حاشیائ ادب یا مطالعہ کے حوالے سے جو سوال پوچھا گیا وہ بالخصوص شمس الرحمن فاروقی صاحب کے حوالے سے پوچھا گیا تھا، شافع صاحب سوال یا تو سمجھے نہیں یا جان بوجھ کر انہوں نے سوال کا رخ موڈ دیا۔وہ لڑکا یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ حاشیائ ادب یا مطالعہ سے متعلق فاروقی کی تنقید تشکیکی یعنی skeptical کیوں ہے؟ ظاہر ہے فاروقی کی تنقید ادب کی ہیت یا دوسرے معنوں میں کہیں تو شعریات سے بحث کرتی ہے اور ادب کے موضوعاتی مطالعہ یعنی سماجی یا ثقافتی مطالعہ کو غیر ضروری سمجھتی ہے۔۔۔۔۔اس لیے کہ فاروقی تنقید کا ماڈل روسی ہیتی تنقید کی مبادیات پر استوار تھا۔
Amazing discussion, learnt many things, shukriya all and jashn e Rekhta...
نظام صاحب کی باتیں کافی حد تک منضبط تھیں۔۔۔❤
بہت عمدہ سیشن
شافع صاحب جس روانی سے بولتے ہیں، اسے دیکھ کر رشک ہوتا ہے
ش ک نظام صاحب کا علمی تبحر ہمیں اپنے جہل کا ادراک کراتا ہے
مختصر وقت میں تین اہم شخصیات کو خراج عقیدت، تین اہم اشخاص کے ذریعے دینا بہت ہی مشکل مرحلہ ہے۔ جس کو نہایت عمدہ طریقے سے انجام دیا گیا ۔
Zabardast kamyabi ky liay dua go han Jashn e Rekhta
It feels very happy to Listen this channel
زندہ باد
Rekhta has done a great job. Keep it up. Dr Surender Bhutani in Warsaw (Poland)
Zabar dast ❤🎉
شکریہ
Worthy discussion.
Nice speech 😮
Super 💐
💜💜
52:50
All heavenly abode.
Love it❤❤❤
آٹھ منٹ تیرہ سکینڈ کی تمہیدی گفتگو بہت طویل ہوگئی۔ناظم کو کم سے کم بولنا چاہئے۔
پاکستان میں اقبال اقبال ھوتا ھے۔ ہندوستان میں غالب غالب ھوتا ھے۔ پریشانی کس بات کی ھے 😊
اچھی کاوش مگر غیر تسلی بخش مکالمہ۔۔۔تینوں شخصیات کا اختصاص واضح ہونے سے رہا جس کا ملال ہے۔۔۔
Yaar ye Rekhta wale jab dekho tab Ghalib ghalib kiya karte hai Kabhi to Allama Iqbal ki baat kar lo, please
Pakistan mein Iqbal Iqbal HOTA hai India mein Ghalib Ghalib HOTA hai😅
@@goharhasan4895 Baat to theak kahi Aapne!