Tapping citizens’ calls ; What are human rights activists and analysts saying?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 жов 2024
  • حکومت کی جانب سے آئی ایس آئی کو شہریوں کے کالز سننے یا ٹریس کرنے کی اجازت دینے پر انسانی حقوق کے کارکن اور تجزیہ کار کیا کہہ رہے ہیں؟ اس قانون سے انسانی حقوق کیسے متاثر ہوں گے اور حکومت نے کال ریکارڈنگ کی اجازت کیوں دی ہے؟ جانیے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 17

  • @ibrahimsyed7387
    @ibrahimsyed7387 2 місяці тому +1

    3:52 اچھی بات ہے۔

  • @ibrahimsyed7387
    @ibrahimsyed7387 2 місяці тому +1

    جو غلط نہیں اسے ڈر نہیں۔

  • @nishadkhan9689
    @nishadkhan9689 2 місяці тому +1

    It is better to waste time on such frivolous issues,as the country where is"Law of Jungle",&"Might is right",no need to raise such frustrated issues.we,ve the only option to,"say YES to such laws r to quit this Jungle.

  • @M.S.K-es2cw
    @M.S.K-es2cw 2 місяці тому +2

    جمہوریت کا نعرہ لگانے والوں جمہوریت صرف خواب اور خیال میں ہے دنیا میں کہیں بھی نہیں مغرب میں بھی نہیں خود کو بچاؤ اور اپنے اسلام کو تھامے رکھو

  • @shafqatali4678
    @shafqatali4678 2 місяці тому +1

    Jamhooriat kaha per bi nahi, America me bi nahi.jamhooriat ke bache. Islam ka gham kisi ke sath nahi. Jamhooriat ka fiqar he

  • @ibrahimsyed7387
    @ibrahimsyed7387 2 місяці тому +1

    جب امریکہ برطانیہ بھارت اسرائیل میں یہ ہو سکتا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں ؟

  • @muhammadashfaqrasul614
    @muhammadashfaqrasul614 2 місяці тому

    corrupt societies are themselves responsible for these laws.which section is free from corruption.

  • @MuhammadUsman-ti4cu
    @MuhammadUsman-ti4cu 2 місяці тому

    I need to get in touch with relevant individual, maybe ms Farah qamar may be relevant , please do let me know how could I reach or meet in person.

  • @shafqatali4678
    @shafqatali4678 2 місяці тому

    Pak army hi ki waja se pakistan ka Waqar he. Jamhooriat se peace mission ziada zaroori he

  • @moheedhassan5091
    @moheedhassan5091 2 місяці тому +1

    Apko Gaza Israel pelestine genocide Nazar nahe ata ya ap bhe zulum ke sath he

  • @aac7982
    @aac7982 2 місяці тому +1

    This is against fundamental rights to people of Pakistan,
    Nation condemned this unlawful amendment

  • @mysterious-wf4cd
    @mysterious-wf4cd 2 місяці тому +1

    قومی سلامتی نہیں ، ذاتی دشمنی 👉

  • @ibrahimsyed7387
    @ibrahimsyed7387 2 місяці тому

    جمہوریت کیا ہوتی ہے ؟