𝐀𝐒𝐇𝐈𝐑 𝐀𝐙𝐄𝐄𝐌 & 𝐁𝐔𝐒𝐇𝐑𝐀 𝐀𝐙𝐄𝐄𝐌 Interview | Saaz O Awaz Episode 62 | Eawaz Radio & TV

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024
  • ASHIR AZEEM& BUSHRA AZEEM | Saaz O Awaz Episode 62 | Eawaz Radio & TV
    =========================
    #Ashirazeeminterview #AshirAzeem #AshirAzeemwife
    Keep in touch with us on these official platforms also:
    Website: eawaz.com/
    Facebook:bit.ly/3phSu6C
    Instagram: bit.ly/3pifPoH
    Tik Tok: bit.ly/3qhqDmm
    Google Play Store: bit.ly/3st00O0
    Listen LIVE on Local Phone 647-872-4900 Studio number to call 416.620.1778

КОМЕНТАРІ • 538

  • @mazharzaidi4638
    @mazharzaidi4638 Рік тому +24

    عاشر عظیم بہت ھی عظیم انسان ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ھوتے ھیں۔

  • @zebafaizi421
    @zebafaizi421 2 роки тому +116

    عاشر صاحب کچھ لوگوں سے بہت امیدیں وابستہ ہوتی ہیں کیونکہ ان میں وہ سچ کہنے کی جرات ہوتی ہے جو ہمارے دل کی آواز ہے۔۔۔ کاش حالات بہتر ہوں اور آپ جیسے لوگ واپس آجائیں ۔

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx Рік тому +2

      عیسائی مذھب سے تعلق رکھنے والا عاشر عظیم گِل 1989 کے CSS کے 16th کامن یعنی بیچ میں بلوچستان کے ڈومیسائل پہ محکمہ ڈاک خانہ گروپ میں سلیکٹ ہوا تھا ۔۔۔۔
      بلوچستان کا میرٹ بہت نچلے درجے پہ ہوتا ہے کیونکہ امیدوار کم کم ہوتے ہیں اور پاس بھی کم ہوتے ہیں ۔۔۔ گو کہ بلوچستان کی بلحاظ ابادی سیٹیں بھی کم ہوتی ہیں ۔۔۔
      پھر وطنِ عزیز کی خدمت کے جذبوں سے لاچار ہو کر عاشر عظیم گِل نے CSS کا دوبارہ امتحان پاس کیا اور کسٹمز گروپ میں آ گیا ۔۔۔۔ اور پھر بعد میں جیسا کہ ہوتا ہے "ذاتی ترقی" ملک کی خدمات پہ حاوی ھو گئی اور بالآخر پکڑ دھکڑ کے ڈر سے سب خاندان بھائی بہنوں کے ھمراہ کینیڈا بھاگ گیا ۔۔۔ پکڑ دھکڑ کسٹمز کی نوکریوں میں معمول ہے ۔۔۔۔۔ جس محکمے میں روپے ہیسے کی ریل پیل ہو وہاں کسٹمز جیسے محکمے میں معطلی معمول ہوتی ہے ۔۔۔۔
      حالانکہ اس ملک کی محمکہ ڈاکخانہ جات میں بھی خدمت ہو سکتی تھی مگر جو مزے ششکے نخرے وخرے ٹخرے کسٹمز میں ہیں وہ غریب غربا کے محکمے ڈاک میں کہاں ۔۔۔۔ !!!!
      اج ہر دوسرے دن موصوف کو وطن کی خدمت کا ہیضہ ہوتا ہے اور وطنیت کے دکھ کے مروڑ اٹھتے ہیں ۔۔۔ اور بار بار اٹھتے ہیں ۔۔۔ لگاتار اٹھتے ہیں ۔۔۔ مسلسل اٹھتے ہیں اور ہر بار اٹھتے ہیں ۔۔۔۔
      ۔۔
      ۔۔
      ۔۔

    • @1.5.12
      @1.5.12 Рік тому +2

      میرے دل کی آواز

    • @Fun-Free912
      @Fun-Free912 10 місяців тому +5

      کیا ایسی باتیں تم نے کسی مسلمان بیورو کریٹ سے سنی ہیں ؟ کیا ایسے کوئی نظام کو ننگا کیا یہ جرات کی بات ہے ۔۔۔ ❤ میں مسلمان ہوں اور پیار ہے عاشر صاحب سے

    • @shaziakhalid6401
      @shaziakhalid6401 3 місяці тому

      Ameen

    • @saleet1000
      @saleet1000 2 місяці тому

      @@NS-vz2rx what confused wrting

  • @tauheedakhtarhazarjanqurba8039
    @tauheedakhtarhazarjanqurba8039 Місяць тому +7

    ہمارا بھائی حاشر عظیم ، عظیم انسان پاکستانی سلوٹ ، واپس آ جاؤ
    اللّہ تعالیٰ آپ کی صلاحیتوں سے ملک فائدہ اٹھائے آمین

  • @sahiljaan1502
    @sahiljaan1502 Місяць тому +8

    عاشر عظیم جیسے اور بھی بہت لوگ ہیں جو بہت ذہین اور ایماندار ہیں اور اگر اس طرح کے لوگ حکمران بن جائیں تو کچھ نہ کچھ پاکستان میں بہتری آئیگی

  • @user-ft7hd5rp4f
    @user-ft7hd5rp4f Рік тому +4

    زمانہ سکول میں حاشر صاحب کا ڈرامہ دھواں دیکھنے سے جو جذبہ جو قوت دل دماغ میں پیدا ہوا وہ اب بھی برقرار ہے ، انکی فلم کی کہانی دراصل محض کہانی نہیں بلکے ہمارے ملک کے اندر موجود و پھیلے ہوئے کرداروں کی اصل کہانی ہے جو بہت سی سیاسی شخصیات کو خنجر کی طرح چبی ، حاشر صاحب ویل ڈن ۔

  • @muneerhussain5401
    @muneerhussain5401 2 роки тому +64

    Proud to have a Christian son Pakistan
    Was part of our society
    A true Pakistani
    Who has a pain for his beloved country

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx Рік тому +1

      بک بک بکواس ۔۔۔۔ وڑ گئی ملک کی خدمت ۔۔۔۔
      یہ کسٹمز میں میگا کرپشن کر کے بھاگا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ اور اب کینیڈایں سکونت اختیار کر کے "وطنیت" کے ہیضے میں مبتلا ہے ۔۔۔۔
      لخ لعنت ایسی وطنیت پہ ۔۔۔
      ایمانداری پہ ۔۔۔۔منافقت پہ ۔۔۔۔

  • @MAhmad-fp8in
    @MAhmad-fp8in 2 роки тому +19

    عاشر عظیم بہت ہی اچھے رائٹر اور بہت ہی منجھے ہوئے اداکار ہیں

  • @zafarburney7439
    @zafarburney7439 2 роки тому +46

    He was the first to make thrilling and sensational TV dramas!! A very talented person indeed!

  • @Abdullah-eu4dw
    @Abdullah-eu4dw Рік тому +16

    گریٹ حاشر عظیم
    سلیوٹ
    You exposed real Mafia of Pakistan

  • @farahnaz504
    @farahnaz504 Рік тому +15

    He performance was outstanding in drama serial Dhuwan.
    I still remember that drama of my childhood.
    ❤❤❤

  • @hamidhussain636
    @hamidhussain636 2 роки тому +36

    Such a Loyal person to his country he is !
    He is a great Man.

  • @tazeemabbas1202
    @tazeemabbas1202 2 роки тому +71

    A great man with full talent , a great writer, a great producer and a fffantastic director, . No one in Pakistan can compete him . . We miss u dear sir

    • @aliirfan2805
      @aliirfan2805 Рік тому

      what r. u. doing. in. canada. now a days how. much. calm ness in ur heart. whay were. u. doing. when. mujeeburrehman. in. mianwali jail

    • @dunyamereaagay-6554
      @dunyamereaagay-6554 Рік тому

      حال ہی میں آنکی مووی مالک کو. ISPR نے سپانسر کیا اور مکمل تعاون کیا گیا ۔۔محترم صرف اپنی اھمیت بنا کر کسی طرح سسٹم میں ان ھونا چاھتے ہیں۔۔۔

    • @zaheerabbas852
      @zaheerabbas852 Рік тому

      yeah really he's a beautiful and true human being

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx Рік тому +1

      عیسائی مذھب سے تعلق رکھنے والا عاشر عظیم گِل 1989 کے CSS کے 16th کامن یعنی بیچ میں بلوچستان کے ڈومیسائل پہ محکمہ ڈاک خانہ گروپ میں سلیکٹ ہوا تھا ۔۔۔۔
      بلوچستان کا میرٹ بہت نچلے درجے پہ ہوتا ہے کیونکہ امیدوار کم کم ہوتے ہیں اور پاس بھی کم ہوتے ہیں ۔۔۔ گو کہ بلوچستان کی بلحاظ ابادی سیٹیں بھی کم ہوتی ہیں ۔۔۔
      پھر وطنِ عزیز کی خدمت کے جذبوں سے لاچار ہو کر عاشر عظیم گِل نے CSS کا دوبارہ امتحان پاس کیا اور کسٹمز گروپ میں آ گیا ۔۔۔۔ اور پھر بعد میں جیسا کہ ہوتا ہے "ذاتی ترقی" ملک کی خدمات پہ حاوی ھو گئی اور بالآخر پکڑ دھکڑ کے ڈر سے سب خاندان بھائی بہنوں کے ھمراہ کینیڈا بھاگ گیا ۔۔۔ پکڑ دھکڑ کسٹمز کی نوکریوں میں معمول ہے ۔۔۔۔۔ جس محکمے میں روپے پیسے مال و دولت کی ریل پیل ہو وہاں کسٹمز جیسے محکمے میں معطلی معمول ہوتی ہے ۔۔۔۔
      حالانکہ اس ملک کی محمکہ ڈاکخانہ جات میں بھی خدمت ہو سکتی تھی مگر جو مزے ششکے، نخرے، وخرے ، ٹخرے کسٹمز گروپ میں ہیں وہ غریب غربا کے محکمے ڈاک یا انفارمیشن گروپ ، سیکریٹریٹ گروپ یا ریلوے گروپ وغیرہ وغیرہ میں کہاں ۔۔۔۔ !!!!
      آج ہر دوسرے دن موصوف کو وطن کی خدمت کا ہیضہ ہوتا ہے اور وطنیت کے دکھ کے مروڑ اٹھتے ہیں ۔۔۔ اور بار بار اٹھتے ہیں ۔۔۔ لگاتار اٹھتے ہیں ۔۔۔ مسلسل اٹھتے ہیں اور ہر بار اٹھتے ہیں ۔۔۔۔
      جب کسی کے پاس اوپر کی آمدن کے "لمے ای نوٹ" ہوں تو پھر وطنیت کے لئے کلیجہ منہ کو آ ہی جاتا ہے ۔۔۔۔
      ۔۔
      ۔۔
      ۔۔

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx Рік тому

      @@zaheerabbas852 عیسائی مذھب سے تعلق رکھنے والا عاشر عظیم گِل 1989 کے CSS کے 16th کامن یعنی بیچ میں بلوچستان کے ڈومیسائل پہ محکمہ ڈاک خانہ گروپ میں سلیکٹ ہوا تھا ۔۔۔۔
      بلوچستان کا میرٹ بہت نچلے درجے پہ ہوتا ہے کیونکہ امیدوار کم کم ہوتے ہیں اور پاس بھی کم ہوتے ہیں ۔۔۔ گو کہ بلوچستان کی بلحاظ ابادی سیٹیں بھی کم ہوتی ہیں ۔۔۔
      پھر وطنِ عزیز کی خدمت کے جذبوں سے لاچار ہو کر عاشر عظیم گِل نے CSS کا دوبارہ امتحان پاس کیا اور کسٹمز گروپ میں آ گیا ۔۔۔۔ اور پھر بعد میں جیسا کہ ہوتا ہے "ذاتی ترقی" ملک کی خدمات پہ حاوی ھو گئی اور بالآخر پکڑ دھکڑ کے ڈر سے سب خاندان بھائی بہنوں کے ھمراہ کینیڈا بھاگ گیا ۔۔۔ پکڑ دھکڑ کسٹمز کی نوکریوں میں معمول ہے ۔۔۔۔۔ جس محکمے میں روپے پیسے مال و دولت کی ریل پیل ہو وہاں کسٹمز جیسے محکمے میں معطلی معمول ہوتی ہے ۔۔۔۔
      حالانکہ اس ملک کی محمکہ ڈاکخانہ جات میں بھی خدمت ہو سکتی تھی مگر جو مزے ششکے، نخرے، وخرے ، ٹخرے کسٹمز گروپ میں ہیں وہ غریب غربا کے محکمے ڈاک یا انفارمیشن گروپ ، سیکریٹریٹ گروپ یا ریلوے گروپ وغیرہ وغیرہ میں کہاں ۔۔۔۔ !!!!
      آج ہر دوسرے دن موصوف کو وطن کی خدمت کا ہیضہ ہوتا ہے اور وطنیت کے دکھ کے مروڑ اٹھتے ہیں ۔۔۔ اور بار بار اٹھتے ہیں ۔۔۔ لگاتار اٹھتے ہیں ۔۔۔ مسلسل اٹھتے ہیں اور ہر بار اٹھتے ہیں ۔۔۔۔
      جب کسی کے پاس اوپر کی آمدن کے "لمے ای نوٹ" ہوں تو پھر وطنیت کے لئے کلیجہ منہ کو آ ہی جاتا ہے ۔۔۔۔
      ۔۔
      ۔۔
      ۔۔

  • @Touchy444
    @Touchy444 2 роки тому +37

    I was very young when Ashir Azeem did Dhooan I still remember I used to wait for next episode whole week. I feel sorry for the brain drain Pakistan suffering from!!!

  • @AmjadAli-mf1zq
    @AmjadAli-mf1zq Рік тому +5

    ماشاءاللہ(چشمءبددور)عاشر'و'بشرای'عظیم جی🌹👉_ (امجدعلی خادم اللہ یوسفزئی)

  • @khawajamudassar8513
    @khawajamudassar8513 Рік тому +12

    Malik was Such a Beautiful Movie .... One of the Biggest Movies in the History of Pakistan ... Salute Ashir Azeem sb

  • @murtaza91
    @murtaza91 2 роки тому +69

    Ashir Azeem is a lovely and a great person. Proud of you sir

    • @roshnishah980
      @roshnishah980 2 роки тому

      😇

    • @khalifa601
      @khalifa601 Рік тому +2

      In Malik, @AshirAzeem was a soldier, but he will always be one of the true soldiers of our country despite he, for real, was a bureaucrat.

    • @kamranusmani2121
      @kamranusmani2121 Рік тому +4

      GREAT MAN ACHA NAHI HUA INNKY SAATH CORRUPT POLITICIANS AND ESTABLISHMENT INVOLVE HAIN SORRY GREAT MAN💖💖💖💖💖

    • @Fanatix.media968
      @Fanatix.media968 Рік тому

      Sold out to the handlers of Regime change in Pakistan.

  • @mujtabakazmi992
    @mujtabakazmi992 2 роки тому +14

    Very calm and compose couple. Wakei Azeem 💌

  • @emtyr864
    @emtyr864 2 роки тому +41

    The sentence " mulk ko chalany walo k sb kuch bahir hai, aik jehaz le k chaly jaengy" broke my heart 😭

  • @roshnishah980
    @roshnishah980 2 роки тому +15

    Love this couple 💑
    May Allah Subhan o Tallah
    Give them barakat in their life and our pry is always w them
    Son of Balochistan
    And bhabi of Balochistan
    My respect for my sister n bhabi
    Prying alot

  • @ticklemysoul
    @ticklemysoul 2 роки тому +61

    He was the only man one voice who exposed uniform traitors long ago but nobody listened to him 🙏

    • @Canuck21530
      @Canuck21530 Рік тому

      But he’s different all together on Twitter defending the military against PTI and Co. Strange thou

  • @tariqjaved3467
    @tariqjaved3467 2 роки тому +25

    An understanding couple make heaven on earth

  • @peace-kn4vm
    @peace-kn4vm 2 роки тому +2

    عاشر عظیم آپ بےشک پاکستان کو چھوڑ چکے ہیں آپ آج بھی ہمارے ہیرو ہیں
    آپ نے عام آدمی کو پاکستان کی ملکیت کا احساس دیا آپکا مالک فلم کا اوتھ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہی نہیں بلکہ آج حقیقی آزادی کی جنگ میں جذبہ پیدا کرنے کی فیکٹری ہے

  • @fauzianadri1223
    @fauzianadri1223 2 роки тому +8

    Good old days when I used to live in Quetta and used to watch Ashir Azeem's drama called Dhuaan with my entire family.

  • @farihamalik7044
    @farihamalik7044 Рік тому +7

    Ashir Sir you're a legend of mine 💕 you are our inspiration

  • @sabaKhan-dd9gz
    @sabaKhan-dd9gz 2 роки тому +8

    Boht hi achay insaan hn...Allah zaror kamiyab kry ga

  • @aseerremedies7660
    @aseerremedies7660 3 місяці тому +3

    عاشر عظیم بہت عظیم انسان ہیں میری دعا ہے کہ اللہ ان کو آخری پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی بنائے ۔ ان جیسے عظیم لوگوں کی ہمیں بہت ضرورت ہے۔

  • @hiraaziz5148
    @hiraaziz5148 2 роки тому +3

    شاندار
    محب وطن پاکستانی
    اللہ تعالیٰ سلامت رکھے

  • @mariawaheed2328
    @mariawaheed2328 2 роки тому +6

    Ashir Azerm is our favourite ♥️. He is a great man great actor great producer
    We All love him and miss him
    Nice personality ❤️😇

  • @chaudhaymoon9302
    @chaudhaymoon9302 4 місяці тому +3

    آ ج پہلی بار عاشر عظیم کو سن رہا ہوں ۔ آ پ واقعی عظیم ہو ۔

  • @moaviakhankhattar9079
    @moaviakhankhattar9079 Рік тому +4

    I was young when dhuwan drama telecast on PTV that was the first time we watched a PTV drama like an action movie or Imran series (by mazhar kaleem late) no doubt that sir aashir is a legend in every field because he is a honest and hardworking with his profession but now we lose a legend now he is in Canada but sir aashir we love you 💕💕💕💕 so much and pray for you and your family ALLAH bless you and keep you safe and give you reward at your honesty in this dunya and hereafter

  • @mumtazbegum8876
    @mumtazbegum8876 2 роки тому +2

    yahi to problem hy k achy loog mulk chor kr nikel jaty hain to is tara aik akeela imran khan kiya kry ga.

  • @waseembukhari3390
    @waseembukhari3390 2 роки тому +1

    ایک بھادر۔عظیم ۔ایماندار۔پروفیشنل۔ انسان۔۔۔۔
    جو ساری زندگی پاکستانی کرپٹ اشرافیہ سے لڑتے رھے۔۔۔اور کبھی ھار نھیں مانی ۔۔۔ان جیسے لوگوں کی پاکستان کے فیوڈل نظام میں کوئ جگہ نھیں۔ عاشر عظیم پاکستان میں ان چند لوگوں میں سے ھیں جنھوں نے گھٹیا طرز پر سسٹم چلانے والوں سے جنگ کی اور سرنڈر نھیں ھوے جیسے فیض احمد فیض احمد فراز ۔حبیب جالب ۔جام ساقی۔ عبدالحئ بلوچ ۔۔خان عبدل غفار خان ۔الطاف حسین صاحبان ۔
    یھ سب بلند ترین حوصلے والے لوگ تھے۔
    حقیقت میں برائ و اچھائی
    دن و رات
    نیک و بد
    شیطانی و رحمانی قوتیں ان میں کبھی اتحاد ھو نھیں سکتا۔
    یھ ایک ازل سے ابد تک ایک مسلسل جنگ ھے ۔جس کی آ خری منزل جنت یا دوزخ ھے۔

  • @latifchaudhry7844
    @latifchaudhry7844 2 роки тому +9

    I am proud of you sir.

  • @aheeeem7588
    @aheeeem7588 2 роки тому +9

    An honest human being Aashir Azeem

  • @ishtiaqkhan6888
    @ishtiaqkhan6888 Рік тому +2

    عاشر عظیم صاحب آپ جیسے لوگ پاکستان کا فخر ہیں إ

    • @maharharal3447
      @maharharal3447 4 місяці тому

      Fakhar ab canada main truck chalata hay

  • @imtiazanwar4140
    @imtiazanwar4140 Рік тому +5

    I am proud of you Ashir. Hats of to you.

  • @Mariazia879
    @Mariazia879 2 роки тому +10

    Great writer and actor

  • @cookingwithmrsbaig3193
    @cookingwithmrsbaig3193 2 роки тому +4

    I'm so happy, ashir Azeem ko dekhny ka boht Dil tha Yar thank you so much for this interview,

  • @Muhammadiqbal-tc1ex
    @Muhammadiqbal-tc1ex 2 роки тому +5

    sir Ashir azeem is great man.i like him very well.Sir is performer.i salute him

  • @Rarepeople123
    @Rarepeople123 2 роки тому +5

    Great Pakistani and great man.love you sir ,,we miss you sir

  • @mrfootball4574
    @mrfootball4574 Рік тому +4

    Lots of love and respect for Ashir bhai from Ireland ❤

  • @azlanameer4912
    @azlanameer4912 2 роки тому +10

    عاشر عظیم نہ کہیے "بہت عظیم" سب سے عظیم" کہیے۔ 😍

  • @rabiaafaq8371
    @rabiaafaq8371 2 роки тому +6

    I really respect this person from the core of my heart

  • @HussainAlvi786
    @HussainAlvi786 2 роки тому +3

    Ashir Azeem you are really great person all Pakistani proud to you
    Love you ❤️😘

  • @Gamdun
    @Gamdun Рік тому +3

    I still remember meeting & talking with Sir Ashir. He is such a nice & humble person.

  • @fasalakbar245
    @fasalakbar245 Рік тому +3

    When u think being parents than u have to make tuff decisions,love you sir we Pakistani love u

  • @hindukushfantasies5595
    @hindukushfantasies5595 Рік тому

    عاشر عظیم سر پاکستان کو ضرورت ہے آپ جیسے آفیسرز کی💔😢
    اللہ پاک ہمارے ملک کو غاصبوں سے نجات دلائے 😭💔آمین ثمہ آمین

  • @sadafather2710
    @sadafather2710 2 роки тому +3

    No doubt, Asher azeem is a very honest Man, zbrdst, good job 👍❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤

  • @ShaheenInam
    @ShaheenInam 29 днів тому +1

    مالک فلم ایک فینٹاسٹک فلم ہالی سے بڑھ کر

  • @technicaltv4418
    @technicaltv4418 2 роки тому +5

    I really proud of you aahir sir

  • @saleet1000
    @saleet1000 2 місяці тому +1

    Never seen someone so taleneted and dil sa pakistan k lia souchnay wala❤️❤️❤️

  • @mauroofsultan6887
    @mauroofsultan6887 2 роки тому +1

    In Pakistan people take full advantage of high post offer for unjust favours

  • @zabarpakistanofficialchann1801
    @zabarpakistanofficialchann1801 4 місяці тому

    Ashir Azeem translated the feelings of Awam of Pakistan in Dhuwan and his Movie . that is not a flopped movie . it was blowing cover away from izzatdar badmashia of Pakistan , that badmashia got roasted through that movie . they reacted on the truth . Lot of ❤ fir Ashir Azeem from Islamabad .
    میں پاکستان کا شہری پاکستان کامالک ہوں ۔ 🇵🇰

  • @zaheerg4953
    @zaheerg4953 2 роки тому +1

    عاشر عظیم اپنے نام کی طرح واقع عظیم انسان ہیں۔۔میں نے انکی فلم دیکھی ہے۔۔۔جن لوگوں نے انکی فلم کو ریلیز ہونے میں کردار ادا کیا وہ بہت گھٹیا تھا۔۔۔انپر خدا کا غضب ہو

  • @nasreenimran9597
    @nasreenimran9597 2 роки тому +11

    All of us proud of you Ashir Azeem

  • @abdullahpurewalgmail
    @abdullahpurewalgmail 2 роки тому +22

    How inspiring and lovely person is Ashir Azeem👌🏻👍

  • @razzakabdul7462
    @razzakabdul7462 Рік тому +1

    I was wondering about ur whereabouts, MASHA ALLAH, I see u after Long Long years of disappearance, Loved ur Quetta drama, as well the banned movie, u really did send a clear msg to The corrupt politicians n Mafia on Pakistan soil. Ur always a part of Us as well ur SOIL. Love n blessing's to u n ur family. Salaams bro hat's off to ur effort's.

  • @amharbalproductspakistan881
    @amharbalproductspakistan881 15 днів тому

    عاشر عظیم پاکستان کا انمول سرمایہ تھا اس کو اس جیسے پاکستان کے بیٹوں کو پاکستان کی کرپٹ اسٹیبلشمنٹ نے اتنا تنگ پریشان کیا کہ یہ پاکستان کو ہی چھوڑ گئے کیونکہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ پاکستان کی بھلائی اور ترقی چاھتی ہی نہیں........ اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ باد....

  • @mariyamandmubashira457
    @mariyamandmubashira457 Рік тому +1

    Ashar Azeem Saheb please do your projects from Canada. Like Shrek movie which nobody taking for Screening but it was release on Social Media. We all will be waiting for your projects on Pakistan

  • @mashalkhan7419
    @mashalkhan7419 2 роки тому +2

    This is our badluck that we have lost one of the God given talented person. I must say that this is the badluck of my country also. Our system is design to through out the honest and sincere people out of the country.

  • @newsocial1658
    @newsocial1658 2 роки тому +5

    He’s my childhood hero ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @ai8438
    @ai8438 Рік тому +2

    It hurts! It really hurts to hear such stories, and there are many that I personally know of talented people leaving, and welcomed by other countries who take full benefit of that talent .
    You can't put a price on foolishness! I think Asher nailed it when he said that we choose leaders that have no personal stakes in pakistan.

  • @NS-vz2rx
    @NS-vz2rx Рік тому +1

    عیسائی مذھب سے تعلق رکھنے والا عاشر عظیم گِل 1989 کے CSS کے 16th کامن یعنی بیچ میں بلوچستان کے ڈومیسائل پہ محکمہ ڈاک خانہ گروپ میں سلیکٹ ہوا تھا ۔۔۔۔
    بلوچستان کا میرٹ بہت نچلے درجے پہ ہوتا ہے کیونکہ امیدوار کم کم ہوتے ہیں اور پاس بھی کم ہوتے ہیں ۔۔۔ گو کہ بلوچستان کی بلحاظ ابادی سیٹیں بھی کم ہوتی ہیں ۔۔۔
    پھر وطنِ عزیز کی خدمت کے جذبوں سے لاچار ہو کر عاشر عظیم گِل نے CSS کا دوبارہ امتحان پاس کیا اور کسٹمز گروپ میں آ گیا ۔۔۔۔ اور پھر بعد میں جیسا کہ ہوتا ہے "ذاتی ترقی" ملک کی خدمات پہ حاوی ھو گئی اور بالآخر پکڑ دھکڑ کے ڈر سے سب خاندان بھائی بہنوں کے ھمراہ کینیڈا بھاگ گیا ۔۔۔ پکڑ دھکڑ کسٹمز کی نوکریوں میں معمول ہے ۔۔۔۔۔ جس محکمے میں روپے ہیسے کی ریل پیل ہو وہاں کسٹمز جیسے محکمے میں معطلی معمول ہوتی ہے ۔۔۔۔
    حالانکہ اس ملک کی محمکہ ڈاکخانہ جات میں بھی خدمت ہو سکتی تھی مگر جو مزے ششکے نخرے وخرے ٹخرے کسٹمز میں ہیں وہ غریب غربا کے محکمے ڈاک میں کہاں ۔۔۔۔ !!!!
    اج ہر دوسرے دن موصوف کو وطن کی خدمت کا ہیضہ ہوتا ہے اور وطنیت کے دکھ کے مروڑ اٹھتے ہیں ۔۔۔ اور بار بار اٹھتے ہیں ۔۔۔ لگاتار اٹھتے ہیں ۔۔۔ مسلسل اٹھتے ہیں اور ہر بار اٹھتے ہیں ۔۔۔۔
    ۔۔
    ۔۔
    ۔۔

  • @salmanrais6596
    @salmanrais6596 Рік тому +1

    Ashar I watched your drama Dohaa. The story the direction and the performance you and all are extra ordinary. Above all in every department you are excellent. It's a big loss that you left country. Hope you have a good life in future and continue the sprit you have and very few have this

  • @naimmirza1335
    @naimmirza1335 Рік тому +2

    For Mr. and Mrs. Ashir Azeem⚘🌹❤💞💝🇵🇰

  • @ashdaqahmed5780
    @ashdaqahmed5780 Рік тому +1

    Ashir azeem bahi ap Jase log as mare or ap ke Pakistan ka ashsa ho Abe Pakistan azde ke traf ja rha ha InshaAllah ap Jase logo ke mare mulk ko zarorat ha or rhe gy miss you sir love you so much

  • @nayyarshaikh1254
    @nayyarshaikh1254 Рік тому

    We all love you Aashir! Hum sab ki yahi haalat hay Pakistan main bus ho giee.jab Sahi nahi ker suktey to mulk hi shor dain.آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے۔

  • @fathay-le9py
    @fathay-le9py 3 місяці тому +1

    aslam aliqum sir ashair azeem ap ka drama dhowa ka bat ha mara dil chata h ka m ap ka hat chom lo 💕💕💕❤

  • @MuhammadSaleem-rq9eh
    @MuhammadSaleem-rq9eh Рік тому

    یہ خطہ شروع سے انگریزوں اور ولندیزیوں کے زیر تسلط رہا ہے۔
    اب بھی ۔ مہرے مسلط کیئے جاتے اور تجربات کئے جاتے ہیں۔
    تجربات کے نتائج آپ کے سامنے ہیں۔
    امیر لوگ انہیں طاقتوروں کے مہرے ہیں۔
    جو عوام پر حکمرانی کرتے ہیں

  • @aaronnawaz5219
    @aaronnawaz5219 2 роки тому +2

    Aashir sir, you are one of the purest men in pakistan... Lots of prayers for you..

  • @mahparakokab9672
    @mahparakokab9672 Рік тому

    پاکستانی عوام آپ سے٪ 100 !) اتفاق کرتے ہیں اور آپ کے درد کو سمجھتے ہیں المیہ یہ ہے کہ یہ بیماری کینسر کی طرح پورے معاشرے میں پھیل چکی ہے. کاش اللہ کی طرف سے کوئی مدد آجائے اور ہمیں اس شیطانی جال سے نکال لے

  • @zahidmalik9944
    @zahidmalik9944 Місяць тому

    عاشر جیسے لوگ ھیی مگر میری آپ کی طرح گھر بیٹھ کر لائق دیتے ھیی ۔ اور مطمئن ھوجاتے ھیی ۔
    یہ بھی بہت ھے ۔ کہ ضمیر ذندہ ھے مگر رسی سے کس کے باندھا ھوا ھے۔

  • @naveedsalusaharif1877
    @naveedsalusaharif1877 Рік тому

    اسلام علیکم ۔عاشر بھائی آپ میرے پسندیدہ لوگوں میں سے ہیں ۔اور اپکی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں ۔اور انشاللہ یہ گھٹیا نظام بدلے گا۔اور آپ جلد اپنے ملک آئین گے

  • @anaapshanaap5277
    @anaapshanaap5277 2 роки тому +2

    Ashir sir May you live long Aameen

  • @albertmassey8529
    @albertmassey8529 Рік тому +2

    Great couple
    Stay healthy and blessed

  • @mohmmadhanif-ud7eb
    @mohmmadhanif-ud7eb Місяць тому

    عاشر عظیم صاحب میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں آپ بہت مربوط آدمی ھیں پھر سلام پیش کرتا ہوں

  • @eshratmehmood5587
    @eshratmehmood5587 Рік тому

    میاں بیوی کو اسلامی حدود میں رہتے ہوئے ایک دوسرے کے حقوق بمطابق اسلام کے چلنا چاہیے معمولات زندگی کو جب ہر چیز ہر بات دائرہ اسلام میں ہوگی تو خوشیاں ہی خوشیاں ہونگی میاں بیوی کو ایک دوسرے پر مسلط نہیں ایک دوسرے کے لباس کے مانند ہونا چاہیے

  • @MuhammadAli-ed7jp
    @MuhammadAli-ed7jp Рік тому

    بہت افسوس ہوتا ہے جب کوئی ہمارے ملک کو کرپٹ ملک کہتا مگر کیا کریں حقیقت ہی یہی ہے دنیا کے مسلمانوں کا اخری سہارا پاکستان کرپشن میں ٹاپ پر ہے اسلام کے نام پر بننے والا ملک اج تباہی کے کنارے پر کس سے گلا کریں اپنے ہی مسلمانوں نے چند کوڑیوں سکوں کے ئے اس کو بیچ دیا اللہ کو بعد ہمارا اخری سہارہ پاک آرمی کو بھی آج لوگ شک کی نگاہ سے دیکھا جا تا ہے جب ہم بچپن میں 23مارچ کی پریڈ دیکھتے تھے تو ایک عجیب جزبہ پیدا ہوتا تھا خاص کر جب ssg کا دستہ گزرتا تھا آج وہ مزہ نہیں یا تو ہماری عمر کا تقاضہ ہے یا واقعی یہ سچ اللہ بہتر جانتا ہے

  • @ishtiaqkhan6888
    @ishtiaqkhan6888 Рік тому

    محترمہ عارفہ صاحبہ عاشر صاحب سےہماری طرف سے درخواست کریں کہ اس فلم کو کینیڈا سے ریلیز کریں۔

  • @shahzulkifalzulkifal5641
    @shahzulkifalzulkifal5641 2 роки тому +2

    we need you 'and your more dramas

  • @LifewithHusna
    @LifewithHusna 2 роки тому +2

    What a lovely program specially the lady conducting interview. Grace. Ashar azeem khoobsorat soch n kirdar wala pakistani hai .

  • @sanabalchannel4822
    @sanabalchannel4822 Рік тому

    میرا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنھوں نے مالک فلم تھیٹر میں دیکھی ہے،
    اور اس فلم کی نیچرل ہونے اور کامیاب ہونے یہ ثبوت کافی ہے کہ اس پر پابندی عائد کر دی گئ، اور اس ملک نے ایک ہیرو کو خود سے جدا کردیا۔۔۔

  • @mpavoiceofminorties
    @mpavoiceofminorties 4 місяці тому

    اقلیتیں اس وقت جمہوری قوتوں کی سیاسی غلامی میں ہیں
    اگر ہم برابر کے شہری ہیں تو ہمیں اسمبلیوں میں برابر بیٹھنے کا موقع دیا جائے سلیکشن نہیں الیکشن سے ہمارے نمائندے ہمیں خود منتخب کرنے کا حق دیا جائے ،
    بانی و چیئرمین یعقوب شریف گل کے اس نعرے کے ساتھ
    اقلیتوں کو عزت دو.
    میرا ووٹ میری مرضی

  • @ahrarhussaing
    @ahrarhussaing Рік тому

    عاشر بھائی کی فلم ناکام نہیں ہوئی ۔۔۔۔اس فلم کا اثر ذرا دیر سے ہو رہا ہے۔۔ہم لوگوں کی وجہ سے فلم کامیاب یا ناکام ہوتی ہے۔۔۔اور مالک فلم تو ابھی شروع ہوئی ہے۔۔۔

  • @mohammadarshad5878
    @mohammadarshad5878 Рік тому +1

    A great man in every aspect.
    Regards engineer arshad dha

  • @abdulhafeezkhan9689
    @abdulhafeezkhan9689 2 роки тому

    آسان لفظوں میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں رہنے والا ایک عام آدمی، ، دراصل کرمنلز کے بیچ رہ رہا ہے،، یہ کرمنلز اس کے چاروں طرف ہیں، اور وہ کسی بھی وقت انکے ہتھے چڑھ سکتا ہے، یا چڑھ چکا ہوتا ہے،، یہ کرمنلز نیچے سے لیکر اوپر تک ہر ادارے میں ہیں،،

  • @shahnazshahnaz206
    @shahnazshahnaz206 Рік тому

    سر میں آپ کو سلام کرتی ہوں ملک بہت اچھی سٹوری تھی اللہ کرے پاکستان کے حلات جلد ٹھیک ہوں اور آپ واپس آجائیں اس ملک کو آپ جیسے لوگوں کی بہت زرورت ہے

  • @muhammadsadaanmalik931
    @muhammadsadaanmalik931 Рік тому

    اللہ پاک عاشر بھائی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @multiskillsbyakbar
    @multiskillsbyakbar Рік тому

    الله سے دعا ہے کہ وہ عاشر بھائی کو اپنی امان میں رکھے۔
    بات یہ ہے کی جن آفیسرز کو ایمانداری کا کیڑا تنگ کرتا ہے نہ تو پھر فوج اس کے کیڑے کو نکالتی ہے کیونکہ وہ کیڑا فوجی جرنیلوں کو اور گریڈ 20 اور اوپر والوں کو وہ کیڑا نہیں مانتا۔
    عاشر بھائی کا بھی یہی گناہ کبیرہ ہے اس لئے وہ ان سے ہضم نہیں ہوئے اور اپنے اس کیڑے کی انیوں نے حفاظت کی۔
    میری دعا ہے کی پاکستان کے 23/24 کروڑ ہجوم کو بھی یہ کیڑا اپنے اندر ہیدا کرنے کی جرائت پیدا ہو تو عاشر بھائی جیسا ٹیلنٹ دوسرے ملک جا کر ٹرک نہ چلائے۔

  • @naeemharry413
    @naeemharry413 Рік тому

    آشر عظیم اگر ان ڈیا میں ھوتا تو یہ وھاں کا ہیرو بوتا، اور اگر کینیڈا میں وہ کام کیے ھوتے جو پاکستان میں کئے تو اس کا اعزازات سے لاد دیتے۔

  • @hareemahmad5058
    @hareemahmad5058 3 місяці тому +1

    Very Nice Couple ❤

  • @swaad6954
    @swaad6954 Рік тому +1

    Ashir sahib is a great person mash Allah

  • @munajaat2228
    @munajaat2228 Місяць тому

    I respect you since that time when I saw دھواں

  • @khawartabassam87
    @khawartabassam87 2 роки тому +1

    Ashir bhai u r our hero, real hero, ur type of officer v need, v love u and pray for you And ur family,

  • @faisalshahzad7837
    @faisalshahzad7837 Рік тому +1

    why ashir azeem is so motivate and encouraged, just because of his wife. such a brave and cooperative wife😍

  • @foyc3420
    @foyc3420 Рік тому

    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ، بلاشبہ پاکستان کو آپ کی اشد ضرورت ہے

  • @bilalhussain2607
    @bilalhussain2607 2 роки тому +2

    Love you Aashir bhai...❤🇵🇰❤

  • @qamariqbalqamar2505
    @qamariqbalqamar2505 2 роки тому +1

    Pakistan has produced jewel like Ashir Azeem. But unfortunately Pakistan lost jewels like him, I quote Founder of the nation Pakistan, " I HAVE RUSTED COINS IN MY POCKET ". HE WAS referring the Feudal Lords . These rusted coins who & their elders didn't face live firing, Baton charge & tear gas, are still in governing politicians in changed faces. Pakistan urgently needs Major Surgery. Other wise God Bless Pakistan. A humble demoralised Pakistani

  • @studentsactivities8899
    @studentsactivities8899 2 роки тому +2

    Great person, great actor Ashir

  • @sufiyanroohan8918
    @sufiyanroohan8918 2 роки тому +1

    You are a nice person and u perfom a good project and film and issues very nice sir we are proud of u