Assalam walekum Haji Sahab kya hal hai main jo ki kasht karna chahta hun aur kaun sa Bij cast karun aur jo ki cast Ka mukmmal Tarika aur iski paidavar ki lagat aur ausat kya Hogi Bata De Meherbani Farma ka koi video de
اسلام و علیکم سر محمد وقاص تونسہ شریف سے مخاطب ہوں میرے چنےکی فصل کی جڑ کالی ہو کر نیچے سے گل رہی ہے جبکہ اوپر والی جڑیں ٹھیک ہیں پلانٹ کی چمک دمک ختم ہو گئی ہے اور گروتھ رک گئی ہے
السلام علیکم سر!.. پلیز گائیڈ کر دیں۔۔ زمین خالی پڑی ہےاس وقت اور کلر زیادہ ہے۔مونجی لگائی تھی لیکن فصل نہیں ہوئی کلر کی وجہ سے۔۔ اب اس میں کیا ڈالا جائے جپسم کے علاوہ کیونکہ جہاں جپس مہنگا بھی ہے ڈالنا بھی مشکل ہے کہ کلر کم ہو جائے اور گندم کا اگاو ہو جائے۔۔۔ زمین ریتلی ہے۔۔علاقہ فورٹ عباس۔۔
کیا چنے کو یوریا کھاد لگانی چاہیے؟؟ ہم چار سال سے 26 انچ پر ڈرل لگاتے ہیں ۔ بارنی رقبہ میں ۔۔ اور اس کا جھاڑ بہت بڑا بنتا ہے اور بیج بھی کم لگتا ہے بھکر دلیوالا
سر مونجی سٹہ نکال رہی ہے دو مرتبہ دانے دار کا استعمال بھی کیا ہے اب کوئی سٹہ سفید نکل رہا ہے نیچے سنڈی کی شکایت ہے کیا اس موقع پر ایک مرتبہ پھر دانے دار ڈال سکتے ہیں ؟ یا پھر کوئی اور حل ہے مشورہ درکار ہے ورائٹی 1718 From Kamalia
سر جی بورے والا کے ایریا میں نہری زمین ھے میرے قسم کی رمین ھے چھولیا کی غرض سےچنا کاشت کرنا چاہتا ہوں کون سا سیڈ کاشت کرنا چاہیے کب کاشت کریں سیڈ کہاں سے ملے گا پلیز رہنمائی فرمائیں
تھل میں گندم تفصل بتاے ریتلی زمین کے لیے. کیا کریں
Sir Pakpattan arifwala mein konsi variety behtar ha
چنے پر سنڈی کنٹرول کرنے کے لیے لیمبڈا استعمال کیا جاسکتا ہے ؟؟؟
Assalam walekum Haji Sahab kya hal hai main jo ki kasht karna chahta hun aur kaun sa Bij cast karun aur jo ki cast Ka mukmmal Tarika aur iski paidavar ki lagat aur ausat kya Hogi Bata De Meherbani Farma ka koi video de
Dr sb kamad k sath intercrop kr skte hain?
Aabpaash/nal chahi ilaqa hai jhang ka
کیا بارانی رقبہ پر بھی کارڈینل سپرے کر سکتے ہیں؟
Sir g next week abpaash chana ki drill kr skty hain bhakar area ?
اسلام و علیکم سر محمد وقاص تونسہ شریف سے مخاطب ہوں میرے چنےکی فصل کی جڑ کالی ہو کر نیچے سے گل رہی ہے جبکہ اوپر والی جڑیں ٹھیک ہیں پلانٹ کی چمک دمک ختم ہو گئی ہے اور گروتھ رک گئی ہے
Sir kia okra main kasht kar sakty hain
Multan region mn chanaa kasht ho sakta hai??
Palak kanda ka kiya kren
جہاں تھل میں فلڈ کا انتظام نہیں ہے چنے کب کاشت کریں اٹھارہ ہزاری جھنگ ایریا میں ؟
استاد جی اس سال پیاز لگانے سے رہ جائیں تو میرا زمین ٹبہ سلطان پور میں چنا لگانا کیسا ھے
محترم ویسٹ ڈی کمپوز پر ویڈیو بنائیں شکریہ
سر کیا یہ چنا کی فصل وسطی پنجاب قصور پتوکی کے علاقہ میں کاشت کیا جاسکتا ہے؟؟؟ پلیز راہنمائی فرما دیجئے
نہ کی جائے تو بہتر
نمی زیادہ ہے
Faisalabad ma lga skty ha ?
نشان اور چمپیئن کس کس انسٹیٹیوٹ کی ورائٹیاں ہیں اور ان کا بیج کہاں سے ملے گا
سر لاہور میں لگا سکتے
السلام علیکم سر!.. پلیز گائیڈ کر دیں۔۔ زمین خالی پڑی ہےاس وقت اور کلر زیادہ ہے۔مونجی لگائی تھی لیکن فصل نہیں ہوئی کلر کی وجہ سے۔۔ اب اس میں کیا ڈالا جائے جپسم کے علاوہ کیونکہ جہاں جپس مہنگا بھی ہے ڈالنا بھی مشکل ہے کہ کلر کم ہو جائے اور گندم کا اگاو ہو جائے۔۔۔ زمین ریتلی ہے۔۔علاقہ فورٹ عباس۔۔
Replied in another comment.
جنابِ والا جھنگ کے تھل والے علاقے مین وتر بالکل نہیں ھے چنے کب بیجنے ھین رہنمائی فرمائیں شکریہ
Baba je 3 ekar full riat wali zameen jis mn pani lago 2 mnt bad nzr ni atta 😂 as mn laga dian ho jayn gay kia bta Dian plz
یہ زمین ٹھیک ہے
@@CropReformer pani ka bda kharcha ay ga as mn rahny daty gandam lagaty
کیا چنے کو یوریا کھاد لگانی چاہیے؟؟
ہم چار سال سے 26 انچ پر ڈرل لگاتے ہیں ۔ بارنی رقبہ میں ۔۔ اور اس کا جھاڑ بہت بڑا بنتا ہے اور بیج بھی کم لگتا ہے بھکر دلیوالا
لیٹ کاشت کریں۔چنے کے ساتح ڈی اے پی استعمال کریں۔۔یوریا نہ ڈالیں
بابا جی کھاداں تے زور پائی جاؤ
Hum ne suna tha k channy k Liye koi weedicide ni....
Weedicide available hai.
@@CropReformer Desi Channa ki BAAT kr Raha hu sir?
السلام علیکم سر یہ جو اپ نے چنے کی اقسام بتائی ہیں ان کا اچھا بیج کہاں سے مل سکتا ہے گارنٹی والا
Chanay ki latest variety Bahawalpur-2021 ka seed is farmer k pas available hai @ 8000 per mann.
Mian Zahid:
0303 6748061
Chanay ki latest variety Bahawalpur-2021 ka seed is farmer k pas available hai @ 8000 per mann.
Mian Zahid:
0303 6748061
Zila pakpattan
Chane ki cast ke bare mein sar please ab movie banaa de
سر مونجی سٹہ نکال رہی ہے دو مرتبہ دانے دار کا استعمال بھی کیا ہے اب کوئی سٹہ سفید نکل رہا ہے نیچے سنڈی کی شکایت ہے کیا اس موقع پر ایک مرتبہ پھر دانے دار ڈال سکتے ہیں ؟ یا پھر کوئی اور حل ہے مشورہ درکار ہے ورائٹی 1718
From Kamalia
سر جی بورے والا کے ایریا میں نہری زمین ھے میرے قسم کی رمین ھے چھولیا کی غرض سےچنا کاشت کرنا چاہتا ہوں کون سا سیڈ کاشت کرنا چاہیے کب کاشت کریں سیڈ کہاں سے ملے گا پلیز رہنمائی فرمائیں