Why they don't want us to study Quran | Quran Gumrah Krta Hai! | Part 2

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 34

  • @khaasanekhuda2528
    @khaasanekhuda2528 Рік тому +1

    Keep shining.

  • @akramakkishaikhshaikh1023
    @akramakkishaikhshaikh1023 Рік тому +1

    MashaAllah good jub ❤

    • @PridorBhai
      @PridorBhai  Рік тому

      Jazak Allah, Allah Apki har pareshani duur farmaye

  • @midhat.786
    @midhat.786 Рік тому +1

    Mery Nabi Sa Hai hi Koi Nai
    Tery Baby Ty shy e koi nai.
    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @akramakkishaikhshaikh1023
    @akramakkishaikhshaikh1023 Рік тому +1

    Allah Tala Aap ko Din ki khidmat karne ki tufik de or firkawariyat se dor rakhe Duwa Sirf Allah tala se

    • @PridorBhai
      @PridorBhai  Рік тому +1

      Ameen.
      Jazak Allah
      Beshak, dua or madad or pukar sirf Allah ko.

  • @TOUHEEDD786
    @TOUHEEDD786 Рік тому

    لَوْ عَاشَ لَکَانَ صِدِّیْقاً نَّبِیًّا (ابن ماجہ کتاب الجنائز ۔ باب ما جاء فی الصلوٰۃ علی ابن رسول وذکر وفاتہ )
    ترجمہ: اگر ( صاحبزادہ ابراہیم)زندہ رہتے تو ضرور سچے نبی ہوتے ۔ (بس حدیث یہیں تک ھے، اسکے آگے کسی صحابی کا اپنا گمان یا ظن ھے اس تفھیم کو ماننا، تاویل یا خیال کو ماننا نہ فرض ھے نہ ھی وہ قول مبنی بر وحی تھا۔۔۔اب ایک صحابی کے گمان یا ظن کو محمد ﷺ کی بات پر ترجیح دے کر عقیدہ کی بنیاد رکھ کر تاویلیں شروع کر دی جائیں تو یہ بالکل غلط بات ھے۔ ویسے بھی یہ صحابی محمد ﷺ کی وفات کے بعد 70، 75 سال زندہ رھے تو مطلب یہ ھوا کہ انہوں نے اپنے انتہائی بچپن کے زمانہ میں محمد ﷺ کی صحبت پائی تھی۔
    جبکہ قرآن میں نبوت کے انقطاع کی بجائے اجراء کی آیات مل رھی ھیں۔
    سورہ النساء [4:70]
    وَ مَنۡ یُّطِعِ اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ فَاُولٰٓئِکَ مَعَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیۡقِیۡنَ وَ الشُّہَدَآءِ وَ الصّٰلِحِیۡنَ ۚ وَ حَسُنَ اُولٰٓئِکَ رَفِیۡقًا ﴿ؕ۷۰﴾
    اور جو بھی اللہ کی اور اِس رسول کی اطاعت کرے تو یہی وہ لوگ ہیں جو اُن لوگوں میں سے ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا ہے (یعنی) نبیوں میں سے، صدیقوں میں سے، شہیدوں میں سے اور صالحین میں سے۔ اور یہ بہت ہی اچھے ساتھی ہیں۔
    "مع" سے مولوی صرف رفاقت، ساتھ ھونے کا معنی لے کر "مِن" (میں سے) کو نظر انداز کرتے ھیں، اور مع کو پکڑتے ھیں، "مع" میں سے کا معنی بھی دیتا ھے، جیسے توفنا مع الابرار۔۔۔ کیا اس کا مطلب مولوی "مع" کا غلط ترجمہ کر کے یہ بنائیں گے کہ جب ابرار یعنی نیک لوگوں کی وفات کا وقت آئے، تو ان کے " ساتھ "مجھے بھی وفات دے دینا۔۔۔ جبکہ درست ترجمہ یہ بنے گا کہ مجھے نیک لوگوں میں سے ھو جانے کے بعد ، نیک ھونے کی حالت میں وفات دینا۔۔۔
    ورکعو مع الراکعین۔ میں مع کا مطلب " میں" سے ھونا ھے۔ ورنہ رکوع کرنے والوں، جھکنے والوں کے صرف ساتھ ھونا اور خود جھکنے والوں میں جھکنے والا بن کر شامل نہ ھونا صرف ساتھ بیٹھے رھنا۔۔۔یہ تو ایک غلط اور باطل ترجمہ بن جاتا ھے، صرف ساتھ ھونا تو انعام نہیں ھوتا، نہ ساتھ ھونے میں اطاعت شامل ھے، کوئی کہے کہ میں ڈاکٹر کے ساتھ ھوں۔۔۔تو وجہ فخر تو ڈاکٹر ھوا نہ کہ وہ اِترائے جو ساتھ ھے۔ کوئی کہے کہ میں کھانا کھانے والوں کے ساتھ ھوں تو میرا پیٹ بھی بھر گیا بغیر کھانا کھائے، وہ جب تک کھانا کھانے والوں میں بیٹھ کر انکے ساتھ کھانا کھانے والا نہیں بنے گا، اس کا پیٹ نہیں بھر سکتا۔
    تو صرف ساتھ ھونے کا غلط ترجمہ یا تفسیر کوئی انتہائی درجے کا احمق ھو، یا انتہائی مکار اور عیار شخص ھی یہ معنی یا تشریح کر سکتا ھے اپنے کسی باطل عقیدے کو درست ثابت کرنے کی خاطر۔
    ۲- سورہ الا عراف [7:36] یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ اِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ رُسُلٌ مِّنۡکُمۡ یَقُصُّوۡنَ عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِیۡ ۙ فَمَنِ اتَّقٰی وَ اَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۳۶﴾
    اے بنی آدم! اگر تمہارے پاس تم میں سے رسول آئیں جو تم پر میری آیات پڑھتے ہوں تو جو بھی تقویٰ اختیار کرے اور اصلاح کرے تو ان لوگوں پر کوئی خوف نہیں ہوگا اور وہ غمگین نہیں ہوں گے۔
    یہ آیات پوری نسل بنی آدم کے لیئے اللہ کی تاکید ھے کہ جب بھی نبی آئے اسکو ماننا ھے۔۔۔کوئی زمانہ کی قید نہیں ھے اور ھم سب بنی آدم ھیں۔۔۔اس تاکید میں محمد ﷺ بھی شامل ھیں۔ میثاق النبین میں تمام نبیوں سے یہی میثاق لیا گیا اور انکی امتوں، قوموں کو بھی پابند کر دیاگیا کہ "" جب بھی ، جب کبھی"" اللہ کی طرف نبی بھیجا جائے اس کی بیعت کر کے مدد کرنی ھے۔ اب خاتم النبین، افضلُ الانبیاء محمد ﷺ کے بعد شرط یہی ھے کہ وہ نبی محمد ﷺ کا امتی ھو گا۔ وہ نبی اب قرآن اور اسلام کی شریعت پر ھی آ سکتا ھے، جو اللہ کی آیات (نشانیاں) بیان کرتا ھو گا اور اللہ کی طرف بلاتا ھو، شرک کی طرف نہ بلاتا ھو جیسے کہ تمام انبیاء اسی کام کے لیئے بھیجے جاتے رھے ھیں ، مگر اب یہ چشمہ فیض نبوت صرف محمد ﷺ کی امت میں جاری ھے۔ یہی خاتم النبین کا فیض ھے، نبیوں کی مہر کا مطلب ھے۔ ورنہ کوئی بتائے کہ آخری نبی ھونے میں فضیلت کیا ھوئی۔ کامل، افضل ھونے میں تو فضیلت ھے، آخری ھونے میں کیا فضیلت ھے۔۔۔؟؟؟؟
    ھندوستان کابادشاہ، بہادر شاہ ظفر، آخری مغل بادشاہ تھا، بتاو اسکی باقی پہلے بادشاھوں پر کیا فضیلت بنتی ھے۔۔۔؟؟؟

  • @alphaplussigma
    @alphaplussigma Рік тому +1

    Ulama e Crime... G sahi kaha ap ny...Firqa phailany waly Mullon ko yahi naam dena chahiye

  • @sameerandrabi1560
    @sameerandrabi1560 Рік тому +1

    Abhe badbhakt puri clip dikha

    • @PridorBhai
      @PridorBhai  Рік тому

      Very fascinating, you still need complete clip. Dude go and search for it on YT.

    • @sameerandrabi1560
      @sameerandrabi1560 Рік тому

      @@PridorBhai yes but kis context mai kaha hai bas yehi firqawariyat karo .Pehle sunnat rakho phir baat karo

    • @PridorBhai
      @PridorBhai  Рік тому

      Bhai jan! I'm just highlighting SHIRK. K wo kis trha shirkiya baat 1 aam insan sy mansoob kr rahy hain.
      Main ny to koi firqa wariyat wali baat hi nahi.
      Babby sy jhooti baat mansoob krna or kehna k babby ka deen kamal hain or babba qayamat mein shafayat kry ga, kya ye shirk nahi hy?
      Jab k Rasool SAW k siwa kisi ko ijazat na hogi.

    • @sameerandrabi1560
      @sameerandrabi1560 Рік тому

      @@PridorBhai pehle sunnat e Rasool saw rakh phir ulma se behas kar

  • @lhomme38
    @lhomme38 Рік тому

    Good coverage but those periodic inserts are not helpful.

  • @rashidmir8974
    @rashidmir8974 Рік тому +1

    Bayi allatalla ney jahnum ko b Barna hey

    • @PridorBhai
      @PridorBhai  Рік тому

      Beshak. Allah hum ko apny sahi deen ki samajh ata farmaye or hum sab ko firqa bazi sy nikaal dy or sirf apni rassi ata farmaye

  • @TOUHEEDD786
    @TOUHEEDD786 Рік тому

    اگر حضرت ابراھیم علیہ السلام صاحبزادہ رسول ﷺ زندہ بھی رھتے تو نبی نہ بن سکتے اگر۔۔۔اگر۔۔۔اگر نبوت کلیتا" بند ھو چکی تھی۔۔۔ تو رسول کریم ﷺ یہ فرماتے کہ میرا بیٹا زندہ بھی رھتا تو ھرگز نبی نہ بن سکتا۔۔۔ اور دوسری بات اللہ نے ھر قسم کی نبوت کلیتا" ختم کر دی ھوتی تو کس کی مجال تھی کہ یہ جملہ بولتا کہ یہ بچہ زندہ رھتا تو ضرور سچا نبی ھوتا۔۔۔۔اللہ کو محمد ﷺ کے صاحبزادہ کو وفات دے کر محمد ﷺ کو دکھ دے کر نعوذباللہ ختم نبوت بچانے کی کوئی مجبوری یا حاجت نہیں تھی، اللہ کسی کا پابند نہیں ھے، جو چاھتا ھے کرتا ھے، اگر نبوت کے ختم کر دینے کا آرڈر اللہ نے 5 ھجری میں دے دیا تھا تو رسول اللہ ﷺ یہ جملہ 9 ھجری میں ھرگز نہیں فرماتے۔۔۔۔ کیا محمد ﷺ نعوذباللہ، اللہ کے آرڈر کے خلاف بات کرتے تھے، وہ تو وھی بیان کرتے تھے جو مبنی بر وحی، اللہ کے حکم کے عین مطابق ھوتا تھا۔۔۔۔۔۔تم لوگ اپنے من گھڑت عقیدے سچ کرنے کے لیئے جو منہ میں آتا ھے نکال دیتے ھو، چاھے اس سے اللہ اور رسول ﷺ کی توھین اور گستاخی ھی کیوں نہ ھوتی ھو۔ توبہ کرو اور سوچ سمجھ کر حق بات کیا کرو۔
    ختم نبوت پر ڈاکہ تو تم نے ڈالا ھے، محمد ﷺ کی نبوت پر تم جیسے ڈاکو ڈاکہ ڈالتے ھیں، ایک فوت شدہ اسرائیلی نبی کو محمد ﷺ سے زیادہ کرامات والا اور مسلمانوں کو نجات دینے والا مانتے ھو، اور عیسٰی علیہ السلام کو زندہ آسمان میں بٹھاتے ھو، جبکہ اپنے نبی ﷺ کو زمین میں مدفون مانتے ھو، یہ کیا کر رھے ھو۔۔۔؟؟ اپنے اعلی نبی ﷺ کے مقابل پر ادنی اسرائیلی نبی کو نعوذباللہ خدا کا درجہ دے کر خدا کے پاس آسمانوں میں بٹھاء دیتے ھو۔۔۔ عیسائی ھو جاو نا اگر عیسائیوں کے عقیدے ھی ماننے ھیں، مسلمان ھونے کا کیا فائدہ ، جب عزت و توقیر اسرائیلی نبی کی بڑھاء رھے ھو۔
    محمد ﷺ کی امت کی نجات کیا، ایک اسرائیلی نبی عیسٰی علیہ السلام کی محتاج ھے۔۔۔؟؟؟
    پھر عیسٰی علیہ السلام کا دوبارہ دنیاء میں آنا مان کر ختم نبوت کے اپنے باطل عقیدہ کا خود ھی ستیاناس کر لیتے ھو، اور آخری نبی عیسٰی علیہ السلام کو بنا دیتے ھو۔۔۔۔ اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کَل سیدھی۔۔۔بندہ خدا عقل کرو، عیسٰی علیہ السلام کو زندہ مان کر محمد ﷺ کی توھین مت کرو اور عیسٰی علیہ السلام کو نعوذباللہ خداکی طرح آسمانوں میں بٹھانے والے عقیدے رکھ کر شرک مت کرو۔

  • @sarah.041
    @sarah.041 Рік тому +1

    Amhmmm. Munh pr hi Beizati...😅😅😅

  • @abdalazizariff5154
    @abdalazizariff5154 Рік тому

    Qur'an forbids to accept any other books . But these muftis. molvis. zakir majis give bayan about those forged fairl tales-this sells and they become very rich-just look tariq jamil-dalal of hoors is filthy rich.

  • @khanikhani5511
    @khanikhani5511 Рік тому +1

    بالکل غلط قرآن کوخود ترجمہ کےساتھ اپنی ذاتی اصلاح کیلۓپڑھاجاسکتاھےمگروہ پڑھےجوکافی حدتک اردو زبان بھی سمجھ سکتاہواوراصول تفسیراصول عقائداصول حدیث بھی پڑھا ہواہو عربی زبان سےتھوڑی بہت شدبد بھی ہوتوتھیک ھےورنہ اسکےاسکےگمراہ ہونےمیں کوئی شبہ نہیں
    دین کوبغیراستادکےسمجھنےکی جووبا پھوٹ رھی ھےاسکےپیچھےضرور دشمن کا ہاتھ لگتاھےلہزا خبردار رھیے

    • @PridorBhai
      @PridorBhai  Рік тому

      I don't know you Mister or Miss. Lekin ap ka 1 doubt clear kr doon meri video k 3 parts hain kindly waltch all 3 of them. Quran ko samjhna or deen e islam ko samajhna dono alag alag hain.
      Quran to cheekh cheekh kr keh raha hy Allah k siva kisi ko na pukaro. Main har hawala bayan kr diya ayat or tarjuma sath. Lekin main bs ye kaha k q boht sy ulama mana krty hain... Main ny 3rd part mein bataya hy k quran ka tarjuma direct koi nai parhta. Jis ka likha huwa hy us sy parha ja raha hy....

    • @PridorBhai
      @PridorBhai  Рік тому

      Mery baary Raye qaim krny k liye 3rd part video ka lazmi dekhain.

  • @sheikhsahjahan5100
    @sheikhsahjahan5100 Рік тому +1

    Moulbi. Malun. Hai.

    • @PridorBhai
      @PridorBhai  Рік тому

      Har koi nahi jo haq or sach islam batata hy wo nahi wo sahi mein Allah ka sahi wala taruf krwata ho wo nahi hy. Jo apny firqy ko ly or dusron ko kafir kehty hoon wo is zumry mein aain gy.

  • @GhulamRaza-tj5rm
    @GhulamRaza-tj5rm Рік тому

    Aap kon ho mufti ya muftkhore?????

    • @PridorBhai
      @PridorBhai  Рік тому

      Na main wahabi na main babi
      Main hoon muslim Ilmi kitabi.
      (Sir ap apna faisla krain k ap ny babon ko khuda sy milaya huwa hy?)
      Jab qayamat k din siwaye nabi ki shafayat k ilawa kisi ko haq na hoga shafat ka lekin ap k ulama ny yahan tak keh diya k ghos tab tak jannat mein nahi jaain gy jab tak apny mureed ko na ly jaain gy.
      La hol wala quwwa