Imran Khan's release 50/50 | Bushra Imran's Sister's message to Army chief | Mansoor Ali Khan
Вставка
- Опубліковано 30 кві 2024
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
UA-cam: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...
Imran Khan is pure leader of all Pakistani
Inshallah Imran Khan sb is great leadar of Pakistan
دور حاضر میں آپ کے تبصرے باقی تمام اینکروں سے بہتر لگتے ہیں
وہ کیا بات ھے اب پی ٹی ائی کو ائین اور انسانی ہکوق یاد ارھے ہیں
لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان
Army chief Hafiz Syed Asim Munir zindabad joint chief of staff General Sahar shamshad zindabad Pak Army zindabad Pakistan zindabad
Allah ki hi marzi say Imran jail mey hay and wahan hi rahay ga ! Insha Allah
Insha'ALLAH
دنیا میں آپ کو سنا جاتا ہے منصور علی خان
کپٹن صفدر صاحب کے خیالات سے اتفاق کرتا ہوں
منصور خان
آ پ کا چورن بیچنے کا انداز سب سے الگ ہے
لاجواب کیا کہنے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤️
ضرور یوتھن ہو گی. کیونکہ ایسی تربیت انہی کی کی گئی ہے.
Pyara mansor bast eward data hon jeta rhan
Tum gulam ho AP ki batun see pata lagraha ha
@@alihaider2813y چاٹنے wala hy, y wo hen jo jagty howy سو rhy hen, aam aadmi marr rha hy lekin y جھوٹ ko سچ keh rha hy 😢😢😢
جی ہاں بالکل درست فرما رہے ہیں آپ
Yothion se bra badtamiz Kon ho skta he
Respect imran khan, Respect journalism in Pakistan, Mansoor Ali khan❤️
اگر عمران خان کو آزادی دی گئی تو پاکستان کی آزادی نہیں بچیگی
Ho kaisay jabab
PTi 🌹 PTi 🌹 PTi 🌹 PTi 🌹 PTi 🌹 PTi 🌹 PTi 🌹 PTi 🌹 PTi 🌹 PTi 🌹 PTi 🌹 PTi 🌹 PTi 🌹 PTi 🌹 PTi 🌹
Imran Khan zenda bad ❤❤❤
منصور صاحب سائفر والا معاملہ عنقریب ثابت ہونے جا رہا ہے کہ سچ تھا، آپ اب بھی اسے مذاق میں لے رہے ہیں ، سلام ہے آپ کی فہم کو
😂😂😅
Mere Bhai ye ksi ne nhi kaha k cypher nhi aya tha srf ye kaha ja rha he k ye routine ki chz he ati rehti he or isme aesi koi bat nhi thi Imran Khan ko htao. Usne isko apni siyasat k lye manipulate kr k use kia he ye case he asal.
@@hafeezsyed,bhai Sia baat ha ap ny deka ha us saifer per kiya lika ha ,jab ap safier deko gy us. Per Likaaa kiya ha ap ,k halat badal jye gy jazbat badal jaye gy or shayid khyalat b badal jye.
@@AbsoultlyNotapko cypher receive hogya h?
@@mishabaig4391 sahifir to received hwa tha per khalaie maqloq nay gaib kar liya ,
موٹر وے پولیس بہت بااخلاق پروفیشنل اور ذمہ دارانہ رویہ کی حامل ہے۔ اللہ تعالٰی ان متکبر خواتین کو ہدایت دے
حلال کمانے والے کے لیے 2500 روپے 25 کروڑ ہی ہوتے ہیں لیکن حرام کی کمائی والوں کے لیے 2500 روپے کچھ بھی نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔
I Shaikh Mehboob ,Lhr,mai Daily Apka prog:dekhta hun.
عمران خان کی رہائی سے تمہاری گاف بہت جلنی ہے۔
اگر کوئی بندہ بشری بی بی کو نیک سیرت کہے تو ۔۔۔اس پر بیپ ۔۔سیٹی لگا دی جائے ۔۔۔درخواست ھے
Mansoor Sb plz hakoomat pe b nazr rakhen unki khabren b diya kren pti ki nafrat se niklen
Jis bandy ki pachoon ungliya ghee me hon woh Hakoomat pe kia nzar rhy ga!!!!!?
Nawaz sharif zindabad Pakistan zindabad .
Nawaz sharif zindabad Pakistan zindabad
جب اللہ سوھنا چاہے گا عمران احمد خان نیازی صاحب جیل سے باہر ہونگے
Allah ki hi marzi say Imran jail mey hay and wahan hi rahay ga ! Insha Allah
@@MKhan-hb8jk Insha'ALLAH ab bhugtay ga Insha'ALLAH !!!
Oska bad Kayamt a jay gi inshallah😂
@@MKhan-hb8jk trat Patwari
Excellent Fantastic v Log Mansoor Bhai ❤❤❤❤
یا خدائے پاک پاکستان کے حالات بہتر کر دے جو بھی لوگ پاکستان کی ترقی چاھتے ہیں ان کی مدد فرما ،، اور جو جو فتنے پاکستان کی تباہی چاہتے ہیں انھیں نیست ونابود فرما آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ،،،،،
Imran Khan ❤❤❤❤
کیا ہمارے حکمران ٹھیک ہونگے منصور بھائی۔
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
NYC v log.well.organised topicwise as ever aysa k Koi.or journalist ni krta 👍.
منصور بھائی کیا آپ ایک ایسی سیریز شروع کر سکتے ہیں جس میں آپ سیاستدانوں کے سیاسی کریئر پر ویڈیو بنائیں شکریہ
Mashallah zbrdst great job Mansoor Ali Khan sab Allah pak app ko hmysha slamat rkhy ameen ❤❤❤❤❤❤
سستی شہرت حاصل کرنے کا طریقہ ہے ، کون جانتا تھا اس خاتون کو ،
کون جانتا تھا صنم جاوید کو ، خدیجہ شاہ کو ؟؟
لیکن اب سب جانتے ہیں
منصور صاحب آپ ۔ن۔لیگ باقاعدہ جوائن کر لیں تو اچھا ہوگا ۔
منصور صاحب اگر عمران خان کے کوئی رشتے دار ایسا بیان دیتے تو آپ نے ایسی تیسی کر دینی تھی آپ نے بڑی خوبصورتی سے ن لیگ کا دفاع کیا ھے
*Agreed with Captain Safdar 💯*
یہ حقیقت ھے صفدر صاحب ٹھیک کھ رھے ھیں
منصور علی خان آپ کی بات اور ہے بیچاری اوام 😅😅😅😅
Justice to Pakistan and people i like Own information and very good interview to Maria❤iam from uk sorry to pk
Allah Pakistan ki hefazat fermaye Ameen
Mnsoor Ali Khan achaa sahafi hae boughz e Imran rktyy hoo Pakistani qoom ko yee qabool nhee
اور یہی لوگ آپ کو قانون کی حکمرانی کرپشن پر بھاشن دیتے نظر آئیں گے
AAP bahut Khush hote ho aur hanste ho jab BHI koi week point milta Hy pti ka 😂😂
منصور بھائی میں اپ کو بہت بڑا فین ہوں میں ملک میں ہوں یا ملک سے باہر ہوں اپ کے ولوگ کا انتظار کرتا ہوں لیکن اج میں اپ کی توجہ موٹروے کے بھاری جرمانوں کی طرف دلانا چاہتا ہوں اپ کو یاد ہو اس سے پہلے کبھی پرابلم نہیں اتی تھی کیونکہ لوگ غلطی کرتے تھے ارام سے پے کر دیتے تھے اور اب لوگ اب لوگ فرسٹریشن میں ا جاتے ہیں کیونکہ وہ اتنے بھاری جرمانے پے نہیں کر سکتے ریاست کا ایسے روینو اکٹھا کرنا عوام کے ساتھ زیادتی ہے
I Love TLP❤❤❤❤
Jail he behtar hai hazrat nia zi sab kai lyei
ن لیگ ہو ،پیپلز پارٹی ہو ، تحریک انصاف ہو یا ایم کیو ایم یہ ساری جماعتوں کا سرپرست ایک ہی ہے ۔ ہر کوئی انہی کی چھتری استعمال کرتے ہوئے صرف ڈمی حکومتیں بناتے ہیں ۔ اب یہ کوئی راز نہیں رہا ۔
میں تو پہلے ہی کہتی ہوں کہ ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن کے بڑے بڑے گھروں میں انتہائی چھوٹے دل کے لوگ رہتے ہیں اور کھلے دل اور با اخلاق لوگوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔
W.alycum aslam janab
PTI ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Love u brother big respect❤
Excellent Mansoor bhai 💕
پنکی اور بڑی نیک😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂نرگس بھی اسی طرح کی نیک بنی تھی
علی ظفر صاحب درست کہتے ہیں۔
Great
Ali Muhammad Khan ❤💚 Imran Khan
Mansoor I feel your Pain 😝 Ik k rehaye nezdeek hy InshAlllah
Asalamoalikum sir ma apka rozana dekhta hn likn mera naam nhi lety Muhammad Qaiser foram Mianwali sir apki God news hoti hy ma apka bhut fain hn or sirf bas ap ki news ki intezar ma hota hn.sirf ap he hy sachi bat karny waly hy .I love you mansoor ali Khan. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Safdr sb ki bt sach hy
Speed ticket as well as any traffic violations should be fined highly. It should be painful to pay so people can start following rules.
Asad Umar is a politician by chance !
Stop talking about those criminals sitting in jail what a efficiency KPK last ten years
منصور خان کبھی موجودہ حکومت کے عوام ریلیف پر بھی چورن بیچنے کی کوشش کرلیا کرو
Wa alikum Salam
السلام علیکم ۔منصورعلی خان بھائی میرا تعلق جمعیت علماء اسلام سے ہے میرا پسندیدہ صحافی آپ حامد میر اور شاہزیب خانزادہ ہیں ۔ آپ مولانا فضل الرحمٰن پر کئ بار تنقید بھی کرچکے ہیں ۔ اگر ہزار مرتبہ پھر بھی کریں پھر بھی آپ میرا پسندیدہ صحافی ہے کیونکہ آپ ہمیشہ کیلئے حق و سچ کی بات کرتے ہو ۔ میں2022 سے آپ کے vlog دیکھتا ہوں روزانہ آپ کی ویڈیو کا انتظار کرتا ہوں لیکن میرا گلہ آپ سے یہ ہے کہ آپ نے فلسطین کے بارے میں ایک بھی ویڈیو اب تک نہیں بنائی پلیز فلسطین کے بارے میں ایک ویڈیو ضرور بنائے ۔ عبیداللہ کراچی سے
👍 👍 👍 👍 👍 Very nice vlog sir 🎉
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
موٹر وے پولیس کا اخلاق اور کردار مثالی ہے ۔ معمولی غلطی سے صرف نظر بھی کر لیتے ہیں ۔ مجھے بھی ایک مرتبہ وارننگ دے کر باعزت طریقے سے روانہ کر دیا تھا
جب کمرہ کو دیکھتے ہے تو اکلاق مثالی بن جاتے ہے
Ye baat ni, 2 3 baar mjhe bhi warning de k chor chukay hain, srf naseehat kr k, k hamain koi nuqsan ni hoga, khud bhi maroge or logo ko bhi takleef me daloge islye tareeqay se drive kro@@furqanali9907
ہمارا بھی تجربہ اچھا رہا ہے۔
@@furqanali9907
آپ سب کو اپنے دکھاوا کرنے والا نہ سمجھا کریں
Mansoor Ali Khan Patwari
AYSE LOGON KA HI PAKISTAN HAI
گندم پر بات کریں کسان رلگۓ
Aaj nahein to Kal khan sahb bahir as jaie Hein inshallah
جس طرح آپ نے صفدر صاحب کا معاملہ نرمی سے بیان کیا اگر پی ٹی آئی سے ہوتا تو آپ کی چیخیں سننے والی ہونی تھی
اسلام علیکم: منصور صاحب کسی دن ریحام خان اور عائشہ گلالئی کا انٹرویو بھی کریں شائد ان کے منہ سے بھی سچ نکلیں کہ انکو کس نے ہائیر کیا تھا ۔۔۔آج کل لوگ پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے سچ بولنے لگے ہیں ۔۔۔
Maryam bibi tou kb ki safder SE kbki Alag Rehti h astghfirullah 😘 ye sb doghalay hn astghfirullah 😮
پاکستان ہے وہاں اینکر آرمی کے آفیسر اور جج صاحب کے خواتین اکثر سے ویڈیو آتی ہیں جن کی لڑائی موٹر وے پولیس سے ہوتی ہے اگر سعودی میں ہوتے پتا لگ جاتا ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کیسے ہوتی ہے
Imran bhaiya Kuchh Bhi kar le Imran Khan jindabad
Khan zendabad
منصور صاحب کمنٹ کروں یا نہ کروں آپ کی وی لاگ باقاعدگی سے دیکھتاہوں بلکہ آپ کے دونوں ہی لاکز ( صبح اور شام والی) کے لیے بیقراری سے انتظار رہتا ہے یہ انتظار اس لیے کہ آپ کا انداز بیان خوبصورت ہوتا ہےاور ساتھ حقیقت بھی بیان ہوتی ہے البتہ بار بار شیر افضل مروت، شیر افضل مروت کی تکرار کچھ اچھی نہیں لگتی اسے خا مخا کی شہرت ملنے لگتی ہے جب کہ وہ اس قابل تو نہیں
Imran khan ki humat akarkiakregi
کہنے کو تو ابھی موجودہ حکومت بھی ائینی ہے ۔۔۔
اور کہنے کو تو الیکشن بھی ائینی طور پر ہوئے ۔۔
لیکن یہ دونوں ہی چیزیں بہت بڑا فراڈ تھا ۔۔
We Love ❤ We Stand with Pakistan
We Love ❤ We Stand with Pak Army
We Love ❤ We Stand with (COAS) Gen Hafiz Syed Asim Munir Ahmed Shah
We Love ❤ We Stand with (DG) (ISi) Let Gen Nadeem Ahmed Anjum
We Love ❤ We Stand with (DG) ,(C) Maj Gen Fasil Naseer
We Love ❤ We Stand with (DG) (ISPR) Maj Gen Ahmed Sharif chudhry Zandabad & Paandabad
❤❤❤❤❤❤
Only army who does politics,poltics.. mad thinking
پنجاب کا کسان رل گیا اور گندم کا امپورٹ سکینڈل بھی آیا اس پر بھی کوئی پروگرام کریں
ان کی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں
Shia PTI legislators have also joined Sunni Itehad Council, wow these munafiqs could not see eye to eye in public but have joined SIC for politics and self interest on the bamboo / Danda 🦯 of Saudi Arabia !
سلام ھے منصور بھای اپ کو ملکی حالات پر اپ کی گہری نظر ھوتی ھے ۔مزہ اتا ھے اپ کے ویلاگ پر
❤❤❤❤ excellent❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran ik zidi or khud garz hi zihni mareez hi magar in choro se behtar hi,,,,,,,
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ
منصور علی خان صاحب میرا آپ سے سوال ہے!
علی ظفر تحریک انصاف کے رہنما کے مطابق اگر عمران خان کی حکومت آئینی طریقے سے ہٹائی گئی ہے تو عمران خان کے خلاف کوئی قانونی کاروائی کی جاۓ گی کیونکہ کے عمران خان نے سائفر کے نام پہ قوم کو گمراہ کیا اور قوم سے بہت بڑا جھوٹ بولا تھا۔۔۔کہ امریکہ نے میری حکومت گرائی تھی!
M.Imran from Kamalia in saudia Arabia
Excellent
Very nice
تمام میل اینکر اپنی بیگمات اور فی میل اپنے خاوندوں کو بتائیں کہ آپ پر بھی قانون لاگو ھوتا ھے
منصور صاحب
آپ نے درست کہا کہ موٹروے پولیس قانون اور اخلاقی اقدار کا خیال رکھتی ھے
Onle jui ❤❤❤
Good Work.
Achi bat hy ap sb b mel kr sacc k saht dein
Good video 📹 👍 👌
جب تک لا ئنس ملنے سے پہلے لیکچر دیتے تو حالات نہ ھو تے😢
Very true no one is interested in issues of Palestine & Kashmir
منصور علی خان صاحب علی محمد خان کی بیان سے معلوم ہوا کہ پاکستان تو کسی کام کا نہیں جبکہ یہ سارے لیڈر پاکستان کی وجہ سے ھیں