100+ bar swal pocha. Jwb koi nai Mansoor bhai ma hamza tariq swal zaror lyna bar bar comments krta ho jwb ni mila. Pehli 3 sal c ap ka koi vlog miss ni howa.ab to chemistry itni achi hogai ha ki exact time pe he page on krta hn ki video ayhogi. Alhamdulliah ❤️ SAWAL: pechli Dino apni farmaya ki boht c youtubers khan k naam p paisa kama rhe ha or channel chala rhe ha. Kya ap ko ni lgta ki ap bhe aysa he krte ha? Apki har thumbnail ma imran hota ha. Pechli 50 videos ma c 48 pe to pakka hoga. Aysa q sir?

یہ سوشل میڈیا کی بات نہیں ھے خدا کی قسم اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے عمران خان کو اللہ نے عزت دی پاکستان کی 90 فیصد عوام کی دلوں میں اس کے لئے عزت ڈال دی
سلام سر میرا سوال ھے کہ اگر سائفر کی کوئی حقیقت نھیں تھی تو عمذان خان کو سائفر کیس میں کیوں گرفتار کیا؟؟؟ اور اس پہ دو سیکیورٹی کونسل کی مئیٹنگ کیوں ھوئی؟مذمت کیوں کی گئی تھی اس وقت؟؟؟؟؟
@@Sajidsaleem-f3q g sir hon gy to lagy ga na clearly nooni tilt nazar aata hai janab k andr buraiyan saari Imran Khan ki PTI ki krni hai aur Views b Imran Khan ki photo laga k leny hain
مجھے پاکستانی میڈیا کی سمجھ نہیں ارہی یہ حکومت پر تنقید کرنے کی بجائے اپوزیشن پر کرتے ہیں میڈیا کا کام ہے جو حکومت غلط کام کر رہی ہے اس کو ہائی لائٹ کریں
@waqarjaved418 government doing all wrong things and people even can say ouu ouu, elections rigging, courts control by amendment 25, asim munir tenure 5 year, worse economy, islamabad massacre. Bangladesh people are more educated they know pak or napak corrupt sold army in1971 now people of Pakistan know them after islamabad massacre.
2024 کا الیکشن سپریم کورٹ کے ججوں کی تعیناتی اور دوسری جگہوں پر،آئیںن کی پامالی دیکھنے کے بعد،شہباز شریف پر فردجرم عائد ہونے والے دن وزیراعظم بننا کیا ہے سب
Allah apko salmat rakha Mansur Ali Khan bahi ap huk ka Rasta pa ha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
How? For 4 years as PM he was hand in glove with Gen Bajwa, and when he sensed his PMship is in trouble he started offering bribe of extension to Bajwa instead of dismissing him as army chief. What kind of credibility is this?
اس کا جواب میں ہی دے دیتا ہوں منصور بھائی کو اپ نے لگتا ہے کبھی سونا نہیں ہے جب سنو گے تو تب اپ کو پتہ چل جائے گا یہ نون لیگ کے ہاں یا پیپر پارٹی کی ہیں یا پھر یہ پی ٹی ائی کے
shahbaz gill nay sahi jalayi hoyi hai . if dollars are by product of the politics he is doing right now i completely support him. because his exile is also a by product of his politics. a middle class surviving in USA because of his stance show me any other way. also when he started he didnt planed this by product in terms of dollars.
واحد لیڈر جو کہتا ہے میرے پاکستانیوں 😢 ہر لیڈر نے قوم پرستی کا نعرہ لگایا۔ پنجابی سندھی کشمیری پختون۔ انہوں نے ہمیں تقسیم کردیا کبھی ایک نہیں ہونے دیا۔ اس پہ بھی ظلم یہ کہ ہمھارے کچھ بھائی یہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔۔حق نظر نہیں آتا کسی کو😢
جب عمران خان کی حکومت تھی یہ بندہ تب بھی عمران خان پر تنقید کرتا تھا اب وہ اپوزیشن میں ہے اب بھی یہ اس پر تنقید کرتا ہے مریم نواز کے بارے میں کچھ نہیں بولے گا
منصور بھائی السلام علیکم میں اپ کا پروگرام پہلے نہیں دیکھتا تھا لیکن اپ بالکل دونوں طرف سے حق اور سچ کی بات کرتے ہیں اس لیے میں نے اپ کا پروگرام دیکھنا شروع کر دیا دو سال سے م
اس مسئلے کا یہ حل ہے کہ پاکستان اور افغانستان اپس میں ایک اتحاد بنا لیں یہ ایک ہی ملک بن جائے جب ہمارا کلمہ ایک کعبہ ایک ہے تو ہم ایک کیوں نہیں ہو سکتے
Assalamualaikum I am Habib from karachi. A student. I want you to introduce your team with your viewers . Your team is very hardworking. You just come and read the news they are doing the main working especially I am impressed by your team of editing. 1) Like they update latest subscribers count in every video . 2) the word you are saying or any person's name you take there come a picture of him or her that's something v good . 3) and editing skills .....
میں عمران خان کا فین ہو اور پی ٹی آئی کا ووٹر ہو لیکن افسوس ہے کہ وہ امریکہ جس پر عمران خان نے الزام لگایا کہ امریکہ نے میری حکومت ختم کی اور آج پھر وہی امریکہ کی جھولی میں جا کر بیٹھ گئے افسوس ہوا مجھے عمران خان کا فين ہوتے ہوئے😢
یہ اوورسیز پاکستانیوں کا کمال ہے میرے بھائی جنہوں نے بائیڈن جس کے ذریعے یہاں پر سب کچھ ہو رہا تھا جس کی ایماء پر وہ جا رہا ہے اور آنے والوں (ٹرمپ) ان سے لابنگ شروع کی ہے کیونکہ جہاں سے سٹارٹ ہوا تو روکنا بھی تو وہیں سے ہے نا کہ نہیں اور اوورسیز پاکستانیوں نے اور مسلمانوں نے وہاں امریکہ کی ریاست مشیگن میں ٹرمپ کو ووٹ دیا ہے اس دفعہ اور وہاں کے پاکستانیوں اور پی ٹی آئی کے لوگوں کا یہی موقف ہے کہ تعلقات برابری کی سطح پر ہوں گے سالمیت کی بات ہو گی آپس میں ایک اچھا رشتہ ہوگا یہ حکم آوری والا کام نہیں ہوگا پاکستان کے عوام کی رائے کو اہمیت دینی چاہیئے اور جو کچھ یہاں ہر بائیڈن کی ایماء پر ہوا جو ظلم و جبر اس پر بولو آواز اٹھاؤ عمران ریاض کے وی لاگ سنو آپکو اندازہ ہو جائے گا ، تو یہ اوورسیز پاکستانیوں کا کمال ہے جن کی اتنی محنت کی وجہ سے پاکستان کی فرعون نما اسٹیبلشمنٹ جھک رہی ہے اور انکو پیچھے ہٹنا پڑرہا ہے ، عمران خان نے تو ابھی بھی کہا ہے کسی غیر ملکی طاقت کے ایوس میں نہیں آنا چاہتا باہر ❤ اور نا ہی کوئی ڈیل کروں گا ۔۔۔۔ جو کچھ عالمی دباؤ آرہا ہے یہ سب اوورسیز پاکستانیوں کی محنت لگن چاہت کوششیں ہیں جو رنگ لائی ہیں اس میں کردار ہماری اپنی قوم کا بھی ہے ملک میں جنہوں نے قربانیاں دیں نکلے ہر قسم کا ظلم سہا اور ڈٹے رہے ، تو ہم لوگ اور باہر پاکستانی عمران خان حقیقی وزیراعظم اور پاکستان کو اس حالت میں نہیں دیکھ سکتے جو بنے ہوئے ہیں یہاں کے ۔۔۔۔ انشااللہ سب بہتر ہوگا ۔۔۔۔۔۔ ٹرمپ کے ساتھ بھی وہی کچھ ہوا جو عمران کے ساتھ ہوا یہاں ، اس پر بھی جعلی مقدمات بنائے قاتلانہ حملہ ہوا جیل میں رکھا بائیڈن اور امریکی اسٹیبلشمنٹ نے میڈیا کھڑا کر دیا اس کے خلاف لیکن پھر بھی وہ جیت گیا تو ٹرمپ اور اسکی انتظامیہ بڑی غصہ ہے بائیڈن اور اسکی ٹیم پر اور ان کا جو بھی نیا وزیر خارجہ ہوگا اسنے بیان دیا کہ دنیا میں ہر ممالک جہاں مداخلت ہوتی امریکہ کی اور وہاں کے ظالم حکمران ڈکٹیٹر ان پر ظلم کرتے ہیں تو وہ لوگ امریکہ سے نفرت کرتے ہیں ایسا نہیں ہونا چاہیئے 😮 یہ سلسلہ بند ہونا چاہیئے اور وہاں کے پاکستانیوں نے بھی اس چیز کو ہائیلائیٹ کیا کہ بائیڈن کی ایماء پر یہاں کیا ہو رہا ہے تو انہوں نے یہ سب کچھ کیا جس ہر وہ تعریف کے قابل ہیں اللہ کرے یہ سلسلہ رک جائے تو اچھا ہے ورنہ آپس کی بات ہے سیدھی سی کہ یہ میوزیکل چیئر لگی رہے گی ہمیشہ کی طرح آگے بھی 😢
Aoa Mansoor bhai mera apse swal h is time km az km pori qaoom seasatdano k pechy khri h to ye mil beth k msly ka hal ku nikal lety aur agr koi fawrd block bnny ka dar h to us k ly ap in seasatdano ko kia mshwra dy gy plzzzzzz ans zror djy ga
Assalam o alaikum!!! I'm also PTI Supporter Sorry to all yr mansoor khan se tameez se bat krni chahye Kbhi kbhi iska vlog sunta ho i feel he's also neutral
السلام علیکم منظور بھائی جب تک میڈیا ٹھیک نہیں ہوتا اس وقت تک پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے اس کے میڈیا کا کردار بہت اہم ہوتا ہے
منصور صاحب اگرآپ سعودیہ عرب امارات یا مڈل ایسٹ میں 80سال تک رھیں اور کئی پاکستانی وہاں ھیں بھی تو کبھی بھی شہریت حاصل نہیں کر سکتے۔۔افغانیوں نے واقعی پاکستان میں اودھم مچایا ھوا ھے۔کاروبار پر مکمل دسترس انکی ھے۔ پھر پاکستان کے خلاف جلوس دھمال جب pti کرتی ھے یہی لوگ پیش پیش ھوتے ھیں۔۔9مئی26نومبر اسی کا شاخسانہ ھے ۔۔جس ملک نے تمہیں امن دیا وھیں آپ آگ لگا رھے ھیں۔۔پاکستانی سیاست اتنی گندی ھے کہ غیروں کے ہاتھ سے اپنے ھی گلشن کو جلوارھے ھیں۔۔اس گھرکوآگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔۔۔افسوس۔۔۔؟؟؟؟؟باقی رھی بات خان کی رہائی کی تو اسے عدالتوں میں اپنی صفائی پیش کرکے حاصل کرنی ھوگی نہ کہ خرمن کوآگ لگانے سے۔؟؟؟
منصور جیسی ایلیٹ ان کا پاکستان سے کوئی محبت نہیں۔آج ملک میں حالات خراب ھوں تو انہوں نے آپنا بیگ اٹھانا ھے اور اپ آقاؤں کے پاس مغرب میں چلے جانا ھے ۔افغانستان نے پاکستان کو آج تک تسلیم نہیں کیا ۔یہ انڈین کے یار ھیں۔بہت دور نہیں جاو ۔کرزئی۔اشرف غنی۔اور اب طالبان جن کی خاطر ملک تباہ کروا لیا وہ بھی انڈیا کی گود میں بیٹھے ھیں۔یہ ھسٹری ھے افغانیوں کی
Mansoor uncle mein 2nd year ka student hoon or mein pichlay 1 month say ye question puchna chahta hoon lekin mera ques pick nhi kiya jaa raha 😢 mein nay pichlay aik saal say apka 1 vlog bhi miss nhi kiya i hope k apki team mera ye question zaroor pick karegi TEAMmansooralikhan plz 🙏 "Pakîstani politicians kesy establishment ko apny baracks mein wapis lay jaa sakti hai jaisay India mein hota hai jahan army chief secretary defence ko pehlay jawabdeh hota hai usky bd Defence minister or phir PM" TEAM MANSOORALIKHAN plz 🙏,
Ap wo video bi dal do mansoor bhai jis me imran ne kaha ho k meer jafar meer sadiq hm nawaz or shahbaz ko bolte hain tak in ka jhoot or darama sabit ho.
منصور سر یہ تو اپ کی بات درست ہے کہ انڈسٹری کے پیچھے ایک سیاسی ہاتھ ضرور ہوتا ہے سر میں بھی ایک بیکری کک ہوں سندھ میں اندرون سندھ میں مشہور بیکری پرکام کرتا ہوں ۔ فوڈ ڈپارٹمنٹ کی ہمت نہیں ہے کہ ہمارے بیکری مالکان کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھ سکیں ۔ کیونکہ پی پی پی ایم این اے کا ہاتھ انکے سر پر ہے۔ نالائقی اور عدم معیار گندگی کی بنا پر فوڈ ڈیپارٹمنٹ والے تالے لگا گئے تھے لیکن پانچ منٹ میں ہی تالے کھولنا پڑے .
Mansoor Bhai jawab dy dy Mansoor Bhai Maryam Nawaz NY china ka tour kia is par ap NY apny v log par bat nahi ke k tour kesa rha or abi Punjab ma wo student ma bht zada Involve hain is par b TU bat kry .thanks
@aslammuhammad2553 sahi, bajwa imposed pdm1, now asim munir extension of bajwa and imposed pdm2. Worse government and worse reputation of army. Bangladesh people are more educated they know pak or napak corrupt sold army in1971 now people of Pakistan know them after islamabad massacre.
Dear Mansoor Bhai, Imran Khan ki sab se bari Khush qismati ye hai k wo is country me politician Hain. Politicians ki life drama hai Jo hum awaam ko dikhai jati hai.
Salaam Mansoor Bhai Can u elaborate as to why Jamaat Islami, despite being recognized as the most honest and democratic of all parties, is not considered a viable candidate for governance by most Pakistanis?
منصور بھائی معزرت کے ساتھ آپ کے بھی ہر وی لاگ کا ہیڈ لائن لونڈے لپاڑے کی طرح ہوتی ہے کے خان باہر آنے والا ہے؟ خان کیا باہر آنے والا ہے؟ اور کچھ اسی طرح کے ہیڈ لائن ہوتی ہے
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
حالات بدل گئے جزبات بدل گئے ،خیالات بدل گئے۔ 😂😂
Imran Khan in se kahfi best hai❤❤
100+ bar swal pocha. Jwb koi nai
Mansoor bhai ma hamza tariq swal zaror lyna bar bar comments krta ho jwb ni mila.
Pehli 3 sal c ap ka koi vlog miss ni howa.ab to chemistry itni achi hogai ha ki exact time pe he page on krta hn ki video ayhogi. Alhamdulliah ❤️
SAWAL: pechli Dino apni farmaya ki boht c youtubers khan k naam p paisa kama rhe ha or channel chala rhe ha. Kya ap ko ni lgta ki ap bhe aysa he krte ha? Apki har thumbnail ma imran hota ha. Pechli 50 videos ma c 48 pe to pakka hoga. Aysa q sir?

I want to meet cm maryam nawaz shareef plz help i am big fan plz
سارے جہانوں کی جان نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت زندہ باد
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
❤❤❤❤❤
One man army Imran Khan 😍
Allah swt has soldiers for him❤
یہ سوشل میڈیا کی بات نہیں ھے
خدا کی قسم اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے
عمران خان کو اللہ نے عزت دی پاکستان کی 90 فیصد عوام کی دلوں میں اس کے لئے عزت ڈال دی
Maryam k hath Melany par baat kro agar himmat he to
@@ZafarAlam-u5v,kis dunya may rah rahain ho ,phr tao baat bhut dour tak jaye gee
Ki ha na janab oske bare min bhi bat ki ha dekho to sahi inka pichli video
السلام علیکم منصور بھائی کبھی ملک کے بارے میں بھی بات کر لیا کریں ہمارا ملک کا کیا حال ہے کاروبار علاج کیا ہے غریب ادمی کیسے زندگی گزار رہا ہے
او بھائی یہ دگلا ہے
بھائ ویوز اسکو سارے انٹی عمران بیانیے کے آ رہے ہیں تو اسکو کیا ضرورت ہے بے روزگاری، مہنگائ پر بات کرنے کی ۔
سلام سر میرا سوال ھے کہ اگر سائفر کی کوئی حقیقت نھیں تھی تو عمذان خان کو سائفر کیس میں کیوں گرفتار کیا؟؟؟
اور اس پہ دو سیکیورٹی کونسل کی مئیٹنگ کیوں ھوئی؟مذمت کیوں کی گئی تھی اس وقت؟؟؟؟؟
نیز دو سیکیورٹی کونسل کی میٹنگ کیوں ہوئیں! ؟ اعلامیے میں کیوں مذمت کی گئی
Un-real ko real bna k chaos create kerna ka case tha...😂😢
NIAZI KO DOBARA POPULAR BNANEY K LIYE SAYERHER KA DRAMA KIYA GYA
UNDER PRODUCTION NIAZI JHOOTA 😂😂😂😂😂
Bhai yeh Mansoor mlangi b awam mkhalif hai
@@gulfamsandhu2110Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
Mansoor mera aap se sawal hai jawab zaroor dena apko khudko feel hota hai k aap neutral journalist hain??
Mujy tw nhi lgta
Youthiaay spotted ...
Not at all neutral. But try to give that impression. He is obsessed with shahbaz gil
@@shabbizahidali clearly Noon league ki taraf tilt nazar aata hai zabardasti apni ap ko neutral journalist sabit krny ki Koshish krty rehty hain
@@Sajidsaleem-f3q g sir hon gy to lagy ga na clearly nooni tilt nazar aata hai janab k andr buraiyan saari Imran Khan ki PTI ki krni hai aur Views b Imran Khan ki photo laga k leny hain
Only imran khan . Leader of pakistan 🇵🇰 Imran khan 🇵🇰 Imran khan 🇵🇰 Imran khan 🇵🇰 zindabad
آپ لوگوں نے آج اگر درود شریف نہیں پڑھا تو برائے مہربانی پڑھ لیں
❤صلى الله عليه و أله وسلم❤
7:55 / اگر نواز اور زرداری نے میثاق جمہوریت اس بات پر کیا تھا تو پھر آج اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر چڑھ کر کیوں حکومت کر رہے ہیں
منصور بیٹے تاریخ میں یہ ہمیشہ یاد رکھا جائیگا کہ اسٹیبلشمنٹ کی ایماء پر قوم کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والوں میں آپ شامل ہیں
بزرگوار آپ کے کمنٹ نے مزا دے دیا ۔ یہ شخص امتہائ قابل نفرت ہے
Only Imran Khan ❤❤
Imran Khan tu aj General Asim ka name latya hai phr media name nhi chalata phr kdr darta hai Khan sb❤
حافظ صاحب پاؤں پکڑنے کی اجازت دیدیں ابو بنا لوں گا جیل سے پیغام 😂
سر شہباز گل کے ساتھ اپ کا محبت قابل ستائش ہے
Imran Khan zindabad ❤
😂😂😂😂😂
International playboy zindabad ????
@@aslammuhammad2553 Teri baji k Sath play krta rha ha.. is liy zindabad 😎😎😎
آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
Muansoor bhai mwey sawal ka bhi jwb de: Kia aj se phly kbi itna zulim howa hai kisi or party pr ? unky logo pt?unky gharo pr ?please @mansoor ali khan
pak army zindabad ❤
Sir Imran khan ki sabb se bari khush qismati ye haiy keh saari dunya ke Shetaan uss ke saath hein aur uss ki power bhi wohi hein
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
السلام و علیکم منصور بھائی! منصور بھائی ماشاءاللہ آپ کتنے سمجھدار انسان ہیں آپ سیاست میں کیوں نہیں آتے
ہمیں آپ جیسے لیڈر کی ضرورت ہے
😅😅😅 😅😅😅
مجھے پاکستانی میڈیا کی سمجھ نہیں ارہی یہ حکومت پر تنقید کرنے کی بجائے اپوزیشن پر کرتے ہیں میڈیا کا کام ہے جو حکومت غلط کام کر رہی ہے اس کو ہائی لائٹ کریں
Mansoor Ali khan sab dono taraf SE kaeltha hain
Do you think, it is genuine government?😂❤😢
جیسی صحافت منصور صاحب کرتے ہیں وہ ہر صحافی نہیں کر سکتا
the watch dogs of government.. have resorted to only being dogs after they were fed the bones.
Absolutely 💯
I am from India, and I think imran khan is the bravest Asian man of this century
Maybe 🎉
India ly Jao hamy NAHI chahiyay
Indian social media also responcible to make public against our pak army.they have no intrest in imran khan
Imrando is only a international playboy nothing else.
Exactly
جب عمران خان کے karizma کی باتیں ہوتی تھین تب تو آپکو برا نہیں لگتا تھا ۔ شیم آن یو
KAREZMA 🤣🤣🤣😂😂😂😂
جب قبض انسان کے دماغ تک پہنچ جائے تو انسان ایسی حرکتیں کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔😁
Ye b unka palto ha
@@Ptinarowal9
نہیں بھائی یہ کسی کا نہیں ہے۔
وہ کام صرف چمچہ ریاض ہی کرتا ہے۔
کبھی بھی عمران خان پر تنقید نہیں کی اس نے۔
منصور ہر کسی تنقید کرتا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کا حامی و ناصر ہو۔ آمین ✌️❤️
کیوں امریکہ اور ٹرمپ سے بددل ہوگئے ہو تو اسرایل سے مدد مانگو وہاں نہ سنی جائے توپھر شیطان ہی پوٹی ائ مروان نیازی کی اخری امید ہوگی
استغفراللہ
Mansoore burnol laga,, jalan hogi
Imran Khan Zindabad
Pakistan zindabad
The One and ony Imran Khan
Only international playboy nothing else
Social media team khan ki bht strong hye
social media team koyi cheez ni hoti ager product ki demand ho market main tu jo post karo uss ko pazirayi mill hi jaati hai.
All Pakistani are with imran khan
@@haroonhassan3064 imran khan nhi zani khan tekh likha word jo 7s k ly bnya ha youthiya pan har jagha nhi chlya kroo
JHOOT BOL BOL KER THAKTEY NAYE SAREY TEAM MUNAFIQ NO 1
@waqarjaved418 government doing all wrong things and people even can say ouu ouu, elections rigging, courts control by amendment 25, asim munir tenure 5 year, worse economy, islamabad massacre. Bangladesh people are more educated they know pak or napak corrupt sold army in1971 now people of Pakistan know them after islamabad massacre.
2024 کا الیکشن سپریم کورٹ کے ججوں کی تعیناتی اور دوسری جگہوں پر،آئیںن کی پامالی دیکھنے کے بعد،شہباز شریف پر فردجرم عائد ہونے والے دن وزیراعظم بننا کیا ہے سب
O , main tumhin kia kahun , Election 2018 Bhool gaay hu kia ???
Meeth meetha happ happ aur Karwa Karwa thoo !!!
Allah apko salmat rakha Mansur Ali Khan bahi ap huk ka Rasta pa ha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤السلام علیکم منصور بھائی مریم نواز کی ہاتھ ملانے والی تصویر کا تھم میل کیوں نہیں لگایا ❤
منصور علی خان ❤اپنی کامیابی کسی کو مت بتاؤ کیو نکہ لوگ درخت کو تب پتھر مارنا شروع کرتے جب اس پر پھل لگا ہوا ہو❤
Imran khan always honest and Brave leader
Always great international playboy !!!
it is because imran khan has earned public credability
😂
How? For 4 years as PM he was hand in glove with Gen Bajwa, and when he sensed his PMship is in trouble he started offering bribe of extension to Bajwa instead of dismissing him as army chief. What kind of credibility is this?
@@RecipecentralpkCorrect 💯 Correct
دوسری سائیڈ سے بھی پوچھ کو کہ خان کو کیوں چھوڑ رہے ہیں کیا پریس کانفرنس کیا کرتے تھے دو سو سے زیادہ مقدمات ہیں کیوں مذاکرات کر رہیے ہیں
منصور صاحب آپ یہ کیو نہیں مانتے کہ آپ زیادہ تر ن لیگ کو سپورٹ کرتے ہیں جواب ضرور دیں پلیز
Sachi BAAT kar raha Hay Mansoor Ali
ن لیگ نہیں عوام اس وقت پاکستان کے مفاد میں بول رہی ہے۔۔۔
اس کا جواب میں ہی دے دیتا ہوں منصور بھائی کو اپ نے لگتا ہے کبھی سونا نہیں ہے جب سنو گے تو تب اپ کو پتہ چل جائے گا یہ نون لیگ کے ہاں یا پیپر پارٹی کی ہیں یا پھر یہ پی ٹی ائی کے
زبردست 👍 منصور بھائی اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین 🕋🤲🇵🇰🪔💎
Imran Khan acha leader ha
عمران نیک انسان ہین
🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄
جی بالکل نیک
ن نکال کر مطلب یک ھے
International playboy nothing else !!!
@@mianusman3026good comments !!!
Long Live Mohtarama Maryam Nawaz Sahiba CMP ❤
shahbaz gill nay sahi jalayi hoyi hai . if dollars are by product of the politics he is doing right now i completely support him. because his exile is also a by product of his politics. a middle class surviving in USA because of his stance show me any other way. also when he started he didnt planed this by product in terms of dollars.
Great leader imran Khan come back inshallah
واحد لیڈر جو کہتا ہے میرے پاکستانیوں 😢
ہر لیڈر نے قوم پرستی کا نعرہ لگایا۔ پنجابی سندھی کشمیری پختون۔ انہوں نے ہمیں تقسیم کردیا کبھی ایک نہیں ہونے دیا۔ اس پہ بھی ظلم یہ کہ ہمھارے کچھ بھائی یہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔۔حق نظر نہیں آتا کسی کو😢
جب عمران خان کی حکومت تھی یہ بندہ تب بھی عمران خان پر تنقید کرتا تھا اب وہ اپوزیشن میں ہے اب بھی یہ اس پر تنقید کرتا ہے مریم نواز کے بارے میں کچھ نہیں بولے گا
Right 😂
Right 😂😂
Q KE khansaab is KE BHEN ko Le KE Baga ta
Agree
Right
Khan zindabad
International playboy zindabad ?????
جو ظلم اور فسطائیت ہوئی ہے اور جتنی دیدہ دلیری سے اب ہوئی ہے وہ بھی اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئی
2018 Wali Bhool gaay hu kia ????
Ap k last 100 vlog cheak Kro tu tumbnail py Srif Imran ki picture tu ap Kuo nhi manty k ap ka channel b Imran khan Ki waja sy chalta ha 😂
Khan is great
Great international playboy
منصور بھائی السلام علیکم میں اپ کا پروگرام پہلے نہیں دیکھتا تھا لیکن اپ بالکل دونوں طرف سے حق اور سچ کی بات کرتے ہیں اس لیے میں نے اپ کا پروگرام دیکھنا شروع کر دیا دو سال سے م
اس مسئلے کا یہ حل ہے کہ پاکستان اور افغانستان اپس میں ایک اتحاد بنا لیں یہ ایک ہی ملک بن جائے جب ہمارا کلمہ ایک کعبہ ایک ہے تو ہم ایک کیوں نہیں ہو سکتے
Bht saada ho, ak suba se dusra mn n ja skte ❤❤
Khird Nain Keh be dia " la e laha illalla " TU kia hasil !!!
منصور بھائی پی ڈی ایم کہتی ہے عمران خان کو سیاست نہیں آتی کیا یہ درست ہے جواب ضرور دینا عبید الرحمن قصور ❤❤❤❤
اس بات میں کوئی شق نھی
Darust kehti hay jnaab bilkul darust kehti hay !!!
2022 میں: مجھے امریکہ نے نکالا
2025 میں: امریکہ مجھے جیل سے نکالے
یہ ہوتا ہے لیڈر، یہ ہوتا ہے ویژن
😁😁
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
😂😂😂😂😂this is good one
منصور بھائی تم کبھی فوج کاغلام بنتا ہے کبھی حکومت کا کبھی عمران خان کا تم سچے آدمی کبھی نھئ بنو گے pmln❤😂
اس کی سب سے بڑی خوش قسمتی یہ ہے کہ سب بھڑوے اس کے مرید ہیں ۔
آپ بھی تو کسی کا بہڑوا ہوکا سر
بہت خوب سلام پیش کرتا ہوں جناب کو میرا خیال بھی یہی ہئے
Assalamualaikum I am Habib from karachi.
A student.
I want you to introduce your team with your viewers .
Your team is very hardworking.
You just come and read the news they are doing the main working especially I am impressed by your team of editing.
1) Like they update latest subscribers count in every video .
2) the word you are saying or any person's name you take there come a picture of him or her that's something v good .
3) and editing skills .....
imran khan zindabad sab ustad imran khan imran khan
السلام علیکم منصور بھائی میرا سوال ہے کہ اپ لوگ عافیہ صدیقی کے لیے اواز کیوں نہیں اٹھاتے کیا اپ لوگ بھی امریکہ سے ڈرتے ہو
میں عمران خان کا فین ہو اور پی ٹی آئی کا ووٹر ہو لیکن افسوس ہے کہ وہ امریکہ جس پر عمران خان نے الزام لگایا کہ امریکہ نے میری حکومت ختم کی اور آج پھر وہی امریکہ کی جھولی میں جا کر بیٹھ گئے افسوس ہوا مجھے عمران خان کا فين ہوتے ہوئے😢
یہ اوورسیز پاکستانیوں کا کمال ہے میرے بھائی جنہوں نے بائیڈن جس کے ذریعے یہاں پر سب کچھ ہو رہا تھا جس کی ایماء پر وہ جا رہا ہے اور آنے والوں (ٹرمپ) ان سے لابنگ شروع کی ہے کیونکہ جہاں سے سٹارٹ ہوا تو روکنا بھی تو وہیں سے ہے نا کہ نہیں اور اوورسیز پاکستانیوں نے اور مسلمانوں نے وہاں امریکہ کی ریاست مشیگن میں ٹرمپ کو ووٹ دیا ہے اس دفعہ اور وہاں کے پاکستانیوں اور پی ٹی آئی کے لوگوں کا یہی موقف ہے کہ تعلقات برابری کی سطح پر ہوں گے سالمیت کی بات ہو گی آپس میں ایک اچھا رشتہ ہوگا یہ حکم آوری والا کام نہیں ہوگا پاکستان کے عوام کی رائے کو اہمیت دینی چاہیئے اور جو کچھ یہاں ہر بائیڈن کی ایماء پر ہوا جو ظلم و جبر اس پر بولو آواز اٹھاؤ عمران ریاض کے وی لاگ سنو آپکو اندازہ ہو جائے گا ، تو یہ اوورسیز پاکستانیوں کا کمال ہے جن کی اتنی محنت کی وجہ سے پاکستان کی فرعون نما اسٹیبلشمنٹ جھک رہی ہے اور انکو پیچھے ہٹنا پڑرہا ہے ، عمران خان نے تو ابھی بھی کہا ہے کسی غیر ملکی طاقت کے ایوس میں نہیں آنا چاہتا باہر ❤ اور نا ہی کوئی ڈیل کروں گا ۔۔۔۔
جو کچھ عالمی دباؤ آرہا ہے یہ سب اوورسیز پاکستانیوں کی محنت لگن چاہت کوششیں ہیں جو رنگ لائی ہیں اس میں کردار ہماری اپنی قوم کا بھی ہے ملک میں جنہوں نے قربانیاں دیں نکلے ہر قسم کا ظلم سہا اور ڈٹے رہے ، تو ہم لوگ اور باہر پاکستانی عمران خان حقیقی وزیراعظم اور پاکستان کو اس حالت میں نہیں دیکھ سکتے جو بنے ہوئے ہیں یہاں کے ۔۔۔۔
انشااللہ سب بہتر ہوگا ۔۔۔۔۔۔ ٹرمپ کے ساتھ بھی وہی کچھ ہوا جو عمران کے ساتھ ہوا یہاں ، اس پر بھی جعلی مقدمات بنائے قاتلانہ حملہ ہوا جیل میں رکھا بائیڈن اور امریکی اسٹیبلشمنٹ نے میڈیا کھڑا کر دیا اس کے خلاف لیکن پھر بھی وہ جیت گیا تو ٹرمپ اور اسکی انتظامیہ بڑی غصہ ہے بائیڈن اور اسکی ٹیم پر اور ان کا جو بھی نیا وزیر خارجہ ہوگا اسنے بیان دیا کہ دنیا میں ہر ممالک جہاں مداخلت ہوتی امریکہ کی اور وہاں کے ظالم حکمران ڈکٹیٹر ان پر ظلم کرتے ہیں تو وہ لوگ امریکہ سے نفرت کرتے ہیں ایسا نہیں ہونا چاہیئے 😮 یہ سلسلہ بند ہونا چاہیئے اور وہاں کے پاکستانیوں نے بھی اس چیز کو ہائیلائیٹ کیا کہ بائیڈن کی ایماء پر یہاں کیا ہو رہا ہے تو انہوں نے یہ سب کچھ کیا جس ہر وہ تعریف کے قابل ہیں اللہ کرے یہ سلسلہ رک جائے تو اچھا ہے ورنہ آپس کی بات ہے سیدھی سی کہ یہ میوزیکل چیئر لگی رہے گی ہمیشہ کی طرح آگے بھی 😢
حل صرف قران وسنت جماعت اسلامی
Ge right sir ge you zzzzzbad ge goodvvvvvvvvvcgood ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Kash Baki PTI workers aur imrando fans aysay suhen !!!
@aslammuhammad2553 bahi ap bi kisi ka name Ulta mat lo please koi bi acha ni ha yaha pay agr ap pmln kay ha to wo knsa dhood kay dholy ha 🙂
منصور بھائی جب آئیں گے تو آپ کا یہ شوق بھی پورا ھو جائے گا
India k election mein PTI kay songs yahan k politicians use kartay hain.. yeh hai PTI ki social media influence
بس صرف سوشل میڈیا ہی ہے۔ باقی تو ریکارڈ ہے ان کا کہ ایم آر آئی مشین تک چوری ہو گئی ان کی حکومت میں۔
جو بھی ہے، عمران خان نےاس نظام کو ننگا کر دیا ہے۔
آپ جیسے صحافی نے ہی عمران خان جیسے غدار کو اتنا مقبول کر کے رکھا ہے جب کے آپ لوگوں تو اس غدار کے قصے سنانے سے فرصت نہیں ہونی چاہیے تھی ۔
Aoa Mansoor bhai mera apse swal h is time km az km pori qaoom seasatdano k pechy khri h to ye mil beth k msly ka hal ku nikal lety aur agr koi fawrd block bnny ka dar h to us k ly ap in seasatdano ko kia mshwra dy gy plzzzzzz ans zror djy ga
Assalam o alaikum!!!
I'm also PTI Supporter
Sorry to all yr mansoor khan se tameez se bat krni chahye
Kbhi kbhi iska vlog sunta ho i feel he's also neutral
Bht acha kr rha shabzgill
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب منصور علی خان صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
App PTI party se jalte hai app imran khan ke rutbe se jalte hai.isee liye app imran khan ki mukhalifat karte hai
سر جی بیشک میں نون لیگ کو سپورٹ کرتا ہوں لیکن باتیں آپ کی ٹھیک ہیں
عمران خان زندہ باد
منصور لفافی ۔۔ گندہ انڈا
صحافت کا میر جعفر
You are right 👍🎉
السلام علیکم منظور بھائی جب تک میڈیا ٹھیک نہیں ہوتا اس وقت تک پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے اس کے میڈیا کا کردار بہت اہم ہوتا ہے
بہت خوب خدا کی قسم اس صدی کا سب سے بڑا سچ ہئے جناب اپ کو سلام پیش کرتے ہیں یہ 98فصید صحافی نہیں لفافی ہیں
منصور صاحب اگرآپ سعودیہ عرب امارات یا مڈل ایسٹ میں 80سال تک رھیں اور کئی پاکستانی وہاں ھیں بھی تو کبھی بھی شہریت حاصل نہیں کر سکتے۔۔افغانیوں نے واقعی پاکستان میں اودھم مچایا ھوا ھے۔کاروبار پر مکمل دسترس انکی ھے۔ پھر پاکستان کے خلاف جلوس دھمال جب pti کرتی ھے یہی لوگ پیش پیش ھوتے ھیں۔۔9مئی26نومبر اسی کا شاخسانہ ھے ۔۔جس ملک نے تمہیں امن دیا وھیں آپ آگ لگا رھے ھیں۔۔پاکستانی سیاست اتنی گندی ھے کہ غیروں کے ہاتھ سے اپنے ھی گلشن کو جلوارھے ھیں۔۔اس گھرکوآگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔۔۔افسوس۔۔۔؟؟؟؟؟باقی رھی بات خان کی رہائی کی تو اسے عدالتوں میں اپنی صفائی پیش کرکے حاصل کرنی ھوگی نہ کہ خرمن کوآگ لگانے سے۔؟؟؟
منصور جیسی ایلیٹ ان کا پاکستان سے کوئی محبت نہیں۔آج ملک میں حالات خراب ھوں تو انہوں نے آپنا بیگ اٹھانا ھے اور اپ آقاؤں کے پاس مغرب میں چلے جانا ھے ۔افغانستان نے پاکستان کو آج تک تسلیم نہیں کیا ۔یہ انڈین کے یار ھیں۔بہت دور نہیں جاو ۔کرزئی۔اشرف غنی۔اور اب طالبان جن کی خاطر ملک تباہ کروا لیا وہ بھی انڈیا کی گود میں بیٹھے ھیں۔یہ ھسٹری ھے افغانیوں کی
Today Mansoor was in very good form. He is an unofficial spokesperson of ISPR.
عمران خان باہر اگیا تو کچھ بھی نہیں ہوگا وہ سب کو معاف کر دے گا کیوں کے ذاتی رنجش اور بدلہ لینا اس کی منزل نہیں❤❤❤
اللہ کرے باھر نا آئے یے انا کا فتنا ھے سیاست اس کے بس کی بات نھیں سیاست میں جذبات نھیں دھیرج اور صبر ھونا چاھیے
Mansoor uncle mein 2nd year ka student hoon or mein pichlay 1 month say ye question puchna chahta hoon lekin mera ques pick nhi kiya jaa raha 😢 mein nay pichlay aik saal say apka 1 vlog bhi miss nhi kiya i hope k apki team mera ye question zaroor pick karegi TEAMmansooralikhan plz 🙏 "Pakîstani politicians kesy establishment ko apny baracks mein wapis lay jaa sakti hai jaisay India mein hota hai jahan army chief secretary defence ko pehlay jawabdeh hota hai usky bd Defence minister or phir PM" TEAM MANSOORALIKHAN plz 🙏,
Only only love for my darling great leader imran Khan 💙💙💙💙💙💙💙🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳👍👍✊✊✊ raga 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Ap wo video bi dal do mansoor bhai jis me imran ne kaha ho k meer jafar meer sadiq hm nawaz or shahbaz ko bolte hain tak in ka jhoot or darama sabit ho.
Excellent analysis Mansoor sahab God bless you ❤❤
منصور سر یہ تو اپ کی بات درست ہے کہ انڈسٹری کے پیچھے ایک سیاسی ہاتھ ضرور ہوتا ہے سر میں بھی ایک بیکری کک ہوں سندھ میں اندرون سندھ میں مشہور بیکری پرکام کرتا ہوں ۔ فوڈ ڈپارٹمنٹ کی ہمت نہیں ہے کہ ہمارے بیکری مالکان کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھ سکیں ۔ کیونکہ پی پی پی ایم این اے کا ہاتھ انکے سر پر ہے۔ نالائقی اور عدم معیار گندگی کی بنا پر فوڈ ڈیپارٹمنٹ والے تالے لگا گئے تھے لیکن پانچ منٹ میں ہی تالے کھولنا پڑے .
Mansoor Bhai jawab dy dy
Mansoor Bhai Maryam Nawaz NY china ka tour kia is par ap NY apny v log par bat nahi ke k tour kesa rha or abi Punjab ma wo student ma bht zada Involve hain is par b TU bat kry .thanks
Good information
سمج آتی ہے منصور بھائی آپکو بھی تو views چاہیے جو یوتھ سے ہی مل سلتے ہیں۔ پر یاد رکھیں جو دوسرے کو دیں گے آپکو وہی واپس ملیگا ۔ شیم آن یو۔
ہاہاہاہا منصور بھائی آپ صحیح چٹکلے دیتے ہو پنجابی میں مزہ آگیا 😂
زانی خان باھر آ گیا تو بہت جلدی اللہ کو پیارا ھو جائے گا انشاءاللہ
Ap apni grantee den àp Zena nh krty kia pak saff ho bat krny say pehly Socha kren
InshAllah
In sha allah
جناب بھائی صاحب معاف کرنا اللہ کو پیارا نہیں جہنم واصل ہو جائیگا
یہ تو خود خان کے آگے باجی لٹا کر کہتے ہیں خان زانی ہے
Mansoor Ali Khan very Intaligent .
امریکہ کا سب سے بڑا یار تو خان خود ہیں
Talk Shock best You tube channel ❤
آپ سے بڑا تھالی کا بیگن کوئی نہیں ہو سکتا ۔
Good working mansoor❤❤❤❤
You is the most be garit insan in media 😊
Mansoor. Noon and establishment spoke person
Sach Karwa huta hay jnaab !!!
@aslammuhammad2553 sahi, bajwa imposed pdm1, now asim munir extension of bajwa and imposed pdm2. Worse government and worse reputation of army. Bangladesh people are more educated they know pak or napak corrupt sold army in1971 now people of Pakistan know them after islamabad massacre.
Dear Mansoor Bhai, Imran Khan ki sab se bari Khush qismati ye hai k wo is country me politician Hain. Politicians ki life drama hai Jo hum awaam ko dikhai jati hai.
Salaam Mansoor Bhai
Can u elaborate as to why Jamaat Islami, despite being recognized as the most honest and democratic of all parties, is not considered a viable candidate for governance by most Pakistanis?
منصور بھائی معزرت کے ساتھ آپ کے بھی ہر وی لاگ کا ہیڈ لائن لونڈے لپاڑے کی طرح ہوتی ہے کے خان باہر آنے والا ہے؟ خان کیا باہر آنے والا ہے؟ اور کچھ اسی طرح کے ہیڈ لائن ہوتی ہے
Azaz Syed And Mansoor Bhai great person ❤️👍
Imran Khan 1 man army 🪖❤🎉
برائے مہربانی آپ آج مبشر لقمان صاحب کا جو وی لاگ VOAکے بارے میں کیا ہے ضرور سنیں اور آپ بھی اس پر اپنا تجزیہ ضرور دیں۔۔۔۔شکریہ