آپ سب میں یار حبیب اللہ بھائی بہت مزیدار بندا ہے اصل زندگی میں تو نہیں جانتا ،، ولوگ میں دیکھتا رہتا ھوں نومی ولوگ میں بھی ،،حبیب اللہ بھائی کو نہ تو میچنگ کرنے کا سینس ہے ،، جانی جیکٹ کے ساتھ عجیب کیپ پہنے ھوے ہے 😂 ،،اور کبھی کبھی تو ایسے اپنے خیالو میں بیٹھا رہتا ہے جیسے کوئی ہسپتال میں مریض بیٹا ھوتا ہے ۔😂اور گاڑی کے پیچھے نومی بھائی کے ساتھ ایسے بیٹھا تھا جیسے نومی بھائی حبیب اللہ کو اغوا کرکے لے جا رہا ھو 😂۔۔❤❤ حبیب اللہ بھائی بہتریں انسان ہے ❤
Nice 👍
گریٹ برادر
MashaAllah Kya mosam hai ..dekh kar hi maza aagya ...❤
❤❤❤
آپ سب میں یار حبیب اللہ
بھائی بہت مزیدار بندا ہے
اصل زندگی میں تو نہیں جانتا ،،
ولوگ میں دیکھتا رہتا ھوں نومی ولوگ میں بھی ،،حبیب اللہ بھائی کو نہ تو میچنگ کرنے کا سینس ہے ،، جانی جیکٹ کے ساتھ عجیب کیپ پہنے ھوے ہے 😂 ،،اور کبھی کبھی تو ایسے اپنے خیالو میں بیٹھا رہتا ہے جیسے کوئی ہسپتال میں مریض بیٹا ھوتا ہے ۔😂اور گاڑی کے پیچھے نومی بھائی کے ساتھ ایسے بیٹھا تھا جیسے نومی بھائی حبیب اللہ کو اغوا کرکے لے جا رہا ھو 😂۔۔❤❤ حبیب اللہ بھائی بہتریں انسان ہے ❤
Hamesha nashte dekhana lazmi hota h start me hy dear Hum bachlors ke mouh m pani awjata h zalim😢😂😅
Hahaha achaa janii ❤
Muatir Bhai Sarkar Is Common name Set a Rare name plz plz ❤❤
Thk hy bhai naam change krainge koi rare rkhainge ❤