میرا ملک ہے جہاں مرضی جاؤں گا پکڑنا ہے پھر پکڑ لو ، اینکر عمران ریاض خان کی عمران خان کے سامنے تقریر
Вставка
- Опубліковано 17 сер 2022
- میرا ملک ہے جہاں مرضی جاؤں گا پکڑنا ہے پھر پکڑ لو ، آپ نے کر کے دیکھ لیا کیا بدل لیا؟ ، نہیں ہوگا آپ سے ، ہمیں پکڑو ہماری آواز بند کرو، ہمیں بند کرنے سے تمہارا پٹرول سستا ہو جائے گا، بجلی سستی ملے گی ، کچھ طاقتور لوگ کہتے ہیں کہ ہم جس پارٹی کو اچھا کہیں تم بھی اسی کو اچھا کہو ، میں جب پروگرام چھوڑ کر آ رہا تھا تو لوگوں کی آنکھوں میں آنسو تھے کب تک رلائیں گے لوگوں کو ، کچھ لوگ اتنے طاقتور ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں اس وقت لگتا ہے کہ یہ پارٹی اچھی ہے تو تم بھی کہو کہ یہ اچھی ہے ، عمران ریاض خان کی عمران خان کے سامنے ایک اور جارحانہ تقریر ، اینکر عمران ریاض خان کی عمران خان کے سامنے تقریر
Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
Website: publicnews.com
UA-cam: ua-cam.com/users/publicnewspk...
Facebook: / publicnewsdotcom
Twitter : / publicnews_com
Live streaming: / publicnewspk
#ImranRiazKhan
#ImranKhan
#Pakistan
#PublicNews
#PublicNewsPakistan
#PublicNewsLiveStreaming
ما شاء الله... مرحبا
عمران ریاض خان پاکستان کا شیر ببر۔۔۔ جیو
🇵🇰👍🇵🇰👍👍🇵🇰👍🇵🇰👍👍🇵🇰🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰👍
ببر شیر عمران ریاض آپ سچے پاکستانی ہیں 💞🌹
عمران ریاض خان صاحب زندہ باد
عمران خان سب اور صحافی زندہ باد
ہمارا ہیرو عمران ریاض خان
Imran riaz آپ دلیر صحافی ہیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
ہمارے دل کی آواز، عمران ریاض، عمران ریاض
رلا دیا تم نے عمران ریاض ۔۔۔۔تمہاری جرات اور دلیری کو سلام ۔ ہمیں تم پر فخر ہیے تم ہمارا مان ،ہمارا اثاثہ ہو ۔اللہ تمہاری اور ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے ۔ اللہ تمہارا حامی و مدد گار ہو ۔ آمین
خان صاحب آپ شیر ہو سارے دلیر پاکستانی آپ کو ہیرو سمجھتے ہیں
Very well said, I sulate you, I love you.
میرا ملک ھے جہاں دل چاھے گا وھاں جاؤں گا۔
عوام کے دلوں میں نفرت کا وہ بارود بھرا جاچکا ہے جو کبھی بھی پھٹ سکتا ہے اگر روش نہ بدلی تو عوام ان کو پھولوں کے ہار نہیں جوتے ماریں گے انشاءاللہ
ماشاءالله
جیو جی عمران ریاض خان اللّه اپ کا مدد گار ہو
Zabardas Zabardas 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
سبز سلام پیش کرتے ہیں 🇵🇰❤✍📚
عمران ریاض بھائی اللّه آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے 😭😭😭❤❤❤
یا اللہ ہمارے اس پاکستانی شیر کی حفاظت فرمانا زندگی اور تندروسی کے ساتھ اور اس شیر کے جذبے کو کبھی ٹوٹنے نہ دینا اور پوری قوم کو یہ جذبہ حب الوطنی اتا فرمانا
اور شہباز گل کی مدد فرما اس کی مشکل دور فرما اور تمام حب الوطنو کو حوصلا ہمت اور ثابت قدم رکھیو ہم اپنے عملو کی وجہ سے کمزور پڑ گئے ہیں ہمیں معاف فرما اور ہماری مدد فرما امین
اللہ تبارک وتعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
So beautiful speech
اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ جیسے مخلص اور سچے پاکستانی لوگوں کی حفاظت فرمائے آمین اور اس ملک کے دشمنوں کو اندر کے ھوں یا پھر باھر کے اللہ انہیں برباد کرے
اللّه سلامت رکے عمران بھائی
اللہ اکبر, اتنا سچ...... اللہ حفاظت فرمائے عمران ریاض کی!
امران ریاز خان اللہ تعالیٰ اپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
سلامت رہیں عمران ریاض خان
یہ ھے اصلی ایماندار محب وطن ہمارے ملک کے شیر کی دھاڑ اور گرج 🦁 عمران ریاض خان زندہ اباد 👏 پاکستان زندہ اباد 💚🇵🇰
اللّٰہ آ پکو صحت دے اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور اس جہاد میں آ پکو اور پاکستانیوں کو فتح نصیب کرے آمین یارب العالمین ۔پاکستان زنداباد عمران خان زنداباد پاک فوج کے جوان زنداباد
آمین ثم آمین
Ameen
Good good imran Riaz Khan very good.
Ameen
Be.
بہت اعلی عمران ریاض صاحب اسے آزاد صحافت کہتے ہیں اللہ آپکو سلامت رکھے امین
اللہ تعالیٰ ہم سب پاکستانیوں کو بھی عمران ریاض خان کی طرح نڈر بے خوف کر دے تاکہ تیرے بندے تیرا ہی خوف کر یں
اللہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے آمین
Dono Imran khan sahb proud of you......two hero's.......❤️❤️❤️❤️❤️
عمران ریاض صاحب!
ہم آپ کے ساتھ ہیں اللہ رب العزت آپ کی حفاظت فرمائے
عمران خان زندہ باد
پاکستان زندہ باد
افسوس ھے اس ملک پر ، افسوس ھے قائداعظم محمد علی جناح کی محنت بیکار گئی کہ ھم آزاد پھر بھی نہ ھو سکے ، اپنے گھر میں ہی آزاد نہیں ہیں ، افسوس ھے صد افسوس ھے بہت افسوس ھے انتہا کا افسوس ھے اس قوم پر ، اس ریاست پر ، اس قانون پر ، اس جمہوریت پر بہت افسوس ھے ہاں جی بہت افسوس ھے 😭😭😭😭😭
گڈ عمران ریاض زندہ باد سلام تیری جرت کو
عمران خان ایک سچا ایماندار لیڈر ہے،،،
👏👏👏👏wah imran ryaz brilliant talking your are brave and true journalist
اللہ تعالٰی آپ کو اپنی حفظ و امان ميں رکھے آمین یا رب العالمین ۔ عمران ریاض ذندہ باد 🌹🌹
معذرت کے ساتھ سخت الفاظ ہیں
"ایک بلے کو ہرانے کے لیے پاکستان کے سارے دلے اکٹھے ہوگئے"
😁😁😁😁👍
Allah Kareem Ap ko slamat rakhy Aameen 💖🤲
Imran Riaz,
You are a true Pakistani.
Stay steadfast the whole nation is standing with you.
زندہ باد عمر ان بھائی الله پاک آپ کی لمبی زندگی کرے
اللہ پاک آپکو اپنے امان میں رکھے آمین یارب العلمین عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
what a man imran riaz khan salute ro him and his character
Wah wah wah wah zindabad...
Love you 😘 Imran Bai zindabad...
Allah ap ko apny hifzo amaan ma rakhy
Imran Riaz,
May you live long and work for Pakistan more and more.
الله خير کرے تیری میرے بیٹے اور اپنی پناہ میں محفوظ رکھیں۔ انشاءالله آمين 🤲🏻
Allah pak Imran Riaz ko sahat wali umer de ameen 🌹❣️❣️❣️❣️🌹🌹❣️❣️❣️❣️🌹🌹❣️❣️❣️❣️🌹
ALLAH apko lambe umar de
May Allah keep you in His hifz o amaan
allah ab ko lambi umer atta kare hum ab k le hamesha dugh karen ge
ab jayse logonon ki badulat insha allah azad hon ge 1 den
ایف ایس جے کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
Allah pak aap ko apni hifzo aman main rakhy Imran Riaz Khan.
هم آپ کے ساتھ ھیں اور ھر ظالم کے خلاف ھیں
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد شمس القلوب الطاهرة وسيد أهل الدنيا والأخرة💖💖
Ur speech was emotional
May Allah saves u from bad ppl
الله پاک تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی حفظ امان ميں رکھے
Imran R ZINDABAD 🇵🇰❤👍✌🤲
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے عمران ریاض خان صاحب آپ ایک سچے پاکستانی ہیں
mashaallah very nice speech Imran Riaz 👏 my Allah give long life ameen ❤🤲
اللہ پاک کے رحمت ھو آپ سب پر
ALLAH aap ko sehat aor lambi Umar ata karen aameen
Bubar sher imran riaz ALLAHA PAK APP ki hifazat farmay ameen
MashaAllah Imran Riaz Khan😍😍
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين💜
Love you both Khan 💓😍
Love you Imran Riaz bhai Allah apki hifazat frmaay
Love you Imran Riaz.
Real representation of Nation.
Masha Allah
MashaAllah great man Allah apko apny hifzo emaan mn rkhy you are such a great man Hero of Pakistan 🇵🇰❤
He is the only journalist who is so daring, brave & will be remember in the history for ever.
In Sha Allah
Allah Pak may protect you & your family from all evils
Amen
بہادر شخصیت
عمران ریاض زندہ باد
ایسے نڈر لوگ صدیوں بعد جا کے پیدا ہوتے ہیں اللہ آپ کی ہر طرح کی حفاظت کریں
Masha allah
یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں رہا 😡
باجوہ کیا ہے وہ محب وطن ہے کشمیر کے ماوں کے ساتھ غداری کی۔۔
Allah taala in chooron ghaddaon zaalimo ko safhasti se mitaa day
Great 👍 person Great speech. 👍
Allah Pak Apko Izaat Dey Imran Riaz Bhai Love You
May God bless our country ..
ALLAH apko Zindagi de... You are our proud
Shabash IRK👍👍👍ghairatmund, nadar baita.
Apkay Maan baap ko salute, jinhoon nay aisay khddar, Mohibba watan baitay ko janna. Shabash IRK
ببر شیر بہادر سلامت رھو ھمیشہ خوشں رھو في أمان الله ✌✌🙋
Allah pak hamari in zalmo sa madad frmay.ya Allah madad
عمران ریاض خان ربے کعبہ اپکی حفاظت فرماے آمین اللہ نگہبان تمارا سالامت رھو آمین
زبردست زبردست بہت اعلیٰ زبردست
Our country hero we proud of you
زندہ باد عمران ریاض خان
عمران.ریاض. زندباد
Shahzada Imran Riaz Khan
Allah bless and protect him
Imran Riaz Zindabad aap hain Hamare Pakistan ka Mustak Mila Allah aapki Jindagi Karen Ameen
Allah pak aap ko apni hifzo aaman main rakhe . Ameen
Well-done imran Riaz..... You Roar like a lion 🦁.....
very good imran riaz khan👍👍👍❤❤💗💗💗😘😘😘😊😊😊😊😊
Imran Riaz Khan We Love You 🙏💖
زندہ باد عمران ریاض خان زندہ باد
Legend 👍
[heart]ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے ، یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، پاکستان کے ساتھ ، عمران خان کے ساتھ ، ان شاء اللہ 🇵🇰💯♥️🥀🌹👍
Don’t worry Imran bahi Allah SWT Humaray Saath hai
Love you 💞 both Imran Khans. Both of you are precious. Pakistan needs you both. Pakistan zindabad.
Imran Raiz may God bless you for ever in your life.
Behtreen speech well done Imran
گریٹ
I love Imran Khan ❤️✌️❤️