یہ تمام مکانات ہندوؤں کی ملکیت تھے۔ اسی طرح کے مکان ملتان شہر سے تھوڑا دور ہمارے گاؤں میں بھی تھا جن میں ہم لوگ اپنے بچپن میں رہتے تھے۔ ماسوائے ایک ڈیرہ کے اب سب مکان ٹوٹ چکے ہیں۔ ان کے ہندو مالکان 1947 میں ہندوستان کے شہر روہتک میں جا بسے تھے۔ ہمارے بزرگ بتاتے ہیں کہ ان کا ایک لڑکا جو 1947 میں ایمرسن کالج ملتان میں بی اے کا طالب علم تھا، 1957 میں اپنا گھر دیکھنے آیا تھا۔ اس وقت وہ لڑکا انڈیا کے کسی شہر میں اسسٹنٹ کمشنر تھا۔ وہ آدمی یہاں اپنے مکان اور حویلی دیکھ کر بہت رویا تھا 😢
🎉🎉🎉
A beautiful city Multan ❤
❤Very informative video
Multan shere awlia
ملتان سندھ میں ہے یا پنجاب میں ہے ؟
Janoobi Punjab
ملتان بلجئیم میں ھیں۔۔😂
بری بات @@aliaamir1326
ایران میں ہو گا@@aliaamir1326
جناب پہلے محل وقوع بیان کیا جاتا ہے کہ کس جگہ پہ ہے
یہ تمام مکانات ہندوؤں کی ملکیت تھے۔ اسی طرح کے مکان ملتان شہر سے تھوڑا دور ہمارے گاؤں میں بھی تھا جن میں ہم لوگ اپنے بچپن میں رہتے تھے۔ ماسوائے ایک ڈیرہ کے اب سب مکان ٹوٹ چکے ہیں۔ ان کے ہندو مالکان 1947 میں ہندوستان کے شہر روہتک میں جا بسے تھے۔ ہمارے بزرگ بتاتے ہیں کہ ان کا ایک لڑکا جو 1947 میں ایمرسن کالج ملتان میں بی اے کا طالب علم تھا، 1957 میں اپنا گھر دیکھنے آیا تھا۔ اس وقت وہ لڑکا انڈیا کے کسی شہر میں اسسٹنٹ کمشنر تھا۔ وہ آدمی یہاں اپنے مکان اور حویلی دیکھ کر بہت رویا تھا 😢
Yeh kis jsga pe hai multan mein
Sultanwind pind, Amritsar to gye hoe jroor daseo.
My Grandparents are From Sultanwind Amritsar
@@gulraizsiddique6671 khush rho abaad rho👍👍👍👍
jiyonday wasday rawo G@@Gillverpal
TUHARY CHACHA KE SHADE HY