I think خانقاہ اللہ is right name because people don’t like Danish school by punjab government . …. Very great a unique idea for Pakistani people… this Khanqah would be start in whole Pakistan . Best of luck sir , God is watching Al Mawrid efforts to establish Islam in modern society.
واقعی تزکیہ تنہائی میں اکیلے رہ کر نہیں ہوسکتا۔عام لوگ جو طریقت سے نابلد ہیں وہ یہ نکتہ نہیں سمجھتے کہ نفس پر قابو، نفس کشی تو اسی وقت ہوسکتی ہے جب عورتیں ساتھ ہوں۔اوراگر بہت ہی بلند درجے کا تزکیہ کرنا ہو تو عورتون کا بےپردہ اور بنے سنورے ہونا ازحد ضروری ہے۔کیونکہ جتنی بڑی پرکشش شیطانی طاقتوں سے مقابلہ ہوگا،نفس کی تربیت اتنی ہی زبردست ہوگی۔واہ جی واہ استاد غامدی صاحب کی حکمت و دانش کے کیا کہنے۔
I'm sure khanqa progragram will provide an opportunity to take part in educational to discussion to improve the individual capabilities at Almourad n various places where groups gather to gather for such like educational programmes like in aalme deen course n like other courses I hv listened to many programmes on doctor sajid hamid Dr munir Ahmed, mubeen ahmed n hassan ilyas sb with many others
میرے راے میں ایک ادارے کے قیام سے پہلے اس کے فائدے نقصان، یعنی خال مستقبل کے بارے میں اچھی طرح تحقیق ہونی چاہیے، ایک تو عیسائیوں کے خانقاہوں کا انجام دنیا اور ہمارے سامنے ہیں، شکریہ،
جب انا(میں) اپنی تعریف میں ہو تو واقعی قابل گرفت ہے ، لیکن جب لوگ آپ کی سوچ ، فکر اور عمل پر سوالات اُٹھارہے ہوں اور آپ سے جواب کا مطالبہ بھی کررہے ہوں تو میں اور میرا کے بغیر کیسے جواب دیاجاسکتا ہے ؟
خانقاہ کا لفظ رکھنا کوئی مذہبی فریضہ نہیں، اب جب کہ رکھ لیا ہے تو ان سب باتوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ اللہ کو ایشور، بھگوان کہنے میں کوئی حرج نہیں، سب اچھے نام اس کے ہیں، پر جب لوگ کسی نام کو اپنے عقیدے کی بنیاد پر اپنا لیتے ہیں تو پھر یہ دیکھا جاتا ہے کہ اس نام کو اپنانا ضروری ہے یا نہیں، اپنے نظریے اور عقیدے کی تشریح کے لیے، کیونکہ لوگوں کے ذہن میں پہلا تصور نام سن کے ہی بنتا ہے
آج دین اسلام کے ایک بہت بڑی شخصیت نے ایک منفرد ادارے المورد کو خانقاہ میں تبدیل کردیا۔ جس نے غامدی صاحب کے بے مثال کام پر بہت گہرے اثرات چھوڑ دیئے۔ ایسا لگتا ہے کہ غامدی صاحب کےبچپن کے زمانے اپنے ہی گھر کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے۔ ہمیں یہ منظور نہیں ہے۔ غامدی ہمارے استاد ہیں اور اُن کا ادارہ بھی ہمارا ادارہ ہے۔
If Ghamidi Shb had named their "Darsgah" as "Maktub" this controversy would not have arisen. No matter how much arguments Mr Ghamidi may give, the word "Khaanqah" is deeply engraved in our psyche as a worship place associated with "Soofi-ism".
اللہ تعالیٰ محترم جناب جاوید احمد غامدی صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ۔۔ لیکن محترم غامدی صاحب اور ان کے قریب شاگردان رشید نے خاص ایک سیاسی شخصیت کو ٹارگٹ کر رکھا ہے ۔۔۔ ان جیسی علمی شخصیت کو اس سے پرہیز رکھنا ہی بہتر ہوتا ۔۔
Ghamdi sb guides people towards truth because politics and political culture is important for progress and survival of a state. Therefore he has to indicate the fake/ wrong cases.
@@tahirmahmood6796 محترم جناب جاوید احمد غامدی بہت بڑی صاحب علم شخصیت ہیں۔۔ لیکن پیغمبر نہیں ہیں لہذا ان کی رائے سے اختلاف کرنا ہر کسی کا حق ہے ۔۔ محترم جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے قاضی فائز عیسیٰ کو پاکستانی آبرو باختہ عدلیہ کا اجلا تارا قرار دیا اور نواز شریف صاحب کو پاکستانی عوام کا اصلی نمائندہ ۔۔۔ اب یہ خالص سیاسی بیان نہیں ہے کیا؟؟
HAAY-BADQISMATI USTAZ E MUAZZAM SARHAD SE CHANDD MAIL KE FASLE PER TASHREEF FARMA HAIN OR HAM HINDUSTAN MAIN HASRATON KE SAATH ZIYARAT KI KHATIR BAS HAAT MALTE HAIN.
School to banaya jaye laken Gamidi kay afkar pori tara compatible nahee Ahle Sunnat wal Jamaat kay sath or wesi bee already idarey hay sahee Ahlesunnat wal Jamaat kay jistara "ALHUDA SCHOOL system" islamabad may hay
السلام علیکم میں نے سن انیس میں پانچ سال قبل اس کی اہمیت پر زور دیا تھا۔ اور کئی ایک تفصیلی میسج کمنٹ بھی لکھے تھے لیکن کبھی کوئی جواب موصول نہیں ھوا۔ کیونکہ اسوقت مجھے ذاتی طور ہر تعلیم و تربیت اور تزکیہ کی انتہائی ضرورت تھی اور میں مینٹور کی تلاش میں مارا مارا پھرتا تھا۔ آج بھی اسی شدت کے ساتھ اپنی اصلاح اور راہنمائی کی ضرورت محسوس کرتا ھوں۔ براہ کرم بتائیے کہ کہاں پر خانقاہ کا اہتمام کیا گیا ھے؟ فون نمبر و پتا کچھ بھی دیجئے۔ جزاک اللّہ ۔۔ والسلام علیک
Azad 'Islam' k pehle 1200 saal Khanqah, Mazar aur Sufi hee hote thay, ye 'Madrassa' aur 'Mullah' pichle 200 saal se 'British' ki aashirwad aur 'ghulaami' mein qaim kiye gaye hain lol
سلسلہ عظیمیہ آج کل کے دور کے مطابق خانقاہی نظام کا ایک مکتبہ فکر ہے فیس بک/ گوگل یوٹیوب پر نام لکھ کر سرچ کیجئے اس سلسلہ کے سرپرست خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب ایک روحانی سکالر ہیں شکریہ
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب اور اُستادِ محترم وحید الدین خان صاحب جیسی عظیم نعمتوں سے نوازا! 😍 💕
Mashallah very good explanation...of khanka in a real spirit...
I think خانقاہ اللہ is right name because people don’t like Danish school by punjab government . …. Very great a unique idea for Pakistani people… this Khanqah would be start in whole Pakistan . Best of luck sir , God is watching Al Mawrid efforts to establish Islam in modern society.
Allah pak ghamdi sahab ko lambi umar de ameen aaj k daur mn inki bht zaroorat ha
As usual Ghamdi Sahib has logical points and simple reasoning.Thanks for sharing this information.
ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ بھائی جاوید احمد غامدی صاحب ❤
واقعی تزکیہ تنہائی میں اکیلے رہ کر نہیں ہوسکتا۔عام لوگ جو طریقت سے نابلد ہیں وہ یہ نکتہ نہیں سمجھتے کہ نفس پر قابو، نفس کشی تو اسی وقت ہوسکتی ہے جب عورتیں ساتھ ہوں۔اوراگر بہت ہی بلند درجے کا تزکیہ کرنا ہو تو عورتون کا بےپردہ اور بنے سنورے ہونا ازحد ضروری ہے۔کیونکہ جتنی بڑی پرکشش شیطانی طاقتوں سے مقابلہ ہوگا،نفس کی تربیت اتنی ہی زبردست ہوگی۔واہ جی واہ
استاد غامدی صاحب کی حکمت و دانش کے کیا کہنے۔
Allah aap ko salamat rakhe
Allah Pak aapko insaniat k liye kaam karne main kamiab kare ❤
I'm sure khanqa progragram will provide an opportunity to take part in educational to discussion to improve the individual capabilities at Almourad n various places where groups gather to gather for such like educational programmes like in aalme deen course n like other courses
I hv listened to many programmes on doctor sajid hamid Dr munir Ahmed, mubeen ahmed n hassan ilyas sb with many others
ماشاءاللہ
میرے راے میں ایک ادارے کے قیام سے پہلے اس کے فائدے نقصان، یعنی خال مستقبل کے بارے میں اچھی طرح تحقیق ہونی چاہیے، ایک تو عیسائیوں کے خانقاہوں کا انجام دنیا اور ہمارے سامنے ہیں، شکریہ،
ِنہایت ہی جاندار و شاندار کمال است❤❤❤
بہترین وضاحت ❤️
Great ghamdi ❤❤❤❤❤
" Danish Sraaa " Is going to be a great initiative In sha ALLaH❤
Mashallah
Aaaaalaa
الحمدللہ که میں غامدی کے عهد میں پیدا ھوا ھو “
غامدی صاحب سچ میں پاکستان اچکے ہے ،،،
Beshak azeem log azeem kam
رجوع کرنا ' اس کا مطلب جانے بغیر بولنا فتنہ سے کم نہیں ہے الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کرنے سے فتنہ انگیزی سے محفوظ رہ سکتے ہیں
Gamdi is the biggest teacher
❤❤❤
Al mawrid ka tuaraf UA-cam channel ka description per bhi likh da
Ulta ka hum gasa nacheze bhi per la
اللہ تعالیٰ آپ کی مساعی کو صحیح رخ سے قبول کرے ، معذرت خواہ ہوں لیکن ﴿ میں ۔ انا ﴾ کا استعمال کم سے کم ہو تو زیادہ پسندیدہ رہے ۔۔۔
جب انا(میں) اپنی تعریف میں ہو تو واقعی قابل گرفت ہے ، لیکن جب لوگ آپ کی سوچ ، فکر اور عمل پر سوالات اُٹھارہے ہوں اور آپ سے جواب کا مطالبہ بھی کررہے ہوں تو میں اور میرا کے بغیر کیسے جواب دیاجاسکتا ہے ؟
Aaaaaala
خانقاہ کے لفظ میں نظریاتی خلط ملط ہونے سے بہتر تھا کوئی نیا الفاظ کا چناؤ کیا جاتا تو بہتر تھا۔۔۔
Gamidi sir kya aajkal pakistan me aaye huwe hai?
خانقاہ کا لفظ رکھنا کوئی مذہبی فریضہ نہیں، اب جب کہ رکھ لیا ہے تو ان سب باتوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ اللہ کو ایشور، بھگوان کہنے میں کوئی حرج نہیں، سب اچھے نام اس کے ہیں، پر جب لوگ کسی نام کو اپنے عقیدے کی بنیاد پر اپنا لیتے ہیں تو پھر یہ دیکھا جاتا ہے کہ اس نام کو اپنانا ضروری ہے یا نہیں، اپنے نظریے اور عقیدے کی تشریح کے لیے، کیونکہ لوگوں کے ذہن میں پہلا تصور نام سن کے ہی بنتا ہے
آج دین اسلام کے ایک بہت بڑی شخصیت نے ایک منفرد ادارے المورد کو خانقاہ میں تبدیل کردیا۔ جس نے غامدی صاحب کے بے مثال کام پر بہت گہرے اثرات چھوڑ دیئے۔ ایسا لگتا ہے کہ غامدی صاحب کےبچپن کے زمانے اپنے ہی گھر کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے۔ ہمیں یہ منظور نہیں ہے۔ غامدی ہمارے استاد ہیں اور اُن کا ادارہ بھی ہمارا ادارہ ہے۔
If Ghamidi Shb had named their "Darsgah" as "Maktub" this controversy would not have arisen. No matter how much arguments Mr Ghamidi may give, the word "Khaanqah" is deeply engraved in our psyche as a worship place associated with "Soofi-ism".
Masjid ya maktab ka lafz use Nahin kiya
Jis mein Ahle bidat ki mushabihat ho usay tark Karna chahiye
اللہ تعالیٰ محترم جناب جاوید احمد غامدی صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ۔۔ لیکن محترم غامدی صاحب اور ان کے قریب شاگردان رشید نے خاص ایک سیاسی شخصیت کو ٹارگٹ کر رکھا ہے ۔۔۔ ان جیسی علمی شخصیت کو اس سے پرہیز رکھنا ہی بہتر ہوتا ۔۔
Ghamdi sb guides people towards truth because politics and political culture is important for progress and survival of a state. Therefore he has to indicate the fake/ wrong cases.
@@tahirmahmood6796
محترم جناب جاوید احمد غامدی بہت بڑی صاحب علم شخصیت ہیں۔۔ لیکن پیغمبر نہیں ہیں لہذا ان کی رائے سے اختلاف کرنا ہر کسی کا حق ہے ۔۔
محترم جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے قاضی فائز عیسیٰ کو پاکستانی آبرو باختہ عدلیہ کا اجلا تارا قرار دیا اور نواز شریف صاحب کو پاکستانی عوام کا اصلی نمائندہ ۔۔۔ اب یہ خالص سیاسی بیان نہیں ہے کیا؟؟
حضور اکرم کے دور میں نماز و عید یں کے اجتماع یوں نہین ھوتے تھے ۔ کم زو بات کی ھے جناب نے ۔
آپ کی خانقاہ مقصد بھی تذکیر اور تصوف کا مقصد بھی تذکیر تو فرق کیا ہے؟
کدھر ہیں سر آپ۔۔۔۔ دیدار ہی کروا دیں۔
السلام علیکم
کیا جناب استاذ اس وقت پاکستان میں ہیں اور ان سے ملاقات کہاں اور کسوقت ممکن ھے؟؟؟
pata chaly to mujy bhi btana
Ustaaz sahib say filhal public meeting nhi ho sakti.
@@uzairmalik5129 Khanqah se mutaliq zra tafseel bta dn
@@ahmadn.5199 abhi Sirf افتتاح hua hay, agay kab ,kahan aor kon shirkat kar sktay hon gay decide nhi hua
@@uzairmalik5129 aur kindly افتتاحی تقریب Ka koi link mil jata to. Jis se mutaliq sb log criticize kr rahe
HAAY-BADQISMATI
USTAZ E MUAZZAM SARHAD SE CHANDD MAIL KE FASLE PER TASHREEF FARMA HAIN OR HAM HINDUSTAN MAIN HASRATON KE SAATH ZIYARAT KI KHATIR BAS HAAT MALTE HAIN.
جب عورتیں سامنے ہو تو غض بصر کیسا؟😂😂
Ur jab ourten samne na hon to ghazze basar keysa😂
School to banaya jaye laken Gamidi kay afkar pori tara compatible nahee Ahle Sunnat wal Jamaat kay sath or wesi bee already idarey hay sahee Ahlesunnat wal Jamaat kay jistara "ALHUDA SCHOOL system" islamabad may hay
Please avoid KANKHAH word it's not suitable for your past and present valuable viewes.
السلام علیکم
میں نے سن انیس میں پانچ سال قبل اس کی اہمیت پر زور دیا تھا۔ اور کئی ایک تفصیلی میسج کمنٹ بھی لکھے تھے لیکن کبھی کوئی جواب موصول نہیں ھوا۔ کیونکہ اسوقت مجھے ذاتی طور ہر تعلیم و تربیت اور تزکیہ کی انتہائی ضرورت تھی اور میں مینٹور کی تلاش میں مارا مارا پھرتا تھا۔
آج بھی اسی شدت کے ساتھ اپنی اصلاح اور راہنمائی کی ضرورت محسوس کرتا ھوں۔
براہ کرم بتائیے کہ کہاں پر خانقاہ کا اہتمام کیا گیا ھے؟
فون نمبر و پتا کچھ بھی دیجئے۔
جزاک اللّہ ۔۔ والسلام علیک
Mashallah 🌹🌹🌹🌹
آپ المورد لاہور تشریف لے جائیں۔
@@salmanameen7657 Al-Mawrid Lahore ki building Model town mn waqia hai? Main 1 dafa wahan gya tha lekin wo to functional hi Nahi thi
Azad 'Islam' k pehle 1200 saal Khanqah, Mazar aur Sufi hee hote thay, ye 'Madrassa' aur 'Mullah' pichle 200 saal se 'British' ki aashirwad aur 'ghulaami' mein qaim kiye gaye hain lol
سلسلہ عظیمیہ آج کل کے دور کے مطابق خانقاہی نظام کا ایک مکتبہ فکر ہے فیس بک/ گوگل یوٹیوب پر نام لکھ کر سرچ کیجئے اس سلسلہ کے سرپرست خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب ایک روحانی سکالر ہیں شکریہ
Ghamdi sb ap ik confuse admi hein.
Sorry unfortunately
Self explaintry.
Denial of your own verdict.
یہ خانقاہ کس جگہ قاءم کی گءی ہے؟
❤❤