Hot Spring on SIACHEN Glacier | Life in The Most Remote Village of Pakistan| Khorkondo Valley
Вставка
- Опубліковано 17 жов 2022
- Kondos Valley is a village of Ghanche, Pakistan. It shares boundaries with China on the northern side and India on the eastern side. It is 150 km from Skardu and 50 km from Khaplu with its population of approximately 5,500 people.
It is located 9,500 feet above sea level. Some parts of the Siachen Glacier are also situated at Kondus valley.
There are two rivers and a number of streams. The valley is very beautiful and there is a large number of mighty peaks. Before 1984 many mountaineers and expeditions used to visit Kondus.
Kondus is situated northern side of Pakistan near the Siachen Glacier. It's considered as one of the last village of Pakistan near the Indian border. There are six villages Lachat, Thang, Jaffarabad, Choghogron, Karmanding, and Khorkondo respectively. People's occupations are farmers and mostly depend on agriculture. There are many waterfalls and springs especially hot-spring in Khorkondo. Due to this reason, Khorkondo is also known as a hot-spring. Water is enough for agricultural purposes. Two rivers are flowing through the village i.e River Khorkondo & River Kayver which meet at the center known as Lobaha mor. The road is not metalling however working is being carried in August 2021.
Thank you so much for watching this video 📸
Related Keywords:
Hot spring
remote villages of pakistan
village life in pakistan
coldest village of pakistan
life in snow Pakistan
life in siachen glacier
unseen village life
mountain village life in pakistan
Khorkondo Valley
Kondos Valley
life in gilgit baltistan
#siachenglacier
#siachenvillagevlogs
#villagelife
#hotspring
ماشاللہ آ پ کو اللہ پاک جزا دے ۔اتنے مشکل راستوں پہ چل کے ! جہاں سانس بھی مشکل سے آ تا ہو ۔اپ ہمارے لیے جاتے ہیں_
تمام سبسکرابرز سے گزارش ہے کہ اس بھائ کی ویڈیوز بہت بہت شئر کریں_ہم ان کو صرف یہی دے سکتے ❤️🎉
اللہ کی بہت بڑی شان آ ج آ پ نے ہم میدانی لوگوں کو گھر بیٹھے دکھائ ۔اللہ آ پ کو خوشیاں دے 👍
Thank you so much sister
ماشاء اللہ بہت خوب. یہ اپنی نوعیت کی بہترین کوشش ہے. آپ کو اتنی خوبصورت ویڈیو بنانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد.. یہاں کے لوگ جن حالات میں یہاں رہ رہے ہیں ان کو بھی سلام پیش کرتا ہوں. تمام دیکھنے والوں کو بھی یہ کہوں گا کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شءر کریں.
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على
ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد⚔️🇵🇰⚔️
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على
⚔️🇵🇰⚔️ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
ye tumhra watan nhi
ڑش انٹینا تو انہوں نے لگا رکھا ھے.. اور کیا چاہیے
پاکستان زندہ باد کتنا جوش ھے ھمارے بچوں میں ماشااللہ
Hello pakistan people We good 👍 friend
کاش ان ہم وطنوں کے لیے ہم کچھ کر سکیں ، ان کو ساری سہولیات دے سکیں ،اے اللہ میرے وطن پہ رحم فرما اور ہم کو رحم دل حکمران عطا فرما آمین
آمین
Aameen'summa'Aameen
yaa'rabbul'aa'la'meen
pakistan
zinda'o'paa'enda'o'tabinda'baad
Ameen ya RbulAlameen Ameen 🤲🤲
Ameen
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
ماشاءالله میرے وطن کے پیارے بچوں نے ملّی نغمے خوبصورت انداز میں پڑھےکر دل خوش کر دیا اللہ انہیں ہر نعمت سے نوازے آمین 😍😍
Pakistan se bachon ki itni muhabat dekh k Dil Khush hoa.
Allah Kareem is area k logon ko dunia ki hr naimat atta frmaye aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ گلیشیئر کے مکینوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے الٰہی آمین
سلوٹ ان بچوں کو جو اتنا دور رہ کر بھی ان کے دل میں پاکستان کے لیے محبت ہے۔ ماشاءاللہ اللہ ان کو کامیاب کرے۔
بہت بہت ھمت کی بات ھے الله أكبر سبحان الله اللہ نگہبان اللہ نگہبان اللہ نگہبان
ماشاءاللہ بہترین قطرت کا نظارہ سبحان اللہ
Last moment so cute 😂 mashAllah Allah is watan ko khamesha khushhall rakhay.🇵🇰♥️
Ameen summa ameen
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
@Learn English Step by Step KR Diya Bhai♥️
ساری وڈیو کا نچوڑ ۔بچوں کا ترانہ پڑھنا۔۔۔ سبحان الله ماشاءاللہ
ماشاء اللّه ہمارا پاکستان کتنا خوبصورت ملک ہیں ایسے منظر بھائی دیکھایا کرو🇵🇰👍
گلگت بلتستان کے بچوں سے لیکر بوڑھوں تک پاکستان سے بہت پیار کرتےہیں۔مگر پھر بھی پاکستان کو چلانے والے ہمیں شک کی نگاہ سے دیکھتےہیں۔اور 77 سال سے متنازعہ بناکر حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔اب تک اتنے محبت کرنے والوں دیوار سے لگایا جارہا ہے۔خدا انکو ہداہت دے
ماشاءاللہ بہت خوبصورت منظر ہے ۔۔ اللہ تعالٰی پاکستان کو تا قیامت سلامت رکھے آمین ♥️🇵🇰♥️
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
قدرت کا عجوبہ ہے برفستا۔ن میں اتنے گرم پانی کا چشمہ ،🏔️🌬️ سبحان اللّٰہ۔
یہ لوگ سچے پاکستانی ھیں اللہ ان کا نصیب اچھا کرے🇵🇰💞🇵🇰
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ اس وطن کے ان معصوم بچوں کو بھی اپنی حفظ و امان میں سلامت اور شادوابادرکھیں آمین ثم آمین پاکستان پائندہ باد 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
Aameen SummaAameen💝Ya RabbulAalameen🤲💝
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ویڈیو ہے جزاکم اللہ خیرا بھائی
ماشاءاللہ
ہمارے بچے وطن کی محبت میں ایسے پہاڑوں پر بھی وطن کے نغمے محبت سے گا رہے ہیں جہاں ہمارے حکمران کوئی سہولت نہیں دیتے۔
سبحن اللہ اللہ کی شان ایک جگہ پر ٹھنڈا پانی بھی اور گرم پانی بھی
ماشاءاللہ سبحان اللہ 💚
MashaAllah..
Pyaray bachhu ko Moula Sallamat rakhein 🤲💐❤️
ان ہی بچوں میں ھے کوی لالک جا ن ۔کوی کرنل شیر خان ھے ۔۔۔ماشا اللہ ۔
جو آخر میں بچوں نے نغمے گائے بہت اچھا لگا کہ اتنے مشکل زندگی میں وطن کے محبت سے بے خبر نہیں ہے
ماشآءاللہ سبحان اللہ اللہ کی بہت بڑی قدرت کی نشانی ہے جو پانی سے بھی آگ نکال سکتا ہے
ماشاءاللہ گرم پانی کا چشمہ رب کی قدرت
MashaAllah Allah hmari srzameen ka gosha gosha abad rakhy , sb ki mushkilain asaan hn ,ameen. Bht khobsurat v log ha 👍👍
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اللّه اکبر ماشاءالله سبھان اللّه الحمد لله
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
ALLAH PAK jo chahy wohi ho skta hy
SUBHAN ALLAH
MASHA ALLAH
ماشاءاللہ بہت خوب صورت بچے ، پاکستان اپنے ہر شہری کو عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے ، سلام Vlog Brother #pakistan
پاکستانی ایک زندہ قوم اور ہمارا وطن صرف سندھ سے خیبر تک نہیں۔ بلکہ بحیرہ عرب کی گہرائیوں سے قراقرم کی بلندیوں تک اور ہزاروں گلیشیرز کے رقبے پر محیط ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو دشمنوں کے شر سے محفوظ کرکے ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین یارب العالمین ،🌊🏞️🌫️🌁🇵🇰❤️🧿🤲
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
سبحان اللہ
اللہ. کی قدرت
بچوں نے بھت اچھی نظم پڑھی ماشاءاللہ بہت خوب ❤️👌
اللہ رب العزت سب مسلمانوں پر اپنا رحم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ جزاک اللہ ,وطن سے محبت کے ترانے گنگناتے بچے مستقبل کے معمار ہیں سارے بچے
گلگت بلتستان کے بچوں سے لیکر بوڑھوں تک پاکستان سے بہت پیار کرتےہیں۔مگر پھر بھی پاکستان کو چلانے والے ہمیں شک کی نگاہ سے دیکھتےہیں۔اور 77 سال سے متنازعہ بناکر حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔اب تک اتنے محبت کرنے والوں دیوار سے لگایا جارہا ہے۔خدا انکو ہداہت دے
ماشاءاللہ
اتنا خوبصورت وطن اور اتنے پیارے لوگ اللہ ان کی حفاظت کرے ❤🌺🌷
ماشاء اللّٰہ بہت عمدہ، کافی محنت اور دشوار گزار راستوں سے گزرنے کے بعد گرم چشمے پر پہنچے، کیا شان ہے رب کریم کی، سبحان اللّٰہ میٹھے اور کھارے پانی کے سمندروں کا ایک ساتھ ہونے کا تو سورہ رحمن میں تذکرہ ہے، اب ہم نے اپنے رب کی ایک اور شان دیکھی یعنی سرد اور گرم پانی کے چشمے بھی ایک ساتھ وہ بھی گلیشیرز پر، سبحان اللّٰہ ، اللہ اکبر۔
جزاکِ اللہ بھائی
Subhan'Allah beautiful 😍😍
Allah hu Akbar kbeera
ماشاءاللہ کتنے محنتی اور جفاکش لوگ ہیں یہ اور بچوں میں کتنا جذبہ ھے لیکن ہماری حکومت ان کے لیے کچھ نہیں کررہی
گلگت بلتستان کے بچوں سے لیکر بوڑھوں تک پاکستان سے بہت پیار کرتےہیں۔مگر پھر بھی پاکستان کو چلانے والے ہمیں شک کی نگاہ سے دیکھتےہیں۔اور 77 سال سے متنازعہ بناکر حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔اب تک اتنے محبت کرنے والوں دیوار سے لگایا جارہا ہے۔خدا انکو ہداہت دے
ماشاء اللہ بہت حوبصورت حوش رہو
Khattak life tv UA-cam channel
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ❤ ❤❤❤
Allah mairy watan ko hamesha Salamat rakhy...
اللہ تعالٰی ان بچوں کا مستقبل روشن کرے اور انہیں آسانیاں عطا فرمائے خوشیاں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم
یہ گرم پانی جیو تھرمل کی نشاندھی کرتا ہے ، دنیا کے کئی ممالک مین اس سے بجلی بنائی جاتی ہے جو ھائیڈل پاور کی طرح بہت ہی معمولی لاگت سے بنتی ہے ۔ اللہ پاک ہمارے پاور کے ادارون کو توفیق دے کے اللہ کی اس نعمت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مقامی لوگون کی سھولت کے لیئے سستی بلکہ مفت بجلی بنائین ، انڈیا اور دوسرے ممالک مین یہ ٹیکنالوجی بہت کامیابی سے چل رہی ہے ۔
ماشااللہ لکھوں کہ چشم بدور میرے اللہ ان سب رکھنا ہر مصیبت بلا سے دور
ماشاءاللہ بہت ہی پیارے بچے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کو زندگی کی سب خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے ۔ آمین
Salam Hy in logon ko or apny watan Dy Jo muhabbat Hy in bchon ke Dil Khush ho gya dekh kr Allah Paak in ko bht traqqi or asaniyan ata frmaey ❤️❤️❤️
ماشاء اللہ اللہ تبارک تعالٰی سب مسلمانوں کو خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
One of the most beautiful landscape in Northern Pakistan amazing place Great people of Pakistan 🇵🇰❤from bagh district ajk ❤💘♥💙💕
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
Prime minister Imran Khan Zindabad
Thek kahta hai Pakistan dunya mai sab Sy khobsurt mulk hai.
MASHALLAH
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد ۔
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ ۔ زبردست کاوش ویلاگر بھائی جان کی ۔ وطن سے محبت کے گیت گانے والے بچوں کو بہت بہت پیار ۔ پاکستان زندہ باد ۔
Allah in bachon ko salamat rhalhy in ky dilon mn watn ke mhubat dekh kr khoshi howi jazba allah qaim rakhy in ka ameen
School kids are very happy.
Lot of love ❤ for them
Ma Sha Allah Bhai AP ka himat ha buhot hi pyari Jaga ha beautiful ❤️❤️❤️
Thank you
o my lovely lovely kids mairey watan ki hawaien aap koo salam kehti hain...................pakistan zinda baad. ALLAH KI SHAN hot water and icy water springs on one place . yeh hey mujaza oor ALLAH ki shan
So sweet innocent children ❤️❤️💕
Such a beautiful world made my God.. This is the grace of God. We should always says ALHUMDOLILLAH..
Beautiful sharing and beautiful place beautiful and lovely. Wish I could travel this beautiful place 🥀❤️🥀❤️
Main ne aap ka channel sirf in bachon ki Pakistan se mohabbat ka izhar dekh kar kia hai. Mere watan ke ye Masoom mujahedeen salamat rahain. Aameen ✌🇵🇰❤🇨🇦😘
Jabi Jan bhai please meri help krain mere hushband nhi Hain mere chote chote Bache Hain meri bachi bemar treatment k liye donetion jama kr rahi hon treatment krwa sakon jazakallah Allah bht de ap ko bhai mere halat baht karab hain sardi baht h garam kpre bister nhi Hain bachon k liye jazakAllah
گلگت بلتستان کے بچوں سے لیکر بوڑھوں تک پاکستان سے بہت پیار کرتےہیں۔مگر پھر بھی پاکستان کو چلانے والے ہمیں شک کی نگاہ سے دیکھتےہیں۔اور 77 سال سے متنازعہ بناکر حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔اب تک اتنے محبت کرنے والوں دیوار سے لگایا جارہا ہے۔خدا انکو ہداہت دے
@@telawatquran1272 unfortunately hum aam log aap se mohabbat to kerte hain chahe woh GB ho ya balochistan ya kpk k log lakin hamare ikhtiar main kuch nahi. Jin k ikhtiar main ha unn ko iss mulk ki ya iss main rehne waloon se koi concern nahi ha
Woh yahan sirf kamane aate hain hukumat hum per rehaish bahir😓😓
ماشاءاللہ سے بہت پرسکون اور بہت اچھا گاؤں ہے جو نیٹ اور دنیا کے جھمیلوں سے بہت دور ہاں مشکلات ضرور ہے ہماری حکومت کو چاہیے کہ ان کو فری راشن اور سہولیات مہیا کی جائے
حسبنااللہ ونیم الوقیل ماشاءاللہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
Love from karachi pakistan zindabad
Great and brave people of GB. Long live my beautiful community .
بچے بڑے دلچسپ نغمہ سونایا nice 🌹💯🇵🇰
آپ کی محنت کو سلاماللہ رحمان ان لوگوں کے لئے زندگی آسان فرمائے آمین ۔
So wonderful so amazing so beautiful no words to express my feelings. May these people stay in peace. What a beautiful kids they r like flowers n roses . So intelligent 👍
سلام ہے ان لوگوں کو ان بچوں کو اور اس وطن سے محبت کرنے والوں کو۔اللہﷻ سلامت رکھے آمین۔
بہت عمدہ ویڈیو جس سے بہت معلومات ملیں۔
اللہﷻ آپ کو بھی سلامت رکھے آمین
ماشا اللہ بہت پیاری جگہ ہے
لو فرام کراچی😍😍
ماشاءاللہ جو بہت خوب خوبصورت نظارے کے ساتھ اس علاقے کی مسائل بھی دینا کو دیکھا رہے ہیں مولا سلامتی ہو
MashaAllah, Salute to the teachers and students.
Ma Shaa Allah, Much appreciated, please add English subtitles for global coverage
بہت خوبصورت علاقہ ہے
Aoa wowwwww MA zabardast beautiful video ALLAH ki qudraat SubahanAllah kiya baat hain excellent thanks 👍🙏 for sharing ALLAH bless you Ameen Mir taqi Mir Aapna khayaal rakna sb ko Salaam bye
Bhot shkrya apka
SubhanAllah Mashallah beautiful
Area special the free hot water running down the mountain its amazing Thanks for showing us
Please keep safety 1st when u making these videos bless you 🙏
Thank you sister
Love you from India 🇮🇳
@Learn English Step by Step
Okay no worries but just to let know I don't to learn English
more In need to learn Urdu & Arabiclanguage stay blessed
Love from punjab india
SubhanAllah... ALLAH pak ki qudrat beshak mera Rub hr chez pa qader ha
SubhanAllah. Allah ki qudrat Ky nazary kia shan hai mairy Allah ki MashaAllah
MashaAllah Beta, you are doing an incredible job! Keep it up 👍🏻
I’m pleased I found your videos, Alhumdulillah! Your mother must be very proud of you .
May Allah swt protect you all from all kinds of calamities & atrocities . Always. Aameen ! 🤲🏻🌹💫
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
Ameen bhot bhot shkrya apka
Apki efforts ko salam bhai ....
May Allah bless those Innocent children .....
Beautiful vlog ......
Blessings from India
Wah wah ماشاءاللہ bachun ny kya he khoob surat andaz sy mili naghmy parhy han.❤👏👏👏❤
MASHALLAH, such great kids ❤️ and what future are we setting up.for them !
LONG LIVE IMRAN KHAN LONG LIVE PAKISTAN 🇵🇰 ♥️
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
I would love to visit this beautiful place
واقعی بھائی آپ نے بہت ہمت کی اس مشکل ترین مقام کو ایکسپلور کرنے میں
MASHA ALLAH I like your videos and enjoy very much
Wow lots of prayers and lots of love all for u brothers and sisters 😘😘😘
Very challenging living conditions. I admire their resilience . I pray for the better days so these people can have comfortable life. Ameen
ZAre
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
MashaAllah MashaAllah Allah bachun k naseeb achy kry
بہت دلکش مناظر ہیں
Mashallah Mashallah lovely and intelligent and brave confident kids👍👍👍👍❤❤❤❤❤
Ma shaaa ALLAH ❤ Pakistan 🇵🇰 hamesha salamat rahe Ameen 🤲🤲🥰
Ameen
سبحان اللہ ۔اللہ تیری شان تیری قدرت سبحان اللہ
Mash'ALLAH , bachchay sada salamat rahay Aameen , jis siddat say "mara watan "botay hay , piyaar aatta hay
With little investment this village can have free heating and cooling system and free electricity.
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
God bless you my all little soldiers love you all❤❤
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
Wah, subhanalah,shdeed srdi mai rehny waly logon py alah pak ny khas krm frmaya k yahan siyachin glacior mai grm chshma jari kr diya ,boht achi khubsurt vidio h.
سارے شہیدوں کو باجوہ نے بیچ دیا جنکو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
Masha Allah
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
Alhamdulilla, we all are having happy life here 35 C
Masha Allah how they are survived in winter seasons....
Did they face any breath problems due to high attitude......low oxygen
Watching from Kerala
ماشاءالله بہت خوبصورت اور زبردست ویڈیو👍
Kitny confident bachy hain.mashallah .city k bachon se zyada confident😃
Allah ki Shan Subhan Allah
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
Nature is so beautiful. Subhanallah.
ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے میرے وطن کوLove from sindh
ua-cam.com/video/JT1_H4kX-vg/v-deo.html
MashaAllah. Long live Gilgit Baltistan. LONG LIVE PAKISTAN. May Allah subhanahu wa Taala bless you all Siachen people especially these bravest kids. Taqi bhai zindabaad.