علامہ صاحب آپ نے اپنا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ اب دوسروں کا بیڑا غرق کر رہے ہیں۔ جس کا قلب گندگی سے بھرا ہوا ہے اس نے اپنا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ عبدل قادر جیلانی کا قلب پاک تھا۔ شہید کا قلب پاک ہے۔ علامہ اقبال کا قلب پاک ہے۔ علام ہ صاحب میرا اور تیرا قلب ناپاک ہے۔ جس قلب میں صرف خدا کا نور ہو وہ قلب پاک ہے۔ اور جس قلب میں خدا کا نور داخ نہ ہو وہ قلب ناپاک ہے۔ جس قلب میان اللہ کا نور داخل ہو گیا اس دنیا میں وہ مومن ہے جس قلب میں اللہ کا نور داخل نہی ہوا اس دنیا میں وہ منافق ہے۔
پاکستان میں ملک کا خانہ خراب اس وجہ سے ہوا کہ پاکستان میں اطاعت امراء کا کوئی تصور نہیں، اختلاف نا بھی ہو تو پھر بھی حکومت کو گالیاں، کہنا نہیں ماننا، ہڑتالیں جلسے جلوس ٹیکس چوری، ہونا تو یہ چاہیے علماء کو عوام کو معروف میں اطاعت و ڈسپلن پر قائم رہنے کی نصیحت کریں ۔ کرپٹ ہم سب ہیں لڑائی ہم حکومت کے خلاف لڑتے ہیں آخرت بعد آئے گی پہلے دنیا میں ذلیل و رسواء ہوں گے جو کہ ہو ریے ہیں، لوگو اگر چاہتے ہو ملک مضبوط ہو خانہ جنگی کا ماحول ختم ہو غربت مہنگائی کرپشن ختم ہو تو اپنے حکمران کی عزت اور اطاعت کرو ورنہ اسرائیل اور انڈیا کا تم مقابلہ نہیں کر سکتے ہندو انتظار میں ہے پاکستان میں کب لوگ حکومت کے خلاف نکلیں۔ اللہ اور رسول نے حکمران کی فرمانبرداری کا تاکیدی حکم دیا ہے ان خلاف صبر و نماز سے مدد چاہو
بلکل درست ❤
MashaAllah MashaAllah ♥️♥️♥️
❤ماشاءاللّٰه
Subhan Allah
Zabarsast dallayil
علامہ صاحب آپ نے اپنا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ اب دوسروں کا بیڑا غرق کر رہے ہیں۔
جس کا قلب گندگی سے بھرا ہوا ہے اس نے اپنا بیڑا غرق کر دیا ہے۔
عبدل قادر جیلانی کا قلب پاک تھا۔
شہید کا قلب پاک ہے۔
علامہ اقبال کا قلب پاک ہے۔
علام ہ صاحب میرا اور تیرا قلب ناپاک ہے۔
جس قلب میں صرف خدا کا نور ہو وہ قلب پاک ہے۔
اور جس قلب میں خدا کا نور داخ نہ ہو وہ قلب ناپاک ہے۔
جس قلب میان اللہ کا نور داخل ہو گیا اس دنیا میں وہ مومن ہے
جس قلب میں اللہ کا نور داخل نہی ہوا اس دنیا میں وہ منافق ہے۔
پاکستان میں ملک کا خانہ خراب اس وجہ سے ہوا کہ پاکستان میں اطاعت امراء کا کوئی تصور نہیں، اختلاف نا بھی ہو تو پھر بھی حکومت کو گالیاں، کہنا نہیں ماننا، ہڑتالیں جلسے جلوس ٹیکس چوری، ہونا تو یہ چاہیے علماء کو عوام کو معروف میں اطاعت و ڈسپلن پر قائم رہنے کی نصیحت کریں ۔ کرپٹ ہم سب ہیں لڑائی ہم حکومت کے خلاف لڑتے ہیں آخرت بعد آئے گی پہلے دنیا میں ذلیل و رسواء ہوں گے جو کہ ہو ریے ہیں، لوگو اگر چاہتے ہو ملک مضبوط ہو خانہ جنگی کا ماحول ختم ہو غربت مہنگائی کرپشن ختم ہو تو اپنے حکمران کی عزت اور اطاعت کرو ورنہ اسرائیل اور انڈیا کا تم مقابلہ نہیں کر سکتے ہندو انتظار میں ہے پاکستان میں کب لوگ حکومت کے خلاف نکلیں۔
اللہ اور رسول نے حکمران کی فرمانبرداری کا تاکیدی حکم دیا ہے ان خلاف صبر و نماز سے مدد چاہو