اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ آپکا شکریہ اللہ آپکو صحت دے آپ خیریت سے ہیں پھرملتے ھیں الله حافظ اللہ نگہبان في أمان الله آمین
اگر غاصبوں نے سول کورٹ سے یکطرفہ ڈگری حاصل کرکے قانونی قابضین کو زور زبردستی غیر قانونی طریقے سے قبضہ سے بے دخل کر دیا ہو تو کیا تب بھی Illegal dispossession act 2005 کے ذریعے قبضہ واپس لیا جاسکتا ہے؟
سر پلیز یہ بتاہیں کہ دو مالک نصف نصف کے ہیں ایک کے پاس 20 کنال ہے ایک کے پاس 15 کنال ہے تو سول جج نے 20 کنال والے کو 15 کنال والے حصہ سے اور 3کنال 18 مرے کی ڈگری دی ہے جبکہ پہلے سے کم رقبہ ہے
Assalamualaikum, Sir g wirasat hamaray naam par hai laikin hamaray mamu aur un k bachay qabza nhi dai rhay Hain aur us jaga ka rate apni marzi say laga rhay Hain agr ham case krain to yeh case kitna time chal sakta hai
Very good lecture Sir i belong to peshwar and cruel and richest family of our village stretched my shamilat propeety and aslo very close to my right one property We by birth since 1900 r the original owner of such shamilat but a strange family possed the same by force They have built a house about 4 yreas back and some portion of shamilat is also vacant I am very upset pls pls help sir
If a a property is given on rent for more than 8 years but without rent agreement and now the tenant is not giving rent plus not living the the property of owner so what can we do
میرے گھر پر ایک وکیل نے قبضہ کیا ہو ہے اس کے ساتھ میرے کیس چل رہا ہے میرے وکیل نے شادہت نہ کر سکیں تو جج نے میرے طرف دہوا خارجہ کر دیا ہے اب میں کیا کروں
سر بلڈرز نے میرا گھر توڑ کر بنانا شروع بھی کر دیا ہںے اور میری بہن کو دھمکیاں بھی دںے رہا ہںے میری بہن بہت بیمار ہںے اور اس کے بچے بھی چھوٹے ہیں اب نہ وکیل کرنے کے پیسے ہیں
سر میرںے بہنوی نے وراثت کا کیس کیا تھا ان کی بہن نے قبضہ کیا ہںوا تھا چوبیس سال قبضہ رکھا میرںے بہنوی کیس جیت گیے تھے لیکن ان کا انتقال ہںو گیا کورٹ سے بس آخری لیٹر ملنے والا تھا اور ان کی بہن کو کورٹ سے ڈگری ہںو گی تھی لیکن اب ان کی بہن بلڈرز کو مکان بیچ کر بھاگ گی ہںے نہ پولیس تعاون کر رھی ہںے نہ وکیل اس صورت میں کیا کرنا چاہںے
یہ law پورے پاکستان کیلئے ہے اور یا صرف ایک صوبے کیلیے ہے۔۔۔۔ پورے پیسے دینے کے بعد اگر پراپرٹی کا owner اپکے پراپرٹی پر دوبارہ قبضہ کرلے۔۔۔۔ اور وہ بھی مافیا type تو پھر کیا کرنا ہوگا۔۔۔ کیونکہ اپ کو معلوم ہے اپنے ملک کا قانون بھی اور حالات بھی ۔۔۔پیسے دو اور کچھ بھی کرو کوئی پوچھے گا نہیں ۔۔۔۔ اسکا حل بتاو pls...
سر اپ نے ٹائٹل میں ایک بات لکھی تھی لیکن اس کے بارے میں جو ڈیٹیل ہے اس میں کچھ وضاحت نہیں ہوئی وہ یہ کہ اگر جعلی کاغذات کی منسوخی کیلئے دیوانی عدالت میں کیس دائر ہے تو کیا پھر بھی یہ اللیگل ڈسپوزیشن ایکٹ کی ریمیڈی استعمال کی جاسکتی ہے اس کے بارے میں وضاحت فرما دیں شکریہ
اللہ آپ کو سلامت رکھے بھت اچھی گاھیڈ لاہن ھے جزاک اللّہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
قابل داد انداز قابل دید ویڈیو
I appreciate your valuable details info and lectures about illegal dispossession
very comprehensive lacture , may Allah bless you.
Wonderful explanation. Very detailed. I applaud you for this video. Jazakallah
Mashallah great
All lectures are very important,well briefed and good contribution towards the all including advocates.thanks
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ آپکا شکریہ اللہ آپکو صحت دے آپ خیریت سے ہیں پھرملتے ھیں الله حافظ اللہ نگہبان في أمان الله آمین
Excellent Presentations
Bht bht shukriya video upload krne k liye
Good job and good idea for all... thnx alot
Think you sir
اگر غاصبوں نے سول کورٹ سے یکطرفہ ڈگری حاصل کرکے قانونی قابضین کو زور زبردستی غیر قانونی طریقے سے قبضہ سے بے دخل کر دیا ہو تو کیا تب بھی Illegal dispossession act 2005 کے ذریعے قبضہ واپس لیا جاسکتا ہے؟
That’s marvelous Sir
Nice work Sir*
سر قانون ہںے لیکن عمل۔نھی ہںے وکیل بکاؤ جج بکاؤ شریف آدمی کا جینا حرام کر دیا ہںے ان لوگوں نے
❤
Thanks
Direct complaint is made under section 200 CrPC not 190.
WAKEEL SAHIB IS KI IMPLEMENTATION JAL AS JALD KIYA JAY MAHENUION SALUION KA THAREEKAY KAR KO MAHDOD KIYA JAY THA KAY INSAF JALD MIL JAY
Pl cover ur lec according to ur notification.
Sir which documents are required to prove lawful occupier of a property in possession?
IDK ma amendment k bd kia co-sharer k khilaf es act ka muqadma ho sakta ha?
Nice
Afsos huva ap ki zuban se ghair shaista jumla sun kr (تھانیدار جو حرامزدگیاں کرتا ہے) Tahir Alam
7 wp dasmass hu GE hagicort multan say par b
A. D. J. 1.shaiwal na ni chaly deha
سر پلیز یہ بتاہیں کہ دو مالک نصف نصف کے ہیں ایک کے پاس 20 کنال ہے ایک کے پاس 15 کنال ہے تو سول جج نے 20 کنال والے کو 15 کنال والے حصہ سے اور 3کنال 18 مرے کی ڈگری دی ہے جبکہ پہلے سے کم رقبہ ہے
Assalam O Alikum Sir G tenent ko illegally Wituot any Notice shop ko lock kardia Gaya kindly Muje Apki Guide Chahiye
Sir need authorities, if both buyer and seller died? Which this contract enforceable or not? Suit for specific performance.
Assalamualaikum,
Sir g wirasat hamaray naam par hai laikin hamaray mamu aur un k bachay qabza nhi dai rhay Hain aur us jaga ka rate apni marzi say laga rhay Hain agr ham case krain to yeh case kitna time chal sakta hai
Very good lecture Sir i belong to peshwar and cruel and richest family of our village stretched my shamilat propeety and aslo very close to my right one property We by birth since 1900 r the original owner of such shamilat but a strange family possed the same by force They have built a house about 4 yreas back and some portion of shamilat is also vacant I am very upset pls pls help sir
I am overseas Pakistani?? My shop in lahore under illegal disspossesion ?plz advise me how to get it back. Tks
If a a property is given on rent for more than 8 years but without rent agreement and now the tenant is not giving rent plus not living the the property of owner so what can we do
Contractor file kar sakta ha illegal disposses Sir Any law
if complainant has registered sub lease (without mutation) but never been in possession,
Sir kia muqadedaar kar sakta illegal ki application file
سر زمین میری ہے کچھ حصہ پہ مزاعروں نے کافی عرصہ سے قبضہ کیا ہوا ہے 20 سال سے
ساتھ ان کے گھر تھے تھوڑا تھوڑا کر کے 1 کنال پہ قابض ہو گئے ہیں
میرے گھر پر ایک وکیل نے قبضہ کیا ہو ہے اس کے ساتھ میرے کیس چل رہا ہے میرے وکیل نے شادہت نہ کر سکیں تو جج نے میرے طرف دہوا خارجہ کر دیا ہے اب میں کیا کروں
Civil courts are a waste of time you must take this to high court or supreme court to see any fruitful results.
AOA, Sir how to Contact you and meet please, I want to discuss my case with you.
03016875687
Sb jot ha sir
سر بلڈرز نے میرا گھر توڑ کر بنانا شروع بھی کر دیا ہںے اور میری بہن کو دھمکیاں بھی دںے رہا ہںے میری بہن بہت بیمار ہںے اور اس کے بچے بھی چھوٹے ہیں اب نہ وکیل کرنے کے پیسے ہیں
Qanoon kya kehta hai k Co-Sharer aapas mein qabza qabza khel len to koi baat nhe...?
I can also come to lahore f u give me time sir pls reply
So really sorry par 4 sal hu ga ha shaiwal ma
سر میرںے بہنوی نے وراثت کا کیس کیا تھا ان کی بہن نے قبضہ کیا ہںوا تھا چوبیس سال قبضہ رکھا میرںے بہنوی کیس جیت گیے تھے لیکن ان کا انتقال ہںو گیا کورٹ سے بس آخری لیٹر ملنے والا تھا اور ان کی بہن کو کورٹ سے ڈگری ہںو گی تھی لیکن اب ان کی بہن بلڈرز کو مکان بیچ کر بھاگ گی ہںے نہ پولیس تعاون کر رھی ہںے نہ وکیل اس صورت میں کیا کرنا چاہںے
یہ law پورے پاکستان کیلئے ہے اور یا صرف ایک صوبے کیلیے ہے۔۔۔۔
پورے پیسے دینے کے بعد اگر پراپرٹی کا owner اپکے پراپرٹی پر دوبارہ قبضہ کرلے۔۔۔۔ اور وہ بھی مافیا type تو پھر کیا کرنا ہوگا۔۔۔
کیونکہ اپ کو معلوم ہے اپنے ملک کا قانون بھی اور حالات بھی ۔۔۔پیسے دو اور کچھ بھی کرو کوئی پوچھے گا نہیں ۔۔۔۔
اسکا حل بتاو pls...

Itni urdu