ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کا محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 вер 2024
  • کمشنر کوئٹہ ڈیویژن/ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کا محرم الحرام کے حوالے سے امام بارگاہوں اور جلوس کے روٹس پر کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، کمشنر کوئٹہ / ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات نے جلوس روٹس پر صفائی ستھرائی،سٹریٹ لائٹس اور سکیورٹی کے انتظامات کا معائنہ کیا، اس دوران ایم پی اے زرک خان مندوخیل، اسسٹنٹ کمشنر سٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر سینیٹیشن انور لہڑی و میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے.
    Commissioner, Quetta Division. Muhammad Hamza Shafqaat Daily Aljazeera Quetta Directorate of Public Relations Balochistan Zarak khan Mandokhail Deputy Commissioner Quetta CMDU Balochistan
    #supportmcq #CleanQuetta #quetta #AtYourService #MCQ

КОМЕНТАРІ •