گیلانی صاحب بہت شکریہ آپ نے اس قدر دشوار گزار پہاڑی راستے کو طے کیا اور ہمیں ماضی کے جھروکوں سے ایک دلچسپ اور خوبصورت تاریخ دیکھنے کو ملی ۔ جزاک اللّہ علیہ
اللہ تعالی آپکے اس ,, دماغی فتور,,کو قائم دائم بلکہ اورتوا نا رکھے تا کہ ہمیں بیٹھے بٹھائے محیر العقل جگہیں اور واقعات سے معلوم ہوتا رہے کہ گزشتہ دور میں کیسے کیسے پُرعزم انسان اس دنیا میں اپنی داستانیں چھوڑ گےء۔۔۔۔۔۔ذولفقار صاحب ۔۔ماشااللہ۔۔۔بہت ذبردست۔ شان دار۔۔۔
شاہ جی اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ وأمان میں رکھے اور صحت وتندروستی والی زندگی عطا فرمائے اور عمر دراز کرے 🌹 گریٹ پرسنیلٹی بہت ہی محنت سے ویڈیو اور معلومات آپ کی بہت اہلا ہوتیں ہیں جزاک اللہ 🇵🇰👍🌹
یہ بہت اھم معلومات ھیں ویسے اس تاریخی جگہ کے بارے میں بہت کم جانتی تھی آپ نے بہت اچھا کیا جو باقاعدہ آپ تاریخ بیان بھی کر رھے ھیں اور وڈیو کے ذریعہ تاریخی جگہیں دیکھ بھی رھے ھیں بہت اعلی اھم معلومات
@farwatahira7169 مجھے خوشی ہے کہ اس طرح مجھے آپ کی خدمت کا موقع مل رہا ہے اور دوسری جانب تاریخ کے حوالے سے میرا شوق بھی ہورا ہو رہا ہے۔ دعا کریں کہ اللہ مجھے مزید ہمت عطا فرمائے۔
محترم گیلانی صاحب، بلاشبہ آپ کے سبھی پروگرام بہت محنت اور دلچسپی کا مظہر ھوتے ھیں اور ٹیلہ جوگیاں کے بارے بھی بہت جامع اور تاریخ سے آگہی والا پروگرام ھے نہایت مشکور ھیں ۔۔۔۔باقی ھم نے تاریخ کو مٹانے کی اپنے طور تو بھر پور کوشش کی ھے لیکن شائید اللہ کو کچھ اور ھی منظور ھے 😊۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب 👍 سر آپ کی ہمت محنت اور لگن کی داد دینی پڑتی ہے اور جس انداز میں آپ منظر کشی کر تے ہیں یقین جانیے آنکھوں کے آگے سب منظر چلنے لگتے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں اس وقت اسی جگہ پر موجود ہوں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور زیادہ ہمت اور صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین 🌻
رھے نام اللہ کا ۔۔۔۔کیسی کیسی جگہیں ہیں جو تاریخ سے بھری ھوئ ھیں آپ بہت ھمت والے ہیں میں آپ کی تاریخی مقامات معلومات واقعات کی دل سے قدر کرتی ھوں آپ اتنی مشکلیں برداشت کرتے ہیں صرف ھم تک اھم تاریخی واقعات معلومات فراہم کرتے ہیں ھماری دعا اللہ آپ کو صحت اور ھمت عطا کرے آمین آمین آمین
واہ گلانی صاحب آپ نے پاکستان کے گمشدہ مقامات جاکر بہت مہنت سے ولاگ بنایا اچھا لگا اللہ آپکو اور حکمت دے تاکہ آپ اور بھی مقامات کو ایکسپوز کر سکیں آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
Salaam brother you are doing a wonderful job. Your videos will bring awareness among different communities about historical and religious palaces . If opened for international tourism it will bring name fame and wealth for Pakistan. Salaam and sat sri🙏 akal.
@sukhdevsingh295 Sat Sri Akal and thank you very much. Promotion of tourism is Government's domain but I'm satisfied from my job. Please remember me in your prayers.
Bahot Knowledgeable vedio hai shukriya saheb.Manzar bahot Didazeb hai Manzar hai. Dono Country k Crupt Hukmarano ne Historical Palaces ka Dil khol k satyanash kiya. Aisa lagta hai jaise in monument banane walo se in ki zaati Dushmani ho. Kyu in Toote khandaro k samne un Hukmarano k Alishan bungalow bhi Jhopdi se kam lagte hai. Har citizens ko mehsus ho jata hai jaise in Tarikhi muqamat se Dushmani Nikali gayi hai. Aap ki Mehnat aur Himmat ko salaam hai. Allah kare ye Tamam muqamat Renovation ho jaye. Half. Allah Nighehban. From BOMBAY MAHARASHTRA INDIA
Aap nay link send kiya tu abhi 2 videos watch ki han maray pass alfaaz he nahe han k aap nay MashaAllah boht aala aur lajawab coverage ki hay it is really remarkable and informative, aur jo history k waqyaat aap nay bayan kiyae han wo 1 knowledgeable he kr sakta hay aur Talaab ke jo akkasi aur history cover ki hay wo lajawab hay aap nay boht insaf k sath sub religion ko bayan kiya hay aap ka boht mashkoor hon Allah aap ko sada khush rakhay
بہت خوبصورت معلومات فراہم کی آ پ نے اور بہت افسوس بھی ہوا اپنے ارباب اختیار پر بےحس حکمران جو اپنے آ ج سے پیار نہیں کرتے تو ان کا حال بھی ایسا ہی ہوگا، مگر جیو دوست صحت کے ساتھ لمبی عمر پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
An eye opener vlog from great gilani sab....May Almighty give us the guts/sense to discover our potential rather than begging peanuts from world financial organisations....
Thank you once again for your efforts in showing us things we wouldn't see otherwise! Such a shame this masterpiece is not preserved at all...art and beauty belong to the whole world! Almighty God bless you
You are great person going so high to show us this great well which clearly believe to Almighty who listens those who Love only Almighty without any selfish interest
اسلام علیکم اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین باقی ھم سب ذمہ دار ہیں ٹہہ جوگی کی تاریخ کا مطالعہ کر رہا اس کے دو راستے ہیں جو جہلم کی طرف سے ھےاورایک اس دنیہ کی طرف چشم ھے اس میں شفاف ھے
Aslam o alikum bhae .Allah apko sehat tandrusti ata fermaye.ameen Bohattt he achi videos hain apki. Or bhae sahib hameri leadership ko khany sy fursaat ho tu wo shaid history ko dekh he ly .phely apny kam tu nimta lein .
Wa Alekum us Salam Videos pasand karnay aur duaon ka bohat shukriya. Aap ki mohabbat aur duaen hi mera sab kuch hen. Leadership k baray men aap ne jo kaha, main us se agree karta hon. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
Really great effort put in by you to create this video. It's difficult to climb 3200 feet in a row even for a young boy. Salute to your tireless efforts.
ماشاءاللہ گیلانی صاحب آپ نے بڑی مشکل اور محنت سے یہ ویڈیو بنائی ہے بہت خوبصورت ویڈیو اور تعمیر ہے کاش اکبر بادشاہ اس جگہ ایک مسجد بھی بنوا دیتا تو اللہ تعالٰی اس ٹلہ کو آباد کر دیتا مگر وہ اسلام سے بہت دور چلا گیا تھا۔بہر حال بہت اچھا ورثہ ہے
Thanks sir for sharing such historical places which we wouldnt be able to see otherwise.. As discussed in your Vlog, these historical places must be preserved from further distruction, cant we think for some private sources to lease out these places on agreement basis. It will not only generate revenue but also they will make it public place with some recreation ❤
All this can happen but for this our leaders will have to think in the spirit of national interest rather than personal interest. But unfortunately, this is not the only thing that happens in Pakistan. Thanks for concerns as well as comment. Stay blessed.
These places are so precious for Pakistan like a diamond but we people don't understand the historical and archeological significance of such a beautiful place that could be an amazing tourist attraction and bring monetary benefit for our country.
Jo insaan apne virse ki kadar nhi krte ,unki present aur future me kabhi kadar nhi hogi. Vo bhi bhula diye jaate hain Sat shri akaal ji from charhda panjab
بسم اللہ رحمان رحیم(ماشااللہ) استغفر اللہ (سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ) الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔ الصلاۃ وسلام علیک یا ال محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
جناب گیلانی صاحب ۔۔۔ اللہ پاک نے آپ بہت کچھ سے نوازہ ھے۔ آپ کیمرے کی آنکھ ھمین بہت کچھ دکھاتے ھین۔اور جب آپ اس پر تبصرہ کرتے ھین تو آپ لہجہ سخت ھوجاتا ھے ۔مجھے اندازہ ھے کہ یہ سب آپ کے اندر کے دکھ کے وجہ سے ھے۔کیونکہ آپ جہاں بھی جاتے ھین بہت کچھ اجڑا ھوا ھوتا ھے۔ مکاش آپ کو کچھ الگ سا دیکھنے کو ملتا ۔۔۔۔ جیسا کہ میں نے پہلے بھی عرض کی تھی اس علاقے میں میرا جانا ھوا مگر میں کار سرکار کے سلسلے میں گیا اور مجھے یہ پتہ نہیں کہ وہ مقام اس جگہ سے کتنا دور تھا۔ مگر اس کو بھی ٹیلہ جوگیان ھی کہتے تھے۔ سدا سلامت اور اباد رھین ۔
اپنے سخت لہجے پر معذرت چاہتا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ کوئی سلامت تاریخی جگہ بھی دیکھنے کو ملے۔ یہ ٹلہ جوگیاں کا دوسرا پارٹ ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ٹلہ جوگیاں کا تیسرا اور آخری پارٹ بھی دیکھیں۔ مجھے آپ کے تبصرے کا انتظار رہے گا۔ سلامت رہیں۔
waqi. ap ne itne theaz doup or itne ounchahe pe mashAllah. ha. waqihum ne. khayil kia hota tu aj. logoe ki. chashmea pe. ziyada acha lagta. yaqinain pani ki raha. patheroe sea ab b dakee ya. band ho gi ager wo koli jahe govt he ru pani. bahail ho b jahe ga or zindagi k ahsar. jant. ban jahe gea
اف کتنی دقت اور وقت سے یہ ولاگ بنایا ہے آج کل تو اتنی زحمت کون کرتا ہے ساتھ ہی تاریخ کا بیان مزہ آگیا اور زبان و بیان کی چاشنی زندہ باد دل جیت لیا
آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
Agr ye point abad ho gea to is ka credit ap k ley ho ga discovery to ap ne ke he weldon gelani jee.
الفاظ کا ایسا چناو کہ سن کے لگتا جیسے سب آنکھوں کے سامنے چل رہا... آپ کی ہمت محنت اور لگن کو سلام...
جزاک اللہ۔ خوش رہیں۔
Alhamdo Lillah AP NY humin ye sab btya. Bouht lawjawb work ap ka bóhut shukrya. Allah ap ko slamat rakhy .Ameen.
Allah aap ki duaon ko taseer bakhshay. Isi se himmat milti hai mujhay. Khush rahen.
گیلانی صاحب بہت شکریہ آپ نے اس قدر دشوار گزار پہاڑی راستے کو طے کیا اور ہمیں ماضی کے جھروکوں سے ایک دلچسپ اور خوبصورت تاریخ دیکھنے کو ملی ۔ جزاک اللّہ علیہ
ویڈیو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
اللہ تعالی آپکے اس ,, دماغی فتور,,کو قائم دائم بلکہ اورتوا نا رکھے تا کہ ہمیں بیٹھے بٹھائے محیر العقل جگہیں اور واقعات سے معلوم ہوتا رہے کہ گزشتہ دور میں کیسے کیسے پُرعزم انسان اس دنیا میں اپنی داستانیں چھوڑ گےء۔۔۔۔۔۔ذولفقار صاحب ۔۔ماشااللہ۔۔۔بہت ذبردست۔ شان دار۔۔۔
آپ کی دعاوں اور نیک تمناوں کا بہت شکریہ۔۔ آپ کے لیے بھی بہت سی دعائیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
شاہ جی اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ وأمان میں رکھے اور صحت وتندروستی والی زندگی عطا فرمائے اور عمر دراز کرے 🌹 گریٹ پرسنیلٹی بہت ہی محنت سے ویڈیو اور معلومات آپ کی بہت اہلا ہوتیں ہیں جزاک اللہ 🇵🇰👍🌹
دعاوں کا بہت شکریہ۔اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
یہ بہت اھم معلومات ھیں ویسے اس تاریخی جگہ کے بارے میں بہت کم جانتی تھی آپ نے بہت اچھا کیا جو باقاعدہ آپ تاریخ بیان بھی کر رھے ھیں اور وڈیو کے ذریعہ تاریخی جگہیں دیکھ بھی رھے ھیں بہت اعلی اھم معلومات
Ya kn sa city m ha
@muhammadmudassar4426 Main ne video men poora route bataya hai. Video dobara dekhen.
@farwatahira7169 مجھے خوشی ہے کہ اس طرح مجھے آپ کی خدمت کا موقع مل رہا ہے اور دوسری جانب تاریخ کے حوالے سے میرا شوق بھی ہورا ہو رہا ہے۔ دعا کریں کہ اللہ مجھے مزید ہمت عطا فرمائے۔
محترم گیلانی صاحب،
بلاشبہ آپ کے سبھی پروگرام بہت محنت اور دلچسپی کا مظہر ھوتے ھیں اور ٹیلہ جوگیاں کے بارے بھی بہت جامع اور تاریخ سے آگہی والا پروگرام ھے نہایت مشکور ھیں ۔۔۔۔باقی ھم نے تاریخ کو مٹانے کی اپنے طور تو بھر پور کوشش کی ھے لیکن شائید اللہ کو کچھ اور ھی منظور ھے 😊۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل درست۔ اتنی ڈھیٹ تاریخ ہے کہ ہماری لاکھ کوششوں کے باوجود بھی مٹتی ہی نہیں لیکن فکر نہ کریں، ہم اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔
بہت شکریہ
بہت خوب سورت منزر دیکھ نے کو ملے
میں آ ج تین دنوں سے لگاتار آپ کے بلوگ دیکھ رھا ہوں
یہ میری خوش قسمتی ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
سر کیا کھوں یہ کہ اپ عظیم ولالگر ہیں تاریخ کے ذہین مقرر گائڈ اپکی قیمتی نعلومات نئ نسل کو تحفہ شکریہ گیلانئ صاحب
بہت شکریہ آپ کا جناب
زبردست اللہ آپ کو خوش رکھے سر جی
بہت شکریہ آپ کی دعاوں کا
شاہ جی آپ کے لئے دُعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو صحت عنایت کرئے ۔ اتنی مشقت کرکے یہاں چڑنا بہت ہی مشکل کام ہے ۔ بہت شکریہ شاہ صاحب 🇬🇧
بہت شکریہ آپ کا
Tilla jogea ka part 2 he ye bhi part 1 ke trha most interesting he allah pak ap ko or hemat atta kre
Bohat shukriya aap ki duaon aur naik tamannaon ka
Your long-duration vlogs are always worth watching. love from Bangladesh Bhaijan.
You are most welcome dear. Lots of love, respect & regards from Pakistan.
بہت خوب 👍 سر آپ کی ہمت محنت اور لگن کی داد دینی پڑتی ہے اور جس انداز میں آپ منظر کشی کر تے ہیں یقین جانیے آنکھوں کے آگے سب منظر چلنے لگتے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں اس وقت اسی جگہ پر موجود ہوں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور زیادہ ہمت اور صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین 🌻
آپ کے کومنٹ نے بہت حوصلہ بڑھایا ہے میرا۔ اللہ آپ کو بہت خوش رکھے۔
@@zulfiqargilani آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🇵🇰💚 بھائی بہت زبردست کوشش ھے آپکی ۔
جزاک اللہ۔ سلامت رہیں۔
کمال انفارمیٹیو خوبصورت تاریخی ویڈیو
بہت نوازش آپ کی
Bohat peyara history ka vaqia Allah ap ko kamiyab kere sehat de Muslim history ko taza Kerne ka bohat sukria ap ki mehnat ka Allah ap ko ezzat de
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Yahi duaen aur mohabbat to mera sab kuch hain. Allah aap ko bhi salamat rakhay.
Nice. Pray God long life with sehet
Thank you so much
شاہ صاحب بہت اچھی کاوش ہے۔ اللہ آپ کو اور ہمت عطا فرمائے۔
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ
رھے نام اللہ کا ۔۔۔۔کیسی کیسی جگہیں ہیں جو تاریخ سے بھری ھوئ ھیں آپ بہت ھمت والے ہیں میں آپ کی تاریخی مقامات معلومات واقعات کی دل سے قدر کرتی ھوں آپ اتنی مشکلیں برداشت کرتے ہیں صرف ھم تک اھم تاریخی واقعات معلومات فراہم کرتے ہیں ھماری دعا اللہ آپ کو صحت اور ھمت عطا کرے آمین آمین آمین
بس آپ دعا کرتی رہیں کہ اللہ مجھے ہمت دے۔ان شا اللہ محنت کرتا رہوں گا۔ اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے۔
بہت بہت شکریہ گیلانی صاحب
آپ ہمارے لئے معلومات ایک خزانے سے کچھ پرانی یادیں ٹٹول ٹٹول کر آپ ہمیں بتا دیتے ہیں ❤
بس دعا کرتے رہا کریں
اللہ پاک اپ کو صحت اور تندرستی دے اور اپ اسی طرح ہم کو یادگار ویڈیو دکھاتے رہیں
دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Gilani sb hemat he ap ki.... Bohat malomat daty hn ap thank u
Bohat shukriya aap ka
@@zulfiqargilani wellcome
boht shukria sir
Jazak Allah
This is the best historic blog ever.
My pleasure dear
واہ گلانی صاحب آپ نے پاکستان کے گمشدہ مقامات جاکر بہت مہنت سے ولاگ بنایا اچھا لگا اللہ آپکو اور حکمت دے تاکہ آپ اور بھی مقامات کو ایکسپوز کر سکیں آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ
O may god easaa achha admee hea kiyoo yeah sach bolta hea masaala nahee daltaa hea jeasy dosry youtuber karty hea jankaar aadmee hea salute from india
Sach bolna meri nature ka hissa hai. Best regards from my side. Stay blessed my Indian brother.
گیلانی صاحب سلوٹ ہے آپ کو اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
@@zulfiqargilaniAmeen!
Salaam brother you are doing a wonderful job. Your videos will bring awareness among different communities about historical and religious palaces . If opened for international tourism it will bring name fame and wealth for Pakistan. Salaam and sat sri🙏 akal.
. Khalid sbdullah hickenh
@sukhdevsingh295 Sat Sri Akal and thank you very much. Promotion of tourism is Government's domain but I'm satisfied from my job. Please remember me in your prayers.
Bahot Knowledgeable vedio hai shukriya saheb.Manzar bahot Didazeb hai Manzar hai. Dono Country k Crupt Hukmarano ne Historical Palaces ka Dil khol k satyanash kiya. Aisa lagta hai jaise in monument banane walo se in ki zaati Dushmani ho. Kyu in Toote khandaro k samne un Hukmarano k Alishan bungalow bhi Jhopdi se kam lagte hai. Har citizens ko mehsus ho jata hai jaise in Tarikhi muqamat se Dushmani Nikali gayi hai. Aap ki Mehnat aur Himmat ko salaam hai. Allah kare ye Tamam muqamat Renovation ho jaye. Half.
Allah Nighehban. From BOMBAY MAHARASHTRA INDIA
Is detailed comment ka bohat shukriya. aap k liye bohat si duaen. Khush rahen, salamat rahen.
اعلی۔ زبردست۔ ویسے منار تو ۳ نظر آرہے ہیں
بہت شکریہ۔ اللہ جانے تیسرا مینار کہاں سے نظر آ گیا ہے آپ کو۔
Sir you're legend your voice your way of talking you're amazing mind blowing.
Thank you so much dear. Stay blessed.
VERY GOOD
Thanks a lot
Aap nay link send kiya tu abhi 2 videos watch ki han maray pass alfaaz he nahe han k aap nay MashaAllah boht aala aur lajawab coverage ki hay it is really remarkable and informative, aur jo history k waqyaat aap nay bayan kiyae han wo 1 knowledgeable he kr sakta hay aur Talaab ke jo akkasi aur history cover ki hay wo lajawab hay aap nay boht insaf k sath sub religion ko bayan kiya hay aap ka boht mashkoor hon Allah aap ko sada khush rakhay
Aap ki duaon aur hausla afzai ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
بہت خوبصورت معلومات فراہم کی آ پ نے اور بہت افسوس بھی ہوا اپنے ارباب اختیار پر بےحس حکمران جو اپنے آ ج سے پیار نہیں کرتے تو ان کا حال بھی ایسا ہی ہوگا، مگر جیو دوست صحت کے ساتھ لمبی عمر پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
اللہ ہمارے حکمرانوں کو ہدایت دے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Thanks brother for enabling us to know the hidden history. May Allah bless you
May Allah bless you too
Aoa. Shah SB ....I appreciated to u and ur great efforts on history....Really superb work.....
Wa Alekum us Salam
It's my pleasure. Be happy, be safe.
bhut sundr video
Thanks a lot
Great job
Thanks a lot
An eye opener vlog from great gilani sab....May Almighty give us the guts/sense to discover our potential rather than begging peanuts from world financial organisations....
Thanks a lot
Thank you once again for your efforts in showing us things we wouldn't see otherwise! Such a shame this masterpiece is not preserved at all...art and beauty belong to the whole world! Almighty God bless you
Many thanks sir
Great people site top place after life also
Yes, it is
Very informative video Superb video
Thank you very much. Stay blessed.
Bohat khoob gilani sb maza a gia❤
Bohat meharbani sarkar
I like your all video. Good. God bless you and your family
Thank you very much sir. May Allah bless you too.
Very nice and informative videoG Ghilani SB.
Thank you very much
Great man, great words,great research and great way of telling history.
Thank a lot
کمال کر دیا شاہ صاحب
جزاک اللہ
Well ,you narrate in such a way as if we are also there so enjoyed your all videos with a great enthusiasm.Thanku sir
I'm really grateful to you for this love & regards.
بہت اعلی
جزاک اللہ سرکار
east india punjab bht acha lgga gilani g bathinda daily vlog delhta hu sir m app ke
Bohat shukriya aap ka
VEER G BABA G GURU NANAK SAHAIB IDHER RAHAY HAIN
Masha Allah well done zabar Dast.
Bohat shukriya sir
Bohat a ha Kam ker rahe hein Bhai Allah ap ko kamiyab kere
Aap se request hai k duaon men yad rakhiye ga. salamat rahen.
Allah pak dunya or akhrat ki bhalieyaa naseeb fermae ameen sumameen JazakAallah
Allah aap ki duaon ko taseer bakhshay.
I've visited in August 1994, and stayed here one night. I appreciate your efforts as well knowledge
My pleasure. Stay blessed.
GOOD INFORMATION
🌹🌷🍀💐🍀🌷🌹
Bohat Shukriya
@@zulfiqargilani
💐🤲💐
Stay Blessed
May Allah bless you.
Gillani sahab Buhat khob
Bohat shukriya janab
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
You are great person going so high to show us this great well which clearly believe to Almighty who listens those who Love only Almighty without any selfish interest
Your word are more than a wealth for me. thank you very much.
STAY blessed you are inspiration for lot of people
Shah Jee Exellent great work👍👏
So nice of you
اسلام علیکم اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین باقی ھم سب ذمہ دار ہیں ٹہہ جوگی کی تاریخ کا مطالعہ کر رہا اس کے دو راستے ہیں جو جہلم کی طرف سے ھےاورایک اس دنیہ کی طرف چشم ھے اس میں شفاف ھے
وعلیکم السلام
جی ٹلہ کے دو راستے ہیں۔ جہلم کی جانب سے جو راستہ ہے، اس پر جیپ یا موٹر سائیکل بھی جا سکتی ہے اوپر تک۔
MashaAllah. Shah g
Jazak Allah.
Very nice & informative video❤
Bohat shukriya aap ka
good 👍
Thanks a lot
Allah aapki khair kare.aamen
Nawabshah sindh
Aap ki duaon ka bohat shukriya
Happy to listen to Khalid Sahab USA.
Welcome Sir
Aslam o alikum bhae .Allah apko sehat tandrusti ata fermaye.ameen
Bohattt he achi videos hain apki. Or bhae sahib hameri leadership ko khany sy fursaat ho tu wo shaid history ko dekh he ly .phely apny kam tu nimta lein .
Wa Alekum us Salam
Videos pasand karnay aur duaon ka bohat shukriya. Aap ki mohabbat aur duaen hi mera sab kuch hen.
Leadership k baray men aap ne jo kaha, main us se agree karta hon. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
Your videos always awesome
It's my pleasure
Good information
Bohat shukriya
Really great effort put in by you to create this video. It's difficult to climb 3200 feet in a row even for a young boy. Salute to your tireless efforts.
Thank you very much sir. It was 2nd part of this video. Please check 1st with my struggle to climb.
ua-cam.com/video/WSwAw2QoHHg/v-deo.html
NYC ❤️
God bless
Thanks a lot 🤗 Lots of love, respect & regards fromPakistan.
Lov u sir
Thank you very much.
سید سردار ہم ٹلہ جوگیاں جانے کا سوچتے رہ گیے جبکہ آپ نے ہمت سے کام لیا
اگلی بار دونوں اکٹھے چلے گائیں گے
Zabardast ❤
Bohat Shukriya
Great Effort. Stay Blessed 👍
Thanks a lot. May Allah bless you too.
20:06 azar.e.qaid or tilla jogian ..bila shuuba 🤔 yaqenan hum na janty ho lykin kuch purisrar kahani is mae poshida zaror ho gi !
Yaqeenan, mujhay to aesay hi lagta hai.
both. afsoos. both pyari jaga hai. waqi. uk usa mea sahe bath
Ab sirf afsos hi kiya ja sakta hai
Shah sb thanks for educating the people of Pakistan.👍🌹
You are most welcome
You did great
Thank you very much
wonderful spot. It seems that the water reservoir was built for their religious activities (pooja path) and social activities. like in Mohan-jo-Daro.
Yes, you are absolutely right
ماشاءاللہ گیلانی صاحب آپ نے بڑی مشکل اور محنت سے یہ ویڈیو بنائی ہے بہت خوبصورت ویڈیو اور تعمیر ہے کاش اکبر بادشاہ اس جگہ ایک مسجد بھی بنوا دیتا تو اللہ تعالٰی اس ٹلہ کو آباد کر دیتا مگر وہ اسلام سے بہت دور چلا گیا تھا۔بہر حال بہت اچھا ورثہ ہے
سرکار، بادشاہوں کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں۔ رفتہ رفتہ یہ ورثہ مٹتا جا رہا ہے اور ممکن ہے کہ ایک آدھ دہائی کے بعد صرف اس کا نام ہی رہ جائے۔
Nice Narration Sir,Can feel ur Pains ,Govt should Repair n maintain this Lake n structure n preserve it n declare it Protected
Thank you very much
Thanks sir for sharing such historical places which we wouldnt be able to see otherwise..
As discussed in your Vlog, these historical places must be preserved from further distruction, cant we think for some private sources to lease out these places on agreement basis. It will not only generate revenue but also they will make it public place with some recreation ❤
All this can happen but for this our leaders will have to think in the spirit of national interest rather than personal interest. But unfortunately, this is not the only thing that happens in Pakistan.
Thanks for concerns as well as comment. Stay blessed.
Great
Thank you
These places are so precious for Pakistan like a diamond but we people don't understand the historical and archeological significance of such a beautiful place that could be an amazing tourist attraction and bring monetary benefit for our country.
Yes, you are right
well done sir God bless you
Thank you very much
Amazing History
Thanks a lot
Good efforts.good knowlede full.
Where is this tehseel and dist?
@zahidmahmood6624
Isay dekhen, sab detail mil jaye gi. Yeh iska pehla part hai.
ua-cam.com/video/WSwAw2QoHHg/v-deo.html
@zahidmahmood6624
It's my pleasure
Asslam o alykum jnab very god sr
Wa Alekum us salam
Bohat shukriya
Jo insaan apne virse ki kadar nhi krte ,unki present aur future me kabhi kadar nhi hogi.
Vo bhi bhula diye jaate hain
Sat shri akaal ji from charhda panjab
Sat Sri Akal
Aap ne bilkul theek kaha. Bohat shukriya aap ka.
MashaaALLAH great work❤️
Thank you so much.
@@zulfiqargilani
No need to thnx u deserve all❤️
Partition was illiterate Muslim's educated hindus
What a beautiful place. Can be an international tourist attraction if not a religious place again. Center of Jogis
I wish it would happen.
Great job sir 😍
Thank you very much
بسم اللہ رحمان رحیم(ماشااللہ) استغفر اللہ (سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ) الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔ الصلاۃ وسلام علیک یا ال محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
Sr ye jaghen ab toti hui viran ha but ma to jogion ko dekh rhi yahn aabad dekh rhi aur ye apk hr vlog me feel hota
Wah, kaya bat hai. Allah khush rakhay aap ko.
Bahi g sukriya both AP ka k AP humy history dehkaty par ye b sath btya kry k ye jogia h kis city m?
Yeh Dina k pas hai. Wesay iska pehla part dekhen, iska poora route bataya hai.
جناب گیلانی صاحب ۔۔۔ اللہ پاک نے آپ بہت کچھ سے نوازہ ھے۔ آپ کیمرے کی آنکھ ھمین بہت کچھ دکھاتے ھین۔اور جب آپ اس پر تبصرہ کرتے ھین تو آپ لہجہ سخت ھوجاتا ھے ۔مجھے اندازہ ھے کہ یہ سب آپ کے اندر کے دکھ کے وجہ سے ھے۔کیونکہ آپ جہاں بھی جاتے ھین بہت کچھ اجڑا ھوا ھوتا ھے۔ مکاش آپ کو کچھ الگ سا دیکھنے کو ملتا ۔۔۔۔
جیسا کہ میں نے پہلے بھی عرض کی تھی اس علاقے میں میرا جانا ھوا مگر میں کار سرکار کے سلسلے میں گیا اور مجھے یہ پتہ نہیں کہ وہ مقام اس جگہ سے کتنا دور تھا۔ مگر اس کو بھی ٹیلہ جوگیان ھی کہتے تھے۔ سدا سلامت اور اباد رھین ۔
اپنے سخت لہجے پر معذرت چاہتا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ کوئی سلامت تاریخی جگہ بھی دیکھنے کو ملے۔
یہ ٹلہ جوگیاں کا دوسرا پارٹ ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ٹلہ جوگیاں کا تیسرا اور آخری پارٹ بھی دیکھیں۔ مجھے آپ کے تبصرے کا انتظار رہے گا۔ سلامت رہیں۔
waqi. ap ne itne theaz doup or itne ounchahe pe mashAllah. ha. waqihum ne. khayil kia hota tu aj. logoe ki. chashmea pe. ziyada acha lagta. yaqinain pani ki raha. patheroe sea ab b dakee ya. band ho gi ager wo koli jahe govt he ru pani. bahail ho b jahe ga or zindagi k ahsar. jant. ban jahe gea
Hausla afzai k liye bohat shukriya. Salamat rahen.