بھائی جب میں نے لی تھی تو مجھے سب کہتے تھے کہ پانچ کی موٹر لگاؤ گے تو دو ڈھائی من نکالے گی مگر باریک جالی لگائیں 22 کی تو یہ ایک منتھ سے اوپر نہیں جاتی
السلام علیکم بھائی میرے پاس سنگل فیس میں 23 50 چکی ہے اور پانچ ہاس پاور کی موٹر ہے تو 22 کی جالی لگائی ہوئی ہے اور ایک گھنٹے میں ا ایک گھنٹے میں 38 کلو ایک من نکال رہی ہے تو بھائی میں نے اس کے ساتھ سیکون لگانا ہو تو مجھے کیا کرنا پڑے گا

Nice

اس والی چکی کو سولر پر چل سکتی ہے کتنی پلیٹ پے