jazakAllaha salamat rehain ameen istakhfor Allaha boht heyrat horahi hai kia kia gulat batain gulti hogai hain dunia mey ab appki fikr ho rahi hai Allaha appki hifazat karain mol panjetan sab allams ki hifazt karain salamt kamyab rehain ameen
دولت اور اقتدار کی ہوس میں جنہوں نے حق داروں کا حق مارا وہ دنیا اور آخرت دونوں جہان میں لعنتی قرار پائے اور جنہوں نے اللہ اور رسول ص کے لئے اپنی جانیں قربان کی اور ہمیشہ حق کے جھنڈے کو سر بلند رکھا وہ دنیا اور آخرت دونوں میں سرخ رو ہوئے اور دونوں جہان میں ان کا نام باقی رہے گا یعنی ہمارے جان سے پیارے اہلیبیت علیہ سلام
Khandany Rissalat pak hero baki sb zero Darood o salam Nabi pak or Aly Nabi pak paar haa srrff Nabi or Aly Nabi hee jaanaat kaay sardar haan kb Log smjjoo gyy baki sb ghrannya Nabi pak kaay nokar or gulam haan.
Molansahab wo log appki hamari batoon ko sach nahin manty jis ny zulm bubi per. Kia kisi zulm ko bibi per kia jis jis ny. Kia nahin manty sirf apny logoon ko bohat accha manty hain ab kia kia insab ko bata kar apsas mey dushmani karain
Yeh woh qabeela hai jis ney Amma Aisha (R.A) pe hazrat Saffan (R.A) k Saath MaazAllah ghalat bohtan raseeda thaa or phir Allah pak ne Amma Aisha ki hurmat main ayaat ka nuzool fermaya thaa. Allah pak inko hidayat se sarshaar fermain. Aameen
السلام علیکم قبلہ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ پروردگار اپ کو اپنی امان میں رکھے حضرت اج ہمارے نوجوان میں تعلیم کی کمی ہے اور رغبت کی بھی کمی ہے اگر ہم علمی دلائل اور حقائق پر گفتگو کرتے ہوئے دعوت حق دیں تو یقینا اس کو پر اثر بھی بنایا جا سکتا ہے اور ہماری اثاثہ اور مضبوط ہو سکتی ہے مغر افسوس یہ ہے کہ ہمارا جو ممبر ہے وہ ایسے جہلا کے ہاتھ میں چلا جا چکا ہے کہ جہاں پے علم کی طرف سے تو بالکل ہی وہ فراغت ہے بلکہ دین کو دین سمجھ کے پیش ہی نہیں کیا جا رہا پڑھنے والے کا مقصد تعلیم نہیں نہ ہی اس کا مقصد یہ ہے کہ کوئی یہاں سے حق بات لے کر چلا جائے اور جہاں تک تعلق ہے بانیان کا تو یہاں پہ مجالس کا یہ عالم ہو چکا ہے کہ بہت سارے اپ 1000 اشتہار دیکھ لیں تو اپ کو ایک عالم بھی اس میں نہیں ملتا ہے ہم نئی نسل کو کچھ نہیں دے رہے جبکہ اس سے پہلے ہماری مجالس ہی ہماری بہت بڑی یونیورسٹی ہوا کرتی تھی
@@alnazartv6390 بھائی جان تو آپ کی بات بلکل درست ہے لیکن عالم کو سنتا کوں ہے ہمارے ہاں بڑے بڑے علماء کرام آتے ہیں لیکن مجال ہے کہ کبھی 100 کے لگ بھگ لوگوں سے زیادہ آئے ہوں اور اگر کوئی جہل ذاکر صاحب آئے تو امام کوٹ بھرا ہوا ہوتا ہے
مولانه صاحب پاک نبی ص کے بارے میں جب بهی بات کرین نهایت هی ادب احترام کے ساتھ بات کیا کریں,یے کیسے کھ دیا کے طلحه نے کها تها جب رسوا لله مرینگے تو,جب کے فوت انتقال رحلت کا لفظ بهی تم استعمال کردکتے تهے, ممبر پر بیٹھ کر غرور مت کیا کرو ورنه تمهارے سارے عمل حبت هو سکتے هیں۔
Junaid jamshaid ko Aga khan ne chitral me tableekh karne se mana kiya tha q ki wahan ismaili muslims the phir us ne imam ki bat nahi maan li phir us ka jahaz crash ho k jahannum wasil ho gaya
3:08مولانا یہ بتائیئے کہ اج جو خمینی خامینائی و سیستانی کو اپنا امام مانتے ھیں اور عام لوگوں سے انہیں خود اپنی زات کو ان جعلی اماموں کانمائیندہ بنا کر غریب و سادہ افراد سے انکے اموال ھتھیا رھے ھیں امام زمان عج کے نام پر یہ لوگ کسی کو بھی کیسے اور کیوںکر مولا علی علیہ السلام کی امامت و ولایت پر دلائل دینے کیعلمی استعداد رکھتے ھیں ۔دلائل تو وھی دے سکتا ھے جو خود ان افعال کا دعوا نہ رکھتا ھو جبکہ مجتھدین اور انکے چھوٹے موٹے چیلے جو اسوقت دنیا کو کنٹرول کررھے ھیں اسکا دعوا کرتے ھیں پھر کہتے ھیں ھم عصمت منجانب اللہ والی امامت کے قائل ھیں۔حالانکہ مجتہدین جنکو اپنا مرید کرتے ھیں خود انکے زاتی کردار میں تمام شرائط امامت من جانب اللہ والی تسلیم کرنے کے بعد😢کسقدر شرک اج کے شیعہ میں پیدا کیا جارھا ھے۔اسی لیے عراق و ایران میں شیعہ دشمنوں نے ھمیشہ سے شیعہ عوام کو نشانہ بنایا لیکن مجتہد اٹے میں نمک کے برابر ھی درجہ شہادت پر فائز ھوئے۔یہ بڑی عجیب کہانی ھے معصومین کے روضوں کی مجتہدین حفاظت نہی کرسکے دشمن نے پچھلی صدیوں میں اھل البیت علیہم الصلوات والسلام کے تمام تر روضہ ھائے مطہرات کو نقصان پہچایا مگر مجتہدین سالم رھے😢جبکہ ان مولویوں کی مناافقت یہ ھے کہ عوام الناس کو اپس میں جدا رکھ کے اپنے معاشرتی و معاشی فوائد حاصل کرتے رھتے ھیں اپنے علمی فرائض کی عدم انجام دھی کی بدولت مگر عوام کو اس فلاح کی طرف انے سے منع کرتے ھیں جسکی طرف اللہ اپنی روزمرہ کی اذان میں اپنے قران والے وعدہ فلاح وکامیابی حی علی الفلاح کی اواز میں یاد دھانیاں کرواتا ھے۔۔لیکن عملی طور عام مسلمانوں کی زندگیوں میں وہ فلاح و کامیابیاں نظر نہی اتیں۔جو اسلام پر عمل سے نصیب ھونا چاھئیئں۔جبکہ امام معصوم بھی موجود ھو۔زمین پر 😢اس سے اندازہ کرنا چاھئیے کہ یہ مو لا نا ٹائپ لوگ کسقدر بڑے خیانت کار لوگ ھیں
آپ بات سمجھے نہیں یا سمجھنا نہیں چاہتے؟؟ علی ابن ابوطالب علیہ سلام اللہ کے شیر تھے سور زمین پہ کسی بدمعاش کی جرات نہ تھی کہ فاتح خیبر خندق اوحد و حنین کے سامنے آنکھ بھی اٹھا سکتا، یہ وجہ تھی کہ وصی رسول(ص) نے اپنی دینی ذمہ داری کو نبھاتے ہوئے خاموشی اختیار کی اور اسلام کو مسلمہ ملعون کے فتنے سے بھی محفوظ کیا،، اگر خلیفہ برحق ظاہری خلافت کی خاطر تلوار اٹھاتے تو آج نقشہ یہی ہتا جو علامہ صاحب فرما رہے ہیں
@@khadijabibi9685kufar e Makkah bani ummiya mehaz 30 sal bad islami labada orh ker Islam per qabaz no hotey, khilafat ko mlookiat mein na badal deytey, tulka kufar a makkah hakoomat per control basil na kertey sabqoon ansar aur sahab aur unki aulad ko qatal na kia jata, aur aj bani ummia ka islami brand her taraf raej na hota.
پاکستانی جہا دی استادوں نے شاگردوں کو مسجد اقصیٰ کو یا ہو دو نص آرا سے آزادی کا ہدایت دینا بھول گئے ۔ اور ان کے شاگرد دمشق کی صیہونی کالونیوں میں مزدور بن گئے ۔
عائشہ اور حفضہ کو اللہ پاک نے قرآن پاک میں حضرت نوح علیہ سلام اور حضرت لوط علیہ سلام کی بیویوں کی طرح کہا ھے ! حضرت نوح علیہ سلام اور حضرت لوط علیہ سلام کی بیویوں نے ان دونوں انبیائے کرام کو بہت تنگ کیا ! قرآن پاک میں سارا واقعہ موجود ھے ! عائشہ اور حفضہ دونوں ان دونوں انبیائےکرام کی بیویوں کی طرح ھیں !
اماں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ ہماری ماں آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا عشق ان کی آرام گاہ روضہ رسول اماں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ پر لاکھو سلام اور تمہاری جہالت پر لاکھوں بار لعنت
Yaani Ahl e Sunnat ke buzurgon ko un ky samnay bura na kaho pr dil mein un buzurgon ky bary mein bugz rakho. Kya munfiqat ki haseen misaal hai. Baaz aa jao zakiro aur molviyo firqa parasti sy jo Allah subhan Talah ny Quran mein mana farmaya. Lanat un sab pr jo fiqa sy jurta hai.
jazakAllaha salamat rehain ameen istakhfor Allaha boht heyrat horahi hai kia kia gulat batain gulti hogai hain dunia mey ab appki fikr ho rahi hai Allaha appki hifazat karain mol panjetan sab allams ki hifazt karain salamt kamyab rehain ameen
Jazakomullah khair!
طلحہ اور زبیر کو جنتی ہونے کی خوشخبری خود حضور پاک نے دی۔
@@Myaliammar یے معاویه کے دور کی گهڑی هوی حدیثیں هیں
حق ھے ❤
جزاک اللّہ
अल्लाह आपको सलामत रखे
ऐसे ही धोते रहिए
मौला हुसैन की गुलामी कामयाबी की चाबी है
Ya Ali
❤❤❤,,MUHAMMAD WA AALE MUHAMMAD,,, DUSHMANAN AHLEBAIT ALEHE SALAM PE LAANAT ULLAH ALEHE ALLAZA LEMEEN
Thst's true
بلکل سچ کہا
مولانا صاحب آپ نے حق ادا کرديا 👉 مولا آپ کو سلامت رکھے 🤲
بلکل درست کہا مولانا صاحب آپ نے
دولت اور اقتدار کی ہوس میں جنہوں نے حق داروں کا حق مارا وہ دنیا اور آخرت دونوں جہان میں لعنتی قرار پائے اور جنہوں نے اللہ اور رسول ص کے لئے اپنی جانیں قربان کی اور ہمیشہ حق کے جھنڈے کو سر بلند رکھا وہ دنیا اور آخرت دونوں میں سرخ رو ہوئے اور دونوں جہان میں ان کا نام باقی رہے گا یعنی ہمارے جان سے پیارے اہلیبیت علیہ سلام
Ma sha Allah
JazakAllah
Great
Meray. Aqa. O. Maula. ya. Ali. Maula
🎉❤🎉 Mashallah🎉 Great 👍👍👍 🎉❤🎉
Jio allama sahib zindabad, koi mudemuqabal nahi
Caroron. Darud. O. Salam. Muhammad. Wa. Alay. Mohamed. Per. Maula. Ali. madad
Ya Allah Madad, All Muslims Respects Ahle Bait
❤❤❤❤❤❤
Mashallah
Too Good Molana sb❤
Ya. Ali. Madad
Khandany Rissalat pak hero baki sb zero Darood o salam Nabi pak or Aly Nabi pak paar haa srrff Nabi or Aly Nabi hee jaanaat kaay sardar haan kb Log smjjoo gyy baki sb ghrannya Nabi pak kaay nokar or gulam haan.
Molansahab wo log appki hamari batoon ko sach nahin manty jis ny zulm bubi per. Kia kisi zulm ko bibi per kia jis jis ny. Kia nahin manty sirf apny logoon ko bohat accha manty hain ab kia kia insab ko bata kar apsas mey dushmani karain
Yeh woh qabeela hai jis ney Amma Aisha (R.A) pe hazrat Saffan (R.A) k Saath MaazAllah ghalat bohtan raseeda thaa or phir Allah pak ne Amma Aisha ki hurmat main ayaat ka nuzool fermaya thaa. Allah pak inko hidayat se sarshaar fermain. Aameen
پھر جنید جمشید نے کیا کہا
My 1 sunni hun 123 or bakri wali par lanat be shomaaar
السلام علیکم قبلہ
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ پروردگار اپ کو اپنی امان میں رکھے حضرت اج ہمارے نوجوان میں تعلیم کی کمی ہے اور رغبت کی بھی کمی ہے
اگر ہم علمی دلائل اور حقائق پر گفتگو کرتے ہوئے دعوت حق دیں تو یقینا اس کو پر اثر بھی بنایا جا سکتا ہے اور ہماری اثاثہ اور مضبوط ہو سکتی ہے مغر افسوس یہ ہے کہ ہمارا جو ممبر ہے وہ ایسے جہلا کے ہاتھ میں چلا جا چکا ہے کہ جہاں پے علم کی طرف سے تو بالکل ہی وہ فراغت ہے بلکہ دین کو دین سمجھ کے پیش ہی نہیں کیا جا رہا پڑھنے والے کا مقصد تعلیم نہیں نہ ہی اس کا مقصد یہ ہے کہ کوئی یہاں سے حق بات لے کر چلا جائے اور جہاں تک تعلق ہے بانیان کا تو یہاں پہ مجالس کا یہ عالم ہو چکا ہے کہ بہت سارے اپ 1000 اشتہار دیکھ لیں تو اپ کو ایک عالم بھی اس میں نہیں ملتا ہے ہم نئی نسل کو کچھ نہیں دے رہے جبکہ اس سے پہلے ہماری مجالس ہی ہماری بہت بڑی یونیورسٹی ہوا کرتی تھی
@@alnazartv6390 بھائی جان تو آپ کی بات بلکل درست ہے لیکن عالم کو سنتا کوں ہے ہمارے ہاں بڑے بڑے علماء کرام آتے ہیں لیکن مجال ہے کہ کبھی 100 کے لگ بھگ لوگوں سے زیادہ آئے ہوں اور اگر کوئی جہل ذاکر صاحب آئے تو امام کوٹ بھرا ہوا ہوتا ہے
Jitni bhi buraiyan hai ya to a Sahab mein hai ya unke aulad main hai
Kuchh LoG AhLeY BaiYeT Muhammad SawaW🌹💐 K BuGhZz r Ta'asub MeY Shias SeY Dushmani KarTeY Hain VerY Sad 😢
اپنے من میں ڈوب کے پا جا سراغ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا
نہ بن اپنا تو بن
Kia Matlab? Samajh me nhi Aya....😊
❤
غلط استدلال سے حق ثابت نہیں ہوتا اگر ایک ظالم کی وجہ سے اگر دوسرے ظالم کا راستہ رکے تو پہلا حق پر ثابت نہیں ہوتا
مولانه صاحب پاک نبی ص کے بارے میں جب بهی بات کرین نهایت هی ادب احترام کے ساتھ بات کیا کریں,یے کیسے کھ دیا کے طلحه نے کها تها جب رسوا لله مرینگے تو,جب کے فوت انتقال رحلت کا لفظ بهی تم استعمال کردکتے تهے, ممبر پر بیٹھ کر غرور مت کیا کرو ورنه تمهارے سارے عمل حبت هو سکتے هیں۔
Bar Haq jio Hussainio zinda baad 👌 ❤️ 🌹 🌹🌹🌹🌹
مسیلمہ کذاب کے خلاف جنگ کرنے علی ابن ابُو طالب کیوں نہیں گیا؟صحابہ کرام ختم نبوت کے محافظ تھے
ویری گڈ
Mera. Maula. Hussain
👍💞
Junaid jamshaid ko Aga khan ne chitral me tableekh karne se mana kiya tha q ki wahan ismaili muslims the phir us ne imam ki bat nahi maan li phir us ka jahaz crash ho k jahannum wasil ho gaya
Jeo hussainiyu❤❤❤❤❤
نفرت کے بدلے نفرت ملتی ہے۔
Mehdi sahb aap ki km ilmi h imam ka mtlb hrehbr rahnuma bahrwen mola ki trf se un k zahoor tk ye un k nmainda hen
Ya Ali Madad ♥️♥️
My brother 1 million Iranian have become Christin's . Please open your mind .
3:08مولانا یہ بتائیئے کہ اج جو خمینی خامینائی و سیستانی کو اپنا امام مانتے ھیں اور عام لوگوں سے انہیں خود اپنی زات کو ان جعلی اماموں کانمائیندہ بنا کر غریب و سادہ افراد سے انکے اموال ھتھیا رھے ھیں امام زمان عج کے نام پر یہ لوگ کسی کو بھی کیسے اور کیوںکر مولا علی علیہ السلام کی امامت و ولایت پر دلائل دینے کیعلمی استعداد رکھتے ھیں ۔دلائل تو وھی دے سکتا ھے جو خود ان افعال کا دعوا نہ رکھتا ھو جبکہ مجتھدین اور انکے چھوٹے موٹے چیلے جو اسوقت دنیا کو کنٹرول کررھے ھیں اسکا دعوا کرتے ھیں پھر کہتے ھیں ھم عصمت منجانب اللہ والی امامت کے قائل ھیں۔حالانکہ مجتہدین جنکو اپنا مرید کرتے ھیں خود انکے زاتی کردار میں تمام شرائط امامت من جانب اللہ والی تسلیم کرنے کے بعد😢کسقدر شرک اج کے شیعہ میں پیدا کیا جارھا ھے۔اسی لیے عراق و ایران میں شیعہ دشمنوں نے ھمیشہ سے شیعہ عوام کو نشانہ بنایا لیکن مجتہد اٹے میں نمک کے برابر ھی درجہ شہادت پر فائز ھوئے۔یہ بڑی عجیب کہانی ھے معصومین کے روضوں کی مجتہدین حفاظت نہی کرسکے دشمن نے پچھلی صدیوں میں اھل البیت علیہم الصلوات والسلام کے تمام تر روضہ ھائے مطہرات کو نقصان پہچایا مگر مجتہدین سالم رھے😢جبکہ ان مولویوں کی مناافقت یہ ھے کہ عوام الناس کو اپس میں جدا رکھ کے اپنے معاشرتی و معاشی فوائد حاصل کرتے رھتے ھیں اپنے علمی فرائض کی عدم انجام دھی کی بدولت مگر عوام کو اس فلاح کی طرف انے سے منع کرتے ھیں جسکی طرف اللہ اپنی روزمرہ کی اذان میں اپنے قران والے وعدہ فلاح وکامیابی حی علی الفلاح کی اواز میں یاد دھانیاں کرواتا ھے۔۔لیکن عملی طور عام مسلمانوں کی زندگیوں میں وہ فلاح و کامیابیاں نظر نہی اتیں۔جو اسلام پر عمل سے نصیب ھونا چاھئیئں۔جبکہ امام معصوم بھی موجود ھو۔زمین پر 😢اس سے اندازہ کرنا چاھئیے کہ یہ مو لا نا ٹائپ لوگ کسقدر بڑے خیانت کار لوگ ھیں
مجتہدین زندہ باد نسل اللہ یاری مردہ باد
@@MehdiMurtaza313-de9gm اپنے علم اور معرفت میں اضافہ کریں اور بلا وجہ بلا دلیل کوئی بات بے معنی ہیں آپ کو الللہ کا واسطہ
Lots of Mujtahdeen were killed by governments
Ilem kay bagar amal bakar hay oor amal kay bagar ilm baqar aap pehlay siratay ahlabat ka mutalia karain pher comments dain
من کی زبان سے کبھی کبھی حق اگلوا دیتا ہے اتنا تو مان لیا کہ خلفاء راشدین نہ ہوتے تو آج نوے فی صد لوگ آپکی ختم نبوت کے منکر ہوتے
Jo bhi khaleefa ki kursi peh baitha tha uss ka yeh farz tha karna . Kursi ka jub shauq ho to phir uss ki zimmadaariaan thori bohat to nibhaani chahyen
آپ بات سمجھے نہیں یا سمجھنا نہیں چاہتے؟؟
علی ابن ابوطالب علیہ سلام اللہ کے شیر تھے سور زمین پہ کسی بدمعاش کی جرات نہ تھی کہ فاتح خیبر خندق اوحد و حنین کے سامنے آنکھ بھی اٹھا سکتا،
یہ وجہ تھی کہ وصی رسول(ص) نے اپنی دینی ذمہ داری کو نبھاتے ہوئے خاموشی اختیار کی اور اسلام کو مسلمہ ملعون کے فتنے سے بھی محفوظ کیا،،
اگر خلیفہ برحق ظاہری خلافت کی خاطر تلوار اٹھاتے تو آج نقشہ یہی ہتا جو علامہ صاحب فرما رہے ہیں
خلفائے راشدین میں یزید کا ہونا لمحہ فکریہ لمحہ شرمندگی نہیں ؟😢
@@khadijabibi9685kufar e Makkah bani ummiya mehaz 30 sal bad islami labada orh ker Islam per qabaz no hotey, khilafat ko mlookiat mein na badal deytey, tulka kufar a makkah hakoomat per control basil na kertey sabqoon ansar aur sahab aur unki aulad ko qatal na kia jata, aur aj bani ummia ka islami brand her taraf raej na hota.
@@khadijabibi9685, Lamha e fiqria aur shermindagi do no hey.
Junaid jamshed is perfect than your ghaib imam ! He is the best of all ghaib imam.
@@ezatullahnoor6409 No one can better than khuda ke hujjat
Tumnasbi kafir ho unaided jamshed was a musician a pop star beshumar laanat
@@ezatullahnoor6409 Allah tujhy Roz qiyamat ma Isi Kay sath uthaye phir
Ab ye Muqar Jaye ga
Jahil
Liar!
Monafeqn ap ho
Hashmi Sahab Kum az kum aap tou aesay na boln plz.
جب میں چھوٹا تھا دوست یہئی کہتے تھے بکری کھا گئی آج پتا چلا بکری تو مسلمانوں کی تھی😢
پاکستانی جہا دی استادوں نے شاگردوں کو مسجد اقصیٰ کو یا ہو دو نص آرا سے آزادی کا ہدایت دینا بھول گئے ۔ اور ان کے شاگرد دمشق کی صیہونی کالونیوں میں مزدور بن گئے ۔
عائشہ اور حفضہ کو اللہ پاک نے قرآن پاک میں حضرت نوح علیہ سلام اور حضرت لوط علیہ سلام کی بیویوں کی طرح کہا ھے !
حضرت نوح علیہ سلام اور حضرت لوط علیہ سلام کی بیویوں نے ان دونوں انبیائے کرام کو بہت تنگ کیا !
قرآن پاک میں سارا واقعہ موجود ھے !
عائشہ اور حفضہ دونوں ان دونوں انبیائےکرام کی بیویوں کی طرح ھیں !
Please give exact words with reference to Quran.
اماں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ ہماری ماں آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا عشق ان کی آرام گاہ روضہ رسول
اماں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ پر لاکھو سلام
اور تمہاری جہالت پر لاکھوں بار لعنت
جہالت ہے تمہاری
سورہ تحریم کی آیت نمبر 10 پڑھو اللہ نے صاف طور پر ان دونوں کو کافر قرار دیا... @@sumramalik9510

MashaAllah