مولا علی ع کی شان میں یہی کافی ھے کہ نبی پاک ص نے کہا میں اور علی ایک نور سے بنے ھیں۔ کوئ صحابہ اس نور محمد ص کے برابر ھوسکتا ھے جو بتوں کی پوچا کیا ھوا ھو ۔بس کافی ھے یہی۔
تعجب تو اس بات کی ہے کہ اہلبیت کے شان کے مقابلے میں کسی بھی آلو تلو کو لا کھڑا کرنا ایمان کی کمزوری ، اور بغض اہلبیت کے علاؤہ کچھ بھی ہاتھ نہیں آئے گا ۔ مفتی فضل ہمدرد صاحب ایک با ایمان باعمل مفتی ہے ۔ اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔
مفتی صاحب میں نے آپ کی طرح ایک ایک نقطے پر تحقیق کی خدا تعالٰی کی قسم آپ حق بات کرنے والے نوجوان عالم ھیں۔میں آپکی ھر بات کی تائید کرتا ھوں۔آپ ھر بات ثبوت کے ساتھ ھے۔آپ سچے ھیں کیونکہ آپ سچوں کے در پر ھیں۔
اجی فضل ہمدرد مومن ، یہ سب حلوے مانڈے کے کمزور ایمان مولوی ہیں یہ آپ کا سامنا نہیں کر پائینگے ، آپ سے ہم چاہنے والے کہاں مل سکتے ہیں آگاہ فرمائیں شکریہ ❤
Bht herani hoti in logunn py mufti fazal hamdard jaisy jo syeda zahra s.a ko sacha kehty hyn mgr afsos phir bhi unka haq na deny in py zulm karny walun komanty hn
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ابوبکر،عثمان اور عمر رضی اللہ عنھم احد پہاڑی پر چڑھے۔تو پہاڑ لرزنے لگا ۔تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ،تھم جا،تم پر ایک نبی ایک صدیق اور دو شھید کھڑے ھیں۔۔۔۔۔البخاری۔
@jaffarali526 آپ کا قصور نہیں،تم لوگوں کو کہانیاں کروائی جاتی ھیں ،وہ بھی ذاکرین بڑی بڑی فیسیں لے کر خود ساختہ جملوں کی بوچھاڑ کرتے ھیں اور تم واہ واہ کرتے نہیں تھکتے ۔خو د مستند کتابیں پڑھو ،ان ذاکرین سے جان چھڑا و۔۔۔۔۔
اس بحث سے امت مسلمہ کو کیا فائدہ ہوگا؟ اگر آپ شیعہ ہیں تو فتنہ نا پھیلائیں۔ ہم اہل سنت والجماعت دونوں کو آپنا اکابر سمجھتے ہیں۔ باقی وہ جانیں اور ان کا رب جانے۔ آخرت کا دارومدار اس بحث پر نہیں ہے۔
Fazal hamdard sahab ap ne umda bayan farmaya k jis ke waqie bhaiyon k pass rd nhe . Khair mera 1 sawal hay k Hazrat Ali siddiq e akber o farooque e azam as ne 7 sal tak rasool saww k pechay alelay namaz parhi tu 7 sal k baad dosra muslaman kon tha ?
اصل وجہ ہے کہ آپ کو مشہور ہونا ہے اس لیے آپ جیسے لوگ مسلمانوں کو ایسے مسائل میں ڈال رہے ہیں جن کا ایمان سے کوئی واسطہ ہی نہیں ہے اور آپ جیسے مفتی یہاں کشمیر میں آلو اور پیاز بیچ رہے ہیں اور ابو بکر صدیق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد عظیم الشان ہستی ہے اور اگر آپ نے دین اسی لیے سیکھا ہے تو افسوس ہے
ہمدرد بھائی۔ جیسے انکے بزرگ نے ازان میں خود ساختہ تبدیلی کی اور رمضان میں خود ساختہ نماز تراویح دین اسلام میں ڈال دی۔ یہ اسکی طرع ھی خود ساختہ باتیں بنا ڈالی۔ اسی لیے وہ بندہ جو قرآن پاک میں غلطیاں نکالتا ھے وہ بولتا ھے ہر بات حدیث سے ثابت کرنا ضروری نہیں ھے۔توسی تے جناب مفتی طارق مسعود نو تون کے رکھ دیتا اے۔
Asalamolikum Bhai Jan Tariq Masood Saab bat ya munazra es Lia NAHI kar Raha kio ka Una haqal ha gii hai una pata hai ka koi fatwa gustaki ka lag jaya ga Hor hawam es bar maff NAHI Kara ga Mufti Saab es wakt sadma 😅 ma ho ga jnb malanga nu klla chorr dayooo😂 jazakallah khairha ❤
Bhai sahab apko koi itna nh janta 3 din mai sirf 4 hazar views ayee hai ap bs mashoor hona chahty hai uske liye ye sb kr rhy hai baqi mai manta hu ap bt thek kr rhy hai lekin ye sb na kre famous hone ke liye :
سلام و علیکم قبلہ : کہاں آپکی تحقیق اور کہاں مولی کا ٹھیلہ لگانے والا دشمنِ اھلیبیت (ع) قبلہ، اگر صدیق اکبر سب سے سچے تھے تو مُباہلہ میں کیوں نہی گۓ یا لیجاۓ گۓ ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی ہمدرد صاحب ایک دوسرے پر طنز کرنا کوئی دین کی خدمت نہیں ھے آپ اہلبیت علیہ السلام کی شان بیان کرتے ھیں کرتے رھیں جس کو سہل بیت علیہم السلام سے بغض ھے انہے تو برا لگے گا ان کا جواب دینے کی کوئی ضرورت نہیں مفتی طارق مسعود صاحب دین اسلام کا علم بہت کم رکھتے ھیں شعیہ سنی الگ الگ مذہب نہیں ھیں بلکہ دین اسلام سے ٹوٹے ہوئے گروہ ھیں غلطیاں دونوں گروہ کرتے ھیں ہمیں شعیہ سنی سے نکل کر دین اسلام کی تعلیمات بیان کرنی چاہیے شیخین ابوبکر و عمر رضہ تعالیٰ عنہ اسلام کی بہت عظیم شخصیات ھیں ان پر طعنہ کرنا درست نہیں ھے اور ان کا موازنہ مولا علی علیہ السلام سے کرنا بھی غلط ھے علی علیہ السلام کا مقام بہت بلند ھے شیخین سمیت تمام اہل ایمان کے امام ہیں وصی رسول ہیں اگر کسی کو موازنہ کرنے کا شوق ھے تو علی کا موازنہ حسین سے کریں اور ابوبکر کا موازنہ عمر سے کریں اہلبیت علی حسن وحسین سے کسی صحابی کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا ھے حضرت علی امام حسن وحسین علیہ السلام مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہیں اور شیخین ابوبکر و عمر رضہ تعالیٰ عنہ کے قدموں کی خاک مومن کی آنکھوں کا سرمہ ھے مگر !!!!!!!! شیخین کا موازنہ علی حسن وحسین سے کرنا قرآن وسنت کی تعلیمات کی لاعلمی ھے واللہ اعلم دعا ھے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو یک قلب دو جاں بننے کی توفیق عطا فرمائے اور شعیہ سنی کی بحث سے نکل کر قران وسنت کی تعلیمات بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین قرآن وسنت کی تعلیمات کی سب سے بہترین گفتگو مولانا حافظ حیدر نقوی صاحب بیان فرماتے ھیں شعیہ سنی سے مؤدبانہ گزارش ھے کہ اگر کسی کو دین اسلام سے دلچسپی ھے تو وہ مولانا حیدر نقوی صاحب کا درس قرآن سننا کریں انشاللہ بہت فائیدہ ملے گا واللہ اعلم
السلام علیکم اپ ویڈیو پورے چلائیں ان کا پورا جواب سنائیں لوگوں کو بیوقوف تو اپ بنا رہے ہو اپ کے پاس اتنا گہرا علم ہے نہ تو دلائل سے بات کرو اور ہر چیز کی دلیل دینا ضروری نہیں ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہر چیز کی بولا تو شرعی مسئلے میں ا اگر کوئی شخص ظہر کی پانچ رکعت فرض اگر ادا کر دے اور بولے کہ حدیث میں اس کی منائی کا لکھی ہے دلیل دو تو پھر کیا اس کو بھی دلیل سے ثابت کروں گا
Chapal bghal mai len tum andhi taqleed krnay walo ka kam hai . Kbhi brailvi ki chapal le k taqleed krtay hu kbhi deobandi ki chapal le k bhagtay hu. Haq ko chupanay walay namrood
Salam hai bhai hum ahle sunnat k app saii tarjamani kr rai hain Hamain in mufti tariq masood aur tejani sahab jaisay deen ka manjan bhaichanay walon n Ahlulbait s door kr diya Fazal hamdard zinda bad Allah app ko Rasool e Pak k sath imam Ali aur Ahlulbait k sath qayamat m mahshor farmaye Ameen
قران میں کہیں نہیں ہے کہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی کو بڑا بنا دیا گیا حضرت علی کو بڑا بنا دیا نہیں کہیں بھی نہیں ہے پلے اسٹور میں بھی اللہ تعالی نے کہا کہ اپ اپنے دوست کے ساتھ گار میں تھے اور ڈر وہ اپ کا دوست ڈر رہا تھا اور کہہ رہے تھے تو کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ ڈرو مت اللہ ہمارے ساتھ ہے
Mashahallah jazak-Allah kasira muftee fazal hamdard Sahab ,Allah aapko mahfooz rakha sadqa ma Mola Ali yabna-imran abutalib ( A.S ) Aameen ya rabul-a-lameen 🌹🤲🌹
مولا علی ع کی شان میں یہی کافی ھے کہ نبی پاک ص نے کہا میں اور علی ایک نور سے بنے ھیں۔ کوئ صحابہ اس نور محمد ص کے برابر ھوسکتا ھے جو بتوں کی پوچا کیا ھوا ھو ۔بس کافی ھے یہی۔
Bughzy Ali a.s beshak insan KO jahil bana deta h
Mola Ali as per lakhon drudosalaam
تعجب تو اس بات کی ہے کہ اہلبیت کے شان کے مقابلے میں کسی بھی آلو تلو کو لا کھڑا کرنا ایمان کی کمزوری ، اور بغض اہلبیت کے علاؤہ کچھ بھی ہاتھ نہیں آئے گا ۔ مفتی فضل ہمدرد صاحب ایک با ایمان باعمل مفتی ہے ۔ اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔
مفتی صاحب میں نے آپ کی طرح ایک ایک نقطے پر تحقیق کی خدا تعالٰی کی قسم آپ حق بات کرنے والے نوجوان عالم ھیں۔میں آپکی ھر بات کی تائید کرتا ھوں۔آپ ھر بات ثبوت کے ساتھ ھے۔آپ سچے ھیں کیونکہ آپ سچوں کے در پر ھیں۔
Excellent. MashaAllah
You are really brave and blunt jazakallah
صدیق وہ ھے جو بنا دلیل کسی کی تصدیق کرے آپﷺ کی ہر بات کی تصدیق کی
Mashallha geo allha pak ap ko har Shar Sy mehfuz rakahy ammen
FAZAL HUMDARD ❤❤❤❤
kitni logical batain hain jinab Fazal Hamdard sahib ka...mashaAllah
ماشاءاللہ ❤
Ho ALi k chahanay walon ki Khair GEO
sada khush rahein fazal sahab
ماشاء اللہ بہت خوب سلامت رھیں
مولا علی علیہ السّلام صدیق اکبر اعظم ❤❤❤
Tariq mai likh diya gaya k Masood Maidan se Farrar😂😂😂
Good logical talk
اجی فضل ہمدرد مومن ، یہ سب حلوے مانڈے کے کمزور ایمان مولوی ہیں یہ آپ کا سامنا نہیں کر پائینگے ، آپ سے ہم چاہنے والے کہاں مل سکتے ہیں آگاہ فرمائیں شکریہ ❤
😂
Muu lgna pasnd nhi kia. Apny students ko bhej denge suna nhi wo log hi Kafi hen is behropye k lye
Jio allama sahib zindabad, koi mudemuqabal nahi
apki izzato me izzafa farmae har qadam apko SYEDAH(S.A) ki shafqat hassil rahe...Ameen Elahi Ameen ❤
Excellent discussion
Geo Mufti Fazal Hamdarad Sahib ♥️♥️♥️♥️♥️
Masha allah
سب رضی اللہ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم یہی افضلیت کا فی ھے کسی کے والد درود میں شامل نہیں سوائے علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے
Well done 👍 bahi
میرے مولا علی ۔ع سب سے افضل ہے میرے مولا پر کرورون درود سلبم❤️
Mashallha hamderd bahi maola apko salamth rakhy
Excellent mufti fazal hamdard you are on truth
Mashallah!
Allah aap ki hifazat farmaye!!!!!
Bht herani hoti in logunn py mufti fazal hamdard jaisy jo syeda zahra s.a ko sacha kehty hyn mgr afsos phir bhi unka haq na deny in py zulm karny walun komanty hn
Mashallah...Khuda ap ko 14 Maaomeen ki sahafat nasseb karay...
Mola apki tofiqaat me izzafa farmae...❤
Allah apko hifz o aman main rakhe
Masha allah Aliola❤❤❤❤❤
Khair ho AP ki good Geo
❤❤❤❤❤❤❤❤
God bless you, Mufti Sahab
Salamat rahen
jo hak boLta hai us ko paagal bolta hai
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ابوبکر،عثمان اور عمر رضی اللہ عنھم احد پہاڑی پر چڑھے۔تو پہاڑ لرزنے لگا ۔تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ،تھم جا،تم پر ایک نبی ایک صدیق اور دو شھید کھڑے ھیں۔۔۔۔۔البخاری۔
😂 baghny k time 🤔 Ki bat to nh kr rhy bhai hazur pak a.s nh thy
@jaffarali526
آپ کا قصور نہیں،تم لوگوں کو کہانیاں کروائی جاتی ھیں ،وہ بھی ذاکرین بڑی بڑی فیسیں لے کر خود ساختہ جملوں کی بوچھاڑ کرتے ھیں اور تم واہ واہ کرتے نہیں تھکتے ۔خو د مستند کتابیں پڑھو ،ان ذاکرین سے جان چھڑا و۔۔۔۔۔
@AkmalKhan-zw7grg ye kahanian hein to AP ki books mein kiu likhi Hein 😂
❤
❤❤❤
2:41 made me laugh 😂😂😂 bezzati kardi aapki
اس بحث سے امت مسلمہ کو کیا فائدہ ہوگا؟ اگر آپ شیعہ ہیں تو فتنہ نا پھیلائیں۔ ہم اہل سنت والجماعت دونوں کو آپنا اکابر سمجھتے ہیں۔ باقی وہ جانیں اور ان کا رب جانے۔ آخرت کا دارومدار اس بحث پر نہیں ہے۔
hamdard sahab Moula aap ko kam zarf logon k fitno se bachaye aur isi trha hamesha such bolne ki istaqamat de aameeen
مفتی طارق مسعود صاحب کی مکمل آواز کیوں نہیں سنائی آپ نے؟
Muftru tariq mqsood nhi hona chhaie .. ummi tariq masood hona chahie
Mashaallha mofti saheb tarq masaud shheb allha pak salamat rake wo bi mofti saheb ha tom kon howa motha k bare me pocho
Fazal hamdard sahab ap ne umda bayan farmaya k jis ke waqie bhaiyon k pass rd nhe .
Khair mera 1 sawal hay k
Hazrat Ali siddiq e akber o farooque e azam as ne 7 sal tak rasool saww k pechay alelay namaz parhi tu 7 sal k baad dosra muslaman kon tha ?
اصل وجہ ہے کہ آپ کو مشہور ہونا ہے اس لیے آپ جیسے لوگ مسلمانوں کو ایسے مسائل میں ڈال رہے ہیں جن کا ایمان سے کوئی واسطہ ہی نہیں ہے اور آپ جیسے مفتی یہاں کشمیر میں آلو اور پیاز بیچ رہے ہیں اور ابو بکر صدیق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد عظیم الشان ہستی ہے اور اگر آپ نے دین اسی لیے سیکھا ہے تو افسوس ہے
wo is liya apko apny pas bolwa rahy hon gy taky dabao dal ker apni bat ko manwa saky kun k online to wo dabao dal nahi sakty
ہمدرد بھائی۔ جیسے انکے بزرگ نے ازان میں خود ساختہ تبدیلی کی اور رمضان میں خود ساختہ نماز تراویح دین اسلام میں ڈال دی۔ یہ اسکی طرع ھی خود ساختہ باتیں بنا ڈالی۔ اسی لیے وہ بندہ جو قرآن پاک میں غلطیاں نکالتا ھے وہ بولتا ھے ہر بات حدیث سے ثابت کرنا ضروری نہیں ھے۔توسی تے جناب مفتی طارق مسعود نو تون کے رکھ دیتا اے۔
Asalamolikum Bhai Jan Tariq Masood Saab bat ya munazra es Lia NAHI kar Raha kio ka
Una haqal ha gii hai una pata hai ka koi fatwa gustaki ka lag jaya ga Hor hawam es bar maff NAHI Kara ga
Mufti Saab es wakt sadma 😅 ma ho ga jnb malanga nu klla chorr dayooo😂 jazakallah khairha ❤
آپکو صحابہ سےبغض کیوں ہے؟
Humain sahaba say bughz nahi hay bulkay hum bughzio ko sahaba nahi boltay
Hazrat Quran karaoke ilm nahn rakhty thy werna Bagh e Fidak karaoke fesla Surah nisa sea kerty na kyle apnic beti kirk bat pe
Bhai sahab apko koi itna nh janta 3 din mai sirf 4 hazar views ayee hai ap bs mashoor hona chahty hai uske liye ye sb kr rhy hai baqi mai manta hu ap bt thek kr rhy hai lekin ye sb na kre famous hone ke liye :
سلام و علیکم قبلہ : کہاں آپکی تحقیق اور کہاں مولی کا ٹھیلہ لگانے والا دشمنِ اھلیبیت (ع) قبلہ، اگر صدیق اکبر سب سے سچے تھے تو مُباہلہ میں کیوں نہی گۓ یا لیجاۓ گۓ ؟
Janab jes Allah ki patai ho chuki ho or wo media ma badnam ho is sa kon ullma muzaira Kara ga.
Shiyoun ka quran na,sunnat.
Yeh maulana musabb umair say firaar ho gaya hai..
Compare to Ml Tariq Masood..you are nothing.. he's towering personality..
You have become sheya
He got nothing to talk..
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
مفتی ہمدرد صاحب ایک دوسرے پر طنز کرنا کوئی دین کی خدمت نہیں ھے آپ اہلبیت علیہ السلام کی شان بیان کرتے ھیں کرتے رھیں جس کو سہل بیت علیہم السلام سے بغض ھے انہے تو برا لگے گا ان کا جواب دینے کی کوئی ضرورت نہیں
مفتی طارق مسعود صاحب دین اسلام کا علم بہت کم رکھتے ھیں
شعیہ سنی الگ الگ مذہب نہیں ھیں بلکہ دین اسلام سے ٹوٹے ہوئے گروہ ھیں غلطیاں دونوں گروہ کرتے ھیں
ہمیں شعیہ سنی سے نکل کر دین اسلام کی تعلیمات بیان کرنی چاہیے
شیخین ابوبکر و عمر رضہ تعالیٰ عنہ اسلام کی بہت عظیم شخصیات ھیں ان پر طعنہ کرنا درست نہیں ھے اور ان کا موازنہ مولا علی علیہ السلام سے کرنا بھی غلط ھے
علی علیہ السلام کا مقام بہت بلند ھے شیخین سمیت تمام اہل ایمان کے امام ہیں وصی رسول ہیں اگر کسی کو موازنہ کرنے کا شوق ھے تو علی کا موازنہ حسین سے کریں اور ابوبکر کا موازنہ عمر سے کریں
اہلبیت علی حسن وحسین سے کسی صحابی کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا ھے
حضرت علی امام حسن وحسین علیہ السلام مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہیں اور شیخین ابوبکر و عمر رضہ تعالیٰ عنہ کے قدموں کی خاک مومن کی آنکھوں کا سرمہ ھے
مگر !!!!!!!!
شیخین کا موازنہ علی حسن وحسین سے کرنا قرآن وسنت کی تعلیمات کی لاعلمی ھے
واللہ اعلم
دعا ھے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو یک قلب دو جاں بننے کی توفیق عطا فرمائے اور شعیہ سنی کی بحث سے نکل کر قران وسنت کی تعلیمات بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
قرآن وسنت کی تعلیمات کی سب سے بہترین گفتگو مولانا حافظ حیدر نقوی صاحب بیان فرماتے ھیں
شعیہ سنی سے مؤدبانہ گزارش ھے کہ اگر کسی کو دین اسلام سے دلچسپی ھے تو وہ مولانا حیدر نقوی صاحب کا درس قرآن سننا کریں انشاللہ بہت فائیدہ ملے گا
واللہ اعلم
I am not satisfied with you, you are out of order.
اس دور میں کیا کام کرنا چاہئے اور تم کیا کررہے ہو ہر ایک کا مقام حشر میں معلوم ہوگا اس پر بحث کرنا قرآن وسنت سے ثابت کرو
ابھی تو سردیا آگئی ھے مفتی مسعود صاحب مردانہ ٹوٹکے بیان کریںنگے۔ آجکل مصروف ھونگے۔
Fuzol bakwas bakwasi ka
Molana sahab yh nakal hai inho nai fika padre hai hadeeso ko madarse mai hadees ka Dora kiya hai
السلام علیکم اپ ویڈیو پورے چلائیں ان کا پورا جواب سنائیں لوگوں کو بیوقوف تو اپ بنا رہے ہو اپ کے پاس اتنا گہرا علم ہے نہ تو دلائل سے بات کرو اور ہر چیز کی دلیل دینا ضروری نہیں ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہر چیز کی بولا تو شرعی مسئلے میں ا اگر کوئی شخص ظہر کی پانچ رکعت فرض اگر ادا کر دے اور بولے کہ حدیث میں اس کی منائی کا لکھی ہے دلیل دو تو پھر کیا اس کو بھی دلیل سے ثابت کروں گا
Abe bhag Le chappal dab baghal me ray !!!!!!!!
Chapal bghal mai len tum andhi taqleed krnay walo ka kam hai . Kbhi brailvi ki chapal le k taqleed krtay hu kbhi deobandi ki chapal le k bhagtay hu. Haq ko chupanay walay namrood
Aik tik tokar mufti Jo Quran our rasoole Ka munkar ho wo aik moman ke agiay Kase thear sakta ha.
Who?
Shi'a hamdrad?
مفتی فضل صاحب حق پرست اور حق گو ہے
مفتی صاحب میرےیہ نہیں سمجھ میں آتا کہ مسلمان باہر والوں کامقابلہ گھر والے سے کیوں کرتے آرھے ھیں۔
Salam hai bhai hum ahle sunnat k app saii tarjamani kr rai hain
Hamain in mufti tariq masood aur tejani sahab jaisay deen ka manjan bhaichanay walon n Ahlulbait s door kr diya
Fazal hamdard zinda bad Allah app ko Rasool e Pak k sath imam Ali aur Ahlulbait k sath qayamat m mahshor farmaye Ameen
Uncle Tariq. koo bohat sharam aatee hai.....buss isss Liye chuptay Hain.....
Aa.oo chupan chupaiii kheltay Hain........
Mufti Fazal Hamdard sahab zindabad.Aap pakke Ahle Sunnat wa Jamaat se hai.AHLE BAITH a.s. Difa karne wale, AHLE BAITH a.s. se mawaddat rakhane wale sachche Momin hai. Hamari Nazar me Tariq Masood malwoon, Murtad hai.
1400 Saal Kay jhoot hee jhoot.............qabar hee may saabiit hoongay ....
😂😂
مفتی طارق مسعود کی گندگی کے برابر اپکی اور پوری شیعت کی ھے
❤❤❤
Once a Tiktocker is always a Tiktocker 😂😂 #tareeq masood tovktocker
سب اپنا اپنا دوکانیں چلاتے رھو تم میں سے کوہی دودھ کے دولے نہیں ھیں قوم گیا باڈ میں
قران میں کہیں نہیں ہے کہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی کو بڑا بنا دیا گیا حضرت علی کو بڑا بنا دیا نہیں کہیں بھی نہیں ہے پلے اسٹور میں بھی اللہ تعالی نے کہا کہ اپ اپنے دوست کے ساتھ گار میں تھے اور ڈر وہ اپ کا دوست ڈر رہا تھا اور کہہ رہے تھے تو کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ ڈرو مت اللہ ہمارے ساتھ ہے
Get your fact right before commenting on Hazrat Siddique Akbar RA..
میرے مولا علی ۔ع سب سے افضل ہے میرے مولا پر کرورون درود سلبم❤️
MashAllah ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤