Travelling to Neelum Valley / Center of Centuries Old Hindu & Buddhist Civilizations

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 сер 2024
  • #KashmirTourism #MD_Mughal_Vlogs #ShardaNeelumValley,
    شاردہ نیلم ویلی آزاد کشمیر
    آزادکشمیر میں وادی نیلم کا سیاحتی مقام شاردہ جہاں اپنے قدرتی حسن کی وجہ سے مشہور ہے وہاں یہ علاقہ صدیوں پرانی ہندو و بدھ مت تہذیبوں کا علمی مرکز بھی رہا ہے۔شاردہ سطح سمندر سے 6499 فٹ کی بلندی پر ہے اور یہ مظفرآباد سے تقریباً210کلومیٹر کے فاصلے پرواقع ہے یہ قدیم فن تعمیر کا ایک بہترین نمونہ ہے۔ شاردہ یونیورسٹی کی عمارت شمالاًجنوبا مستطیل چبوترے کی شکل میں بنا ئی گئی ہے۔عمارت کی تعمیر آج کے انجینئرز کو بھی حیرت میں ڈال دیتی ہے ۔قدیم زمانے میں ہندو دیوی سری شاردا دیوی کے مندر کی وجہ سے کشمیر کو مجموعی طور پر شاردا پیٹھ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ آج بھی ہم جانتے ہیں کہ کشمیری زبان کا اصل رسم الخط شاردا رسم الخط ہے۔ ایک اندازہ کے مطابق یہ یونیورسٹی 4000سال پرانی ہے ۔شاردہ کا نام ہی علم و ادب کی دیوی کے نام پر رکھا گیا ہے، جس کا مطلب ہی دنیا کو علم و ادب سے روشناس کروانا ہے بلکہ دنیا کی گرامر بھی شاردہ یونیورسٹی کی ایجاد ہے۔وادی نیلم کا یہ حصہ ایسا ہے جو تاریخی اعتبار سے بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔اس بات پر بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت میں بھرمر ہندو اور پنڈت صبح اٹھ کر شاردہ پیٹھ کی طرف منہ کر کے عبادت کرتے ہیں ۔
    تحصیل شاردہ میں واقع ’تین ہزار سال قبل مسیح‘ میں تعمیر ہونے والے شاردہ یونیورسٹی اس علاقے کی اہمیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
    یونیورسٹی کے بارے میں پنڈت کلہن اپنی راج ترنگنی میں تفصیلاً ذکر کرتے ہیں کہ یہ تین ہزار سال قبل مسیح میں جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی اور عبادت گاہ تھی۔
    حالیہ برسوں میں شاردہ اور اس کے مضافات میں کئی قدیم آثاردریافت ہوئے ہیں جوٹیکسلا اور گندھارہ تہذیب سے ملتے جلتے ہیں۔ وادی نیلم کے اس خوبصورت علاقے میں مندر کے مجسمے اور ندی نالوں کے قدیم ناموں جن میں سرسوتی،مدھومتی ندیاں اورکشن گھاٹی اس کا ثبوت فراہم کرتی ہیں۔
    یہاں پر پوری دنیا بشمول جاپان، سنگاپور اور چین سے لوگ زیارت کے لیے آتے تھے، اس کے ساتھ ہی مدہومتی نالہ ہے، جس میں آ کر وہ سب سے پہلے غسل کرتے تھے اور پھر پاک صاف ہو کر یہاں آتے تھے ۔زائرین یہاں آ کر قیمتی زیورات اور پیسے اس کی نذر کرتے تھے اور منتیں بھی مانگتے تھے۔
    اس یونیورسٹی میں ہیئت، منطق اور فلسفے کی تاریخ یہ بھی ہے کہ دنیا کی زبانیں شاردہ یونیورسٹی کی ایجاد ہیں۔
    شاردہ کا نام ہی علم و ادب کی دیوی کے نام پر رکھا گیا ہے، جس کا مطلب ہی دنیا کو علم و ادب سے روشناس کروانا ہے
    شاردہ یونیورسٹی کی لائبریری دنیا کی سب سے بڑی لائبریری تھی۔ اس میں پانچ لاکھ کتابیں تھیں۔ اس جامعہ کے کیمپس تو انڈر گراؤنڈ ہو گئے مگر عبادت والا شعبہ ابھی تک دیکھا جا سکتا ہے۔
    محکمہ سیاحت آزاد کشمیر کا کہنا ہے۔ حکومت وادی کے اس حصے میں ثقافتی سیاحت کو فروغ دے رہی ہے۔اس کے لیے محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ نے تاریخ میں پہلی بار میرپور آزاد کشمیر میں آرکیالوجی کانفرنس کا انعقا د کیا اور اس کے ساتھ آرکیالوجی کے حوالے سے فوٹوگرافی مقابلہ جات بھی کروائے گے ۔محکمہ سیاحت حکومت آزاد کشمیر نے ٹورزم پالیسی بنائی او ر اس کے ساتھ ساتھ ٹوریسٹ پولیس بھی حکومت کا ایک اہم قدم ہے جو ہمہ وقت سیاح کو کسی بھی مشکل وقت میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔
    Explore The Breathtaking Neelum Valley With Our Captivating Sharda Tourism Documentary!
    Explore The Enchanting Neelum Valley With Sharda Tourism: A Captivating Documentary!
    Exploring The Enchanting Neelum Valley: Sharda Tourism Documentary
    Discover The Breathtaking Neelum Valley With Sharda Tourism
    Exploring The Enchanting Neelum Valley: Sharda Tourism Unveiled
    Unlock The Enchanting Secrets Of Sharda: Neelum Valley Tourism Adventure
    Travelling Muzaffarabad to Sharda Neelum Valley Kashmir
    =====================
    #ShardaNeelumValley
    #KashmirTourism
    #HistoricalSharda
    #NeelumValleyHistory
    #KashmirHeritage
    #ShardaTemple
    #NeelumValleyTravel
    #ExploreKashmir
    #PakistaniTourism
    #ShardaDocumentary
    Tour & Travel
    Visit_Pakistan
    #Tour_In_Kashmir
    #VisitKashmir
    #Vlogs
    #MDMughalVlogs
    Travel_Pakistan
    Travel_Kashmir
    Heaven_on_Earth
    Jannat_Kashmir
    TourGuaide
    Hotel_Booking_In_Kashmir
    HotelBooking
    Discover_Kashmir
    Tour_Booking
    GB_Tour
    AJK_Tour
    KashmirTour
    Beauty_of_Pakistan
    Traveling_To_Kashmir
    Travelling_to_Pakistan
    Explore_with_me
    Explore with Unexplored Area
    Hidden area of Pakistan
    Hidden area of Kashmir
    Kashmir
    Pakistan
    switzerland,azad kashmir,kashmir,neelum valley,sharda,sharda university,travel guide,tourist places in azad kashmir,wadi kashmir,the line of control india pakistan,neelum river,sasta musafir,kashmir news,travel documentary,hotels in kasmir,cheap,muzaffarabad to sharda distance,map,cheap hotels in neelum valley,ajk,kashmir vlog,top 10 places,famous places,beautiful places,travel pakistan,explore kashmir,capital of kashmir,travel,weather,today,pakistan
    =====================
    Tour & Travel
    Visit_Pakistan
    #Tour_In_Kashmir
    #VisitKashmir
    #Vlogs
    #MDMughalVlogs
    Travel_Pakistan
    Travel_Kashmir
    Heaven_on_Earth
    Jannat_Kashmir
    TourGuaide
    Hotel_Booking_In_Kashmir
    HotelBooking
    Discover_Kashmir
    Tour_Booking
    GB_Tour
    AJK_Tour
    KashmirTour
    Beauty_of_Pakistan
    Traveling_To_Kashmir
    Travelling_to_Pakistan
    Explore_with_me
    Explore with Unexplored Area
    Hidden area of Pakistan
    Hidden area of Kashmir
    Kashmir
    Pakistan

КОМЕНТАРІ • 18

  • @masyco616
    @masyco616 4 місяці тому +2

    Very nice ❤

  • @masyco616
    @masyco616 4 місяці тому +2

    MashAllah ❤

  • @EngrRajaSherazAhmed
    @EngrRajaSherazAhmed 4 місяці тому +2

    MaShaAllah ❤

  • @nosheenabid
    @nosheenabid 4 місяці тому +2

  • @Vibes-With-Naveed
    @Vibes-With-Naveed 4 місяці тому +1

    Wow amazing vlog ❤❤❤❤

    • @mdmughal
      @mdmughal  4 місяці тому

      Thank you so much 😊

  • @mughalnaseer6462
    @mughalnaseer6462 4 місяці тому +1

    ❤❤❤❤

  • @kamlasingh6273
    @kamlasingh6273 4 місяці тому +1

    Pakistaniyo ka knowledge dekhkar Sharda devi, Gautam buddh bhi socide kar lete😂😂😂

    • @mdmughal
      @mdmughal  4 місяці тому

      Wo kr gia ha ply hi

    • @kamlasingh6273
      @kamlasingh6273 4 місяці тому +1

      @@mdmughal wo Converted nhi hai 😁

    • @mdmughal
      @mdmughal  4 місяці тому

      @@kamlasingh6273 chaln sharda ki history k hwaly sy koi knowledge ho zaror share kijiy ga mjy

    • @kamlasingh6273
      @kamlasingh6273 4 місяці тому +1

      @@mdmughal en.m.wikipedia.org/wiki/Sharada_Peeth

    • @mdmughal
      @mdmughal  4 місяці тому

      @@kamlasingh6273 but to short