Commander City - An Amazing Society By Commander (Retired) Muhammad Zakir

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 сер 2023
  • UAN: 02134170002-3
    #CommanderCity #CommanderCityHousin #CommanderCityHousingSchemeKarachi #HousingScheme #HousingSociety #Karachi
    Commander city is the Pakistan's first Extravagant housing society, which is also the most economical one. Here one can buy the Bungalow in just 38 Lakh rupees. Commander City is a state of an art project in Karachi that provides a luxury lifestyle with modern amenities at a flexible price plan. They aim to provide low-cost housing to the residents of Karachi and also provide free food to the residents of the society. UrduPoint anchor Shaan Chaudhary has taken us to visit the housing society and interviewed Commander (r )Muhammad Zakir about the Luxuries available in the Commander city.
    For more information
    Address: Commander Builders Head Office: Commercial 5/2 Sector 40, Scheme 33, Jinnah Avenue, Malir Cantonment Area, karachi
    Follow us :
    UAN: : 02134170002-3
    0333-3330006
    0300-1319992
    0311-1661121
    Email : commanderbuilders2@gmail.com
    Website : www.commanderbuilders.com
    Instagram : / commanderbuilders
    Facebook : / commanderbuilders
    Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
    Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
    Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
    Visit Us on Web: www.urdupoint.com/
  • Розваги

КОМЕНТАРІ • 2,3 тис.

  • @asifkarim829
    @asifkarim829 9 місяців тому +39

    چھین کر کھانے والوں کا پیٹ نہیں بھرتا
    بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہیں رہتے
    جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا ذاکر صاحب

  • @nasifawan3904
    @nasifawan3904 9 місяців тому +26

    لاہور میں بھی ایسی سوسائٹی کی تعمیر کا آغاز کر دیں ۔یہ بہت بڑی عوام کی خدمت ہوگی

  • @shafiqrao8944
    @shafiqrao8944 9 місяців тому +16

    دیکھو ایسے کمانڈر بھی ہوتے ہیں جو اپنی زندگی اللّٰہ کی راہ اور اپنی قوم کے لئے وقف کردیتے ہیں 👍💞💞💞💞💞

  • @javedshinwari9696
    @javedshinwari9696 9 місяців тому +4

    کمانڈر سٹی ، کراچی حیدر آباد کے درمیان ایک مثالی پراجیکٹ اس وڈیو میں دیکھا ، اس سارے منصوبے کے روح رواں کی انسان دوست معاملات دیکھنے کے قابل ھیں اور اس علاقے کے مکینوں کیلئے اس ایریا میں سہولیات ترتیب دی گئیں ھیں اسکے لیئے دل چاہتا ھے کہ ھم بھی یہیں بسنے کی سبیل کریں ۔ خدمت خلق عین عبادت ھے ،، اس سوسائٹی میں شریک تمام ممبران
    قابل تحسین اور بشمول کمانڈر صاحب کے مبارکباد کے مستحق ہیں ، جزاک اللہ خیر

  • @islamsworld0
    @islamsworld0 9 місяців тому +12

    گھر تو میں خرید نہیں سکتا لیکن کاش ایسے ہی ہمارے کمانڈر سارے ہوجائیں تو ہمارا ملک کہاں سے کہاں تک چلا جائے گا۔
    کمانڈر صاحب کی باتوں میں اگر اخلاص ہے تو یہ میرے بھی کمانڈر ہیں۔۔۔۔!
    کمانڈر صاحب زندہ باد۔

  • @zubairizubairi9629
    @zubairizubairi9629 9 місяців тому +10

    شاباش ماشاءاللہ ایسے فوجی کمانڈر زبردست

  • @muqarrabbuttar1613
    @muqarrabbuttar1613 2 місяці тому +2

    وی لاگر صاحب کمانڈر صاحب کو بھی آزادی سے بات کرنے کا موقع دیتے تو بھی انکی "اینکری " کے ہم قائل ہی ہوتے
    بوی لاگر صاحب باتکو ماشاءاللہ چھیننے کی صلاحیت بہت خوب رکھتے ہیں

  • @shafiqrao8944
    @shafiqrao8944 9 місяців тому +4

    ماشاءاللہ کمانڈر صاحب میں بہت متاثر ہوا یہ دیکھ کر 💞💞💞💞💞💞💞💞

  • @radiosaccount1316
    @radiosaccount1316 9 місяців тому +10

    زبردست سر، اللہ تعالیٰ سے سودا کیا جا رہا ہے اور، انسانیت کی مدد کی جا رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہی برکت ڈال ریا ہے

  • @homeid6312
    @homeid6312 9 місяців тому +12

    کمانڈر صاحب کے خیالات تو بہت ہی زبردست ہیں

    • @BilalAbid-lz6yb
      @BilalAbid-lz6yb 25 днів тому +1

      Commender sahab bhot ache insane hai main mila ho

    • @shahbaba5727
      @shahbaba5727 21 день тому

      Agar commander sahib ka number mujhay day dain tu ma Bhe in say milna Chahta hon plz ? Farasat Hussain

  • @buzargjamil5120
    @buzargjamil5120 3 місяці тому +2

    ❤ خدائے پاک دے صیحت مند لرہ اوپہ عزت کی حفاظت کے ھم ولرہ خوشحالی مو پہ نصیب شہ آ مین ثمہ آمین یا رب العالمین ۔کمانڈر صاحب زندہ باد

  • @muhammadjavedmalik-nr6vg
    @muhammadjavedmalik-nr6vg 9 місяців тому +4

    کیا یہاں کوئی بھی کہیں سے بھی ھو گھر 🏡 خرید سکتا ہے ❤ اللہ تعالیٰ اور برکت اور عافیت رحمت و ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمییییییین یا رب العالمین آمین ❤️

  • @saminakykhany2556
    @saminakykhany2556 9 місяців тому +54

    واہ زبردست یقین نہیں ہو رہا کہ پاکستان میں بھی ایسے ایمان دار لوگ رہتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت اور حوصلہ د ہے❤

  • @amankhan1610
    @amankhan1610 9 місяців тому +9

    اللہ تعالٰی کمانڈر صاحب کو ہمت ترقی کامیابی عطا کرے اور جزاے خیر دے

  • @drmsuleman
    @drmsuleman 8 місяців тому +1

    ماشاءاللہ ایسے پروجیکٹ ھر بڑے شہر میں لانچ ہونے چاہیے

  • @saddamchanna9143
    @saddamchanna9143 9 місяців тому +11

    Ya Allah aisay insaan hamaray Pakistan mein aur paida kar dey. You are Great, Commander Sahib !!!

  • @asifshakoor4731
    @asifshakoor4731 9 місяців тому +26

    الله پاک کمانڈر صاحب کو لمبی زندگی اور صحت دے اور الله ان کے کام میں مزید برکت دے ۔امین

  • @intzarmughal2635
    @intzarmughal2635 19 днів тому +1

    پاکستان کے سارے آرمی آفیسرز ایسے بن جائیں تو قسم سے صرف 5 سال میں کوئی بے گھر کوئی بے روزگار نہ رہے اللّٰہ کمانڈر صاحب کو زندگی عطا کرے اور میرے شھر میں بھی کوئی ایسا نیک انسان بھیجے آمین آمین آمین

  • @zahidashakil6181
    @zahidashakil6181 8 місяців тому +2

    ماشاءاللہ آپ جیسی سوچ اللہ ہر صاحب حیثیت کو دے آمین اللہ آپ کے ہر کام میں وسعت اور برکت دے آمین یارب العالمین 🤲

  • @seemichahal5224
    @seemichahal5224 9 місяців тому +7

    لاہور میں بھی ایسی سوسائٹیاں بنائیں کمانڈر صاحب !!!

  • @raja50964
    @raja50964 9 місяців тому +5

    آپکی عظمت کو سلام. ما شاءالله... رب العالمین کا عظیم تحفہ ھیں آپ. اللّـٰهَ تعالیٰ آپ کے تمام کاموں میں آسانیاں اور برکتیں عطاء فرمائے. آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @S.Haya.Fatima
    @S.Haya.Fatima 9 місяців тому +5

    اس میشن میں اللہ کمانڈز صاحب کو دن دگنی رات چگنی کامیابی اور ترقی عطا کرے۔

  • @ishfaqahmad6658
    @ishfaqahmad6658 9 місяців тому +4

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انتظام ۔اللہ پاک اونر کو دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے ۔۔
    جب لین دین اپنے رب سے کریں گے تو دنیا کی کوئی طاقت انکو پیچھے نہیں دھکیل سکتی ۔

  • @zulafqarmuhammad-dc3me
    @zulafqarmuhammad-dc3me 9 місяців тому +4

    اللہ جلہ شانہ ہمت حوصلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیر

  • @Sherry-rx2yg
    @Sherry-rx2yg 9 місяців тому +1

    بہت عمدہ اور بہت اعلی۔ ایسے بھی افسران ہیں پاکستان کی فوج میں جو حقیقت میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے ہیں۔ کراچی کو فخر ہے کمانڈر صاحب پر۔

  • @faisalmahmood7704
    @faisalmahmood7704 9 місяців тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب کمانڈر صاحب اللہ تعالٰی آپ کی ذندگی میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو اپنے مشن میں کامیاب کرے جو آپ اللہ کی رضا کے لیے کر رہیں ہیں اور ایک بات آپ باتیں سن کر مجھے بہت اچھا لگا اور اللہ تعالٰی آپ کی والدہ کی بخشش فرمائے جنہوں نے ایسے بیٹے کو پیدا کیا اللہ آپ کی حفاظت فرمائے اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤

  • @Itsforall318
    @Itsforall318 9 місяців тому +7

    Aise leader ko salaam hy rotti, kaprra aur makaan de diya. Allah salamat rakhe. Aameen

  • @homeid6312
    @homeid6312 9 місяців тому +5

    اللہ برکت دے اور ان صاحب کو صحت زندگی سلامتی عطا فرماۓ اور جزاۓ خیر دے آمین ثمہ آمین

  • @gulzarahmed7417
    @gulzarahmed7417 9 місяців тому +3

    پاکستان کا فخر۔۔۔۔!

  • @buzargjamil5120
    @buzargjamil5120 4 місяці тому

    ❤❤❤ زبردست جناب بہت خوب کمانڈر صاحب زندہ باد ۔ آ للہ پاک آجر دیں آپ کو سلامت رہیں اور خوشحال زندگی کے سنگ سنگ رہیں آ مین ثمہ آمین یا رب العالمین

  • @alighummanofficial7333
    @alighummanofficial7333 9 місяців тому +3

    اسلام علیکم
    ماشاءاللہ بہت خوب بہت اعلی تعمیراتی منصوبہ اللہ تعالی مزید کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
    آج پہلی ایسی سوسائٹی کی پاکستان میں دیکھنے کو ملی
    سلام ہے کمانڈر صاحب
    سوچ کو بدلنا ہو گا اور دنیا میں ایک عظیم قوم بننا ہو گا انشاءاللہ
    (علی گھمن )
    ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے
    پاکستان اور پاکستان فوج زندہ آباد

  • @mohammednkhan9644
    @mohammednkhan9644 9 місяців тому +13

    اگر ایسے سب امیر لوگ ھو جاھیں تو ملک اور قوم کہاں پہنچ جاے اللہ پاک کمانڈر صاحب کو مزید اپنے خزانوں سے عطا کرے تاکہ غریبوں کے لیے اور بڑ چڑ کر کام کریں پھر بولوں گا کمانڈر صاحب زندہ باد صدا خوش رھیں

  • @asifaabidd4830
    @asifaabidd4830 21 день тому

    Bio Gas
    بہترین آئیڈیا ھے
    زبردست کمانڈر صاب

  • @amazingsupermaster7757
    @amazingsupermaster7757 9 місяців тому +9

    اللہ اکبر ⚡ سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌷 اللہ پاک خوش رکھے ایمان کے ساتھ اور دو جہاں کی خوشیاں دے آمین یا رب العالمین 🕧 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💚🌷 ھذا من فضل ربی ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷

  • @nidaghaffar
    @nidaghaffar 9 місяців тому +70

    I also live in commander city such a grate place every facilities is available ❤ Mujhy taqrebn 2 sal hony Waly commander city Mai rahty howy

    • @mumtazkhan2481
      @mumtazkhan2481 9 місяців тому +3

      Can u tell us his location or address plz we want to purchase also.

    • @mumtazkhan2481
      @mumtazkhan2481 9 місяців тому +2

      Because in vedio dos’t show his contact number or proper address

    • @farahabdullah8782
      @farahabdullah8782 9 місяців тому +3

      Karachi Hyderabad ki location

    • @piryasirsain2333
      @piryasirsain2333 9 місяців тому

      @nidaghaffar 38lac ka villa such ya jhoot?

    • @FairyAngel-dc5on
      @FairyAngel-dc5on 9 місяців тому +1

      Location bata dy plz..

  • @diwana.raymound.d8676
    @diwana.raymound.d8676 9 місяців тому +17

    Really Amazing idea. I'm from India. I'm not seen in India like this project. All facilties are fine and rate also campers to india very regnable.Allah give more success. success

  • @BurhanWali-vp9nf
    @BurhanWali-vp9nf 9 місяців тому +3

    Kaash aisey loug kuch aur bhi hotey to humary mulk ka system sahi hota.. Filhal meri worth to nhi ghar khareedny ki.. Dubai me aik normal c job kr rha hu.. But khuahish zaroor hy ki yahan ghar lelu.. Allah tala commander zakir sahib ko behisab dey.. Ameen..

  • @loveg1456
    @loveg1456 9 місяців тому +12

    جناب محمد زاکر صاحب اللہ تعالٰی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤

  • @ssmm8702
    @ssmm8702 9 місяців тому +3

    ماشاءاللہ بہت کمال ہے

  • @starvlog72
    @starvlog72 18 днів тому

    Allah tala aapko himmat de ki aap aise project pure Pakistan mein Karen allh ap seahat jindagi de ameen❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲✌️

  • @fatehmuhammad3143
    @fatehmuhammad3143 20 днів тому

    اللہ ان لوگوں کی مدد فرماتا ھے جو اللہ کی مخلوق کی خدمت کرتا ھے

  • @faqeerkiawaz254
    @faqeerkiawaz254 9 місяців тому +3

    بے شک اسے ہی ہے اللہ تعالٰی نے ہمیشہ سچ ہی بولا ہے

  • @muhammadzahir7098
    @muhammadzahir7098 9 місяців тому +47

    27:23 Commander Sb is commander in real sense who deserves for commadership of humanity,he seems like angel in human shape.

  • @drmsuleman
    @drmsuleman 8 місяців тому

    بہت خوب اللّٰہ پاک کمانڈر محمد ذاکر صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @zulfiqarpanhwar6536
    @zulfiqarpanhwar6536 9 місяців тому

    ماشا اللہ کمانڈر صاحب، آپ جیسے مثبت سوچ والے انسانوں کی وجہ سے ھمارا ملک قائم ہے.
    الله کریم سے دعا ہے، اور میری دلی خواہش ہے کہ رب مجھے طاقت دے کہ آپ کی اس
    اسکیم سے اپنی فیملی کے لئے ایک چھوٹا سا یونٹ خرید سکو، آپ کے پڑوسی میں آکر رہوں آمین. اللّٰه آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ثم آمین ❤ ذوالفقار علی

  • @RashidAli-td8nd
    @RashidAli-td8nd 9 місяців тому +4

    اللہ آپ کی زندگی دراز کرے

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 9 місяців тому +9

    حضور پاک نے فرمایا مومن کی پہچان ہے کہ وہ اپنے بھائی کا مددگار اور خیر خواہ ہے اور منافق کی پہچان ہے وہ غدار اور دھوکے باز ہیں

  • @khursheedahmed7278
    @khursheedahmed7278 8 місяців тому

    سبجان اللہ اللہ کے نیک بندے ہیں اللہ کریم انکے مال و غزت مین برکتیں فر مایے آمین

  • @musicbox6440
    @musicbox6440 9 місяців тому +2

    Is jaisa wazer e azum b Pakistan main hona chaiye

  • @irfanahmaed0304
    @irfanahmaed0304 9 місяців тому +4

    اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین کمانڈر ذاکر صاحب کی طرع کی صفات اللّٰہ پاک ہر مسلمان کو عطا فرمائے آمین

  • @ahmadsher8731
    @ahmadsher8731 9 місяців тому +6

    ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه اللّه مزید ترقی عطاء فرماۓ اللّه آپ کو اور آپ کے کام کو خیر و برکت عطاء فرماۓ آمین

  • @muhammadsabirali1151
    @muhammadsabirali1151 8 місяців тому

    ماشاء اللہ بہت اچھی کوشش ہے اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے اللہ پاک انہیں لمبی عمر عطا فرمائے

  • @GhousePerways
    @GhousePerways 7 місяців тому

    بہترین انسان ذاکر صاحب ماشاءاللہ

  • @ghulamsarwar5926
    @ghulamsarwar5926 9 місяців тому +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    دنیا میں اپ جیسے لوگ کم ہیں اپ کی سوچ بہت بڑی ہے اللہ تعالی اپ کو بہت عزت عطا فرمائے اور دنیا اور اخرت میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @rehmantanoli1424
    @rehmantanoli1424 9 місяців тому +75

    Great job sir we need more commander's like you whom will serve nation as you are doing May Allah bless you with health and happiness in life ❤

    • @Ameesha.1
      @Ameesha.1 9 місяців тому +7

      Urdu point k host me zra tameez nhi, Baar baar baat kaat raha h.

    • @SairaKaleem-pc7hg
      @SairaKaleem-pc7hg 9 місяців тому +1

      @@Ameesha.1 l

    • @lifeissorrow5672
      @lifeissorrow5672 9 місяців тому +1

      ​@@Ameesha.1👍 bilkul...mujhe bhi yehi feel huaa....

    • @mr_x718
      @mr_x718 9 місяців тому +4

      Kesa ajeeb tareen banda he 😠
      Baar baar uski baat kat rha he koi tareeka nhi ata isko
      4:29
      4:45
      7:26
      10:01
      11:18
      12:54 (cheekh cheekh ke bat kat rha )
      20:28
      24:47
      24:08 (iske baithny ka tarika dekho or Commander sahb ke baithne ka)

    • @parvaizlodhi8942
      @parvaizlodhi8942 9 місяців тому +2

      well since you have pointed out his faults I think when he reads the comments he will correct his behavior.

  • @user-gk9gj5rj9t
    @user-gk9gj5rj9t 9 місяців тому +2

    Allah pak ap ko kabool kray, Ameen summa Ameen.

  • @user-iw4xo2mv1m
    @user-iw4xo2mv1m 8 місяців тому

    اللّٰہ تعالیٰ کمانڈر صاحب کو عمر دراز عطا فرمائے

  • @naveedch8192
    @naveedch8192 9 місяців тому +4

    اسے لوگ اس ملک میں حکومت میں ہو تو سب عریب امیر کے برابر ہو جاے بہت آچھی سوچ ہے اللہ پاک کمیاب کرے آمین

  • @nasrullahkhan3449
    @nasrullahkhan3449 9 місяців тому +5

    ماشاءاللہ تبارک اللہ جزاک اللہ خیر

  • @irtazahussain3153
    @irtazahussain3153 9 місяців тому +5

    Jazzak Allah Commander sb, allah will give you rewards of this in this world & afterwards Ameen, pl. also start this society in rawalpindi to get rid of huge profit gainers from poor peoples. hope u'll listen. again excellent work done.

  • @tajwarkhattak9865
    @tajwarkhattak9865 9 місяців тому +4

    U should spread ur societies all over Pakistan proud of u sir

  • @KhanKhan-wj2bd
    @KhanKhan-wj2bd 9 місяців тому +4

    ماشاء اللہ اللہ سلامت رکھے ایسے لوگوں کی وجہ سے دنیا قائم ہے اللہ تعالیٰ اور زیادہ ترقی دے

  • @user-ft1gh9wo5m
    @user-ft1gh9wo5m 9 місяців тому +4

    سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا

  • @Hina0900
    @Hina0900 8 місяців тому +2

    MASHALLAH SIR❤ ap jesy log jb tk hen safaid posh logon ki madad hoti Rahygibuhat achi society banai he INSHALLAH Me bhi koshish kru gi yahan ghar leny ki INSHALLAH

  • @mansoorahrijaa4496
    @mansoorahrijaa4496 8 місяців тому +1

    الله کریم همین گهر دی دی ش

  • @user-cg4rz9ry9q
    @user-cg4rz9ry9q 9 місяців тому +6

    ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہمت دے کمانڈر صاحب ❤❤❤

  • @abidarehman3490
    @abidarehman3490 9 місяців тому +3

    Commander Sahib Kaash 😢 ap jaisay few peoples hmare national assembly mn bhe ho jain. Tu Pakistan ki taqdrer badal jay.
    Commander sahib Zindabad ❤

    • @muhammadakhtar1752
      @muhammadakhtar1752 9 місяців тому

      بلکل صحیح فرمایا آپ نے ۔محمد اختر فروم مدینہ منورہ شریف

  • @mariummoosa2759
    @mariummoosa2759 22 дні тому

    Allah Pak blesssuch human being. Pride of army,

  • @buzargjamil5120
    @buzargjamil5120 4 місяці тому

    کمانڈر صیب بریالی اوسی کامیابی درلہ غواڑم خدائے پاک دے صیحت مند لرہ اوخوشحالی مو پہ نصیب شہ آ مین ثمہ آمین یا رب العالمین ۔دین اودنیا دے دواڑہ بختور او برکتی شہ آ مین ثمہ آمین

  • @saimaakram4433
    @saimaakram4433 9 місяців тому +4

    Yaqeen nhi ho ra k itni achi managment k sath koi bnda kaar e khair b kr sakta he
    Behtreen project
    Dekh k dil chah ra k ap iss mulk k hukmran bn jaein ta k sb hi faida jasil kr saken
    Jazak Allah

  • @ghausiaqamar3147
    @ghausiaqamar3147 9 місяців тому +4

    Commander Zakir ki soch aik sacchay aur pakkay Musalman ki soch h. Kash saaray businessmen aisi soch apna Len aur dosron kylye aasaani peda Karen to unki dunya o aakhrat dono sanwar jaen. Want to meet Commander sab one day In Sha Allah.

  • @muhammadalipasha3611
    @muhammadalipasha3611 8 місяців тому +1

    Commander sir i salute you ALLAH PAK aap ko iss ka ajar-e-azeem atta farmay.❤❤❤❤

  • @ghulamsarwar5829
    @ghulamsarwar5829 8 місяців тому

    کمانڈر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے

  • @faqeerkiawaz254
    @faqeerkiawaz254 9 місяців тому +3

    ماشاءاللہ
    اللہ تعالٰی نظر بد سے بچائے کمانڈر صاحب

  • @mahmoodamer5113
    @mahmoodamer5113 9 місяців тому +34

    Impressive commander housing movement for the community 👏.
    Well done, commander sahib!

    • @muslimprincess1242
      @muslimprincess1242 9 місяців тому

      Ye society kis jga py ha ager kisi ny khreendi ho to?please reply fast

    • @AgricultureInfo
      @AgricultureInfo 9 місяців тому

      ​@@muslimprincess1242karachi main hy janab

  • @RehanaAnjum-id2zw
    @RehanaAnjum-id2zw 8 місяців тому

    ماشاءاللہ ۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔
    ہم گوجرانوال کے رہائشی ہیں دل چاہ رہا ہے آپ کی کمانڈر سٹی میں ہی آجائیں ۔
    اپ تو ماشاءاللہ بہت اللہ والے ہیں
    اللہ کریم آپ کی خدمت خلق کرنا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے

  • @saribgamerz5175
    @saribgamerz5175 16 днів тому

    Allah Pak AAP ko sehat aur kamiabi ATA farmaen aameen

  • @Momnah_Raja
    @Momnah_Raja 9 місяців тому +23

    Need more man like him in Pak.. salute to him

    • @mr_x718
      @mr_x718 9 місяців тому +1

      Kesa ajeeb tareen banda he 😠
      Baar baar uski baat kat rha he koi tareeka nhi ata isko
      4:29
      4:45
      7:26
      10:01
      11:18
      12:54 (cheekh cheekh ke bat kat rha )
      20:28
      24:47
      24:08 (iske baithny ka tarika dekho or Commander sahb ke baithne ka)

    • @TahiraMajeeb
      @TahiraMajeeb 5 місяців тому

      We also movehere ❤ we are from Islamabad

  • @RashidLatyf2199
    @RashidLatyf2199 9 місяців тому +5

    You are great humanist,thumbs up for you,✌️❤

  • @Dramashorts_777
    @Dramashorts_777 8 місяців тому

    ماشاءاللہ بہت خوب بھائی زبردست کمانڈر سٹی ❤❤❤❤❤❤❤

  • @umarpn
    @umarpn 9 місяців тому

    سبحان اللہ العظیم وبحمدہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاکاللہ برادرم بہت خوب جناب ۔۔ زبردست پروگرام ۔۔ کمانڈر صاحب کو بولیں کہ لاھور میں بھی ایسی ہی سوسائٹی لانچ کریں ۔۔

  • @rasheedahmad3044
    @rasheedahmad3044 9 місяців тому +10

    Very impressive. No words to say. unbelieveablr. Great job. Salute to Commander Muhammad Zakir sb.

  • @qadripigeonsclub435
    @qadripigeonsclub435 9 місяців тому +15

    It's really an amazing project may Allah help him and shower his blessings upon him

  • @syedmajidalishah7882
    @syedmajidalishah7882 8 місяців тому +1

    Amazing Man and Amazing Society. This society should be in every major city of Pakistan!

  • @MohammadMohammad-wy8qx
    @MohammadMohammad-wy8qx 3 місяці тому

    Waw, tears down my eyes. A muslim of such calibre in this world. May allah bless you.
    Great
    What matters is sincerity

  • @pirmohammad3057
    @pirmohammad3057 9 місяців тому +3

    ❤جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه

  • @user-xw7br7dn1w
    @user-xw7br7dn1w 9 місяців тому +3

    Great MashaALLAH
    No words to appreciate.
    Commander sahib Punjab me b bnaen aisi societies .

  • @basitjanzainjan7234
    @basitjanzainjan7234 8 місяців тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @aamerbutt3241
    @aamerbutt3241 9 місяців тому +17

    AoA
    I am really happy to see and hear all about this amazing effort of an ex service man who got his premature retirement and started building his paradise here on earth(God forbidden ) and have reached a milestone of settling down almost 500 families by now since 2019 up til now Masha Allah ❤❤.

  • @cindy1010us
    @cindy1010us 9 місяців тому +3

    Yes it is possible and it is possible when you are honest and humble with no corruption the politicians should take lesson and they can do the same for the whole country

  • @lilybrindley5293
    @lilybrindley5293 9 місяців тому +17

    Why cant we all think like this hats off to this gentleman God bless him and his family and us all the motivation and the strength to help others 🙂

    • @jojo4924
      @jojo4924 9 місяців тому +2

      Paisa lagao yehan. Us k baad aap ki naslein na roein tu bolna.

    • @abufarman6074
      @abufarman6074 9 місяців тому

      زمین انتقالی ہے یا قبضے کی ہیں

  • @feelunboxing2727
    @feelunboxing2727 3 місяці тому

    Allah asy logo ko pakistan ka hukmran benay or in ko lambi zindgi dy.Ameen

  • @tayyabhanif1787
    @tayyabhanif1787 8 місяців тому +2

    Commander sab is such a Humanity lover and True person
    I really love it ❤️

  • @willsonjohn8605
    @willsonjohn8605 9 місяців тому +3

    Excellent sir 👍 god bless you 🙏 Pakistan Zindabad ❤

  • @mshazadhussain9707
    @mshazadhussain9707 9 місяців тому +2

    This one strategy can change our country for once and for all inshallah

  • @nitepeople7864
    @nitepeople7864 21 день тому

    Mashallah zabardast Allah aap ko salamat rakhe Cammander sahab .Geo

  • @RanaShoukatAli-hd8um
    @RanaShoukatAli-hd8um 9 місяців тому +1

    یار میرے بھائی یہ شخصیت آدمی نہیں ھے قسم سے یہ فرشتہ صفت انسان ھے اللہ تعالی ان کو لمبی زندگی دے آمین منجانب رانا شوکت علی لاھور

  • @__Foodhunter.
    @__Foodhunter. 9 місяців тому +1

    Impossible commander sahab🎉

  • @shameemsultana5044
    @shameemsultana5044 9 місяців тому +3

    May Allaah reward you n bring revolution in (humanity)...ummet e mohemedia

  • @AliRaza-lw2wz
    @AliRaza-lw2wz 9 місяців тому +8

    We proud such an army people bless you ❤

    • @mr_x718
      @mr_x718 9 місяців тому

      Kesa ajeeb tareen banda he 😠
      Baar baar uski baat kat rha he koi tareeka nhi ata isko
      4:29
      4:45
      7:26
      10:01
      11:18
      12:54 (cheekh cheekh ke bat kat rha )
      20:28
      24:47
      24:08 (iske baithny ka tarika dekho or Commander sahb ke baithne ka)