Allah ka Fazal God's grace, intellect and stairs in space | Professor Ahmad Rafique Akhtar
Вставка
- Опубліковано 8 тра 2021
- For more, please visit: Professor Ahmad Rafique Akhtar's
Official Website www.alamaat.com.pk/
Official Facebook Page / alamaatdotcom
Feel free to subscribe official channel for updated lectures and videos
UA-cam: / alamaatmediaofficial
عقل کے بارے میں بہت ہی واضح معلومات دی ہیں سر آپ نے ۔ اللہ آپ کا بھلا کرے آمین یا رب العالمین 💞
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
رمشا باجی اسلام علیکم
عمدہ استاد ظرف کی وسعتیں سمیٹے ہوئے ہوتا ہے جس میں وہ نادانوں کی گستاخیاں جذب کر کے انھیں علم کی روشنی سے نوازتا ہے، سلام ہو ان تمام استاتذہ پر جن کی بدولت آج بھی راہ ہدایت کا چشمہ رواں دواں ہے..!
انسان عالم نہیں اسکو انفارمیشن دی جاتی ھے علم کسی چیز کے مکمل جاننے کا نام ھے کون ھے جو یہ دعوی کرے میں مکمل جان گیا ھوں
محترم جناب رفیق صاحب آپ کو جو عبور اللّٰہ تعالیٰ نے الفاظ کے چناؤ کا دیا ہے اس کے لئے آپ پر بھی اللّٰہ کی شکر گزاری واجب ہےاور ہم سب پر بھی کہ اللّٰہ تعالیٰ وقتاً فوقتاً ایسے معلم بھیجتے رہتے ہیں جن کی دلفریب گفتگو سن کر اللّٰہ کی قدرت یاد آتی ہے
یا اللہ ھمارے استاد محترم کو لمبی زندگی صحت کے ساتھ عطا کر
Ameen
Ameen
Depression ka koi ilaj bta dein.shukria
Mere ustad nahein hain formally magar Hain.Allah unko salamat rakhe...
@@muhammadfaizanali4914 zikra e parwardigar behtareen ilaj ha
ماشاءاللہلا قوتہ الا باللہ۔۔۔۔
شکر الحمداللہ استاد محترم ہمارے درمیان موجودہیں۔۔۔
آپ امت مسلمہ کے لیے بہت خوبصورتتحفہ خداوندی ہیں ۔۔۔
اللہ رب العزت اپنےحبیبپاک حضرتمحمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےصدقےہمیں آپ سے سیکھنے سمجھنے اوراس پر عمل پیرا ھونے کیتوفیق عنایت فرمائیں اور آپکو صحتوالی زندگی عنایت فرمائیں۔۔۔
جزاک اللہ خیر میڈیا ٹیم
If some one know a Dua for Aqal by Profrssor please send me Dua or video please thanks
رب کعبہ کی قسم ہے
پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب اللّٰه کے ولی ہیں سبحان الله سبحان الله الحَمْدُ ِلله
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
SUBHANALLAH
ALLAHO AKBAR
JAZZAKALLAH
Subhan Allah. Alhamdolillah. Allah o akbar.
خوش قسمتی ھے ھم آپ کے عہد میں جی رہے ہیں اللہ پاک کو ھمارے درمیان میں لمبی عمر عطا فرمائے
آمین
ثم آمین صحت تندرستی کے ساتھ اللہ پاک آپ کو ہماری رہنمائی کے لیے مامور رکھیں
Ladders are in the space.what a beautiful narration.
I love you ALLAH
Allah professor Ahmed Rafique Sab ko lambi Zindgi atta kray Ameen Sardar Arif khan
Allah app ko sayhut tandrusty or lumby zindegi day ameen
Aameen
جزاک اللہ خیرا کثیرا امین سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم صلی اللہ تعالی علی محمد صل اللہ علیہ و الہ وسلم حق حق حق
بہت ہی سُلجھا ہوا لہجہ ہے ماشاءاللہ آپ کا 💞
بہت خوب صورت بیان ہے اس پہ میرا ایمان ہے اللہ سب کچھ کرسکتا ہے پل میں لمحہ سے پہلے وہ دل کی دعا سنتا ہے قبول بھی کرتا ہے لبوں سے نکلنے سے پہلے جان لیتا ہے کہ بندے نے دل میں کونسی دعا سوچی ہے کون سی اس کے خیال میں ہے پتہ کس حال میں ہے وہ علیم ہے خبیر ہے وہ علماء وہ بصارت رکھتا ہے مسمات رکھتا ہے سیرت رکھتا ہے ہونٹ ہلنے سے پہلے دعا ہوگی یہ کیا ہو گیا معجزہ ہو گیا کہ بندہ رب کا اتنا پسندیدہ ہو گیا کی ابھی اسے دعا دل میں سوچیں اللہ نے قبول کر لی پیارے رب کیسا ہے تو جان لیتا ہے تو قبول بھی کرتا ہے تو اپنے بندے سے محبت بھی کرتا ہے الفت بھی کرتا ہے اس کو بن مانگے دیتا ہے اس کی مانگتے رہنا بھی دیتا ہے اس کی التجا بھی سنتا ہے اس کی دعا بھی سنتا ہے اس کو مستجاب الداعوات بنا دیتا ہے تو مجیب ہے مجیب دعا دعا ہوگی دعا ہوگی مانگنے سے پہلے پوری ہوئیں شکریہ اے خدا شکریہ خدا سنتا ہے تو دلوں کی دعا پوری کرتا ہے تو فورا دعا تو عجیب ہے جیب ہے اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو سنتا ہے سب کی دعا سنتا ہے تو میری بھی دعا معاف کرتا ہے خطاب بندے کو دیتا ہے آتا بندے کو دیتا ہے مرزا نم کر سکوں جو وہ تو کر سکیں جوتوں کر سکیں نغمہ کر سکوں تو ہے شان قدیر کون کہے اور کام کرے میں کہاں تو کہاں من کجا تو کجا میں بندہ تو ا اللہ تو تو الٰہ العالمین مجھ کو ہی پکا یقین بگڑے کام بنائے تو لا الہ الا اللہ ہو ذکر کرایا مجھ سے تو
اللّہ تعالیٰ صحت دے اوراپنی رحمت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے
Depression ka koi ilaj bta dein.shukria
Surah tur.. Stairway to heaven.
سبحان الله الحَمْدُ ِلله
Masha Allah❤❤❤
Mashaallah, Allah k liye.
💚💚اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
Allah apko dunia aur akhrat ki assanian atta fermaye Aameen ya Rabbalallameen!
Nice very beautiful ❤️❤️❤️ ustajh ji poori team or viewar umat e Muslim ko jaazayee kheir lambi Umar ata frmaye Aameen
SubhanAllah, Alhamdulilah,
Allah o Akbar.
Masha ❤️❤️❤️❤️Allha
Shukar alhamdolillah
Jazakallah sir
May Allah grant him health n long life so that we can benefit
Summa aameen
Wah subhan Allah
Thank u prof Rafiq. I have recently found u and like ur commentaries. Need to listen more and more. Do keep us guided!
Aisi umda Baat Hai Ke SAS ko rokar sunane wali baat hai Allah aapko jaza Khair De
الله پاک استاد محترم کو لمبی عمر اور ہمیں علم عطا فرمائے آمین
Professor Sahib we love you 💚 so much!
Allah hamm ko smajhne ki tofiq de. Amin.
عقل پوری کائنات کو اللہ کے توسط سے دیکھنے اور سمجھنے کا نام ہے لہذاہ ھم مشاہدہ کررہے ہیں کہ بغیر اللہ کے توسط کے عقل دجالیت ہےجس کے لپیٹے میں اس وقت ہم سب ہیں ۔
Ya Allah ka fazal ha kah os na hamy aqal ata farmai
Did really give this gentleman any attention before Ma Sha ALLAH! Talks sense
May Allah bless him and accept his effoerts. Quran, Hadith, Knowledge, wisdom, history, poetry, philosophy, innovation, critical thinking, brain storming, oratory, teaching, preaching, research, education, mentorship and modern science; all are deployed at a single focus to reach Allah Subhana wa Taala. MashaAllah
SubhanAllah
Allah Is Great kind
Bhai jannn what Beautiful words
JazakAllah
Ameen
Beautiful
Professor sb contact kistrh ho sakta ha
DONT EVER COMPARE THE HOLY QUR, AN TO ANY OTHER BOOKS YOU FOOL
Salaam, Allah ka Fazal is zakire qalb.
Masha Allah Subhan Allha
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
what an excellent saying
Bohot aala, bohot behtareen rational and logical explanation. Would love to listen him more and more.
Regards from India
Indeed Brain,Mind,Shoor,Conciousness etc is one of the Best Gifts of God
SUB'HAN ALLAH
Love you respected Professor Sb
Genius mind with religious approach rare in this world great appreciation
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین وازواجہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا
Wow mashallah what a beautiful way to explain
Wonderful ...pehli dfa is ayat ka itna khubsurat trjuma o tshreeh suni
Main ne b first time suna ye
Ya Maray Allah secure such type of scholars from all tragedies these are precise wealth for humanity and proper guardian for nation
Beautiful lecture. Thank God professor sahab are with us. We are kucky.
Lucky
بے خطر کُود پڑا آتشِ نمرود میں عشق۔
عقل یے محو تمشائ لبِ بام ابھی۔
محترم بزرگ بقلم بزرگ بہت خوب صورت بیان ہے بہت پسندیدہ بیان ہے بہت اچھا بیان ہے اس میں مخاطب اللہ تعالی بندے سے ہے اللہ تعالی نے روح کو پیدا کیا تھا اور سوال کیا تھا کیا میں تمہارا رب ہوں تو تو تمام عروہ نے جواب دیا کیوں نہیں آپ ہماری دعائیں تو اس وقت اللہ تعالی نے اپنی نگاہ کرم ڈالی کچھ لوگوں نے زبان سے کہا تو ہمارے رب کچھ لوگوں نے دل سے کہا کچھ لوگ خاموش رہے کچھ لوگوں نے زبان اور دل سے کہا ایسے لوگ تو سب سے آگے تھے جنہوں نے زبان سے کہا وہ مسلمان تھے جنہوں نے بالکل جواب نہیں دیا انکاری ہوگئے وہ کافر ہو گئے اللہ نے اپنے بندوں پر کچھ بندوں بھی فضل کی نگاہ ڈالی محبت کی نگاہ ڈالی یہ لوگ جن کو فضل اور شرف ملا اللہ ان لوگوں میں ہمیں بھی شامل کر لے اللہ نے فرمایا مجھے پہچانا اپنے نفس کو پہچانو جس نے نفس کو پہچان لیا اس نے خدا کو پہچان لیا میرے پیارے خدا مجھ کو پہچان دی اپنا عرفان دیں تجھ کو پہچان لو ایسی پہچان دے پھر بولو صدا میرے پیارے خدا یہ میری ہے دعا شکریہ اے خدا شکریہ اے خدا اپنی پہچان دی ہے عقل ایک انمول چیزیں نایاب ہے اللہ کی دین ہے یہ بینائی ہے کی شناسائی ہے یہ عرفان کی عینک ہے اللہ نے جس کو بخشی ہے وہ اللہ کو پہچان لیتا ہے عرفان دیتا ہے جس کو عقل کی دولت عطا کی ہے رب نے وہ لوگ خوش قسمت ہیں جن کو اللہ تعالی نے عقل کی دولت دی ھے انمول میں موجود ہے جس کو عقل نہیں ہو پیشہ ور ہے وہ جاھل ہے وہ بے شعور ہے عقل سے خدا کو پہچانا جاتا ہے عقل شیخ خدا کو جانا جاتا ہے اللہ تعالی ہمیں عقل بخش دیں تاکہ ہم اس کو پہچان لیں ہم نفس کو پہچان لیں اللہ تعالی ہمیشہ وردی ہماری جہالت دور کر دے ہمارا دل پر نور کر دیں جلوہ سے معمور کردے اللہ کی رحمت برستی رہے اور ہم اس سے سیراب ہوتے رہیں میں تو انجان میں تو نادان جی جی اپنا آئی فون مجھے اپنی پہچان نفس کی پہچان لیں مرشد جی عرفان جی نور ایمان دے دور عرفان دے اپنی رحمت کا مزہ چکھا دیا جام محبت پلا دیں سر میں واحد لگا دے ایسی پہچان دے پھر بھول وسدا پیارے خدا اللہ ربی اللہ ربی اللہ عربی اللہ ربی میرا زبان اللہ ہو ربی میری زبان میری زبان پر جاری ہر دم کوئی ایسی گھڑی موجود نہیں میں نے یار اب تجھ کو پکارا نہیں تو میرا رب تو سب کا رب زبان نہ تھکے ربنا ربنا کہتے کہتے زبان نہ تھک جائے یا اللہ کہتے کہتے یا الہ کے تھے یا رب ثنا کرتے کرتے یا رب تیری حمد وثنا کہتے کہتے شکر ہے خدا کرتے کرتے تیری تسبیح کرتے کرتے تیری تخلیق کرتی تیری حمد کرتے کرتے تیری تقدیس کرتے کرتے تیری صفتوں سنا کرتے کرتے یا رحمان کہتے کہتے یا رحیم کے تھے یا کریم کے تھے شکریہ اے خدا شکریہ خدا تجھ کو پہچان لیا تو نے پہچان دی تونے عرفان ڈی دیدے ا عقل سلیم دی جنت نعیم تو ہے رب رحیم تو ہے رب کریم بخشا ہے تو نے مجھ کو اک درد آشنائی اس درد میں ہے میں نے لذت عجیب بھائی
Very interesting,knowledge able and eye opening
Allah pak 5tun pak k sdqea profesr saib ko zendgi seht dy ameen
Allah pak apko salamat rakhey or sehat tandrusti de ameen ❤❤
ALLAH O AKBER❤
سیڑھیوں والا ماشاءاللہ بہت ہی زبردست معلومات دی ہیں سر آپ نٕے ۔ ❤
SubhanAllah. Listening from India.🤲❤🇮🇳
MashAllah ❤💎
سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Jazakallah
Amazing lectures
Don't want to stop listening
Sad that we never met him.
Allah Bless you. It is my humbly request to you remember me in your prayers. I am very needy person who need a good prayers.
ماشاءاللّٰه
Love you Dear Sir
MashaAllah Professor sab
HAQ ALLAH HOO
Asalamoalikum ❤️ jb sy ap ko sunna shuru kia hy tb sy ap he ko sunte hun ما شاءاللہ
I pray every day and still dont know what's happening to me 😭😭 shukria for this video 🙏🥀
Allah Allah 💞
Sir ap ki baaten sun k mjhe rohaniyyat mehsoos hote ha .
اللّٰہ ھو اکبر❤️
SubhanAllah SubhanAllah Alhumdulilaah
Outstanding ❤
Masha Allah Excellent explanation jazak Allah khair dear sir stay blessed.Aameen
Mashallah
Masha Allah Sir
ماشاءاللہ بہت خوب جناب 🌹❤️
allah ap ki zindgi may barkat atta fermay
Aameen
JAZAKALLAH KHAIR Ustade Mohtaram
❤.love you sir g
Allah bless you and help you to achieve your goals and give me power to understand your beyan
Always stay blessed. Ameen. May u live long. Ameen
masha Allah
Jazakallah khair sir
Allah dr.sahab ko Zindagi ata farmye
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
JazakAllah respected teacher 🤲💗💓💖🌌
Jazak allah khair - always v good hope frm ur lecture allah aapko ajar day
Pakistan people should always thankful to almighty that Allama Iqbal RA once again born in pak in form of Prof Rafeeq sab. God bless him. Love from Indian
SubhanAllah SubhanAllah Allahu akbar kabeera
Behtareen.
اللہ تیرا ذکر کرنا چاہیے تیرا ذکر اتنا نہیں کیا کیا کرنا چاہیے تھا تیرا ذکر ہم نے اتنا نہیں کیا جتنا کرنے کا حق تھا اے اللہ تیرا ذکر کروں ہر لمحہ کرو آرام کرو صبح کرو اور شام کرو تیرے نام دوں تو سنتا ہے ذاکر کا ذکر شاکر کا شکر تائب کی توبہ حامد کی حمد تسبیح خان کی تسبیح مواحدین کی توحید بریانی تو یاد کرے میں بھی یاد کرو تیرا ذکر کروں نبی میرا ذکر کرے میرا ایمان ہے یہ
Kamal hay sir jee.jazakallah
Superb Points. Eyes opening.
Depression ka koi ilaj bta dein.shukria
@@muhammadfaizanali4914 czzzcazdz-زلہز
Right.i really appreciate your lecture
SUBAHAN'ALLAH
Masha'Allah
Jazak'Allah
Mere Allah aap ko kitna ilm de rkha hai Masha'Allah
Allah kare Iss mein se kuch ilm aur Amal Mujhy Bhi atta kar De Aameen
Hamd Allah
Allah ne hum men ese banday be behje