- 764
- 61 375
Baldiyat Times
Приєднався 17 січ 2024
پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کے زیر انتظام دو روزہ پنجاب لائیو سٹاک شو کا انعقاد
پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی حکومت پنجاب کے زیر انتظام دو روزہ پنجاب لائیو سٹاک شو کا انعقاد کیا گیا۔۔۔۔۔
مویشی پال فارمرز کی حوصلہ افزائی کیلئے خوبصورت مویشیوں کے منفرد مقابلوں اور تقریبات سے سجارنگا رنگ میلہ۔
خوبصورت بیلوں کے مقابلے میں محمد منیر کا شیر گوجرانوالہ بیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ عبدالرحمان اور سیٹھ حسن نے دوسری پوزیشن حاصل کی اور تیسری پوزیشن عبدالمنعم کے بیل کے نام رہی۔ لائیو سٹاک شو میں مہمان خصوصی سیکریٹری لائیو اسٹاک پنجاب ثاقب عطیل نے خصوصی شرکت کی۔چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی ایم ایم ڈی سی لاہور ڈویژن جازب سعید، جی ایم ایڈمن پنجاب کرنل ریٹائرڈ شہزاد خالد، قیصر کھوکھر، شہزادہ خرم، ملک کاشف، اکبر رضا، ترجمان پنجاب کیٹل کمپنی شیخ اسد ظفر سمیت دیگر افسران موجود تھے۔لائیو سٹاک شو میں ن لیگی رہنما سجاد حیدر گجر، صدر بفلو buffloایسویشن علی عمران، جنرل سیکریٹری سمی اللہ موجود تھے۔شو میں پنجاب بھر سے آئے 16 بیلوں کے درمیان خوبصورتی کا مقابلہ کروایا گیا۔ شو میں لائیوسٹاک سے منسلک لوگوں کے لیے آگاہی سیمینار کا انعقاد بھی کیا گیا۔ آگاہی سیمیناز میں شہریوں کو مشینری اور جانوروں کی پرورش میں جدید طرزعمل کو اپنانے سے فوائد بتائے گئے۔ لائیو سٹاک شو میں ملک بھر سے آئے خوبصورت جانوروں کی نماش کی گئیں۔ میلہ میں آنے والے شرکا ء نے گھوڑوں اور اونٹ کا روایتی رقص دیکھ کر محظوظ ہوئے۔ بچوں میں لائیوسٹاک کی دلچسپی کے لیے معلوماتی کوئیز کے مقابلے کروائے گئے اور انعامات تقسیم کیے گئے۔میلہ میں بچوں کے درمیان دودھ پینے کے مقابلہ بھی ہوا اور انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔دودھ کی پیداوار کا مقابلہ جس میں (بھینس گائے اونٹنی) پہلی پوزیشن پانچ لاکھ،دوسری تین لاکھ اور تیسری دو لاکھ روپے ہے کی پہلی پکی چوائی ہوچکی ہے جبکہ دوسری پکی چوائی کل کی جائے گی۔ خوبصورتی کا مقابلہ (نیلی راوی سانڈ، بیل،اونٹ) دو لاکھ،ڈیرھ لاکھ اور ایک لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔وزن کا مقابلہ(بکرا،چھترا) ایک لاکھ،پچاس ہزار اور بیس ہزار مقرر کی گئی ہے۔دودھ کی پیداوار کا مقابلہ (بکری، بھیڑ) ایک لاکھ، پچاس ہزار اور بیس ہزار مقرر کی گئی ہے۔ #baldiyatielection #karachi #lgcd #mcl #news #pmln #ppp #propunjab #pti#شیخوپورہ

Переглядів: 3
Відео
کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمٰی حمزہ شفقات نے کوئٹہ کے مافیا کو بے نقاب کر دیا
Переглядів 242 години тому
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند، کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ حمزہ شفقات اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے سربراہ ڈاکٹر فیصل کاکڑ نے کہا ہے کہ صفا کوئٹہ منصوبے ،شہر میں میٹروپولیٹن کی جائیدادوں سمیت دیگر امور کو لیکر مافیا کے ایجنٹ چند پیسے اور مفادات کی خاطر سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈہ کررہے ہیں اگرایک ارب روپے مالیت کی جائیداد کا کرایہ صرف6ہزار روپے ہوتو کیا کوئٹہ ...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے دورہ گلگت بلتستان کے حوالے سے ایمان شاہ کی پریس کانفرنس
Переглядів 332 години тому
وزیراعلٰی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ کی وزیراعظم پاکستان کے دورہ گلگت بلتستان کے حوالے سے پریس کانفرنس #baldiyatielection #karachi #news #lgcd #mcl #ppp #pmln #propunjab #pti #lahore
وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا یونیورسٹی آف پشاور کا دورہ،سمینار سے خطاب
Переглядів 252 години тому
وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے یونیورسٹی آف پشاور کا دورہ کیا۔ وزیراعلٰی نے منشیات کے خلاف آگاہی مہم کے تحت یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار میں شرکت کی۔اراکین صوبائی کابینہ، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، سرکاری حکام، صوبے کی جامعات کے سربراہان، فیکلٹی ممبران اور طلبہ کی کثیر تعداد بھی سیمینار میں موجود تھے۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر ”ڈرگ فری پشاور“ پروگرام کے تیسرے مرحلے کا اجراء بھی...
میئر کراچی مرتضٰی وہاب کی زیر صدارت گلشن حدید میں پانی کی فراہمی کے مسئلہ پر اجلاس
Переглядів 92 години тому
گلشن حدید کے پانی کی فراہمی کے مسائل کے حوالے سے ڈپٹی میئر اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے ساتھ پاکستان اسٹیل کے ساتھ میٹنگ بلائی۔ #baldiyatielection #karachi #news #ppp #lgcd #mcl #pmln #propunjab #pti #lahore
سموگ لاہور میں ہیوی ٹریفک پر 31 جنوری 2025 تک پابندی،8 نومبر سے اطلاق
Переглядів 282 години тому
ضلعی انتظامیہ اور انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کا اسموگ میں کمی کا اقدام، لاہور میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ہفتہ میں 2 روز ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ہیوی ٹرانسپورٹ بروز جمعہ اور اتوار شہر میں داخل نہیں ہو سکیں گی۔ ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کی زیر صدارت اسموگ کے تدارک کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مدثر نواز، ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات علی اعجاز اور سیکرٹری آر ٹی اے شریک ہوئے۔ایچ ٹی وی ...
ضلعی انتظامیہ،ایم سی ایل میں رشوت، کمیشن، سفارش اور کک بیکس کے لئے کوئی جگہ نہیں،ڈی سی سید موسٰی رضا
Переглядів 749 годин тому
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان میں شفافیت کو یقینی بنانے پر زور دیا. ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسٰی رضا کی صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا. ڈپٹی کمشنر لاہور نے شفافیت کے لئے ای ٹینڈرنگ پر خصوصی اجلاس کی صدارت کی. ٹریننگ کے ذریعے شرکاء کو ای ٹینڈرنگ کے طریقہ کار اور فوائد سے آگاہ کیا گیا. انہوں نے کہا کہ ای ٹینڈرنگ / رشوت اور سفارش کے خاتمے کے ...
ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ نوید احمد کی مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 244 ویں سالگرہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
Переглядів 1412 годин тому
ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ نوید احمد مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 244 ویں سالگرہ کے موقع پر صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیشن سنگھ اروڑہ کے ہمراہ پنجاب کے سپوت کے جنم دن کا کیک کاٹنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں #baldiyatielection #karachi #news #lgcd #mcl #pmln #ppp #propunjab #pti #lahore
ای ٹینڈرنگ سے لاہور ڈویلپمنٹ پلان میں کرپشن و کمیشن کا خاتمہ ممکن ہو گا،شاہد عباس کاٹھیا
Переглядів 9312 годин тому
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمٰی لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر چیف آفیسر شاہد عباس کاٹھیا کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر اہم اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں تمام زونل کے ٹھیکیداروں نے شرکت کی. چیف آفیسر شاہد عباس کاٹھیا نے ترقیاتی اسکیموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا. چیف آفیسر کو ٹینڈر سے قبل ترقیاتی اسکیموں پر بریفنگ دی گئی. ترقیاتی اسکیموں میں شفافیت کے معیار کو برقرار رکھنے کے لئے ای ٹینڈرنگ کو مدنظر رک...
کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کے لئے نیک خواہشات اور مبارکباد
Переглядів 1814 годин тому
کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کو نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کی۔ یہاں آپ ویڈیو پیغام سن سکتے ہیں۔ Barrister Murtaza Wahab, Mayor of Karachi conveys wishes and felicitation to Hindu community on the occasion of Diwali. Here you can listen the video message. #diwali2024 #baldiyatielection #karachi #news #lgcd #mcl #pmln #ppp #propunjab #pti #lahore
وزیر بلدیات ذیشان رفیق اور چیف سیکرٹری پنجاب کی صدارت میں ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاس
Переглядів 3814 годин тому
وزیر بلدیات ذیشان رفیق اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے لاہور سمیت آٹھ ڈویژنوں میں صفائی خدمات کی آؤٹ سورسنگ کے ماڈل کی موثر نگرانی کیلئے متعلقہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ یہ ہدایات سول سیکرٹریٹ میں ہونے والے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے ویڈیو لنک اجلاس کے دوران جاری کی گئیں۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا کہ ...
لاہور سمیت90 تحصیلوں میں صفائی کی آؤٹ سورسنگ کا عمل مکمل ہوگیا،وزیر بلدیات ذیشان رفیق
Переглядів 3416 годин тому
وزیراعلٰی مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی خدمات کی آئوٹ سورسنگ کا پروگرام آپریشنل ہونے کے لئے تیار ہوگیا ہے۔ ماہ رواں میں لانچنگ ہو جائے گی۔ اس ضمن میں وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آفس میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ ڈپٹی کمشنرز، ویسٹ مینجمنٹ کے سی ای اوز اور ڈسٹرکٹ کونسلز کے چیف آفیسرز نے بذریعہ ویڈ...
ضلعی انتظامیہ لاہور کی کارروائی،تین جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرفتار،اے ڈی سی جی محمد سجین وسطرو
Переглядів 13116 годин тому
شاد باغ کے علاقے میں تین جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ گرفتار کئے گئے ہیں۔جو بھماں روڈ پر دکانداروں کو جرمانہ کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ عارف، اسحاق اور عاطف کی دکانداروں نے نشاندہی کی۔جس پر اسسٹنٹ کمشنر راوی زون طارق شبیر موقع پر پہنچے۔ جانچ پڑتال کے بعد جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو حوالے پولیس کر دیا۔ جعلی مجسٹریٹس پر دفعہ 419 کے تحت ایف ائی آر درج کروائی گئی ہے۔تینوں جعلی مجسٹریٹس کو گرفتاری کے...
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے حوالے سے اجلاس،نیسپاک کنسلٹنٹ مقرر
Переглядів 8919 годин тому
وزیر بلدیات ذیشان رفیق پنجاب کی زیر صدارت ٹاؤن ہال میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران وزیراعلی مریم نواز شریف کے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کو آگے بڑھانے کے لئے نیسپاک کی بطور کنسلٹنٹ تقرری کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیر اطلاعات عظمٰی زاہد بخاری، وزیراعلٰی کے معاونین خصوصی ذیشان ملک، راشد اقبال اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں نے شرکت کی۔ اس موقع پر لاہور ڈویلپمنٹ پلان (ایل ڈی پی) کے مختلف پہلو...
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب شکیل احمد میاں سے جرمن ترقیاتی ادارےجی آئی زی کے وفد کی ملاقات
Переглядів 4221 годину тому
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں کے ساتھ جرمن ترقیاتی ادارے کے وفد نے ہیڈ آف پروگرام جی آئی زی سنجیو کی سر براہی میں سول سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آسیہ گل اور ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ماریہ طارق بھی شریک تھیں۔ ملاقات کے دوران مشترکہ لوکل گورننس پروگرام کے تحت سالانہ ورک پلان کا جائزہ لیا گیا جبکہ وفد نے بلدیاتی اداروں میں ڈیجیٹائزیشن کے فروغ کے لیے تکنیکی مدد فراہم ک...
لاہور میں نئی مچھلی منڈی کا افتتاح،20 کنال اراضی اور 32 شیڈز پر مشتمل ہے
Переглядів 5421 годину тому
لاہور میں نئی مچھلی منڈی کا افتتاح،20 کنال اراضی اور 32 شیڈز پر مشتمل ہے
وزیر اعلٰی مریم نواز کا ویژن عام آدمی کامعیار زندگی بہتر بنانا ہے،وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین
Переглядів 18921 годину тому
وزیر اعلٰی مریم نواز کا ویژن عام آدمی کامعیار زندگی بہتر بنانا ہے،وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین
پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی کی 26ویں سالانہ جنرل میٹنگ کا انعقاد
Переглядів 3321 годину тому
پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی کی 26ویں سالانہ جنرل میٹنگ کا انعقاد
شہری گراں فروشی کے خلاف وزیر اعلیٰ پنجاب ہیلپ لائن 080002345 پر رابطہ کریں،ڈی سی لاہور
Переглядів 19День тому
شہری گراں فروشی کے خلاف وزیر اعلیٰ پنجاب ہیلپ لائن 080002345 پر رابطہ کریں،ڈی سی لاہور
اتوار،مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف پیپلز پارٹی ریلی نکالے گی،وزیر بلدیات سعید غنی
Переглядів 28День тому
اتوار،مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف پیپلز پارٹی ریلی نکالے گی،وزیر بلدیات سعید غنی
پیدائش سرٹیفکیٹ کے سو فیصد اندراج کے لئے طریقہ کار کو مزید آسان بنانا ہوگا، سیکرٹری بلدیات پنجاب
Переглядів 175День тому
پیدائش سرٹیفکیٹ کے سو فیصد اندراج کے لئے طریقہ کار کو مزید آسان بنانا ہوگا، سیکرٹری بلدیات پنجاب
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ مدثر نواز کا سموگ کی روک تھام کے حوالے سے خصوصی پیغام
Переглядів 22День тому
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ مدثر نواز کا سموگ کی روک تھام کے حوالے سے خصوصی پیغام
پنجاب سپاشل پلاننگ اتھارٹی زرعی اراضی کو ریگولرائز، اضلاع کی مانیٹرنگ کرے گی،وزیر بلدیات ذیشان رفیق
Переглядів 90День тому
پنجاب سپاشل پلاننگ اتھارٹی زرعی اراضی کو ریگولرائز، اضلاع کی مانیٹرنگ کرے گی،وزیر بلدیات ذیشان رفیق
ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ حمزہ شفقات کی پہلے ٹیکنالوجی پارک کے حوالے سے بریفنگ
Переглядів 1414 днів тому
ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ حمزہ شفقات کی پہلے ٹیکنالوجی پارک کے حوالے سے بریفنگ
آئندہ سال کے آخر تک بلدیاتی انتخابات کروانے کے قابل ہوجائیں گے،وزیر خزانہ پنجاب مجتبٰی شجاع الرحمان
Переглядів 15014 днів тому
آئندہ سال کے آخر تک بلدیاتی انتخابات کروانے کے قابل ہوجائیں گے،وزیر خزانہ پنجاب مجتبٰی شجاع الرحمان
سموگ، آلودگی سے پاک ستھرا لاہور!ڈپٹی کمشنر لاہور کا خصوصی پیغام
Переглядів 1914 днів тому
سموگ، آلودگی سے پاک ستھرا لاہور!ڈپٹی کمشنر لاہور کا خصوصی پیغام
پنجاب میں صفائی کا نظام آؤٹ سورس کرنے کے انتظامات آخری مراحل میں داخل،لاہور اور ساہیوال شامل نہیں
Переглядів 4514 днів тому
پنجاب میں صفائی کا نظام آؤٹ سورس کرنے کے انتظامات آخری مراحل میں داخل،لاہور اور ساہیوال شامل نہیں
لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے لئے ایم سی ایل نے 23 ارب لاگت کی 149 ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز جاری کر دیئے
Переглядів 2114 днів тому
لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے لئے ایم سی ایل نے 23 ارب لاگت کی 149 ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز جاری کر دیئے
پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی کے زیر اہتمام پنجاب رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013پرورکشاپ کا انعقاد
Переглядів 3414 днів тому
پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی کے زیر اہتمام پنجاب رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013پرورکشاپ کا انعقاد
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا منظور کالونی میں شاہین فٹبال گراؤنڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
Переглядів 714 днів тому
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا منظور کالونی میں شاہین فٹبال گراؤنڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
Good
❤
We always received good information from Raja mahboob shaib
Raja Shaib always love you
سر جو تفصیلات الیکشن کمیشن میں چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے جمع کرائی ہیں اور کہا ہے کہ نئے مسودہ قانون 2024 کا 99 فیصد کام مکمل ہے اور مسودہ بھی پیش کیا ہے۔۔مہربانی فرما کر اگر مسودہ قانون کی مکمل تفصیلات ہوں تو شیئر کردیں کہ کیا کیا قانون ہے نیچے سے اوپر تک
Excellent ❤
Raja Shaib always look active
چوھان روڈ اسلام پورہ غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لیا جائے
Great job Raja Shaib
سلام۔۔۔محترم آپکا چینل لوکل گورنمنٹ انفارمیشن کے حوالے سے بہت اچھا ہے۔۔کیا ہی اچھا ہو کہ پنجاب کے لوکل گورنمنٹ انتخابات اور لوکل گورنمنٹ سسٹم کی تازہ ترین صورتحال پہ وڈیو اپلوڈ کریں۔۔۔کیا ہونے جا رہا ہے۔۔۔
ایمل ولی خان بھی ادھر ہیں
یوم آزادی مبارک ہو
👍👍
Kya door to door verification ki jae gi
❤❤❤❤ mashallah main shaib zindabad prime minister of Pakistan ❤
❤ mashallah maryam zindabad ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
😊
Sar g bisp ka socr hi 40 Karwa dy plz sar hum sab bohat gareeb hy plz sar help kary humy na heal kar dia hy
Dear President Sahab aap naa b mufaddal moala k Dil maa jaga bunaee like c m governor Sahab naa❤❤
Sir password kase dena ha samjh ni a rahi eik diya ha lakin lag ni raha
سر جی میں اپلائی کیا ہے شادی شدہ لکھا ہے لیکن بیوی بچوں کو ایڈ نہیں کر سکا پتا نہیں تھا
Sar g PMT kam q kar dia ap ny hum green hy PMT 35 hy is ly na heal ho gy hy plz PMT 40 kar dy plz plz plz. Sarg
Sar g PMT scor q kam kar dia hy hum bohat gareb hy meri tang bi toti hoi hy jis Ki wajha Mali halat bohat khrab hy plzhelp kar dy
Bahi hum guryb ha hum ny srwa krwya ha humy be skeem my hahl hogy
Bahi g ek buchy wali hahl ho jy ge
Phir knjr khana shuro
سر جو کاروبار ی لوگ لیتے ہیں تو ان لوگوں کا کیا ہو گا
Bahi g ek buchy wali hahl hogi KY nhi bynzerr my 3ya 4 buchy honey cahy is my ek bucha wala ho jy ga
Nice
عمران خان ایک عظیم پاکستانی لیڈر ہے
❤❤ good raja sb
آپ مکمل پروفیشنل شخصیت ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے بلدیات رپورٹنگ کے بادشاہ ہو
❤❤❤❤
Margam navaz
Asslam-o-alaikum maryam kay hal ha
😂😃😅😆😆😎😏🤗🙂☺😑🙄😏😥👭👬🐅🌷⚘🍭
See The Face Of Minister...
❤❤❤❤❤
شاباش ۔گڈ ورک۔
Baldia town k Nazim aur water board worst performance they are unable to provide water so in in this areas water crisis is like Karbala Karbala Karbala CM sb take action at the earliest
V beautiful
Good working.
Shbaz Shareef bohat ACHA chprthasi h
Shehbaz Sharif great manager, ❤
ماشاءاللہ شیرنی ❤❤❤❤
MashaAllah, very nice
🎉🎉🎉🎉🎉
D.g l.d.a Maryam Nawaz
Masha Allah khoobsurat shahzadi cm Punjab ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
Masha Allah hamari khoobsurat masoom haseen so cute shahzadi gudia hamari cm punjab cm punjab Maryam nawaz sharif zindabad insha Allah❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉🎉❤