تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین CHOTA IMRAN KHAN
ماشاءاللہ بہت خوب و بہت عمدہ۔ 💯👍 علی امین گنڈا پور واقعا عمران کا سچا، نڈر ، بہادر بے خوف سپاہی ہے۔ ہم سب کو ان پہ فخر ہے اور عمران ریاض بھی ارشد شریف کی طرح ایک سچا ، کھرا اور مخلص محب وطن صحافی ہے اور ہمیں اس پر بھی بھرپور فخر ہے۔💖💖
ریاض اور وقار ملک جونہی پروگرام شروع کرتے ہیں ھماری پوری فیملی انکے سلام کے جواب میں ھمیشیہ انکی سلامتی کی دعا کرتے ہین۔۔اللہ رابعزت یہ دعائیں قبول فرماے
عمران بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت سے رکھیں اور حق و سچ قوم کے سامنے پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ آپ کا ۔اور االلہ پاک آپ کو ہمیشہ حق و سچ پے قائم رہنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین
ان حالات میں دعا ہی کر سکتے ہیں وہ پاک ذات پاکستان پاکستانی قوم کی مدد اور حفاظت فرماۓ عمران خان کی رہائی میں مدد فرماۓ اور کامیابی سے نواز دے آمین ثم آمین 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آپ پاکستان میں سچ بول رہے ہیں جہاں سچ بولنا بہت مشکل ہے اللہ آپ کو اس کا اجر اگر دنیا میں نہیں تو یومِ جزا کے دن ضرور دیگا انشاءاللہ
پاکستان تحریک انصاف کے تمام لیڈرز کو چاہیئے کہ اب وہ سب کے سب front foot اور جارحانہ انداز میں کھیلے ہم اپنی لیڈرز شپ کو disappoint نہیں کریں گے انشاءاللہ #AlwaysBehindYouSkipper
As salam alkum Imran Riaz Bhai ek veloge passport pr bi kr dyin meri tara bht sy log passport renewal k ly zalil ho rahy hain mujhy passport renewal k ly dy 7 month ho gy hain lekn abhi tak passport waps nahi mila JB passport office jao to wo log bolty hain paper khtam hoa js sy passport banty hain please sir app sy request ha
یااللّٰہ اپنےالرحمٰن الرحیم الحفیظ ہونے کے صدقے ملک وملت#عمران_خان کیحفاظت فرماآمین🤲 #امت_مسلمہ_کا_فخر_بہادر_لیڈر_عمران_خان🇵🇰 #ان_شاءاللّٰہ_وقت_بدلےگا_ظالموں_کو_سزا_ہوگی
ماشاءاللہ اللہ پاک عمران ریاض اور پی ٹی آئی کے لیڈران اور عوام پر اپنی رحمت کرم کرے پاکستان کو تا ابد قائم ودائم رکھے اور جبر اور ظلم کا خاتمہ کرے امین
ان شاءاللہ جیت پاکستان کی ہوگی۔۔۔جیت عمران خان کی ہوگی۔۔۔جیت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔۔۔جیت پاکستان کی غریب اور بہادر عوام کی ہوگی ان شاءاللہ 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
سو فیصد حقیقت پہ مبنی تجزیہ کیا ہے عمران ریاض خان بھائی مولا سلامت رکھے آپکو ۔ عمران خان اور عمران خان کے تمام سپورٹرز کو مولا پنجتن کے صدقے سلامت رکھے ۔ الہی آمین ۔ 🙏🏻 🙏🏼 💯 👍 ❤️ ❤️ 🎉
تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
CHOTA IMRAN KHAN
76 senior citizen widow maan ki aap key liey dil sey duaain❤
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
پاکستان میں موجود جو نہ ڈر صحافی ہیں و عمران ریاض خان ہیں ❤❤❤
کون کون عمران خان صاحب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہے ۔۔
عمران خان اور عمران ریاض خان دونوں ہی گریٹ ہیں
عمران ریاض خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
اللہ پاک باقی صحافیوں کو بھی حق اور سچی بات بتانے کی توفیق دے۔ آمین❤
اللّٰہ عزوجل آپ جو سلامت رکھے اور مدد فرمائے آمین
میں نے سب سے پہلے آپ کے وڈیو سے معلومات حاصل کی اور بعد میں آج تک تمام چینلز والوں سے یہی باتیں سن لی شکریہ عمران بھائی ❤
عمران بھائی الللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور صحت والی زندگی عطا فرمائے ۔
آمین
عمران بھائی اللہ آپکو حق و سچ بھولنے کی توفیق عطا کرے آور ہمیں ارشد شریف بھائی کی جدائی کو برداشت کرنے کی توفیق دے دیں آمین
MashAllah uncle ji❤ نہایت ہی عمدہ شخصیت,Allah pak karm ameen
اللہ پاک آپ سب لوگوں کو اپنے حفظ امان میں رکھے جو جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں
اللہ پاک پاکستان اور پاکستانیوں ❤عمران خان اور اپ کی حفاظت فرمائے آمین ❤
آپ قوم کے ہیرو ہو اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
مملکت خدداد پاکستان کی اللّٰہ حفاظت فرمائے
اللہ عزوجل آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ایمان والی اچھی زندگی عطا فرمائے۔
ماشاءاللہ بہت خوب و بہت عمدہ۔ 💯👍
علی امین گنڈا پور واقعا عمران کا سچا، نڈر ، بہادر بے خوف سپاہی ہے۔ ہم سب کو ان پہ فخر ہے اور عمران ریاض بھی ارشد شریف کی طرح ایک سچا ، کھرا اور مخلص محب وطن صحافی ہے اور ہمیں اس پر بھی بھرپور فخر ہے۔💖💖
ریاض اور وقار ملک جونہی پروگرام شروع کرتے ہیں ھماری پوری فیملی انکے سلام کے جواب میں ھمیشیہ انکی سلامتی کی دعا کرتے ہین۔۔اللہ رابعزت یہ دعائیں قبول فرماے
Hamara bi yahi hal hai
بہت شکریہ جناب عمران خان زندہ باد ❤سلام پیش کرتا ہوں ❤
Allah nay Imran Riaz KO azmaish men dala or apnay qareeb kur Lia or wo Allah Kay qareeb hogaye brave man Masha Allah
عمران خان ژندہ باد عمران ریاض خان ژندہ باد اللہ اس جوڑی کو سلامت رکھے آ مین
یا اللہ کریم، پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے نفاذ میں ہماری مدد فرمائیں، آمین
سلامت رہیں ریاض خان اللہ تعالیٰ آپ کو ھر ظلم اور زیادتی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢
اللہ پاک آپ کی اور تمام محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت اور دستگیری فرمائے آمین ثم آمین
Release Imran Khan 🫵
عمران ریاض خان سچ کی آواز 🫡
سیاست کا بادشاہ عمران خان اور صحافت کا بادشاہ عمران ریاض خان صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
اللہ تعالٰی آپ دونوں عمران خان اور عمران ریاض کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ آباد عمران ریاض زندہ باد اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
پاکستان کی آواز عمران ریز ✌️🇵🇰🔥🔥🔥
اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے۔ابھی کام باقی ہے پاکستان کو گندے اور ظالم لوگوں سے صاف کرنا ہے اور خان صاحب کے علاوہ کوئی نہیں کر سکتا۔
Right
110%
Excellent analysis ,good job ,Tiger❤
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں 👍
My hero forever brave man ❤❤
عمران بھائی اپ کا تجزییہ پولیٹیکل سائنس کا مقالہ ھے شکریی
عمران خان اور عمران بھائی اللّٰہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر پاکستان کی شان ہیں اور ان ہیں آپ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالٰی علی آمین گنڈہ پور صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ. ❤❤
#عمران_خان_تو_آئے_گا
3:13
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔
آمین یا ربّ العالمین
Fantastic Analysis
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
امین گنداپور نے جو جلسے میں کھا وہ سچ کھا۔
عمران خان زندآباد
پاکستان پائندہ آ بار
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
عمران ریاض خان کی اللہ پاک شان بلند کرے اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین
ماشاءاللہ بہت زبردست تجزیہ اللہ اپکو سلامت رکھے اور دین اسلام پر استقامت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
عمران ریاض خان صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین بہت خواہش ہے آپ سے ایک دفعہ ملاقات کرنے کی اللہ سلامت رکھے آمین
عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد
عمران ریاض خان❤
آپکی صحافت کو سلام❤
مولا سلامت رکھے آپ کو❤
W. Salam bhaie ❤
عمران بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت سے رکھیں اور حق و سچ قوم کے سامنے پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ آپ کا ۔اور االلہ پاک آپ کو ہمیشہ حق و سچ پے قائم رہنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ❤ ماشاءاللہ 💞 ماشاءاللہ ❤ ماشاءاللہ 💞 ماشاءاللہ ❤ ماشاءاللہ 💞 ماشاءاللہ ❤ بہت خوب جناب ❤ ماشاءاللہ 💞 ماشاءاللہ ❤ ماشاءاللہ 💞
Thanks ❤عمران خان زندہ باد❤😊🎉
عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
عمران خان زندہ باد
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین لیڈر عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
بہت بہت شکریہ
ان حالات میں دعا ہی کر سکتے ہیں وہ پاک ذات پاکستان پاکستانی قوم کی مدد اور حفاظت فرماۓ عمران خان کی رہائی میں مدد فرماۓ اور کامیابی سے نواز دے آمین ثم آمین 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
حق وباطل کی جنگ میں فتح حق کی ہوتی ھے #ان_شاءاللّٰہ_جیت حق کی ہوگی 💯 آئین وقانون کی ہوگی 💯 قوم کی ہوگی 💯 پاکستان کی ہوگی 💯 #مرشد_عمران_خان_کی_ہوگی💯
آپ کے منہ میں گھی شکر
سلامتی کی دعائیں
بہت زبردست عمران ریاض بھائی ،، آپ کا تجزیہ بہت زبردست ہے اور حقائق کے مطابق ہے اللہ تعالٰی اپکو شیاطین کے شر سے محفوظ رکھے آمین
﷽
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ نگہبان ہے خان کا ❤❤❤ الحَمْدُ ِلله❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپ اور تمام پی ٹی آئی والوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
MashaAllah welldone Imran khan imran riaz Zindabad
Imrankhan ki yehi kamiyabi Bohat bari hy k logo mai Bohat shaoor agiya hy
انشاء اللّٰہ عمران خان جلد از جلد رہائی ملنی والی ہیں
In Sha Allah ❤
In Sha Allah
Excellent Imran bhai keep it up Allah bless you and your family ❤
حق اور سچ پر ڈٹ جانے والی قوم اور صحافیوں کو سلام شہید ارشد شریف
کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے امین
InshAllah Haq or Such ki Jeet hogi 💯✔️
I love you Imran Khan zindabad Pakistan zindabad thanks 👍😊😊😊
اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے
آمین
عمران خان واحد لیڈر ہے تو رہی بات نظام کی تو نظام ہی تو نظر نہیں اتا جس دن ملک میں نظام أے تو سب کچھ خود ہی ٹھیک ھو جاۓ گا
سلامت رہو عمران ریاض خان ❤❤
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
سیدِنا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
ﷺﷺﷺ
عمران خان زندہ باد۔ عمران ریاض خان زندہ باد اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
پاکستان کا سب سے بہادر اور ایمان دار صحافی عمران بھائی اللہ آپ کو نمبر ون کی شر سے محفوظ رکھے
عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آپ پاکستان میں سچ بول رہے ہیں جہاں سچ بولنا بہت مشکل ہے اللہ آپ کو اس کا اجر اگر دنیا میں نہیں تو یومِ جزا کے دن ضرور دیگا انشاءاللہ
Ameen
گزرے ہیں سیاست میں ہم کچھ ایسے مقام سے
نفرت سی ہو گئی فوج اور فوجی کے نام سے
۔۔۔۔ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
اللہ پاک آپ کا اور مرشد عمران خان حامیوں ناصر ہو
آمین ❤❤❤
ملک میں حرام سے پیدا ہونے والے چند افراد کے علاوہ پوری دُنیا کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں ، اللہ پاک حفاظت فرمائے
❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران ریاض بھائی آپ کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین اپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں ❤❤
پاکستان تحریک انصاف کے تمام لیڈرز کو چاہیئے کہ اب وہ سب کے سب front foot اور جارحانہ انداز میں کھیلے ہم اپنی لیڈرز شپ کو disappoint نہیں کریں گے انشاءاللہ
#AlwaysBehindYouSkipper
حق اور سچ کی جاندار اواز
عمران ریاض عمران ریاض
Riaz bhi great analysis ap ka
جیو پیارے شہزادے عمران ریاض خان صاحب شیر دل جیو سائیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یااللّٰہ اپنےالرحمٰن الرحیم الحفیظ ہونے کے صدقے ملک وملت#عمران_خان کیحفاظت فرماآمین #امت_مسلمہ_کا_فخر_بہادر_لیڈر_عمران_خان
اللہ کا خاص بندہ جو سچ ہر ایک حتی کہ عمران بھی اگر غلط کرے تو اس کے خلاف بھی بولتا ہے یہی سچ ہے ❤❤❤❤❤❤
لکی مروت کے احتجاج کو بنوں اور ڈی۔ائی۔خان پولیس والوں نے بھی join کر لیا ہے۔
#AlwaysBehindYouSkipper
As salam alkum Imran Riaz Bhai ek veloge passport pr bi kr dyin meri tara bht sy log passport renewal k ly zalil ho rahy hain mujhy passport renewal k ly dy 7 month ho gy hain lekn abhi tak passport waps nahi mila JB passport office jao to wo log bolty hain paper khtam hoa js sy passport banty hain please sir app sy request ha
عمران بھائی آپ کی ہمت اور جرات بہادری اور حق پر کھڑے ہونے پر آپ کو غیرت مند پاکستانی قوم کا سلام
ALLAH TALLAH INSAAF KARNE WALE OR SACHE LOGO KI HIFAZATT KARE (AAMEEN)
آپ کو سنتے ہیں تو احساس ہوتا ہے کہ ایک دن پاکستان ضرور خوشحال پاکستان بنےگا انشاءاللہ ۔اللہ پاک اپنے حفظ و امان م رکھے آپ کوں عمران بھائی
Ameen Suma Ameen ❤️
SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH
Eillha Aameen EILLHA AAMEEN
MashAllah❤
Ameen Ameen Ameen
*آمین ثمہ آمین یا رب العالمین*
*انشاءﷲ جی انشاءﷲ العزیز*
*آپ نے درست فرمایا بدر جمالی*
*بھائی*
یااللّٰہ اپنےالرحمٰن الرحیم الحفیظ ہونے کے صدقے ملک وملت#عمران_خان کیحفاظت فرماآمین🤲 #امت_مسلمہ_کا_فخر_بہادر_لیڈر_عمران_خان🇵🇰 #ان_شاءاللّٰہ_وقت_بدلےگا_ظالموں_کو_سزا_ہوگی
Very nice analysis Allah tala apko salamat rakhay aur kamyabi apkay qadam choome aameen summa Ameen God bless you 👍♥️♥️🤲🇵🇰
❤❤ عمران خان زندہ باد ❤❤ عمران ریاض خان زندہ باد ❤❤ علی امین گنڈا پور زندہ باد ❤❤ پاکستان زندہ باد ❤❤
Imran riaz and imran khan zindabad kp assembly zindabad
ماشاءاللہ اللہ پاک عمران ریاض اور پی ٹی آئی کے لیڈران اور عوام پر اپنی رحمت کرم کرے پاکستان کو تا ابد قائم ودائم رکھے اور جبر اور ظلم کا خاتمہ کرے امین
احتجاج بہت پہلے شروع ہونا چاہیے تھا
اللہ تعالٰی عمران خان کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھے آمین
Thanks for keeping me updated
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین 💖🇵🇰✌️
ان شاءاللہ جیت پاکستان کی ہوگی۔۔۔جیت عمران خان کی ہوگی۔۔۔جیت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔۔۔جیت پاکستان کی غریب اور بہادر عوام کی ہوگی
ان شاءاللہ
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
سو فیصد حقیقت پہ مبنی تجزیہ کیا ہے عمران ریاض خان بھائی مولا سلامت رکھے آپکو ۔ عمران خان اور عمران خان کے تمام سپورٹرز کو مولا پنجتن کے صدقے سلامت رکھے ۔ الہی آمین ۔ 🙏🏻 🙏🏼 💯 👍 ❤️ ❤️ 🎉
اللہ سے دعا ہے کہ دونوں عمرانوں کو لمبی اور صحت والی زندگی عطاء فرمائے اور اس ملک کے دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے، آمین
آپ سچ بتا رھے ھے عمران ریاض خان اللّٰہ پاک سلامت رکھے آپ کو آمین