سر ماشااللہ زبردست بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ اسی متعلق میرا ایک معاملہ ہے جس پر اگر آپ مفید راہنمائی فرمائیں۔ میرے دادا کے وقت (1970 کی دہائی) سے ہمارا ایک زرعی رقبہ تقریبا 4 کنال ہمارے خاندان ہی کے افراد کے پاس ہے جس کا غالب امکان یے کہ بغرض کاشت ان کو دیا گیا تھا۔ دادا کا انتقال 1972 میں ہوا ہے۔ جبکہ وراثتی انتقال اس رقبے کا ہمارے والد کے نام 2000 میں ہوا، اور محکمہ مال کے ریکارڈ کے مطابق اس کے مالکان و کاشتکاران بلا شرکت غیرے ہم ہی ہیں۔ 2005 میں میری ان سے اس کے متعلق بات ہوئی تھی تو انہوں نےپہلے دعوی کیا کہ ہمارے پاس اس کی رجسٹری موجود ہے یہ ہم نے آپ کے دادا سے خریدا ہوا ہے۔ جب کہ رجسٹری وہ پیش نہ کر سکے۔ مزید استفسار پر لڑنے پر اتر آئےاور بات کو بگاڑ کر ماحول خراب کرکے بات آگے بڑھنے نہ دی۔ ہمارے والد صاحب نے کہا کہ دفعہ کریں ان لوگوں سے الجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جب کبھی آپ کو مناسب مواقع میسر آئے تو قانونی راستہ اپنالینا۔ اب دسمبر 2019 میں ہمارے والد محترم بھی اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں۔ آپ کی ویڈیو نظر سے گزری تو سوچا کہ اس متعلق آپ کی رائے لی جائے۔
Love your style Sir
The best lecture.
Wha g wha haqdar to dekhta rhy
very nice sir Thank you
Bus adlat jaty hain pas khny ko pesy nhi wakeel ko kya dain hum sir
Nice gupshup
excellent sir pls upload lectures on civil servants acts in pakistan
بِســمِ اللهِ الَـرَّحْمَـنِ الـرَّحِيـم
اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَ بَـرَكـَاتــهُ
پروردگار آپ اور آپکے تمام فیملی کو ہمیشہ خوش وسلامت رکھیں
آمین یارب العالمین
سر ماشااللہ زبردست بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔
اسی متعلق میرا ایک معاملہ ہے جس پر اگر آپ مفید راہنمائی فرمائیں۔
میرے دادا کے وقت (1970 کی دہائی) سے ہمارا ایک زرعی رقبہ تقریبا 4 کنال ہمارے خاندان ہی کے افراد کے پاس ہے جس کا غالب امکان یے کہ بغرض کاشت ان کو دیا گیا تھا۔ دادا کا انتقال 1972 میں ہوا ہے۔ جبکہ وراثتی انتقال اس رقبے کا ہمارے والد کے نام 2000 میں ہوا، اور محکمہ مال کے ریکارڈ کے مطابق اس کے مالکان و کاشتکاران بلا شرکت غیرے ہم ہی ہیں۔
2005 میں میری ان سے اس کے متعلق بات ہوئی تھی تو انہوں نےپہلے دعوی کیا کہ ہمارے پاس اس کی رجسٹری موجود ہے یہ ہم نے آپ کے دادا سے خریدا ہوا ہے۔
جب کہ رجسٹری وہ پیش نہ کر سکے۔ مزید استفسار پر لڑنے پر اتر آئےاور بات کو بگاڑ کر ماحول خراب کرکے بات آگے بڑھنے نہ دی۔ ہمارے والد صاحب نے کہا کہ دفعہ کریں ان لوگوں سے الجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
جب کبھی آپ کو مناسب مواقع میسر آئے تو قانونی راستہ اپنالینا۔
اب دسمبر 2019 میں ہمارے والد محترم بھی اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں۔ آپ کی ویڈیو نظر سے گزری تو سوچا کہ اس متعلق آپ کی رائے لی جائے۔
6 sal say meri shop py kabza hoa ha case ko 1 sal ho gya
sost bohat ha