Where is the Law? || Story of PTI Postponed Jalsa || Imran Riaz Khan VLOG

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 вер 2024
  • Where is the Law? || Story of PTI Postponed Jalsa || Imran Riaz Khan VLOG
    چابی قیدی نمبر 804 کے پاس: کپتان کی 3 شرائط کونسی؟ || جلسہ منسوخی کی کہانی: قاضی صاحب کی قابل ترس حالت || بنانا رپبلک یا پاکستان : قانون کہاں ہے؟ || عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanUA-camChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yz...
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan
    Connect with us on TikTok:
    www.tiktok.com...

КОМЕНТАРІ • 5 тис.

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 20 днів тому +54

    اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119..
    اور ہمُ خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے انشاءاللہ

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 20 днів тому +51

    پاکستان کو 70 سال بعد اللہ نے عمران خان کی شکل میں تحفہ دیا مگر ہماری نیوٹرلز نے ایک سچے اور کھرے لیڈر کی قدر نہیں کی ۔۔۔ افسوس

    • @BabluVeni
      @BabluVeni 20 днів тому +4

      Qadar awam ne Karni he apni Jan ki qurbani de or mulk or naslo ka future bachaye

    • @18fghktvilin
      @18fghktvilin 20 днів тому +2

      قدر عوام کر تی ھے

    • @BabluVeni
      @BabluVeni 20 днів тому +1

      @@18fghktvilin me janti hu awam qadar Karti hu or Karni bhi he qk Imran Khan jesa leader Hume ab nhi milna

  • @muhammadadil5610
    @muhammadadil5610 20 днів тому +3

    انشااللہ ہمارا خان ائیگا ۔ اور کچھ بہتر ہو گا نظام۔ ابھی تو ہر چیزکابیڑاہی غرق ہو گیاھے

  • @khanzada3017
    @khanzada3017 20 днів тому +1

    جیو عمران خان پوری حکومت کو نگاہ کردیا کیونکہ عمران خان کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی رحمت ساتھ ھے 30 اگست سٹوڈنٹ کے ساتھ غریب عوام بھی ھوگی

  • @MumtazKhan-pc9mv
    @MumtazKhan-pc9mv 20 днів тому +12

    عمران خان زندہ باد ❤️ اللہ عمران خان کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤️🌹❤️🌹❤️🌹 عمران ریاض خان ❤ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹

  • @mohammadabid531
    @mohammadabid531 20 днів тому +28

    پاکستان کی آخری امید عمران خان ہے خان کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نظر نہیں آتا مرشد زندہ باد 💖🇵🇰✌️

  • @786design3
    @786design3 20 днів тому +19

    بہت شکریہ آپ نے رحیم یارخان پولیس کے جوانوں کا بتایا ۔۔۔۔۔ اس معاملہ کو مزید اٹھائیں تاکہ ڈی پی او کو غیرت آئے۔۔۔۔ چند دنوں میں کئی پولیس جوان ایک ہی جگہ پر شہید ہوچکے ہیں لیکن ڈی پی او صاحب پولیس جوانوں کی شہادت کے بعد آپریشن شروع کرتے ہیں ۔

  • @muhammadniyaz2965
    @muhammadniyaz2965 20 днів тому +3

    اللہ پاک شہید ھونے والے بھائیوں کو جنت میں جگہ دے

  • @sajidmohammad-qw1pk
    @sajidmohammad-qw1pk 20 днів тому +9

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی لمبی زندگی کرے اور ہر میدان میں کامیابی عطاء فرمائے اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے اللہ تعالیٰ عمران خان کے کارکنوں اور سپوٹروں کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

  • @mohammadsharif-fs9bb
    @mohammadsharif-fs9bb 20 днів тому +15

    ایک ایماندار کو گرانے کیلئے سب بے ایمان اکھٹے ہوگئے ہیں
    لیکن جیت حق اور سچ کی ہوگی
    ان شاءاللہ Imran Khan honest and true

  • @SaminaSaleem-ep2kf
    @SaminaSaleem-ep2kf 20 днів тому +57

    یہ تو شروعات ہے قاضی کو ابھی بہت کچھ سہنا پڑے گا عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @nasirbilal6130
    @nasirbilal6130 20 днів тому +2

    مفتی حنیف صاحب نے شیروں والا کام کیا ماشاءاللہ

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 20 днів тому +68

    ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی
    امام حُسین علیہ السلام

    • @beyikcykarylano4522
      @beyikcykarylano4522 20 днів тому

      اسلامی جمعیتِ طلبہ اور جماعتِ اسلامی کی ویڈیوز لگا لگا کر بھی جب عوام نہ نکل سکی، تو مجبوراً انقلاب منسوخ کرنا پڑا۔

  • @Fatehkhan-x3g
    @Fatehkhan-x3g 20 днів тому +18

    عمران ریاض ژندہ باد اللہ تعالیٰ آپ کی مدد آور حفاظت کرے آمین یارب العالمین

  • @azharazhar3800
    @azharazhar3800 20 днів тому +55

    خان صاحب کےبغیر یہ کسی کام کے نہیں بس خان خان ھے اللّٰہ تعالیٰ عمران کی حفاظت فرمائے آمین

    • @fahadmughal1651
      @fahadmughal1651 20 днів тому

      Ya Allah Tera shukr❤❤❤❤❤

    • @irfanshahzad6940
      @irfanshahzad6940 20 днів тому

      ❤ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤

    • @ZafarKhan-g9d
      @ZafarKhan-g9d 20 днів тому

      In shah Allah Khan sb Zindabad

  • @itsoook
    @itsoook 20 днів тому +3

    مرشد عمران خان کی ہر بات پر لبیک ہے۔ اَلْحَمْدُلِلّٰه مرشد ہمیشہ پاکستان کے بارے ہی سوچتا ہے۔

  • @Luqmankhan-fv2do
    @Luqmankhan-fv2do 20 днів тому +8

    عمران بھائی قاضی صاحب کے ساتھ جو بھی ہو بہت اچھا ہوا کیونکہ قاضی صاحب اسی چیز کو ایکسیپٹ کرتے تھے اور یہ ہونا ہی تھا کیونکہ اللہ وہ واحد ذات ہے جسے چاہے عزت دے اور جیسے چاہے ذلت دے قاضی صاحب اسی چیز کہ قابل تھے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 20 днів тому +154

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹🌹

    • @SohailKhan-c2f
      @SohailKhan-c2f 20 днів тому

      اب ان باتوں کا ان نیوز سے کیا لینا دینا ہے تم بتاؤ تم یہودی ہو یا مسلمان ہو

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 20 днів тому +17

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

  • @WarisAli-oq6hg
    @WarisAli-oq6hg 20 днів тому +2

    ❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان شہزادے کو جلد از جلد رہائی عطا ء فرمائے اور کامیاب کرے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان شہزادے کے تمام دشمنوں کو نستوونبود کر دے اور تباہ وبرباد کردے اور ان کی نسلوں کو ختم کردے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤

  • @KhanKhan-wj2bd
    @KhanKhan-wj2bd 20 днів тому +11

    اللہ تعالیٰ پولیس والوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے

  • @SafdarHussain-mw2kk
    @SafdarHussain-mw2kk 20 днів тому +10

    ❤❤ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران بھائی اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے❤❤❤❤

  • @Tahir_Malik786
    @Tahir_Malik786 20 днів тому +6

    Pakistan 🇵🇰 want Release Innocent
    💕 Imran Khan with PTI works 💕
    💕And All Innocent Pakistani 💕
    حقیقی آزادی مارچ

  • @nahidtanveer4831
    @nahidtanveer4831 20 днів тому +13

    جب عوام کا لیڈر عمران خان خان آئےگا تب ہی اس ملک کی عزت اس کے تمام اداروں کا وقار بحال ہوگا ۔۔۔عمرانخان کو لانا ہی پڑےگا ✊✊

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 20 днів тому +28

    اے جلد راضی ہونے والی ذات اللہ کی معاف کردے ۔۔۔۔، اس بندے کے پاس دُعا کے سواء کچھ نہیں 🙏🙏🙏 پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرما

  • @Fatehkhan-x3g
    @Fatehkhan-x3g 20 днів тому +18

    خان صاحب آپ کی عظمت کو لاکھوں سلام اللہ تعالیٰ آپ کی مدد آور حفاظت کرے آمین یارب العالمین خان صاحب آپ تو پاکستان کے ہیرو ھیں

  • @RahamZor-nv8gf
    @RahamZor-nv8gf 20 днів тому +6

    عمران صاحب منصورعلی ھم کو بہت تکلیپ دیتا ہے ھم اس پر بہت غسہ ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @hameedkhalil6090
      @hameedkhalil6090 20 днів тому

      Ignore him,He is biggest lefafa of History of Pakistan😊

  • @zulfiqarbhatti7917
    @zulfiqarbhatti7917 20 днів тому +2

    اللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے

  • @malikfidahussain9624
    @malikfidahussain9624 20 днів тому +11

    عمران خان قانون اور انصاف و عدل کی کے لیے کھڑے ہوئے ھیں وہ کسی انتشاراورغیرقانونی عمل کا حصہ نہیں بن سکتے اس لیے تحریک کے کارکن حوصلہ رکھیں انشاللہ فتح حق کی ھو گی۔

  • @JavedKhan-qp2pl
    @JavedKhan-qp2pl 20 днів тому +8

    ھم تمام محب وطن پاکستانی عمران خا ن کے عاشق ھیں ۔ اس کا ہر حکم مانتے ھوے فخر محسوس کرتے ھیں ۔وہ ھمارے لیے ھی قید میں ھیں ۔ تا دم مرگ ان کے ساتھ ھیں ۔ ❤

  • @niazameen9254
    @niazameen9254 20 днів тому +33

    عمران خان زندآباد ووسچاایماندار لیڈرہےیاللہ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین پاکستان کے وفادار ہیں عمران خان ہے❤❤❤❤❤❤

  • @TariqMahmood-od5ej
    @TariqMahmood-od5ej 20 днів тому

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ بہت افسوس ناک خبر ھے پولیس شہدا کو اللہ تعالیٰ اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔ آمین

  • @punjabskitchen
    @punjabskitchen 20 днів тому +29

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین
    عمران خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

  • @RubinaFazal-zq8mi
    @RubinaFazal-zq8mi 20 днів тому +21

    فتح ھمیشہ حق کی ھوتی ھے اور حق غالب آ کر رھے گآ انشاء اللہ

  • @naseerkhan6203
    @naseerkhan6203 20 днів тому +9

    اللہ پاکستان پہ رحم کرے یہ کالی سے پاکستان کو محفوظ رکھے عمران خان زندہ باد ❤❤❤

  • @abidnasim8569
    @abidnasim8569 20 днів тому

    الله تعالى عمران خان کو اپنی حفظ او آمان میں رکھیں آمین ثم آمین❤❤❤❤❤

  • @mitroonews
    @mitroonews 20 днів тому +14

    پی ٹی آئی کی باہر بیٹھی قیادت عمران خان کی رہائی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 20 днів тому +77

    گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
    پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️

  • @NisarAhmad-vt1cg
    @NisarAhmad-vt1cg 20 днів тому +41

    جب تک ہمارا خان باہر نہی آجاتا ہمیں شیر افضل مروت کو سپورٹ کرنا چاہیے

  • @mujahidabbas34
    @mujahidabbas34 20 днів тому

    صلاح الدین ایوبی کا قول ہے کہ
    جس لیڈر سے ملک کے دشمن
    خوف زدہ ہو اور اندر کے غدار پریشان ہو
    تو سمجھ لیں وہ ملک کا بہترین لیڈر ہے،،
    گریٹ لیڈر عمران خان زندہ آباد❤✌

  • @QismatKhan-j2r
    @QismatKhan-j2r 20 днів тому +10

    ❤❤❤❤ رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو ❤❤❤❤

  • @SaifUllah-vh5gq
    @SaifUllah-vh5gq 20 днів тому +6

    اللہُ تعالیٰ اپکو سلامت رکھے اور لمبی زندگی دے

  • @mkhalilawan568
    @mkhalilawan568 20 днів тому +24

    عمران خان صاحب کو پاکستان سے بھی پیار ہے اور اپنی اوام سے بھی پیار ہے
    عمران خان کے فیصلے ہماری سر آنکھوں پر ۔۔

  • @muhammadmalook9910
    @muhammadmalook9910 16 днів тому

    کچھے کے علاقے میں PTI کا دفتر کھلا جائے اور ورکرز جمع ھو تو کچھے کا آپریشن 💯% یقینی ھے ورنہ کچھے کا سربراہ ایوان صدر میں براجمان ہیں

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 20 днів тому +20

    بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آئندہ شادیوں پہ سلامیاں بھی حکومت وصول کرے گی
    وزیراعظم شوبازشریف

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 20 днів тому +8

    عمران ریاض خان صاحب زندہ باد خوش رہیں اور سلامت رہیں آمین

  • @muhammadtariq8766
    @muhammadtariq8766 20 днів тому +11

    لا الہ الااللہ
    لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
    اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو
    لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام
    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
    اللہ تعالیٰ عمران خان کی مشکلیں آسان فرماے آمین یارب العالمین
    پاکستانیوں کی ایک ہی آواز عمران خان عمران خان عمران خان

  • @FahadAfridi-uv2mg
    @FahadAfridi-uv2mg 20 днів тому +7

    اللہ تعالیٰ عمران خان اور عمران ریاض خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲

  • @tamizmuqri2376
    @tamizmuqri2376 20 днів тому +19

    جب مظلوموں کو پنجاب پولیس ناجائز تنگ کریں گے، تنگ آمد بجنگ آمد

  • @farrukhhussain5112
    @farrukhhussain5112 20 днів тому +11

    یہ قوم کی عادت ہے کہ لوگ ظالم لوگوں کو جلد بھول جاتے ہں۔اور تعاریف شروع کر د یتے ہیں۔قاظی کو ان کے کرتوت نہں بھول سکتے۔

  • @razaalikhan2344
    @razaalikhan2344 20 днів тому +10

    عمران خان جب بولاے گے تب تب آئیں گے ہم❤

  • @noshadqureshi7472
    @noshadqureshi7472 20 днів тому

    اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.
    عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔
    آمین یارب العالمین

    • @LaasEkhlassVlogs786
      @LaasEkhlassVlogs786 20 днів тому

      Ameen jis tharah Khan ne Pakistan ke Sath kia Allah usko iss ka silla donon Jahan Mai dain ❤❤❤

  • @AbidHussain-vs7my
    @AbidHussain-vs7my 20 днів тому +11

    ,,, اللہ پاک مدد فرماے پاکستان کی کپتان کی اور ان ججز کی جو راہ حق پر کھڑے ھیں امین

  • @shoaibaslamawan3379
    @shoaibaslamawan3379 20 днів тому +28

    عمران خان سیاست کا اور نفسیات کی گیم کا ماہر ہے انشااللہ جیت حق کی ہوگی

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 20 днів тому +212

    ملک میں حرام سے پیدا ہونے والے چند افراد کے علاوہ پوری دُنیا کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں ، اللہ پاک حفاظت فرمائے

  • @abdulsattar3282
    @abdulsattar3282 20 днів тому +1

    ان شاء اللہ یااللہ مدد
    اسلام علیکم عزت مآب محترم عمران احمد خان نیازی صاحب عظیم گریٹ مسلم لیڈر
    وزیراعظم صدر اسلامی پاکستان
    سدا سلامت رھے زندہ باد ❤ ✌ .
    IMRAN AHMAD KHAN
    AZEEM GREAT MUSLIM LEADER PAKISTAN - ❤ -✌.

  • @syedzhaidhussainzaidi4054
    @syedzhaidhussainzaidi4054 20 днів тому +25

    قائد ملت اسلامیہ مرشد عمران احمد خان نیازی صاحب حفظہ اللہ تعالی زندہ باد

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 20 днів тому +12

    ایک ہی شخص ( خان ) کو گرانے میں لگے ہوئے ہیں
    دُنیا بھر کے گرے ہوئے لوگ 🤔🤔

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 20 днів тому +122

    اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین

  • @Muhammad-k3q
    @Muhammad-k3q 18 днів тому

    عمران ریاض صاحب حکومت آ پریشن کرو اور غریب عوام کو صحت اور تعلیم امن دیا جائے

  • @NaseemKhan-s3d
    @NaseemKhan-s3d 20 днів тому +6

    خلائی مخلوق زد چھوڑ دے اب پاکستان کو آگے جانے دیں ❤مرشد❤🇵🇰

  • @mohammadsafwan6848
    @mohammadsafwan6848 20 днів тому +9

    مرشد کا حکم سر آنکھوں پہ ❤❤❤❤

  • @KhizerHayatGondal
    @KhizerHayatGondal 20 днів тому +45

    عمران ریاض خان درد دل رکھنے والے عوامی راہنماء اور جید صحافی ہیں ۔۔عمران خان کا ساتھ نبھانا آسان نہیں ہے ۔۔🌴🍀🪷

    • @irem-nanimushtaq7664
      @irem-nanimushtaq7664 20 днів тому

      DEFINITELY 👍🌍 because IMRAN RIAZ KHAN KNOWS THE REALITY 👍 HE FACED DIFFICULT TIME AS WELL 💐SO SAD 😢

    • @LaasEkhlassVlogs786
      @LaasEkhlassVlogs786 20 днів тому

      ​@@irem-nanimushtaq7664And the time coming 😮😮

  • @noormuhammad-hn5xw
    @noormuhammad-hn5xw 20 днів тому

    السلام علیکم میرا بھائی عزت اور ذلت میرا اللہ کے ہاتھ میں قاضی کے نصیر میں ذلت ذلت ہے

  • @muhammadansari8484
    @muhammadansari8484 20 днів тому +7

    #عوام_نکلیں_گےتوعمران_نکلےگا

  • @Darair193
    @Darair193 20 днів тому +27

    پاکستان ذندہ باد ❤❤❤
    عمران خان ذندہ باد ❤❤❤
    عمران ریاض ذندہ باد ❤❤❤
    اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @saqaurrehman8511
    @saqaurrehman8511 20 днів тому +7

    بار بار عوام کے جزبات سے کھیلنا اچھا نہیں اس کا انجام عوام جب خود باہر نکل ائی تو سنبھالنا مشکل ھو گا

  • @user-cz4nc2gh3l
    @user-cz4nc2gh3l 20 днів тому +2

    عمران خان ذاندہ بادہ

  • @MuhammadYousaf-kt7rd
    @MuhammadYousaf-kt7rd 20 днів тому +4

    اللہ پاکستان ،عمران خان اور سارے پاکستانیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکہے

  • @mianarshad2921
    @mianarshad2921 20 днів тому +6

    بھائی جان کچےاورپکےکےڈاکووںسےکب۔جانچھوڑےگیالللہ۔پاکستان۔کی۔حفاظت۔فرماےء۔امین

  • @MuhammadAli-in5kf
    @MuhammadAli-in5kf 20 днів тому +14

    کیا اس سانحے سے پنجاب پولیس سبق حاصل کرے گی ؟ زندگی کی حقیقت بس اتنی سی ہی ہے عوام پہ ظلم بند کردے اللّٰہ پاک جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کے گناہ معاف فرمائے اور انہیں جنت نصیب فرمائے

  • @ManzoorKhan-vh9zk
    @ManzoorKhan-vh9zk 20 днів тому +14

    آللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 20 днів тому +215

    اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲

    • @shelo5154
      @shelo5154 20 днів тому +5

      Only Prime Minister 🇵🇰

    • @angeleyessvenska9330
      @angeleyessvenska9330 20 днів тому

      @@shelo5154 maybe toshkhana hawaldar

    • @yuskhan-yq1oz
      @yuskhan-yq1oz 20 днів тому +2

      imran khan zendabzd

    • @A_Z______me
      @A_Z______me 20 днів тому +1

      All world of Muslim ummah wants

    • @ambreenmoin5421
      @ambreenmoin5421 20 днів тому +1

      بس خدا کرے کے خان صاحب جلدی آجائیے باہر عوام اب تنگ آگئ ہے ان حالات سے 😢😢😢

  • @jabbersandhujabbarsandhu4411
    @jabbersandhujabbarsandhu4411 20 днів тому +22

    میری جان میری شان عمران خان
    میں ھوں پاکستان

  • @shahbaz7542
    @shahbaz7542 20 днів тому +7

    عمران خان صاحب کا حکم سر آنکھوں پر جناب 💯👍🏻🌹

  • @toemsiriahmad
    @toemsiriahmad 20 днів тому

    عمران کے باہر آنے کا ایک ہی راستہ ہے وہ ہے عوامی احتجاج اور احتجاج جب تک نظم میں نہ ہو نتیجہ کم ہی دیتا ہے جس کا ثبوت نو مئی ہے ۔ جس طرح زہر کا تریاق بھی زہر ہی ہوتا ہے اسی طرح طاقت اور فسطائیت کا علاج بھی طاقت ہی ہے جو پی ٹی آئی کے پاس ہے ہی نہیں۔

  • @badshahafridi7772
    @badshahafridi7772 20 днів тому +18

    عمران خان پاکستان کیلئے ضروری ہے
    عمران خان ایک برینڈ بن چکا ہے ضمیر کا قیدی پاپولر لیڈر عمران خان زندہ باد ❤

  • @Nasirkhanzee
    @Nasirkhanzee 20 днів тому +54

    ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @MuhammadImran-c3n
    @MuhammadImran-c3n 20 днів тому +16

    ❤رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤حاجی عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤

  • @M.SaeedKhrial
    @M.SaeedKhrial 20 днів тому +3

    ❤❤ مرشد عمران خان زندہ باد عمران خان کو رہا کرو پاکستان زندہ باد عمران ریاض خان زندہ باد❤❤

  • @loveluv8557
    @loveluv8557 20 днів тому +31

    کروڑوں دلوں میں بسنے والا حقیقی سچ
    محض طاقت کے بل پر مسلط کردہ" ثچ" پر ہمیشہ حاوی رھے گا

  • @legendboy4838
    @legendboy4838 20 днів тому +43

    اچھے فیصلے ہی کامیابی ہے
    خان صاحب زندہ باد

  • @rubinaaslam5249
    @rubinaaslam5249 20 днів тому +15

    ❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے رحم اور فضل وکرم فرمائے ❤ آ مین ثم آمین ❤

  • @enoullah7984
    @enoullah7984 20 днів тому +5

    عمران ریاض صاحب۔ جس طرح ایلیٹ طبقہ عام پاکستانیوں کو کیڑے مکوڑے گردانتا ہے بلکل یہی سلوک جرمن وزیر نے ہم پاکستانیوں کے ساتھ کیا ہے پھر کاہے کا شکوہ!

  • @roxenreal8683
    @roxenreal8683 20 днів тому +12

    وزیر اعظم عمران خان ان شاءاللہ ❤

  • @Masufi19
    @Masufi19 20 днів тому +8

    لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ

  • @shamsherali2680
    @shamsherali2680 20 днів тому +4

    اور اللہ رب العزت ہمارے علمائے کابرین کو لمبی زندگی عطا فرمائے ❤❤❤

  • @AbidHussain-rp4xl
    @AbidHussain-rp4xl 20 днів тому +3

    اللہ پاک ھمارے محبوب لیڈر کی حفاظت فرمانے آمین

  • @farishyousafzai4521
    @farishyousafzai4521 20 днів тому +5

    یہ بات طے کہ جلسہ عمران خان کے کہنے پر ملتوی کیا اور پی ٹی آئی کی لیڈرشپ عمران خان کا حکم ماننے کا پابند ہے

  • @irfanshahzad6940
    @irfanshahzad6940 20 днів тому +27

    ❤ جیو ہزاروں سال عمران ریاض خان زندہ آباد ❤

  • @sibtaincheema2770
    @sibtaincheema2770 20 днів тому +4

    عمران خان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد اللہ الحق ھے

  • @liaqataziz6686
    @liaqataziz6686 20 днів тому +8

    الفاظ اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے عمران خان زندا باد

  • @KhalidKhan-xe6uk
    @KhalidKhan-xe6uk 20 днів тому +5

    ماشاءاللہ عمران ریاض خان اللہ تعالیٰ آپ کے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @nawaznawaz1263
    @nawaznawaz1263 20 днів тому +32

    عمران خان پاکستان زندہ باد جیتے گا انشا اللہ

  • @salesdawlancefoam2885
    @salesdawlancefoam2885 20 днів тому +24

    اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @ghazalayasmin3581
    @ghazalayasmin3581 20 днів тому +3

    اللّٰہ پاک عمران ریاض کو سلامت رکھے آمین

  • @mehramali2827
    @mehramali2827 20 днів тому +64

    اگر جلسہ خان نے ختم کیا تو ھم انکا حکم سر آنکھوں پہ

    • @it4you497
      @it4you497 20 днів тому

      hahaa, keh to iss gtra rha hy jesy jalsa ko lead to ny krna hy

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 20 днів тому +150

    وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے

    • @BabluVeni
      @BabluVeni 20 днів тому +7

      Agree Karti hu

    • @ArifLatif-xv4pz
      @ArifLatif-xv4pz 20 днів тому

      😂😂😂😂

    • @alizainwahab8968
      @alizainwahab8968 20 днів тому

      Walaikum Asalaam
      It’s not the fault of the rich as when our corrupt politicians get a way with murder and illicit wealth so the rich use the same means in getting away which is very unfortunate, as the lives of the poor and middles class families have no meaning and therefore specially in Karachi mobile snatching, extortion, kidnapping, etc etc is the highest and Karachi is the heaviest tax payers hub in the country and LEA’s have no means or power whatsoever to get rid of the menace from our society.

    • @BabluVeni
      @BabluVeni 20 днів тому +1

      @@alizainwahab8968 Imran Abbas is the only leader in this country who want to see here rule of law he single struggle 28 years to give thought their nation for their right unlike other's robbers who rule in Pakistan only for just robbing Pakistan money ..and unfortunately army is the biggest drug mafias smugglers our army is currupt that why they all support people like zardari Nawaz only now game in only hand in ours who belongs to middle class family this is about our s right ours Nation future we are ready to change our destiny like Bangla change currently..??? This is a mark question..

    • @ambreenmoin5421
      @ambreenmoin5421 20 днів тому

      Jo bat hy ❤❤❤

  • @mohd.bashirgondel3436
    @mohd.bashirgondel3436 20 днів тому +9

    السلام علیکم جناب عمران خان ذندہ باد

  • @mobinasiddiqi9446
    @mobinasiddiqi9446 20 днів тому +8

    یے ایک حقیقت ہے کہ پاکستان میں امیر غریب کو بہت ہی حقیر سمجھتے ہیں ۔بہت افسوس ہوتا ہے