Difference between Javed Ghamidi thoughts and the traditional Scholars thoughts | Al Mawrid Canada

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 лис 2023
  • Difference between Javed Ghamidi thoughts and the traditional Scholars thoughts | Al Mawrid Canada
    Please Subscribe
    youtube.com/@al-mawridinstitu...
    Al Mawrid Institute Canada website: almawridinstitute.ca/
    Donate to Al Mawrid Institute Canada: - almawridinstitute.ca/general-...
    E-Transfer: donate@almawridinstitute.ca
    Link to buy books: almawridinstitute.ca/books/

КОМЕНТАРІ • 24

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому +3

    اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب کی کوشش قبول فرمائے آمین یارب العالمین

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому +1

    اللّٰہ تعالیٰ ہی کی توفیق سے نیک کام ہوتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہمیں نیکیوں کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому +1

    جزاکم اللّٰہ خیراً کثیرا 🎉

  • @fabianfabian245
    @fabianfabian245 7 місяців тому +4

    Ghamdi Sahaab a Great personality, because of him we got understand in a best way to Islam ❤❤

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому +1

    اللّٰہ تعالیٰ ہمارا ایمان قبول فرمائے آمین یارب العالمین

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому

    اللّٰہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو ہدایت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому

    اللّٰہ تعالیٰ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی آمت میں اتحاد و اتفاق پیدا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 7 місяців тому

    یہ دین جو ھم تک پہنچا ھے سنت بھی ھے حدیث بھی ھے

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому

    اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں دین اسلام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому +2

    آج کل کے دور میں برائی نہ کرنا بھی نیکی ہے یعنی گناہ سے باز رہنا بھی نیکی ہے

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому

    اللّٰہ تعالیٰ ہم مسلمانوں پر رحم فرمائے آمین یارب العالمین

  • @khateebahmad6738
    @khateebahmad6738 7 місяців тому

    ZubhaanAllah

  • @sarfarazghani6570
    @sarfarazghani6570 7 місяців тому

    Great ghamdi sb

  • @SaqibAli-1989
    @SaqibAli-1989 8 місяців тому

    Jazakallah

  • @syedjawadmanzoor6492
    @syedjawadmanzoor6492 7 місяців тому

    آپ بہت رعایت کر رھے ھیں یہ اختلافات اتنی صدیوں میں صرف بھول پن میں سچ سمجھتے نہیں ھوسکتے۔اور اختلافات بھی معمولی نہیں بنیادی (احکامات تک میں ) باتوں میں بھی ھیں۔

    • @zohraimam6597
      @zohraimam6597 7 місяців тому

      اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں جب تک ہم سب اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں گے ہدایت پر رہیں گے

  • @karamullahbhalai9529
    @karamullahbhalai9529 8 місяців тому

    Hazrt ibraheem se pehly hr qom me nabi bheje or un ke sath kitab??? Kon c kitab???

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому

    درود ابرہیم پڑھتے رہا کریں کہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ہم پر جو حق ہے اس حق کی ادائیگی میں کام آئے گا

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому

    مسلمان اگر متقی بننے کا ارادہ کر لے تو مسلمان کا یہ ارادہ ضرور اسے متقیوں میں شامل کرنے میں معاون ہو جائے گا انشاء اللّٰہ 🎉

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому

    اللّٰہ تعالیٰ کا دین واقعی آسان ہے اسے مولیوں کی دکانوں نے مشکل کر دیا ہے اللّٰہ تعالیٰ معاف فرمائے آمین

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 7 місяців тому

    چودہ سو سال کا بنا ٹریڈیشن آج کے حالات سے میل نہیں کھاتا بنیادپر اختلاف نہیں مگر دین کو بطور عمل لانے میں قانونی فرق کا جواز کس بنیاد پر ھے کیا علاقہ نسل ھے اگر کلچری فرق ھے تو تنوع ھے اسے مثبت لیا جاٸۓ اور کاٸنات میں جو فزیکل اور نیچرل تبدیلیاں آٸ ھیں انہیں ایڈریس کیا جاٸۓ جیسے جہاد ھے نبی کی زندگی کے جہاد اور آج کے جہاد میں فرق نہیں آگیا کیا جب نبی مکرم جزیرہ عرب میں آٸۓ تو واحد مسلمان تھے مگر آج پورا عرب مسلمان ھے تو کیا اس تبدیلی کو یوں ھی چوڑ دیا جاٸۓ اسپر غور نہ کیا جاٸۓ حالات نے جو نٸ کروٹ لی ھے اسے اگنور کردیا جاٸۓ عمل کی نوعیت یکسر بدل گٸ ھے ماحول وہ نہیں رھا تو کیا ھمیں کچھ تبدیل نہیں ھوناچاھیے وہ کیا میدان ھیں جہاں ھمیں تبدیلٕوں کی
    ضرورت ھے اسپر تو کوٸ بات نہی ھوتی بس وھی پرانی ڈگر ھے جسپر امت سرپٹ دوڑے جارھی ھے فرانس نے سیاسی انقلاب برپا کرکے نہ صرف معاشرت بدلی مزھب بھی بدل ڈالا خدا نخواسطہ ھمیں اسطرح کی صورت حال کا سامنا نہٕں مگر سوشل تبدیلی اور علم و حکمت میں اصلاحات کی بہر حال ضرورت ھے ایک ذھین تبدیی
    کی اشد ضرورت ھے

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому

    دو رنگی چھوڑ دے یک رنگ ہو جا 🎉

  • @AltafKhan-vy7hr
    @AltafKhan-vy7hr 7 місяців тому

    روایتی علماء کا کوی ایک طبقہ نہیں ہے ، متعین طور پر نام لے کر سوال کرنا چاہیے تھا ۔