لگتا ھے یہ پینٹ والے بھائی صاحب کو پاکستان سے کوئی تعلق شروع سے نہیں ھے اور یہ مہمان آئے ھیں پاکستان کے اندر جو اپنی قومی زبان کو سرے سے تسلیم ھی نہیں کرتے
فرھنگ آصفیہ بے شک بہترین فرھنگ ہے مگر اس کا لہجہ حیدرآباد دکن کا ہے۔ پاکستان میں لغت دیکھنی ہے تو اردو ڈکشنری بورڈ اور مقتدرہ قومی زبان سے رجوع کرنا چاہیئے۔
Ye mental case hy Pakistani note jab shaya howa tha us waqt hr cheez ko madnazar rakha gia tha hr lafz tehreer krney sey pehly us ka hr trha sey jaiza or matlab ko smja gia tha ye professor dmagi lehhaz sey thora hil gia hy
This is legal language of promissory note. Currency is a promissory note so it's language is correct. Unnecessary debate. I hope Professor after retirement need some work to do.
ھم لوگوں کو وائرل ھونے کے چکر میں خود کو اور ملک کو بدنام کرنے کا شوق ھے۔۔۔ اس بندے کو بھی بھی یہ شوق چرایا ھے۔۔۔ خدا کے بندے کام چلا و۔۔۔فساد نہ بناو۔۔۔۔۔جزاک اللہ ❤❤❤❤
مجھے تو ساری باتوں میں سے ایک بات کی سمجھ آئی میرے پاکستان میں آگر حکمرانوں سے لے کر برے لوگوں تک سب کو چوری کرنی ہے تو ڈالر میں کرتے ہیں وہ تو اصلی ہے اور پاکستان کے سرکاری محکموں میں کرپشن کرنی ہے تو روپے میں کیوں کے انہوں نے پاکستان میں رہنا ہے اگر غلط بھی لکھا ہوا ہے تو چل جائے گا کیونکہ روپے نے تو میرے پاکستان سے باہر تو جانا نہیں باہر تو صرف ڈالر جا سکتا ہے کیوں کے روپے کے پاس تو پاسپورٹ ہی نہیں
فیضی صاحب بہت خوب آپ اگر اردو زبان کو سرکاری زبان بنانے کے لئے بھی کوئی کاوش کریں تو مجھے لگتا ہے کہ آپ کی بدولت ہم آزادی کے باوجود جو انگریزوں کے غلام بنے ہوئے ہیں تو ہم اس سے نکل سکتے ہیں۔
السلام عليكم تو کیا اب سب نوٹ چینج کرکے فیضی صاحب نے جو بتایا ہے ویسے ہونے چاہئیں عوام روزگار کے لیے پریشان ہیں اور یہ لوگ گھر بیٹھے نیا کٹا کھولے بیٹھے ہیں جس کا کوئی حل ہی نہیں 👏👏
Now it is convention of our currency so we should respect and accept this convention. Every one wants to get fame by indulging into unnecessary matters.
بازاری لہجے میں دس میٹر چلتا ہے مگر کسی سرکاری دستاویز پر لکھنا ہو تو دس میٹرز لکھا جائے گا۔ بازاری لہجے کی ایک اور مثال: جلسہ میں دس ہزار آدمی تھا۔ درست جملہ: جلسے میں دس ہزار آدمی تھے۔
*الســــلام و علیـــــکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ* بزرگوں عوام کو پیناڈال کی گولی لینے کی طاقت نہیں اور آپ کس مسئلے کو اٹھائے بیٹھے ہو اتنا وقت اس ملک خداداد پاکستان کے دربدر عوام کے لئیے کچھ سوچیں۔
اردو زبان کی تصحیح، معانی، مطالب اور ھجا معلوم کرنے کے لئے اردو لغات سے ھی رجوع کیا جا تا ھے، بھی صاحب کا یہ کہنا کہ لغت کی کوئی حیثیت نہیں نا قابل فہم ھے۔
Jeh banda kya kar rha 1947 se jo not bna dia theek hai jo baat karne wali hai boh kre.tumare Army chef tu jali duplicate not print karke ab army jwano ko salery de raha boh kyo nahi bat karte sabhi logo ko news btae agar jeh seriol number ke not 2.3 mil jae tu btao
This is all rubbish. These are irrelevant. There are so many other major problems facing the country which should be dwelt upon instead of going through such irrelevant things.
یاد رہے یونٹ ہمیشہ سنگولر استعمال ہوتا ہے۔ ایک مثال اور دیتا ہوں۔ فلاں گاڑی کتنے منٹ پہلے پہنچی؟ دس منٹ پہلے پہنچی۔ جواب یہی دیا جاتا ہے۔ یہاں دس مینٹس کیوں نہیں استعمال ہوتا۔ بھائی فزکس کے قوانین میں یونٹ سنگولر استعمال ہوگا۔
روپیہ اردو کا لفظ ہے اس لیے جمع میں روپے درست ہوگا۔ منٹ اردو کا لفظ نہیں ہے۔ پھر بھی جمع واضح کرنے کے لیے منٹس لکھنا درست ہوگا۔ کرنسی نوٹ پر انگریزی میں واحد کے لیے Rupee اور جمع کے لیے Rupees لکھا جاتا ہے۔ اسی طرح سے ایک روپیہ لکھنا ہو تو انگریزی میں Re 1 لکھا جائے گا اور زیادہ رقم مثلاً دس روپے لکھنا ہو تو Rs 10 لکھا جائے گا۔
@@behuman1967 السلام علیکم پیارے بھای اپ کی بات درست ہے لیکن میرے موبایل کے اردو کی بورڈ مین ء اس طرح لکھنے مین نہین اتا ہے مجبوری سے ی لکھی ہوی اتی ہے حتی کہ مدات بھی نہین ہین (جزاک الله خیرا)
اول خان بھائی اگر ادا کرنے والے بہت سے لوگ ہوں تو "کریں گے" لکھنا ہوگا۔ لیکن یہاں بنک ایک ہی ہے تو "کرے گا" ٹھیک ہے۔ مٹال: میں سو روپے ادا کروں گا (ٹھیک ہے)۔ میں سو روپے ادا کریں گے (غلط ہوگیا)۔ یعنی مفعول جمع میں ہو تب بھی فاعل اگر واحد ہو تو "کرے گا" یا "کرو گے" یا "کروں گا" درست ہوگا۔ ہاں اگر فاعل بھی جمع میں ہو تو "کریں گے" درست ہوگا۔ مثال: لڑکے پیسے ادا کریں گے۔
محترمہ! رائے دینے سے پہلے معاملے کا علم ہونا ضروری ہے ۔ ضلعی عدالت میں فیضی صاحب کا موقف تسلیم شدہ ہے اور بنک دولت پاکستان نے ان کے لیے تعریفی سند کا اجرا بھی کیا ہے ۔ یہ انٹرویو میں آئے ہوئے اینکر اور بھٹی محض بدمزگی پیدا کرنے اور ایک دانشور کا مذاق اڑانے آئے ہیں ۔ بھٹی تو اُردو قواعد کی بحث بھی پنجابی میں کر رہا ہے۔
بنک، Bank لفظ میں ، ھجہ a کا معاملہ ھے. جو کہ اے اور آ کی آواز رکھتا ھے، جس کے معانی دونوں صورت میں مختلف ھیں. لفظ a کے معانی، subordinated کے ھیں، اور آ کے معانی ، برابری ، یا مطابق کے ھوتے ھیں. لفظ bank کے معانی , بحکم ، یا ھکم کے مطابق ھے. جس کا ان دونوں کو علم نھیں ھے.
شاعر صاحب کہتے ہیں کہ روپیہ سنسکرت زبان کا لفظ ہے اس لیئے سنسکرت کی طرح یعنی روپیا لکھنا چاہیئے اور پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ بینک انگریزی زبان کا لفظ ہے لیکن اسے انگریزوں کے بجائے عربوں کی طرح بنک لکھنا چاہیئے_ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
paint shirt wala bas ye chahta hy main ny jo moo sy nikal dia wohi thek hy aysy jahil or kam akal hr gali chowk dist main croro ki tadad main paye jaty hain.. prof sb ki sb batain intehai technical or thek hain paint shirt waly ko daleel sy kuch lyna dena nai ye to wohi bat ho gye MA ky bad koi ap sy kahy jo parhaya jis ny parhaya sb bekar hy.. thumbnail main b yahi likha gya hy video ky views ky liye Interview ky darmiyan jhagra ho gya.. jahil jhagra hi krta hy daleel ky jawab main
محترم جناب پاکستانی عدلیہ نے کافی سال قبل احکامات جاری کئے تھے کہ تمام خط و کتابت اردو زبان میں کی جائے مگر پاکستان کے کسی بھی ایک دفتر میں خط وکتابت اردو زبان کا استعمال نہ ہے آخر کیوں؟ حتی کہ عدلیہ میں بھی مکمل طور پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا ہے آخر کیوں؟
Bilkul yah ghalteyan hy agar kisi ny 5 jomat tak sahe parha ho to wo b kahy ga k yah ghalteyan hy. Ab bat yah k aisa b likh sakty hy yah likha geya hy. Bad us k lie ankhaian band kar k isa he chapa karo
Afganistan main jo b bola jaye hamy kya? Ap log 1 alag nasal se ho hamari zuban na bolo or hamari news na dekho bas apni zameen par raho hamy copy na kro ap alag log ho hum se
یہ درست ہے کہ عرب ممالک میں بینک کو بنک لکھا جاتا ہے اور یہ بھی درست ہے کہ وہاں ڈالر کو دولار لکھا اور بولا جاتا ہے_ اس کے علاوہ عرب ممالک میں سکول بس کو سکول باص لکھا اور بولا جاتا ہے_ یہ بھی حقیقت ہے کہ عرب ممالک میں پاکستان کو الباکستان لکھا اور بولا جاتا ہے تو کیا ہم پاکستان میں رہتے ہوئے بنک، دولار، باص اور الباکستان لکھا اور بولا کریں؟ شاعر صاحب کو اس سوال کا جواب دینا چاہیئے
Ho sakta hy israiel Pakistan ko qalma ke bunyad py bany mulk ko jhoota karny k dalail deny ke koshish kar rha ho or khud ko sacha sabit karny k hum Moosa ke bunyad py bana mulk ....to asy muamlaat ko samaj k chalna chaheay...aj aik ghalti nikli kal doosri nikley ge parso teesri...
صحافی کا یہ لب و لہجہ ایک دانشور کے ساتھ دیکھ کر حیرت ہوٸ۔ بغیر کسی دلیل کے ہر بات کی مخالفت اور میں نہ مانوں کی تکرار
Right
جس کو بٹھایا ہوا ہے اس کو تو اردو بھی نہیں اتی بیچ میں پنجابی بولنا شروع کر دیتا ہے😅😅😅😅😅
بھائی صاحب أپ کو تو خود درست لکھنا نہیں أتا۔
Education Is Much Important Bhai Urdu K Baray Ma Bat ho rahi Madri Zuban Bhi Koi chiz Hoti Ha Grow Up Kiddo
بالکل ٹھیک غلطی نکالی ہے پروفیسر صاحب نے
بالکل درست غلطیاں نکالی گئی ہیں اور اینکر کے ایسے رویہ کی وجہ سے اس ویڈیو کو ڈس لائیک ہی کرنا پسند کروں گا میں
لگتا ھے یہ پینٹ والے بھائی صاحب کو پاکستان سے کوئی تعلق شروع سے نہیں ھے اور یہ مہمان آئے ھیں پاکستان کے اندر جو اپنی قومی زبان کو سرے سے تسلیم ھی نہیں کرتے
فرھنگ آصفیہ بے شک بہترین فرھنگ ہے مگر اس کا لہجہ حیدرآباد دکن کا ہے۔
پاکستان میں لغت دیکھنی ہے تو اردو ڈکشنری بورڈ اور مقتدرہ قومی زبان سے رجوع کرنا چاہیئے۔
اردو مختلف زبانوں کا مجموعہ ہے لہذا عربی زبان کو فوقیت حاصل ہے
بھٹی صاحب کی رائے آئیں بائیں شائیں ھے درست رائے شہزاد فیضی صاحب کی ھے بھٹی جیلسی فیل کر رھا ھے
Ye mental case hy Pakistani note jab shaya howa tha us waqt hr cheez ko madnazar rakha gia tha hr lafz tehreer krney sey pehly us ka hr trha sey jaiza or matlab ko smja gia tha ye professor dmagi lehhaz sey thora hil gia hy
This is legal language of promissory note. Currency is a promissory note so it's language is correct. Unnecessary debate. I hope Professor after retirement need some work to do.
This discussion shows Pak has resolved all issues and there is no any issues now, so unnecessary topics are discussed.
ھم لوگوں کو وائرل ھونے کے چکر میں خود کو اور ملک کو بدنام کرنے کا شوق ھے۔۔۔ اس بندے کو بھی بھی یہ شوق چرایا ھے۔۔۔ خدا کے بندے کام چلا و۔۔۔فساد نہ بناو۔۔۔۔۔جزاک اللہ ❤❤❤❤
ایک روپیہ کے علاوہ تمام نوٹوں پر روپے لکھے ہوئے چاہئیے
بالکل حیح بولا آپ نے۔
مجھے تو ساری باتوں میں سے ایک بات کی سمجھ آئی میرے پاکستان میں آگر حکمرانوں سے لے کر برے لوگوں تک سب کو چوری کرنی ہے تو ڈالر میں کرتے ہیں وہ تو اصلی ہے
اور پاکستان کے سرکاری محکموں میں کرپشن کرنی ہے تو روپے میں کیوں کے انہوں نے پاکستان میں رہنا ہے اگر غلط بھی لکھا ہوا ہے تو چل جائے گا کیونکہ روپے نے تو میرے پاکستان سے باہر تو جانا نہیں باہر تو صرف ڈالر جا سکتا ہے
کیوں کے روپے کے پاس تو پاسپورٹ ہی نہیں
فیضی صاحب بہت خوب
آپ اگر اردو زبان کو سرکاری زبان بنانے کے لئے بھی کوئی کاوش کریں تو مجھے لگتا ہے کہ آپ کی بدولت ہم آزادی کے باوجود جو انگریزوں کے غلام بنے ہوئے ہیں تو ہم اس سے نکل سکتے ہیں۔
السلام عليكم تو کیا اب سب نوٹ چینج کرکے فیضی صاحب نے جو بتایا ہے ویسے ہونے چاہئیں عوام روزگار کے لیے پریشان ہیں اور یہ لوگ گھر بیٹھے نیا کٹا کھولے بیٹھے ہیں جس کا کوئی حل ہی نہیں 👏👏
Now it is convention of our currency so we should respect and accept this convention. Every one wants to get fame by indulging into unnecessary matters.
میرے بھائی!
اکثر پوچھا جاتا ہے کہ کتنا کپڑا چاہیے؟ تو جواب ہوتا ہے۔ دس میٹر
جواب دیں جواب میں دس میٹرز کیوں نہیں کہا جاتا۔
بازاری لہجے میں دس میٹر چلتا ہے مگر کسی سرکاری دستاویز پر لکھنا ہو تو دس میٹرز لکھا جائے گا۔
بازاری لہجے کی ایک اور مثال: جلسہ میں دس ہزار آدمی تھا۔
درست جملہ: جلسے میں دس ہزار آدمی تھے۔
دولت پاکستان بھی غلط ہے اسے "دولتِ پاکستان" یعنی ت کے نیچے زیر ہونا ضروری تھا۔ ان صاحبان نے بھی دولت پاکستان ہی بولا ہے۔
ان کو گھر میں دوسری بار سالن نہیں دیتے ادھر یہ نوٹ میں غلطیاں نکالنے اگئے ہیں ۔
Yar ye sahib 75 sall soya howa tha k is ko abi. Note may ghalti Nazar aagae afsooz ke bat ha
مدثر بھٹی پہلے اپنے لباس تو پاکستان کے مطابق کرلو انگریزوں کے غلام۔ شہزاد فیضی صاحب زندہ باد ❤
bank bi English kw word hai.... bank ki jaga dollat khanna likho
*الســــلام و علیـــــکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ*
بزرگوں
عوام کو پیناڈال کی گولی لینے کی طاقت نہیں اور آپ کس مسئلے کو اٹھائے بیٹھے ہو اتنا وقت اس ملک خداداد پاکستان کے دربدر عوام کے لئیے کچھ سوچیں۔
اردو زبان کی تصحیح، معانی، مطالب اور ھجا معلوم کرنے کے لئے اردو لغات سے ھی رجوع کیا جا تا ھے، بھی صاحب کا یہ کہنا کہ لغت کی کوئی حیثیت نہیں نا قابل فہم ھے۔
Sae mistake ha agar bank ko بینک likha ha to دولت ko ویلتھ ku nhi likha
تلفظ
بینک اور بنک دونوں درست ہیں۔
Arabic language is called Bakistan
& QATAR Air line said map in LD TV
Bakistan and Arabia language didn't have P.
pent shirt waly bhai pyar sy baat kro bat'tameeZii sey Laar ker baat kyu kr rhy ho.
Ya bhati film wala ha jis ki dubing Jani nay ki thi
Jeh banda kya kar rha 1947 se jo not bna dia theek hai jo baat karne wali hai boh kre.tumare Army chef tu jali duplicate not print karke ab army jwano ko salery de raha boh kyo nahi bat karte sabhi logo ko news btae agar jeh seriol number ke not 2.3 mil jae tu btao
Asal game paisa niklwana hai ye Dollar purchais krwana hai
this is what happen when you put educated person against illiterate fellow , bhatti you should hold your sense let court decide
❤❤❤❤ right
Aaj kal educated logo ko bewkoof boltay
Fazool ki behs hai ye...!!
This is all rubbish. These are irrelevant. There are so many other major problems facing the country which should be dwelt upon instead of going through such irrelevant things.
Professor right 👍 mistake hy sai karni chaheye
Bai sahab pehly urdo k bare mai malom karo ap ko pata chely ye thik lekha hai urdo kaie zabano ko mila k bani urdo lafaze turky ka hai
میرا ناقص مشورہ ھے کہ آپ تینوں ایک مہینے کیلئے پاگل خانے میں چلے جائیں جب علاج ھو جائے پھر بات کیجئے گا
Faizi sahib pher tu puri urdu change kerni pere gi bank ko بینک nhi likhe gy tu pher tank ko b ٹینک likhe gy😊
Rupiah, mean to say just a currency note, I think there is no need to write ropay.❤
یاد رہے یونٹ ہمیشہ سنگولر استعمال ہوتا ہے۔ ایک مثال اور دیتا ہوں۔
فلاں گاڑی کتنے منٹ پہلے پہنچی؟ دس منٹ پہلے پہنچی۔ جواب یہی دیا جاتا ہے۔ یہاں دس مینٹس کیوں نہیں استعمال ہوتا۔ بھائی فزکس کے قوانین میں یونٹ سنگولر استعمال ہوگا۔
روپیہ اردو کا لفظ ہے اس لیے جمع میں روپے درست ہوگا۔
منٹ اردو کا لفظ نہیں ہے۔ پھر بھی جمع واضح کرنے کے لیے منٹس لکھنا درست ہوگا۔
کرنسی نوٹ پر انگریزی میں واحد کے لیے Rupee اور جمع کے لیے Rupees لکھا جاتا ہے۔
اسی طرح سے ایک روپیہ لکھنا ہو تو انگریزی میں Re 1 لکھا جائے گا اور زیادہ رقم مثلاً دس روپے لکھنا ہو تو Rs 10 لکھا جائے گا۔
3:15 اردو عربی لہجہ اور تحریر میں فرق ہے۔
76 Saal baad pta chala ghalatyaan hein
اردو فیروز اللغات میں بنک بھی لکھا ہے اور بینک بھی لکھا ہے
اردو بذاتِ خود کوئی زبا ن نہیں یہ مختلف زبانوں کا مجموعہ ہے
پھر تو دنیا میں عربی کے علاوہ کوئی زبان ہی نہیں ،
روپیہ اکائی کے لئے بولا جاتا ہے لیکن یہاں حزار روپے کا معاملہ ہے اس لئے حزار روپے لکھا جائیگا۔
Lo bhai, theak b ho gya to awam ko kya hasil?
Awam ka time, aur wasail zaya na krain
artificial debate 😁😁😁😁🤣😂🤣😅😄😃😀
بھاٹی sab کو pehlay نورانی qaida parhaen
چائنہ 45 ارب ڈالر کی سرمایایہ کاری کرے گا یہاں ارب لفظ واحد استعمال ہوا۔ اربز نہیں استعمال ہوا اور ڈالر استعمال ہوا ہے ڈالرز استعمال نہیں ہوا۔
Faizii saab bilkul saiii pakistan me marit nahii dekka jataa
اینکر بھی ساتھ ملا ہوا ہے
Ye Uncle sahi mistaks nikal rahy hain
When our country main or security printing department biggest mistake who is the responsible today where we are standing now
parha likha sahafe,parha likha expart😂😂
دوسری زبان کا مکمل اطلاق اردو پر نہیں ہو سکتا۔
اردو کا قانون ہے ، کہ یہ غلطو لام ہے ، اس لئے ٹھیک ہے ۔ایسے بہت سے لفظ غلط ہے۔
Khanewal katchery ki shan Shahzad Hussain Faizi❤
????????
دونوں ہی نشئی لگ رہے عجیب لڑائی کر رہے
اینکر پینٹ والے کو سپورٹ کرہا ہے
فیضی صاحب لغت کے ساتھ بات کر رہے انکا موقف سننا چاہیے
A Good mubaheysaa.
بزرگ صحیح فرما رہے ہیں کسی حد تک ۔۔۔۔
بھٹہ صاحب سر سری باتیں کررہے ہیں
بٹھی صاحب اس قابل نہیں کہ ان کو فیضی صاحب کے ساتھ بیٹھانا جاہلانہ کام ہے
Please let the people know what is the qualification of Mr. Bhatti?
Complaint wafaqi Mohtasib K pass daaire kee ja sakteey theey
Na K court sai raju kia jaata..
الف کو بڑی ے کی طرف مایل کرنے کو امالا کہتے ہین
مائل ہیں صحیح الفاظ
@@behuman1967 السلام علیکم پیارے بھای اپ کی بات درست ہے لیکن میرے موبایل کے اردو کی بورڈ مین ء اس طرح لکھنے مین نہین اتا ہے مجبوری سے ی لکھی ہوی اتی ہے حتی کہ مدات بھی نہین ہین (جزاک الله خیرا)
@@muhammadayyazsaeediattari5120 اللہ آپ کا بھلآ کرے وضاحت کا شکریہ
Agar ropey JAMA hai TU phir kare ga ki jaga karaingay lika jayega
اول خان بھائی
اگر ادا کرنے والے بہت سے لوگ ہوں تو "کریں گے" لکھنا ہوگا۔ لیکن یہاں بنک ایک ہی ہے تو "کرے گا" ٹھیک ہے۔
مٹال:
میں سو روپے ادا کروں گا (ٹھیک ہے)۔
میں سو روپے ادا کریں گے (غلط ہوگیا)۔
یعنی مفعول جمع میں ہو تب بھی فاعل اگر واحد ہو تو "کرے گا" یا "کرو گے" یا "کروں گا" درست ہوگا۔
ہاں اگر فاعل بھی جمع میں ہو تو "کریں گے" درست ہوگا۔ مثال: لڑکے پیسے ادا کریں گے۔
بھٹی صاحب کو اردو گرائمر پڑھائیں
فضول قسم کا انٹرویو ہے یہ اگر کسی جگہ اگر غلطی ہے نوٹ میں تو جائیں عدالت میں کیس کرے اور غلطی کا ثبوت دیں
محترمہ! رائے دینے سے پہلے معاملے کا علم ہونا ضروری ہے ۔ ضلعی عدالت میں فیضی صاحب کا موقف تسلیم شدہ ہے اور بنک دولت پاکستان نے ان کے لیے تعریفی سند کا اجرا بھی کیا ہے ۔
یہ انٹرویو میں آئے ہوئے اینکر اور بھٹی محض بدمزگی پیدا کرنے اور ایک دانشور کا مذاق اڑانے آئے ہیں ۔ بھٹی تو اُردو قواعد کی بحث بھی پنجابی میں کر رہا ہے۔
@@penup9912 جب سے یہ ہزار کا نوٹ بنا ہے اس کے بعد پورے پاکستان میں صرف ایک بندے کو ہی اس غلطی کا پتہ چلا ہے یہ سوچنے کی بات نہیں
بنک، Bank لفظ میں ، ھجہ a کا معاملہ ھے. جو کہ اے اور آ کی آواز رکھتا ھے، جس کے معانی دونوں صورت میں مختلف ھیں. لفظ a کے معانی، subordinated کے ھیں، اور آ کے معانی ، برابری ، یا مطابق کے ھوتے ھیں. لفظ bank کے معانی , بحکم ، یا ھکم کے مطابق ھے. جس کا ان دونوں کو علم نھیں ھے.
Rpeya aik ko kehty hain ropy jama hai
شاعر صاحب کہتے ہیں کہ روپیہ سنسکرت زبان کا لفظ ہے اس لیئے سنسکرت کی طرح یعنی روپیا لکھنا چاہیئے اور پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ بینک انگریزی زبان کا لفظ ہے لیکن اسے انگریزوں کے بجائے عربوں کی طرح بنک لکھنا چاہیئے_ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
None Sense talk
بھائی صاحب، آپ پہلے اردو لغت سیکھ لیں۔ اس میں کوئی غلطی نہیں ہے
جناب ھم پاکستانی عوام ھیں
اردو زبان عربی فارسی اور ہندی سے مل کر بنی تھی
اسے تو بات کرنے کی تمیز ہی نہیں ہے
Urdu lashkary zaban hai
paint shirt wala bas ye chahta hy main ny jo moo sy nikal dia wohi thek hy aysy jahil or kam akal hr gali chowk dist main croro ki tadad main paye jaty hain.. prof sb ki sb batain intehai technical or thek hain paint shirt waly ko daleel sy kuch lyna dena nai ye to wohi bat ho gye MA ky bad koi ap sy kahy jo parhaya jis ny parhaya sb bekar hy.. thumbnail main b yahi likha gya hy video ky views ky liye Interview ky darmiyan jhagra ho gya.. jahil jhagra hi krta hy daleel ky jawab main
Apny sahi kah jnb
بینک ویلتھ پاکستان likho phir
QAYDA AZAM IS NOT IN THE TOMB BOX IS MPTE (ITS TOP SECRAT SCIN IS MAST❤
محترم جناب پاکستانی عدلیہ نے کافی سال قبل احکامات جاری کئے تھے کہ تمام خط و کتابت اردو زبان میں کی جائے مگر پاکستان کے کسی بھی ایک دفتر میں خط وکتابت اردو زبان کا استعمال نہ ہے آخر کیوں؟ حتی کہ عدلیہ میں بھی مکمل طور پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا ہے آخر کیوں؟
Bilkul yah ghalteyan hy agar kisi ny 5 jomat tak sahe parha ho to wo b kahy ga k yah ghalteyan hy. Ab bat yah k aisa b likh sakty hy yah likha geya hy. Bad us k lie ankhaian band kar k isa he chapa karo
agr koi mistakes pointout ki hn to usko remove krni chahea...
Another, trumpet
Man in Red shirt has no knowledge
Jhagra khatum krney ky leyey brittish Pound KO copy paste KRLEIN NAY NOTE ENGLISH MAIN BANA LEIN
Reasoning of Bhatti is uncalled for.In Arabic sun is female
Kawa halal hi k haram
Drama
اسلام علیکم ؛ محترم افغانستان میں بھی بانک لکھتے ہیں،
Afganistan main jo b bola jaye hamy kya? Ap log 1 alag nasal se ho hamari zuban na bolo or hamari news na dekho bas apni zameen par raho hamy copy na kro ap alag log ho hum se
@@TravelAroundTheworld0 آپ کو کاپی کرنا آپ کس غلط فہمی میں ہو، آپ کونسی خاصیت ہے جو ھم کاپی کریں گے، اخپل اوخان سروہ
یہ درست ہے کہ عرب ممالک میں بینک کو بنک لکھا جاتا ہے اور یہ بھی درست ہے کہ وہاں ڈالر کو دولار لکھا اور بولا جاتا ہے_ اس کے علاوہ عرب ممالک میں سکول بس کو سکول باص لکھا اور بولا جاتا ہے_ یہ بھی حقیقت ہے کہ عرب ممالک میں پاکستان کو الباکستان لکھا اور بولا جاتا ہے تو کیا ہم پاکستان میں رہتے ہوئے بنک، دولار، باص اور الباکستان لکھا اور بولا کریں؟ شاعر صاحب کو اس سوال کا جواب دینا چاہیئے
Ho sakta hy israiel Pakistan ko qalma ke bunyad py bany mulk ko jhoota karny k dalail deny ke koshish kar rha ho or khud ko sacha sabit karny k hum Moosa ke bunyad py bana mulk ....to asy muamlaat ko samaj k chalna chaheay...aj aik ghalti nikli kal doosri nikley ge parso teesri...
Ye dono jis not pe behas kr rahey han is me do din ka ration bhi nahi aata lar ase rahy han k jesey ye not doller ya pond ha.😊
Ye kaisa senior sahafi hy ky program ka koi intro he nai hy aour na he introduction of the guests hy bus youn strat ker dia jaisy murghun ke fight
shuru ma bat kitni tehzeeb se shuru ki thi, phir 5 min bad hi apni aslihat par aa gae or kisi ko apni bat ka moqa hi nahi diya-
Bahi
Haamil (bearer) haza (this) ko mutalby per ada krega
Bathhi sb fazool baat kr raha hy ghaltiyan bilkul theek nishandahi ki