بہترین مچھلی بنی آپ کی ترکیب سے شکریہ آپ اور کن والے بھائی پورے خلوص سے عمدہ ترکیب بتاتے ہیں جو ایک دم درست جاتی ہے جیسے میں نے اس طرح م،صالحہ لگایا عمدہ گیا سوپ آپ کے طریقے سے بنایا بہترین گیا جزاک اللہ
مچھلی مصالحہ واقعی بہت زبردست ہے، ضرور ٹرائی کریں گے ۔ آخیر تک دیکھا پھر لائیک کر دیا۔ امید ہے آپ بھی ایسا ہی کریں گے۔ ساتھ رہیں اور ساتھ دیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔اللہ نگہبان
مچھلی کو دھو کر اچھی طرح اٹے میں نمک اور لال مرچ پاؤڈر ڈال لیں اور اس کی کوٹنگ سے مچھلی کو فرائی کر کے دیکھیں یقین جانیں کہ اپ دعا دیں گی اس کا ٹیسٹ بہت مزے کا ہوتا ہے اوپر سے یہ کرکری ہوتی ہے اور گوشت جس کا بہت نرم ہوتا ہے ❤❤❤❤
مصالحہ لگانے کے بعد کم سے کم چار سے پانچ گھنٹے اگر چھوڑ دیا جائے تو مچھلی کے اندر مصالحہ اس کے گوشت میں رچ بس جاتا ہے اور وہی کمال کا گوشت ہوتا ہے ابھی اگر تل لیتے تو مصالحہ جو تھا وہ ضائع ہو جاتا تلنے کے بعد
@@healthyfoodbyfarhanausman9949 مصالحہ لگانے کے چار پانچ گھنٹے بعد آپ نے مچھلی کو تلا تو ھوگا اسی کی ویڈیو بنا کر دکھا دیتے اور ساتھ کہہ دیتے کہ یہ اب چار گھنٹے کے بعد تل رھے ھیں سب دیکھنے والوں کو اس چیز کی کمی محسوس ھوئی ھے کہ مچھلی تلنے کے بعد کیسی لگی ھوگی
کوشش کریں کہ اگر اپ نے کانٹوں والی فش استعمال کرنی ہے تو اس کا دانہ اپ دو سے تین کلو کا لیا کریں تاکہ اس میں کانٹے موٹے ہوں اور اگر اپ کانٹے موٹے کانٹے والی فش استعمال نہیں کرنا چاہتے تو اپ ایک ریڈ کی ہڈی والا کانٹا جو الگ وہ نکال دیتے ہیں کار دیتے ہیں وہ استعمال کیا کریں اس کے علاوہ کانٹوں والی فش کی بونس نہیں ہوتا
اب پہلے مچھلی کو دھو لیں اور اس کے بعد اٹے میں نمک اور لال مرچ پاؤڈر ڈال دیں اور اس کو اچھے طریقے سے مکس کر کے وہی اٹے کی کوٹنگ سے مچھلی کو فرائی کریں تو کمال کی مچھلی بنتی ہے اور کرکری بنتی ہے ❤❤❤❤❤❤❤
مچھلی کا نام رہو فش ہے روح فش ایسی مچھلی ہے کہ اس کا گوشت بہت لذیذ ہوتا ہے پر اس کے اندر کانٹے کافی ہوتے ہیں اگر اپ نے بچوں کے لیے بنانی ہے تو فش کا دانہ دو سے تین کلو لیں تاکہ اس میں جو کانٹے ہیں وہ بڑے ہوں اور کھاتے وقت اسانی سے کانٹوں کو علیحدہ کیا جا سکے 😊
آپ کی تلاش ختم آئیں 🙅♀️ اور آپ کو وہی سسٹم ملا ہے جو آپ تلاش کر رہے تھے ابھی آئیں اور اس بہترین سسٹم کا حصہ بنیں ہمیں بھی خوشی ہو گی کہ آپ ہمارے سسٹم کا حصہ بنیں ابھی انشاء اللہ ساتھ میں سکھاۓ گے بھی اور انشاءاللہ ساتھ آپ کمائیں گے بھی ۔ Interested people say yes.
کچھ مچھلیوں میں کانٹے بہت زیادہ ہوتے ہیں وہ مچھلی بونس نہیں ہوتی اور کچھ مچھلی میں صرف ایک ریڈ کی ہڈی جتنا کانٹا ہوتا ہے اور باقی سارا گوشت صاف ہوتا ہے اس کے ہی بونس بن سکتی ہے ہر فش کا بونس نہیں بنتا ہے
جی بالکل مچھلی کو فریز کر سکتی ہیں لیکن اس کے گوشت میں پانی جو ہے وہ ا جاتا ہے فریز کرنے سے اور اس کے بعد فروزن مچھلی اتنی ٹیسٹی نہیں رہتی اگر اپ نے اس کو رکھنا ہی ہے تو فرج کے نیچے والے حصے میں رکھیں مچھلی کو مصالحہ لگے تین دن کے اندر تک اپ استعمال کر سکتے ہیں ورنہ نیچے پڑی مچھلی فرج میں خراب ہو کر بدبو چھوڑ جائے گی
یہ بھی اپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ کانٹوں والی فش جو ہے وہ سستی بھی ہوتی ہے اپ پھر ایسا کیا کریں کہ اس فش کا دانہ ڈھائی سے تین کلو کا لیا کریں تاکہ اس میں کھاتے وقت جو کانٹا ہو وہ موٹا ہو باریک نہ ہو
آپ نے مچھلی کو مصالحہ لگانے کا طریقہ بتایا۔۔۔۔ بہت اچھا تھا۔۔۔ لیکن آپ نے مچھلی کو مصالحہ لگانے کے بعد فرائی کرکے نہیں دکھایا کہ فرائی ہونے کے بعد کیسے دکھائی دے گی؟
@@healthyfoodbyfarhanausman9949 بہت اچھی بات ہے! اگر آپ مصالحہ مچھلی اندر تک رچانے کا طریقہ جانتے ہیں تو کیا آپ ہمیں اور دوسرے لوگوں کو بتانا پسند کریں گے؟
King of the cooking world 🎉
بہترین مچھلی بنی آپ کی ترکیب سے شکریہ آپ اور کن والے بھائی پورے خلوص سے عمدہ ترکیب بتاتے ہیں جو ایک دم درست جاتی ہے جیسے میں نے اس طرح م،صالحہ لگایا عمدہ گیا سوپ آپ کے طریقے سے بنایا بہترین گیا جزاک اللہ
Bohat zaberdast recipe bstae. hy mashallah
Best recipe for fish fry.
MashaAllah will try InshaAllah ❤
Is recipie ki boht talash thi jazakallah
Chatni buht mzzyyu ki lg rahi
Great 👍❤
❤from Gilgit-Baltistan
Great recipe & also visit
تکہ بنے اب گھوم گھوم کے
Search, tikka bane ab ghoom ghoom k
THANKS Brother Danyavad my try karegaa by
بہت خوب جناب ❤
❤❤❤ very nice 👌 👍
Bohat zabardast recipe hai
اللہ پاک سب کو رزق حلال کمانے کی اور کھانے کی توفیق عطا 😊
مچھلی مصالحہ واقعی بہت زبردست ہے، ضرور ٹرائی کریں گے ۔ آخیر تک دیکھا پھر لائیک کر دیا۔ امید ہے آپ بھی ایسا ہی کریں گے۔ ساتھ رہیں اور ساتھ دیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔اللہ نگہبان
امین جزاک اللہ جہاں رہیں خوش رہیں اباد رہیں بہت سارا پیار محبت پاکستان پنجاب سیالکوٹ کی طرف سے
Mashallah. Boht achiy. Respi ha. Bhai. Mane to save karli ha. In shallah lzlmi bnaye ge
Thenk you afzal bhai jzakallah 🌹🌹🤲
MashaAllah very nice recipe 👌
❤❤❤❤❤❤
First comment
Bohot umda masha allah ❤❤
Jazakallah well done.
Afzal Bhai men apki bohat recipy banati hon bohat achi banti he ...ALLAH apko kamiyab kare
❤❤❤❤❤
mashaAllah inshallah next time ap ki recpi use kro gi or comments Sher kro gi ❤ Bhai
اللہ تعالی اپ کو بھی رزق حلال کھانے کی اور کمانے کی توفیق عطا فرمائے امین اپ کے رزق میں عزت میں اضافہ فرمائے امین
مچھلی کو دھو کر اچھی طرح اٹے میں نمک اور لال مرچ پاؤڈر ڈال لیں اور اس کی کوٹنگ سے مچھلی کو فرائی کر کے دیکھیں یقین جانیں کہ اپ دعا دیں گی اس کا ٹیسٹ بہت مزے کا ہوتا ہے اوپر سے یہ کرکری ہوتی ہے اور گوشت جس کا بہت نرم ہوتا ہے ❤❤❤❤
Very very informative ❤
Nice Zabardast
مصالحہ لگانے کا اور چٹنی کا طریقہ پرفیکٹ ھے اگر ساتھ تل کر بھی دکھا لیتے تو بہت بہتر ھوتا
مصالحہ لگانے کے بعد کم سے کم چار سے پانچ گھنٹے اگر چھوڑ دیا جائے تو مچھلی کے اندر مصالحہ اس کے گوشت میں رچ بس جاتا ہے اور وہی کمال کا گوشت ہوتا ہے ابھی اگر تل لیتے تو مصالحہ جو تھا وہ ضائع ہو جاتا تلنے کے بعد
@@healthyfoodbyfarhanausman9949 مصالحہ لگانے کے چار پانچ گھنٹے بعد آپ نے مچھلی کو تلا تو ھوگا اسی کی ویڈیو بنا کر دکھا دیتے اور ساتھ کہہ دیتے کہ یہ اب چار گھنٹے کے بعد تل رھے ھیں سب دیکھنے والوں کو اس چیز کی کمی محسوس ھوئی ھے کہ مچھلی تلنے کے بعد کیسی لگی ھوگی
Fish ke kaanty nikalna bataye bonless fish kesy kre please ye trik aaj tak kisi ne nahe batae ❤❤❤
کوشش کریں کہ اگر اپ نے کانٹوں والی فش استعمال کرنی ہے تو اس کا دانہ اپ دو سے تین کلو کا لیا کریں تاکہ اس میں کانٹے موٹے ہوں اور اگر اپ کانٹے موٹے کانٹے والی فش استعمال نہیں کرنا چاہتے تو اپ ایک ریڈ کی ہڈی والا کانٹا جو الگ وہ نکال دیتے ہیں کار دیتے ہیں وہ استعمال کیا کریں اس کے علاوہ کانٹوں والی فش کی بونس نہیں ہوتا
Mashallah
Bohat zabardast recipe hai and the way you teach is awesome, stay blessed 😊
مجھے سب سے اچھی بات یہ لگی کہ اپ کا نام بھی فرحانہ ہے ❤❤❤❤❤❤😊
Zabrdast 👍❤❤
MashaAllah zabardst ❤❤
AoA l like your Recipe ❤very good ❤❤
Zaberdast 😂
Stay blessed
Awesome recipe 😋
Sir 2kg ke recipe bhi dain ☺️
اب پہلے مچھلی کو دھو لیں اور اس کے بعد اٹے میں نمک اور لال مرچ پاؤڈر ڈال دیں اور اس کو اچھے طریقے سے مکس کر کے وہی اٹے کی کوٹنگ سے مچھلی کو فرائی کریں تو کمال کی مچھلی بنتی ہے اور کرکری بنتی ہے ❤❤❤❤❤❤❤
Zabardast
بھائی السلام علیکم اس فش کا کیا نام ہے جو اپ استعمال کر رہے ہیں
مچھلی کا نام رہو فش ہے روح فش ایسی مچھلی ہے کہ اس کا گوشت بہت لذیذ ہوتا ہے پر اس کے اندر کانٹے کافی ہوتے ہیں اگر اپ نے بچوں کے لیے بنانی ہے تو فش کا دانہ دو سے تین کلو لیں تاکہ اس میں جو کانٹے ہیں وہ بڑے ہوں اور کھاتے وقت اسانی سے کانٹوں کو علیحدہ کیا جا سکے 😊
❤❤❤,❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰
Wow superb
Nice
Yummy yummy 😋😋🌷🌹👌👍
❤
Resturant style finger fish recipe plz
بھائی السی کے لڈو کی اصلی ترکیب دے دیں
Fish ko Fri Kar KY bhi dikhayen 👍
آپ کی تلاش ختم آئیں 🙅♀️ اور آپ کو وہی سسٹم ملا ہے جو آپ تلاش کر رہے تھے ابھی آئیں اور اس بہترین سسٹم کا حصہ بنیں ہمیں بھی خوشی ہو گی کہ آپ ہمارے سسٹم کا حصہ بنیں ابھی انشاء اللہ ساتھ میں سکھاۓ گے بھی اور انشاءاللہ ساتھ آپ کمائیں گے بھی ۔
Interested people say yes.
Matlab
Humry pass online work h
@@Khaanzadii567 connect number
Delicious
Good job
M Afzal Bhai masala lagi fish ko fry kerna batay
❤❤❤
yummy recipe ❤
yummy
Very nice
Fish koboless krny ka treeqa bata dy please
کچھ مچھلیوں میں کانٹے بہت زیادہ ہوتے ہیں وہ مچھلی بونس نہیں ہوتی اور کچھ مچھلی میں صرف ایک ریڈ کی ہڈی جتنا کانٹا ہوتا ہے اور باقی سارا گوشت صاف ہوتا ہے اس کے ہی بونس بن سکتی ہے ہر فش کا بونس نہیں بنتا ہے
Kia hum isko freeze ker sakte hain ?
جی بالکل مچھلی کو فریز کر سکتی ہیں لیکن اس کے گوشت میں پانی جو ہے وہ ا جاتا ہے فریز کرنے سے اور اس کے بعد فروزن مچھلی اتنی ٹیسٹی نہیں رہتی اگر اپ نے اس کو رکھنا ہی ہے تو فرج کے نیچے والے حصے میں رکھیں مچھلی کو مصالحہ لگے تین دن کے اندر تک اپ استعمال کر سکتے ہیں ورنہ نیچے پڑی مچھلی فرج میں خراب ہو کر بدبو چھوڑ جائے گی
Thanks❤
Very nice, lekin Hmarey Multan mein Kantey K bghair fish nhi milti
یہ بھی اپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ کانٹوں والی فش جو ہے وہ سستی بھی ہوتی ہے اپ پھر ایسا کیا کریں کہ اس فش کا دانہ ڈھائی سے تین کلو کا لیا کریں تاکہ اس میں کھاتے وقت جو کانٹا ہو وہ موٹا ہو باریک نہ ہو
Salam Walekum bhai Mujhe fish ka salan banane ki recipe Bata De Jaise pahle Hamari Ammi banati thi Methi Dane wali Bina tamatar ki
Thora jalani rang b add kraa to bhot acha colour ataa or mathe krwaa krte Hai wo kum DALAAA
Adrak lassan powder or maida na ho tou kia add kea jasakta hai?
Lehsan ka paste add hota hai fish main adrak nahi
G g
ماشاءاللہ
Bhai ajwain kya chij hai aur kaun si dukaanon se milati hai
Imli kyoun dali jati hy sir?
1kg ki recepi bato
Bhai 1kg ki recipe den
ایک کے جی کے حساب سے اپ ادھا ادھا چمچ استعمال کر سکتی ہیں تمام مصالوں کا
What can use instead of imli
Adrak s machhi tut nahi jati ?
Ap ny kon c fish li.h
Aap ne fish ko fry kar k nahi dikhaya kia jal gai thi kia?
Fish kon c zada achi hoti boneless
Kounsi fish hai
Can you tell me fish name❤
Halti not used
Chief sahb fish pr itna msalah jaat nhi charhaye jaatay ye tu aapne fish pakoray bna dia
Itna masala.koi nhi lagata
آپ نے مچھلی کو مصالحہ لگانے کا طریقہ بتایا۔۔۔۔ بہت اچھا تھا۔۔۔ لیکن آپ نے مچھلی کو مصالحہ لگانے کے بعد فرائی کرکے نہیں دکھایا کہ فرائی ہونے کے بعد کیسے دکھائی دے گی؟
Yes right wohi tou pata lagna chahiye tha ke kaisi bani
فرائی کرنا صرف اسان ہے مصالحہ لگانا اور مصالحہ اس کے اندر رچنا یہ بہت بڑی بات ہوتی ہے کیونکہ یہ ارٹ ہے اور یہ اٹھ ہر ایک کو نہیں اتا
@@healthyfoodbyfarhanausman9949
بہت اچھی بات ہے!
اگر آپ مصالحہ مچھلی اندر تک رچانے کا طریقہ جانتے ہیں تو کیا آپ ہمیں اور دوسرے لوگوں کو بتانا پسند کریں گے؟
😂😂😂ma ne bhi nahi dekhi kesi lagti hai wese
Incomplete videoThe green mixture for what? Is it chutni?
Very nice i will definitely try this thank you for sharing cheers 👍
❤
Mashallah
Nice
Bhai ya Kon se fish Hy?
Nice