@@nigaah سر جی یہ مضمون آپ کا نہیں ۰۰۰ اس لئیے کچھ تبدیلی کا بھی حق نہیں ۰۰۰ لیکن سر قرآن مجید کو بھی اکثر مونث ہی کہا جاتا ہے ۰۰۰ ا اس کے لغوی معنی کیا ہوتے ہیں ۰۰۰ سر جی آپ کی نجی رائے چاہئیے ۰۰۰ من سے منتظر
@@aliuddin2857 قرآنِ مجید، بزرگی والا قرآن، بزرگ ترین قرآن، قرآنِ مبین، کھلا ہوا صاف صاف ظاہر قرآن، قرآنِ حکیم، حکمت والا قرآن، اور کلامِ مجید، کلامِ اِلٰہی، کلامِ پاک وغیرہ سبھی اسمِ معرفہ ہیں، مذکر ہیں، واحد ہیں ،،
لغت: اس لفظ کو "لفظ" کے معنی میں بولتے ہیں، اور "فرہنگ یا ڈکشنری" کے معنی میں بھی بولتے ہیں۔ دونوں معنی میں اسے مذکر یا مؤنث دونوں طرح بولا جاتا ہے، لیکن اب زیادہ تر رجحان اس طرف ہے کہ "لفظ" کے معنی میں اسے محض مذکر اور "فرہنگ یا ڈکشنری" کے معنی میں مؤنث یا مذکر بولا جائے، یعنی "فرہنگ" کے معنی میں اس کی بس آمد (Frequency) بطور مذکر یا مؤنث کم و بیش برابر ہی برابر ہے۔ "لغت" کے اصطلاحی معنی ہیں "وہ لفظ جو کسی لغت میں درج ہو"، مثلاً: کس لفظ کو لغت بنایا جائے (مولوی عبد الحق) ان معنی میں بھی یہ لفظ مذکر ہے۔ معنی بیان کرنے کے لیے کسی لغت میں کوئی لفظ درج کیا جائے تو اس کو "سر لفظ" کہتے ہیں۔ یہ انگریزی اصطلاح "Head word" کا راست ترجمہ ہے اور خوب ہے۔ اس کے لیے ایک اصطلاح "کلیدی لفظ" بھی ہے۔ یہ بھی درست اور قبول ہے۔ فارسی میں "سر لفظ" کو "سر واژہ" یا "مدخل" کہتے ہیں۔ اردو میں یہ رائج نہیں ہو سکے۔ (ماخذ: لغاتِ روز مرّہ، شمس الرحمٰن فاروقی)
@@nigaah السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبر کاتہ ۰۰۰۰سر جی قرآن کی عظمت ۰۰۰ تھی ۰۰۰ ہے ۰۰۰ اور تاحیات رہے گی سر جی ۰۰۰ یہ کہیں تزکیر ہے کہیں تانیث ہہے تو اسم عام تو نہیں ۰۰۰۰ اور ویسے سر ہم آپ کی بات کو مستند مانتے ہیں ۰۰۰۰ بس یہی چاہا سر بہت معذرت سر جی
معلوماتی پروگرام پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں۔۔۔اس کی خوبصورتی یہ کہ آپ بہت ہی مختصر وقت میں موضوع سمیٹ دیتے ہیں۔
آپ کی پیش کردہ معلومات بےحد مؤثر اور مفید ہے ۔جزااکلہ
MashaALLAH
JazakALLAH,
Aameen 😊
Good information 👍
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔
بہت خوب سر جی ۰۰۰بہت خوب
Nice vedio.
Nice
Bahut shukriya,Sir.
خوب جی
بہترین ،
Thank you Very much Sir Ji 💐
جزاک الله
جزاک اللہ خیرا
Mashaallah
Nice❤
Mashallah very nice 🌹❤️
Bahut khoob sir
وعلیکم السلام
حواله مين سند ڪا ذڪر نھين
Very nice lecture
Good presentation.Thank you for it.From Bareilly U.P.India.
Mashallah
اسلام علیکم
Konsi logat le Ys farhang
تو کیا فرہنگ کو thesaurus کہے سکتے ہیں؟؟
Lughat ka majazi Mano ma istamal please
Air pls y v btayen urdu m logat ki trteeb kaise rhti h
Sir plz y v btayen hindustan me urdu ki libraries khan khan h or jdeed daur k urdu rsail pr v ek vedio bnayen plz sir
Sir hum urdu ki kon si lughat ya farhang le rehnmayi farmaye plz.
ہُوا لفظ کی معنی اور مفہوم
ہوا کا استعمال کہاں اور کیسے کریں
حلاف اور احتلاف میں کیا فرق ہیں
Farhang ka English kiya hai
بھائ دیوان کے بارے میں بتاتے ہوئے مثال کے طور پر دو چار اشعار پیش کر دے تےتو اور زیادہ clear ہوجاتا ہو سکے تو واپس ویڈیو لا ئیں
سر آپ جواب دیا کریں ۔۔۔۔
لغت مذکر ھے تو آپ اسے مؤنث کیوں بولتے/لکھتے ھیں ؟
یہ مضمون میرا لکھا نہیں تھا... اس میں تبدیلی کا حق مجھے حاصل نہیں
ویسے آپ نے درست کہا... لغت مذکر ہے
@@nigaah سر جی یہ مضمون آپ کا نہیں ۰۰۰ اس لئیے کچھ تبدیلی کا بھی حق نہیں ۰۰۰ لیکن سر قرآن مجید کو بھی اکثر مونث ہی کہا جاتا ہے ۰۰۰ ا
اس کے لغوی معنی کیا ہوتے ہیں ۰۰۰ سر جی آپ کی نجی رائے چاہئیے ۰۰۰ من سے منتظر
@@aliuddin2857 قرآنِ مجید، بزرگی والا قرآن، بزرگ ترین قرآن، قرآنِ مبین، کھلا ہوا صاف صاف ظاہر قرآن، قرآنِ حکیم، حکمت والا قرآن، اور کلامِ مجید، کلامِ اِلٰہی، کلامِ پاک وغیرہ سبھی اسمِ معرفہ ہیں، مذکر ہیں، واحد ہیں ،،
لغت: اس لفظ کو "لفظ" کے معنی میں بولتے ہیں، اور "فرہنگ یا ڈکشنری" کے معنی میں بھی بولتے ہیں۔ دونوں معنی میں اسے مذکر یا مؤنث دونوں طرح بولا جاتا ہے، لیکن اب زیادہ تر رجحان اس طرف ہے کہ "لفظ" کے معنی میں اسے محض مذکر اور "فرہنگ یا ڈکشنری" کے معنی میں مؤنث یا مذکر بولا جائے، یعنی "فرہنگ" کے معنی میں اس کی بس آمد (Frequency) بطور مذکر یا مؤنث کم و بیش برابر ہی برابر ہے۔
"لغت" کے اصطلاحی معنی ہیں "وہ لفظ جو کسی لغت میں درج ہو"، مثلاً: کس لفظ کو لغت بنایا جائے (مولوی عبد الحق)
ان معنی میں بھی یہ لفظ مذکر ہے۔ معنی بیان کرنے کے لیے کسی لغت میں کوئی لفظ درج کیا جائے تو اس کو "سر لفظ" کہتے ہیں۔ یہ انگریزی اصطلاح "Head word" کا راست ترجمہ ہے اور خوب ہے۔ اس کے لیے ایک اصطلاح "کلیدی لفظ" بھی ہے۔ یہ بھی درست اور قبول ہے۔ فارسی میں "سر لفظ" کو "سر واژہ" یا "مدخل" کہتے ہیں۔ اردو میں یہ رائج نہیں ہو سکے۔
(ماخذ: لغاتِ روز مرّہ، شمس الرحمٰن فاروقی)
@@nigaah السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبر کاتہ ۰۰۰۰سر جی قرآن کی عظمت ۰۰۰ تھی ۰۰۰ ہے ۰۰۰ اور تاحیات رہے گی سر جی ۰۰۰ یہ کہیں تزکیر ہے
کہیں تانیث ہہے تو اسم عام تو نہیں ۰۰۰۰ اور ویسے سر ہم آپ کی بات کو مستند مانتے ہیں ۰۰۰۰ بس یہی چاہا سر بہت معذرت سر جی
Bhot khob Sir ji
وعلیکم السلام