید ہوگئے ہیں .💔😭😍🌹❤️
Why didn't he leave the service? He is a HYPOCRITE.
برادرم وصی شاہ اس ملک وقوم کی جس نے بھی خدمت کی کرپٹ نظام اور اسکے کارندوں نے اس کو تعظیم و تکریم کے لائق نہیں سمجھا اور فقط بات یہاں تک ھی نہیں روکیی ھے بلکہ اسے ہر طرح کی صعوبتیں بھی برداشت کرنی پڑی ھے۔ نااہل چاپا لوس جاہل لوگ پچھتر سالوں سے بشکل مافیا ملک وقوم پر قابض ھیں یہی وجہ ہر چیز تنزلی پر ھے۔
Why you didn't call his wife with him...she is also amazing lady...
I think she is no more.
Wasi cant stop continuous interrupting whats nonsense
Hello guests expose your self in front of camera ?but no misery and crying.shah wants it from u yo make money .most of the guests popular famous but dumb
are u even in your senses .....!!