اللہ تعالیٰ حضرت دامت برکاتہم العالیہ کے سایہ عاطفت کو ہم نا اہلوں پر صحت و عافیت کے ساتھ تا دیر قائم ودائم رکھے آمین یارب العالمین وصلی اللہ تعالیٰ علی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اس چینل کے ذمہ داران سے بہت ہی مودبانہ وعاجزانہ طور سے بندہ درخواست کرتا ہے کہ اس خیر کے کام کو اپنے لیے ذخیرہ آخرت سمجھ کر روزانہ کے اسباق اپلوڈ کریں تاکہ اکابر دیوبند کے علوم سے ہر خاص و عام استفادہ کرے.
ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ پاک مفتی صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ پاک مفتی صاحب کو کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین
يہ سلسلہ پابندی کے ساتھ جاری رکھاجائے تاکہ دنیا بھر میں پھیلے محب دار العلوم دیوبند آور ابنائے دار العلوم قدیم و جدید مستفید ہوں اللہ شیخ الحدیث کو لمبی عمر صحت و عافیت کے ساتھ عطاء فرمائے
اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ ہم مسلمانوں پر تا دیر قائم فرمائے اور ہم سب کو حضرت کے درس سے استفادے کی توفیق عطا فرمائے. اگر ممکن ہو تو حضرت کے درس کا یہ سلسلہ جاری رکھا جائے ،تاکہ ہر خاص و عام آپ کے درس سے استفادہ کرسکے جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء.
کاش کہ حضرت کا روزانہ کا درس اپلوڈ کیا جائے تو دنیا بھر کے طالب علموں کو استفادہ کا موقع ملتا..... گزارش ہیکہ اس کو کیا جائے خاکپائے محدثین محمد ریحان الحنفی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ماشاءاللہ نہایت عمدہ ہم سب پر احسان فرما کر حضرت کے درس بخاری کو روزانہ بھیجنے کی زحمت گوارہ فرمائیں انتہائی مہربانی ہوگی والسلام خاکپائے علماء دیوبند
بخاری شریف کا مکمل نام شیخ عبد الفتاح رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت مفتی سعید سعید پالنپوری رحمۃ اللہ علیہ نے تحفة القاری میں " الجامع المسند الصحیح المختصر من امور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وسننہ وایامہ " لکھا ھے۔
Ma sha Allah Hazrat amar prio ustad Jdio ami madrashar chatro noi Keu jdi hazrater sobgulo dars audio kre youtube e diten tahle ami onek onek upokrito htam
ماشا اللہ کیا خوب درس ہے ۔پہلی بار ان چیزوں کا پتہ چلا۔ جس بندے نے یہ رکا ڈ کیا اور youtube پر چڈھایا ان سے گزارش ہےکہ اسی طرح کیا کرے آپ کو اللہ اجر دیگا۔ساتھ میں 1,2,3 وغیرہ نمبر لگایا کرے۔
اگر مفتی صاحب کا روزآنہ کا سبق آجائے تو بڑی مہربانی ہوگی اس لیے کہ سارے تشنگانِ علوم نبوت وہاں نہیں پہنچ سکتے کم از کم ریکارڈ ہی سن لے بڑی مہربانی ہوگی اللہ آپ کے لیے آسانی کا معاملہ فرماے
Masha Allah hajratul ustad damat barkatu hum
بہت عمدہ ماشاءاللہ۔
اللہ تعالیٰ حضرت دامت برکاتہم العالیہ کے سایہ عاطفت کو ہم نا اہلوں پر صحت و عافیت کے ساتھ تا دیر قائم ودائم رکھے آمین یارب العالمین وصلی اللہ تعالیٰ علی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
الله اکبر فلله الحمد
اللہ تعالٰی علماء کرام کا سایہ ھمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثم امین
Allah aap ko salamat rakhe
یہ سلسلہ بہت عمدہ اور درس خوب صاف بھی ہے۔
اس چینل کے ذمہ داران سے بہت ہی مودبانہ وعاجزانہ طور سے بندہ درخواست کرتا ہے کہ اس خیر کے کام کو اپنے لیے ذخیرہ آخرت سمجھ کر روزانہ کے اسباق اپلوڈ کریں تاکہ اکابر دیوبند کے علوم سے ہر خاص و عام استفادہ کرے.
اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ حضرت دامت برکاتہم کی عمر میں برکت عطاء فرمائے اور حضرت کی فیض کو پوری دنیا میں عام فرمائے آمین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ ہمارے حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کو تمام شرور و فتن سے حفاظت فرمائے آمین
اللہ تعالی حضرت کاسایہ ہمارے سروں پرتادیر عافیت کے ساتھ قائم رکھے
ماشاءاللہ بہت خوب
صلی اللہ علیہ وسلم
Mashallah Allah Hazrat ky saye ko ta der qaim rakhy
اللہ تعالی حضرت کو صحت و عافیت سے نواز ے
ماشااللہ اللہ لمبی عمر میں دراز عطا کرے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
اللہ تعالیٰ حضرت کی علمی خدمات کو قبول فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
الحمدللہ حضرت مہتمم صاحب سے ترمذی شریف جلد اول پڑھنے کا شرف حاصل ہے ۔ عبداللہ شرافت شاہرومی
ماشاءالله سبحان اللهالحَمْد للهْالله اكبر
جزاک اللہ خیرا
یہ سلسہ پورے سال جاری رکھا جائے تاکہ ہم ابناء دارالعلوم بھی اپنے اپنےمقامات پر رہکر حضرت سے استفادہ کر سکیں
Ji
بہت اچھا ھوگا
ماشاء اللہ بہت خوب جناب.
اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
mashaallah
الحمدللہ حضرت مھتمم صاحب دامت برکاتھم سے ترمذی شریف کتاب النکاح سے پڑھنے کا موقع ملاہے
ماشاءاللہ
حضرت مہتمم صاحب،حضرت شیخ ،حضرت سہارنپوری ،حضرت بڈھانوی ,شاہ اسحاق ،شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نوراللہ مرقدہ
کتنا نورانی ، روحانی ،عرفانی ،پاکیزہ ، سلسلہ ہے اللہ اسکو تاقیامت باقی رکھے آمین
شاہ اسحاق کے بعد شاہ عبدالعزیز صاحب کا نام رہ گیا
جزاک اللہ خیرا,بارک اللہ فی علمک وعمرک وحسن عبادتک
درس کا یہ سلسلہ اگر جاری رہے تو بہت اچھا
ماشاءاللہ اللہم زد فزد 🌷🥀❤️❤️❤️🥀❤️❤️🥀❤️🥀❤️🥀❤️❤️❤️❤️🥀🌷🌺🌺🌹
أدام الله بركاتكم علينا، سلمكم الله من النوائب يا شيخنا المكرم
ماشاءاللہ حضرت دامت برکاتہم کا علم تو ہے ہی باکمال لیکن زبان اس قدر صاف ہے کی لفظ بہ لفظ سمجھ آتا ہے اور دل و دماغ میں اترتی ہے بات
اللہ تعالیٰ صحت و عافیت کے ساتھ حضرت کی عمر کو دراز فرمائے ،آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوب۔ اللّٰہ جل شانہ حضرت کا سایہ قائم رکھے۔ آمین
ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ پاک مفتی صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ پاک مفتی صاحب کو کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین
❤️❤️❤️
اس سلسلے کو رب تعالیٰ کی توفیق سے مکمل جاری رکھیں تاکہ ہم ابنائے دارالعلوم دیوبند
مستفید و مستفیض ہو سکیں
جزاک اللّہ تعالیٰ فی دارین
ماشاءاللہ ♥️
Allah umar men barkat ata karai
اللہ تعالی حضرت الاستاذ کی عمر میں خیریت عافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
يہ سلسلہ پابندی کے ساتھ جاری رکھاجائے تاکہ دنیا بھر میں پھیلے محب دار العلوم دیوبند آور ابنائے دار العلوم قدیم و جدید مستفید ہوں اللہ شیخ الحدیث کو لمبی عمر صحت و عافیت کے ساتھ عطاء فرمائے
سبحان اللہ..!
Masha Allah 🌹
ماشاءاللہ
Masha Allah. Allah Hajrt K umr me barkat de. Ameen.
بارك الله في عمره وعلمه...
ماشأاﷲ
اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ ہم مسلمانوں پر تا دیر قائم فرمائے اور ہم سب کو حضرت کے درس سے استفادے کی توفیق عطا فرمائے.
اگر ممکن ہو تو حضرت کے درس کا یہ سلسلہ جاری رکھا جائے ،تاکہ ہر خاص و عام آپ کے درس سے استفادہ کرسکے
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء.
ماشااللہ بہت عمدہ کلام اور لاجواب انداز کیا کہنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ کو نظر بد سے بچائے اور مزید ترقیات سے نوازے ۔۔۔۔۔۔
ماشاء الله
ماشاء اللہ اطال اللہ عمر ک
ماشاءاللہ
بہت عمدہ
احسنت ما ألقيت من الدرس. أتمنى المزيد. جزاك الله خيرا بارك الله فيكم.
کاش کہ حضرت کا روزانہ کا درس اپلوڈ کیا جائے تو دنیا بھر کے طالب علموں کو استفادہ کا موقع ملتا.....
گزارش ہیکہ اس کو کیا جائے
خاکپائے محدثین
محمد ریحان الحنفی
میں حضرت الاستاذ کی درس کے منتظر رہوں گا
Mufti sahebke sare dars Dalen mughe sunna hai
Masallah
ماشاء اللہ۔ بہت عمدہ تدریس بخاری۔ اطال اللہ بقاءکم وادام ظلکم۔ اظہار عالم ندوی نعمانی۔
ماشاء اللہ تعالی
أطال اللہ تالی عمرہ وبارک فیہ
Aameen
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ از راہ کرم روزانہ کا درس بخاری اپلوڈ فرمائیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ماشاءاللہ نہایت عمدہ
ہم سب پر احسان فرما کر حضرت کے درس بخاری کو روزانہ بھیجنے کی زحمت گوارہ فرمائیں
انتہائی مہربانی ہوگی
والسلام
خاکپائے علماء دیوبند
کاش مفتی سعید صاحب پالن پوری رح کے دروس کو بھی ریکارڈ کیا جاتا
حضرت مفتی سعید صاحب رحمۃاللہ علیہ کے دروس بخاری تحفۃالقاری نامی بخاری کی شرح میں موجود ہیں وہیں ملاحظہ فرمائیں
یہ کتاب حضرت ہی کے دروس کا مجموعہ ہے.
السلام علیکم اسی طرح روزانہ کا درس یوٹوپ پرڈالین بڑی نوازش ہوگی
بخاری شریف کا مکمل نام شیخ عبد الفتاح رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت مفتی سعید سعید پالنپوری رحمۃ اللہ علیہ نے تحفة القاری میں " الجامع المسند الصحیح المختصر من امور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وسننہ وایامہ " لکھا ھے۔
ماشااللہ بہت خوب
اللھم زد فزد
اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطاء فرماے آمین۔از طیب سھارنپوری
Please upload his All daroos🙏
دوسرا سبق بھی ہے حضرت کا
اگر روزانہ کا سبق رکارڈ کرکے اپلوڈ کردیاجاے تو بہت اچھا ہوگا۔
از طیب سھارنپوری
Ma sha Allah
Hazrat amar prio ustad
Jdio ami madrashar chatro noi
Keu jdi hazrater sobgulo dars audio kre youtube e diten tahle ami onek onek upokrito htam
بھائی بات درمیان میں ہی رہ گئی
آئندہ اِس سلسلے کو جاری رکھیں
اور مکمل سبق اپلوڈ کریں
جزاک اللہ خیرا
تمام دروس ریکارڈ کریں
حضرت کے دروس کا یہ سلسلہ روزانہ یوٹیوب پر اپلوڈ کیا جائے
روزانہ بخاری شریف کا درس یوٹوپ پر ڈال دیا جائے تو اچھا رہے گا دوسرے لوگ بھی فائدہ اٹھا سکے
ماشاء اللہ!
اگر اسی طرح تمام اسباق اپلوڈ کیے جائیں تو مفید اور بہتر رہے گا۔
درس کا سلسلہ جاری کیا جائے
تسلسل جاری رکھا جائے جزاکم اللہ خیرا
ماشا اللہ کیا خوب درس ہے ۔پہلی بار ان چیزوں کا پتہ چلا۔
جس بندے نے یہ رکا ڈ کیا اور youtube پر چڈھایا ان سے گزارش ہےکہ اسی طرح کیا کرے آپ کو اللہ اجر دیگا۔ساتھ میں 1,2,3 وغیرہ نمبر لگایا کرے۔
ہرسبق کو اپلوڈ کیاجاے توبہترہوگا
Hazrat ka rozana sabaq dalna molana
آواز تھوڑی اور صاف کیجئے
اگر مفتی صاحب کا روزآنہ کا سبق آجائے تو بڑی مہربانی ہوگی
اس لیے کہ سارے تشنگانِ علوم نبوت وہاں نہیں پہنچ سکتے کم از کم ریکارڈ ہی سن لے بڑی مہربانی ہوگی اللہ آپ کے لیے آسانی کا معاملہ فرماے
Mashallah
مسند احمد
مسندحمیدی
Kiya yeh channel hazrat ka zati hai ya hazrat ki sarprasti mein hai
سرپرستی میں
مشکوةشریف پڑھے ہوئے تقریباً دوسال ہونے کو ہے اور وہ سب لاک ڈاؤن کے نظر ہوچکے ہیں
تعجب ہے دورہ کے طلبا پر پورے سال دارالحدیث میں عبارت سنتے رہتے ہیں لیکن ان کو اب تک دار العلوم میں بخاری کی عبارت کا طریقہ معلوم نہیں ہوا
مسلم شریف جامع کتاب نہیں ہے ۔ اسکا وجہ علماء دین جانتے ہیں ۔
اللہ تعالٰی علماء کرام کا سایہ ھمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثم آمین
اللہ تعالی حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ❤️
Masha Allah
ماشاءاللہ
ماشاء الله
Masha Allah
ماشاءاللہ
ماشاء الله تعالى
ماشاءاللہ
ماشاء الله