ارشد بھائی میں آپکا وی لاگ بڑے شوق سے دیکھتا ہوں اور اس سے بہت ساری مفید معلومات اور آگاہی ملتی ھے ،پرانے زمانے کی جتنی عمارات دیکھ لیں چاہے وہ مندر ہوں یا مساجد ہوں ان کے ساتھ برگد کے درخت کو اہمیت دی جاتی تھی یعنی اس کو بہت پسند کیا جاتا تھا مجھے بھی ان پرانے برگد کے درختوں سے بہت پیار ھے یہ ہمارا پرانا تاریخی ورثہ ہیں
جی آپ نے درست فرمایا، بس مصروفیات ہی کچھ ایسی ہیں کہ اُس طرف جانے سے قاصر ہوں۔ تقریباً تین ماہ قبل وہاں کے دوستوں نے دعوت دی لیکن وقت ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے۔ انشاءاللہ جلد ہی اُس علاقے کا دورہ کریں گے ۔
This is such a refreshing and beautiful video of a beautiful region of Pakistan. And you handled the mosque-ownership debate very well, sir! And the food! I want to eat the Sarson Saag with Makai Roti so much! Last time I ate that dish was way back in 2013 when I went to Karachi. Thanks for this great video!
Glad you enjoyed the food and the mosque segment. It's a challenging topic but one worth discussing. We will eat this meal together whenever you visit Rawalpindi. Stay blessed.
MashaAllah apny purkhu ki aba u ajdaad ku ghakharu ny qaim rakha ,,,beautiful vlog 🌿
ماشاءاللہ آج کاولاگ بہت ہی اچھا لگا اور دیسی ماحول دیکھ کر بھی
مزا آگیا 💯👍
پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ جناب
Aik aor aala content .👌
بہت مہربانی کیانی صاحب، سلامت رہیں
Masha Allah....
جزاک اللہ خیر
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیر
Nice
Thank you! Hope you enjoyed the video.
ارشد بھائی میں آپکا وی لاگ بڑے شوق سے دیکھتا ہوں اور اس سے بہت ساری مفید معلومات اور آگاہی ملتی ھے ،پرانے زمانے کی جتنی عمارات دیکھ لیں چاہے وہ مندر ہوں یا مساجد ہوں ان کے ساتھ برگد کے درخت کو اہمیت دی جاتی تھی یعنی اس کو بہت پسند کیا جاتا تھا مجھے بھی ان پرانے برگد کے درختوں سے بہت پیار ھے یہ ہمارا پرانا تاریخی ورثہ ہیں
پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔ ہمیشہ سلامت رہیں۔آپ جیسے اللہ کی بنائی ہوئی کائنات سے محبت کرنے والے بہت ہی زبردست لوگ ہوتے ہیں
Good 👍 vlog
Thanks for liking
پنجاب تے پنجابیاں دی ثقافت مزہ آگیا
سدا وسدا روے ساڈا پنجاب تے پنجابی
Mashaallha subhanallah h k
جزاک اللہ خیر
Zabardast MashALLAH
شکریہ جناب
Mughal sab tourism highway muree chock pindori sy agay mukammal ho chuki Hy, es par aik dobara mukammal video banain, sath details b drink please.
جی آپ نے درست فرمایا، بس مصروفیات ہی کچھ ایسی ہیں کہ اُس طرف جانے سے قاصر ہوں۔ تقریباً تین ماہ قبل وہاں کے دوستوں نے دعوت دی لیکن وقت ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے۔ انشاءاللہ جلد ہی اُس علاقے کا دورہ کریں گے ۔
@ArshadVLOG thanks 👍 jnb
This is such a refreshing and beautiful video of a beautiful region of Pakistan. And you handled the mosque-ownership debate very well, sir! And the food! I want to eat the Sarson Saag with Makai Roti so much! Last time I ate that dish was way back in 2013 when I went to Karachi. Thanks for this great video!
Glad you enjoyed the food and the mosque segment. It's a challenging topic but one worth discussing.
We will eat this meal together whenever you visit Rawalpindi. Stay blessed.
❤ Lovely ❤
Thanks Raja sb, Stay blessed.
Excellent
Very good sir
Glad you liked it! 😊
و علیکم السلام
thanku arshad bhai
Bhai kese Islamic scholar se discuss kr lain.
Bargar bahut bearing ki sahfa hi
بہت پیارا درخت ہے
Sir g koi Kashmir k travel vlogs