بیروت میں اسرائیلی حملے کے بعد کے مناظر

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 вер 2024
  • اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملے میں حزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر ابراہیم عاقل کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔اس حملے میں کم از کم 9افراد ہلاک اور تقریبا 60سے زائد زخمی ہوئےہیں۔ لبنانی صحت کے حکام نے بتایا کہ یہ بیروت پر کئی مہینوں میں پہلا اسرائیلی حملہ ہے جو حزب اللہ کے شمالی اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔
    وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے جمعہ کو کہا کہ انہیں اسرائیل کی جانب سے بیروت حملے کے بارے میں امریکہ کو پیشگی اطلاع دینے کے بارے میں "علم نہیں ہے۔
    اسرائیل حماس جنگ کا آغاز سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر دہشت گرد حملے کے بعد ہوا تھا ، جس میں 1200 لوگ مارے گئے تھے ۔ اسرائیل کی جوابی کارروائیوں میں حماس کے زیرِ انتظام غزہ کے محکمۂ صحت کے مطابق اب تک 40 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...
    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...
    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/
    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 3

  • @mansabali7464
    @mansabali7464 День тому +3

    نصر من اللہ و فتح قریب۔۔۔

  • @advisorofhadesstar1795
    @advisorofhadesstar1795 8 годин тому

    Allah unki madad kare 😢

  • @draliakbar1814
    @draliakbar1814 3 години тому

    Muslmano of lebnan iam e u don't foget shahed is great samble for Muslims one day every people will die if soldiers die to prtect his country
    Then shaheed is great then us hum to srif only Muslim but ur great God is great subhanullah
    Dr Ali akbar jamali from sindh pakistan slute all people of Palestine e ur lubnan people