Masjid-ul-Haram mai Aalim se Mulaqat | Molana Manzoor Mengal | حرم میں ایک عالم سے ملاقات

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 444

  • @panjtan_pak786
    @panjtan_pak786 4 роки тому +76

    ma brlvi hu hr ma khud ALLAH k shukar ha mufti hu Magr molana manzoor sab ke ilmee batyin sun kr bhoat maza ata ha ..ilme ikthlaf apne jaga magr ALLAH ap ko hr kamyabe ata kry ameen

    • @shoaib3156
      @shoaib3156 4 роки тому +3

      Mashallah

    • @arrhamgamer6983
      @arrhamgamer6983 4 роки тому +6

      ALLAH pak ap mufti. Sahb ki umer men brkt den ur apko b seht ur kamyabiya den Ameen

    • @muhammadihsan8704
      @muhammadihsan8704 4 роки тому +1

      Agr ap is ko ilm kehte ho to ap ki soch ko 21 topon ki salami

    • @humayunkhan5429
      @humayunkhan5429 4 роки тому +5

      Ekhtilaf k elawa b jb Maulana Manzor Mengal sab dars detay hen wo kamal ha unkay samjhanay ka tareka kamal ha or Ellam ka Samonder ha

    • @MdJuned-td1ey
      @MdJuned-td1ey 4 роки тому +1

      Masha Allah

  • @jaffaralirao1739
    @jaffaralirao1739 5 років тому +38

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ - اللّٰہ تعالیٰ حضرت مولانا مفتی محمد منظور احمد مینگل صاحب کے علم وعمل میں تقوای و پرہیز گاری میں اور اضافہ فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @mohammadsiddique2161
      @mohammadsiddique2161 5 років тому

      مولوی مینگل اور خود ستائی
      1) میں نے مینگل کے کلپس مین نوٹ کیا ہے- کہ سوائے خودستائی کے کچھ نہیں ہوتا- اب اپ اس کلپ کو نوٹ کیجیے- جس میں اپنے حافظے کی تعریف اور ایک اور عالم جو مکہ میں تھے-اس کے حافظے کے بارے میں ذکر کر رہے ہیں- اور آخر تک سنیئے تو سوائے اپنی اور اس کی تعریف کے علاوہ کچھ نہیں- عام آدمی کو سیکھنے کے لیے کچھ نہیں-
      2) مینگل صاحب فرماتے ہین-حرمین مین بہت عالم ہوتے ہیں-پاکستانی- سب لکیر کے فقیر ہوتے ہیں- ان کو نہ آیت کا پتہ ہوتا ہے اور نہ حدیث کا پتہ ہوتا ہے- (کوئی بھی اچھا عالم دوسرے علماء کے بارے میں اس قسم کے فقرے استعمال نہیں کرسکتا) اس کے اس بیان سے یہ پتہ چلتا ہے- کہ وہ ہی تنہا عالم ہے جس کے پاس کچھ مغز اور علم ہے اور ایک اس لمبی ناک والے بزرگ کے ساتھ- پھر اس نے عربی میں باتیں شروع کیں بغیر ترجمہ کیے- جبکہ عام آدمی کو کچھ سمجھ نہیں آئی- لیکن انہوں نے اپنی عربی دانی کا مظاھرہ کیا-
      3) مینگل بھول جاتا ہے- کہ بخاری کو یاد کرنا کوئی بڑا معجزہ نہیں- اللہ تعالی ایسی طاقتیں بہت سے لوگوں کو دے دیتا ہے- استثنائی قوتوں کی اس دینا میں اتنی مثالیں ہیں- جو اللہ نے کفار اور مسلمانوں میں تقسیم کی ہیں کہ اس کا شمار کرنا میرے لیے مشکل ہے- اور پھر مینگل صاحب کا اگر حافظہ تیز ہے- تو یہ اس کو عالم نہیں بناتا- صرف یہ کہ اللہ نے اس کو حافظہ عطا کیا ہے- یہ حافظہ اس کا اپنا نہیں ہے بلکہ اللہ کا عطا کیا ہوا ہے۔
      4) پھر اپنی علم کی اونچائی کو بتانے کے لیے بخاری شریف کے حاشیے پر لکھے ہوئے حاشیے پر اپنے نوٹ اور اس عالم کے اثبات کی کہانی صرف بیان کی-
      5) اگر مینگل صاحب اپنے خودستائی سے فارغ ہو جائیں- تو اس آدمی کے بارے میں سوچیں جس کو عربی نہیں آتی، اندھا ہے- لیکن پورے قرآں کریم کو یا دکر لیتا ہے- اب یہ بتا دے کہ مینگل کا حافظہ اچھا ہے یا اس بے کس حافظ کا- اللہ تعالی نے اپنے دین کے حفظ کے لیے انسانوں سے ٹیب ریکارڈر بنا دیا- مینگل صاحب اللہ کے دئے ہوئے استعدادات میں اپ کے لیاقت کا کوئی دخل نہیں
      مینگل صاحب اپنی تعریف کرکے اپنا اجر اس دنیا مین مت لو یہ استکبار ہے-آخرت کے لیے چھوڑ دو- ذرا سوچو کہ عام آدمی آپ کے ان کلپ کو دیکھ کر کیسے اچھا مسلمان بن سکتا ہے- مجھے تو کوئی چیز فائدے والی نظر نہیں آرہی-
      ھذا من عندی واللہ اعلم باالصواب

    • @maherg8667
      @maherg8667 Рік тому

      ضضضضضضضضضض

  • @islamictvra5637
    @islamictvra5637 4 роки тому +11

    یا اللہ جن کا تونے بیٹے نہیں دیے ان کو لمبی صحت عمر والے بیٹے عطا فرما آمین

  • @shahdawoodkhan1387
    @shahdawoodkhan1387 5 років тому +5

    Alhamdulillahillazi bi niamatihi tatimmussaalihaat
    Jab bhi pareshaan hota hu hazrat maulana manzur mengal saab ki sunta hi dil khush ho jaata hai.
    Love from India.

  • @abdulazizkohistani7026
    @abdulazizkohistani7026 3 роки тому +3

    اللہ استاد جی کی عمر میں برکتیں نصیب فرمائے آمین

  • @mmearajalam5918
    @mmearajalam5918 5 років тому +86

    اللہ تعالی حضرت کی لمبی عمر عطا فرماویں آمین ثم آمین

    • @mohammadsiddique2161
      @mohammadsiddique2161 5 років тому +1

      مولوی مینگل اور خود ستائی
      1) میں نے مینگل کے کلپس مین نوٹ کیا ہے- کہ سوائے خودستائی کے کچھ نہیں ہوتا- اب اپ اس کلپ کو نوٹ کیجیے- جس میں اپنے حافظے کی تعریف اور ایک اور عالم جو مکہ میں تھے-اس کے حافظے کے بارے میں ذکر کر رہے ہیں- اور آخر تک سنیئے تو سوائے اپنی اور اس کی تعریف کے علاوہ کچھ نہیں- عام آدمی کو سیکھنے کے لیے کچھ نہیں-
      2) مینگل صاحب فرماتے ہین-حرمین مین بہت عالم ہوتے ہیں-پاکستانی- سب لکیر کے فقیر ہوتے ہیں- ان کو نہ آیت کا پتہ ہوتا ہے اور نہ حدیث کا پتہ ہوتا ہے- (کوئی بھی اچھا عالم دوسرے علماء کے بارے میں اس قسم کے فقرے استعمال نہیں کرسکتا) اس کے اس بیان سے یہ پتہ چلتا ہے- کہ وہ ہی تنہا عالم ہے جس کے پاس کچھ مغز اور علم ہے اور ایک اس لمبی ناک والے بزرگ کے ساتھ- پھر اس نے عربی میں باتیں شروع کیں بغیر ترجمہ کیے- جبکہ عام آدمی کو کچھ سمجھ نہیں آئی- لیکن انہوں نے اپنی عربی دانی کا مظاھرہ کیا-
      3) مینگل بھول جاتا ہے- کہ بخاری کو یاد کرنا کوئی بڑا معجزہ نہیں- اللہ تعالی ایسی طاقتیں بہت سے لوگوں کو دے دیتا ہے- استثنائی قوتوں کی اس دینا میں اتنی مثالیں ہیں- جو اللہ نے کفار اور مسلمانوں میں تقسیم کی ہیں کہ اس کا شمار کرنا میرے لیے مشکل ہے- اور پھر مینگل صاحب کا اگر حافظہ تیز ہے- تو یہ اس کو عالم نہیں بناتا- صرف یہ کہ اللہ نے اس کو حافظہ عطا کیا ہے- یہ حافظہ اس کا اپنا نہیں ہے بلکہ اللہ کا عطا کیا ہوا ہے۔
      4) پھر اپنی علم کی اونچائی کو بتانے کے لیے بخاری شریف کے حاشیے پر لکھے ہوئے حاشیے پر اپنے نوٹ اور اس عالم کے اثبات کی کہانی صرف بیان کی-
      5) اگر مینگل صاحب اپنے خودستائی سے فارغ ہو جائیں- تو اس آدمی کے بارے میں سوچیں جس کو عربی نہیں آتی، اندھا ہے- لیکن پورے قرآں کریم کو یا دکر لیتا ہے- اب یہ بتا دے کہ اس کا حافظہ اچھا ہے یا اس بے کس حافظ کا- اللہ تعالی نے اپنے دین کے حفظ کے لیے انسانوں سے ٹیب ریکارڈر بنا دیا- مینگل صاحب اللہ کے دئے ہوئے استعدادات میں اپ کے لیاقت کا کوئی دخل نہیں
      مینگل صاحب اپنی تعریف کرکے اپنا اجر اس دنیا مین مت لو یہ استکبار ہے-آخرت کے لیے چھوڑ دو- ذرا سوچو کہ عام آدمی آپ کے ان کلپ کو دیکھ کر کیسے اچھا مسلمان بن سکتا ہے- مجھے تو کوئی چیز فائدے والی نظر نہیں آرہی-
      ھذا من عندی واللہ اعلم باالصواب

    • @surani_politics_Jui
      @surani_politics_Jui 4 роки тому

      @@mohammadsiddique2161 see xx see ded

    • @surani_politics_Jui
      @surani_politics_Jui 4 роки тому

      @@mohammadsiddique2161 d

    • @ahnafdeoband420
      @ahnafdeoband420 4 роки тому

      Plz p

    • @hasanainichannel7605
      @hasanainichannel7605 3 роки тому

      Aameen

  • @rahibmineralgems6212
    @rahibmineralgems6212 4 роки тому +3

    اللہ پاک اپکو لمبی زندگی دیں امین
    اپکے زندہ ضمیر کو سلام

  • @ranasohail2265
    @ranasohail2265 3 роки тому +1

    اللہ تعا لی حضرت کی لمبی زندگی کرے آمین

  • @zeeshanshana
    @zeeshanshana 5 років тому +19

    Khushi hui k Ilm ki bunyad pe Arab ki tareef to krty hain khulay dil se,
    Kuch to aese badnaseeb hain jo shirk aur biddat mai doob k un k pichy Namaz hi nahi parhty.
    Allah sbko deen ki sahi smjh aur amal ki taufeeq ata farmaye. Ameen.

    • @mohammadsiddique2161
      @mohammadsiddique2161 5 років тому

      جناب بے شان- شیعوں کے بحث سے بھاگ گیے- اب یہ پڑھو
      مولوی مینگل اور خود ستائی
      1) میں نے مینگل کے کلپس مین نوٹ کیا ہے- کہ سوائے خودستائی کے کچھ نہیں ہوتا- اب اپ اس کلپ کو نوٹ کیجیے- جس میں اپنے حافظے کی تعریف اور ایک اور عالم جو مکہ میں تھے-اس کے حافظے کے بارے میں ذکر کر رہے ہیں- اور آخر تک سنیئے تو سوائے اپنی اور اس کی تعریف کے علاوہ کچھ نہیں- عام آدمی کو سیکھنے کے لیے کچھ نہیں-
      2) مینگل صاحب فرماتے ہین-حرمین مین بہت عالم ہوتے ہیں-پاکستانی- سب لکیر کے فقیر ہوتے ہیں- ان کو نہ آیت کا پتہ ہوتا ہے اور نہ حدیث کا پتہ ہوتا ہے- (کوئی بھی اچھا عالم دوسرے علماء کے بارے میں اس قسم کے فقرے استعمال نہیں کرسکتا) اس کے اس بیان سے یہ پتہ چلتا ہے- کہ وہ ہی تنہا عالم ہے جس کے پاس کچھ مغز اور علم ہے اور ایک اس لمبی ناک والے بزرگ کے ساتھ- پھر اس نے عربی میں باتیں شروع کیں بغیر ترجمہ کیے- جبکہ عام آدمی کو کچھ سمجھ نہیں آئی- لیکن انہوں نے اپنی عربی دانی کا مظاھرہ کیا-
      3) مینگل بھول جاتا ہے- کہ بخاری کو یاد کرنا کوئی بڑا معجزہ نہیں- اللہ تعالی ایسی طاقتیں بہت سے لوگوں کو دے دیتا ہے- استثنائی قوتوں کی اس دینا میں اتنی مثالیں ہیں- جو اللہ نے کفار اور مسلمانوں میں تقسیم کی ہیں کہ اس کا شمار کرنا میرے لیے مشکل ہے- اور پھر مینگل صاحب کا اگر حافظہ تیز ہے- تو یہ اس کو عالم نہیں بناتا- صرف یہ کہ اللہ نے اس کو حافظہ عطا کیا ہے- یہ حافظہ اس کا اپنا نہیں ہے بلکہ اللہ کا عطا کیا ہوا ہے۔
      4) پھر اپنی علم کی اونچائی کو بتانے کے لیے بخاری شریف کے حاشیے پر لکھے ہوئے حاشیے پر اپنے نوٹ اور اس عالم کے اثبات کی کہانی صرف بیان کی-
      5) اگر مینگل صاحب اپنے خودستائی سے فارغ ہو جائیں- تو اس آدمی کے بارے میں سوچیں جس کو عربی نہیں آتی، اندھا ہے- لیکن پورے قرآں کریم کو یا دکر لیتا ہے- اب یہ بتا دے کہ اس کا حافظہ اچھا ہے یا اس بے کس حافظ کا- اللہ تعالی نے اپنے دین کے حفظ کے لیے انسانوں سے ٹیب ریکارڈر بنا دیا- مینگل صاحب اللہ کے دئے ہوئے استعدادات میں اپ کے لیاقت کا کوئی دخل نہیں
      مینگل صاحب اپنی تعریف کرکے اپنا اجر اس دنیا مین مت لو یہ استکبار ہے-آخرت کے لیے چھوڑ دو- ذرا سوچو کہ عام آدمی آپ کے ان کلپ کو دیکھ کر کیسے اچھا مسلمان بن سکتا ہے- مجھے تو کوئی چیز فائدے والی نظر نہیں آرہی-
      ھذا من عندی واللہ اعلم باالصواب

    • @aqi6255
      @aqi6255 4 роки тому +1

      @@mohammadsiddique2161 pahli baat ye ki ye aam insane ke liye nahi hai talaba ke liye hai
      Dosri baat tumhari baat se pata chalta hai ki tumhare Dil me nafrat hai mengal shahab se bas aur kuch nahi

    • @Qaisrani922
      @Qaisrani922 3 роки тому

      @@mohammadsiddique2161 tum bhi to khud satayi kar rahay ho molana sahb say barray alim ban rahay tum. Dikhao koi alim phir tum lay aao us ko youtube par jo youn baghair kitabon k batayeye bhi parhaey bhi. Hasid ho tum. Or molana sahb bachon ko parha rahay hain. Wahan ye sab chalta hai. Tumto itne barray jahil ho k tumhen ustad or talba ki majlis or aam waiz ka farq nahi pata .

  • @NajimAzhar
    @NajimAzhar 2 місяці тому

    Allah hajrat ki umar ko daraz fr farmaye❤❤❤❤❤

  • @NOOR-en3nn
    @NOOR-en3nn 5 років тому +17

    اللہ آپکو محشرمیں عرش کے سایہ میں جگہ دے

  • @asifhafeez7925
    @asifhafeez7925 5 років тому +7

    اللہ حضرت مولانا منظور مینگل حفاظت فرمائے اور علم عمل برکت عطا فرمائے

  • @muftiasrarmazahiri
    @muftiasrarmazahiri 4 роки тому +2

    جزاكم الله خيرا

  • @sufiyanshaikh5390
    @sufiyanshaikh5390 3 роки тому

    Allah ilm de to aisa wah .....
    MashaAllah ....from india .

  • @ikhtiarkhan2253
    @ikhtiarkhan2253 5 років тому +4

    ماشااللہ بہت زبردست

  • @molanasohaibahmad
    @molanasohaibahmad 4 роки тому +1

    ماشاءاللہ آپکی ویڈیو بہت زبردست ہیں۔ اہلسنت والجماعت علمائے دیوبند کے عقائد و نظریات کا ترجمان ادارہ توحید لائبریری کا آفیشل یوٹیوب چینل

  • @MuhammadUmair-mi1jv
    @MuhammadUmair-mi1jv 5 років тому +2

    Aap k ilm aur amal ko salam

  • @khanbaloch1564
    @khanbaloch1564 4 роки тому +2

    اللہ پاک مولانا منظور احمد کے عمر میں برکت عافیت ڈالے

  • @m.tayyubbaig1581
    @m.tayyubbaig1581 4 роки тому +5

    We must pay respect to such Aalims. They are very precious who are trying to show us the right path. May Allah (swt) grants them long life and give us tofeeq to follow them.

  • @AbdullahKhan-yk9br
    @AbdullahKhan-yk9br 5 років тому +12

    Ma sha Allah bhttt khub Allah apko Apne hifz o Aman me rakhe

    • @mohammadsiddique2161
      @mohammadsiddique2161 5 років тому

      مولوی مینگل اور خود ستائی
      1) میں نے مینگل کے کلپس مین نوٹ کیا ہے- کہ سوائے خودستائی کے کچھ نہیں ہوتا- اب اپ اس کلپ کو نوٹ کیجیے- جس میں اپنے حافظے کی تعریف اور ایک اور عالم جو مکہ میں تھے-اس کے حافظے کے بارے میں ذکر کر رہے ہیں- اور آخر تک سنیئے تو سوائے اپنی اور اس کی تعریف کے علاوہ کچھ نہیں- عام آدمی کو سیکھنے کے لیے کچھ نہیں-
      2) مینگل صاحب فرماتے ہین-حرمین مین بہت عالم ہوتے ہیں-پاکستانی- سب لکیر کے فقیر ہوتے ہیں- ان کو نہ آیت کا پتہ ہوتا ہے اور نہ حدیث کا پتہ ہوتا ہے- (کوئی بھی اچھا عالم دوسرے علماء کے بارے میں اس قسم کے فقرے استعمال نہیں کرسکتا) اس کے اس بیان سے یہ پتہ چلتا ہے- کہ وہ ہی تنہا عالم ہے جس کے پاس کچھ مغز اور علم ہے اور ایک اس لمبی ناک والے بزرگ کے ساتھ- پھر اس نے عربی میں باتیں شروع کیں بغیر ترجمہ کیے- جبکہ عام آدمی کو کچھ سمجھ نہیں آئی- لیکن انہوں نے اپنی عربی دانی کا مظاھرہ کیا-
      3) مینگل بھول جاتا ہے- کہ بخاری کو یاد کرنا کوئی بڑا معجزہ نہیں- اللہ تعالی ایسی طاقتیں بہت سے لوگوں کو دے دیتا ہے- استثنائی قوتوں کی اس دینا میں اتنی مثالیں ہیں- جو اللہ نے کفار اور مسلمانوں میں تقسیم کی ہیں کہ اس کا شمار کرنا میرے لیے مشکل ہے- اور پھر مینگل صاحب کا اگر حافظہ تیز ہے- تو یہ اس کو عالم نہیں بناتا- صرف یہ کہ اللہ نے اس کو حافظہ عطا کیا ہے- یہ حافظہ اس کا اپنا نہیں ہے بلکہ اللہ کا عطا کیا ہوا ہے۔
      4) پھر اپنی علم کی اونچائی کو بتانے کے لیے بخاری شریف کے حاشیے پر لکھے ہوئے حاشیے پر اپنے نوٹ اور اس عالم کے اثبات کی کہانی صرف بیان کی-
      5) اگر مینگل صاحب اپنے خودستائی سے فارغ ہو جائیں- تو اس آدمی کے بارے میں سوچیں جس کو عربی نہیں آتی، اندھا ہے- لیکن پورے قرآں کریم کو یا دکر لیتا ہے- اب یہ بتا دے کہ مینگل کا حافظہ اچھا ہے یا اس بے کس حافظ کا- اللہ تعالی نے اپنے دین کے حفظ کے لیے انسانوں سے ٹیب ریکارڈر بنا دیا- مینگل صاحب اللہ کے دئے ہوئے استعدادات میں اپ کے لیاقت کا کوئی دخل نہیں
      مینگل صاحب اپنی تعریف کرکے اپنا اجر اس دنیا مین مت لو یہ استکبار ہے-آخرت کے لیے چھوڑ دو- ذرا سوچو کہ عام آدمی آپ کے ان کلپ کو دیکھ کر کیسے اچھا مسلمان بن سکتا ہے- مجھے تو کوئی چیز فائدے والی نظر نہیں آرہی-
      ھذا من عندی واللہ اعلم باالصواب

  • @junaidbaggia5149
    @junaidbaggia5149 5 років тому +7

    اللہ رب العزت حضرت کے علم و عمل میں بر کت دیں تاحیات اسی طرح حق اور اھل حق کا دفاع کر نے کی سعادت عافیت اور استقامت کے ساتھ عطا فرمائیں
    مجھ جیسے نالائق شاگرد کو زیادہ سے زیادہ استفادے کر نے اور قدر کر نے کی توفیق عطا فرمائیں
    اللھم احفظه حفظا کاملا
    آمین یا رب العالمین
    آمین یا رب العالمین

  • @abidurrehman9097
    @abidurrehman9097 4 роки тому +1

    ماشااللہ اللہ لمبی ذندگی عطاء فرمائیں

  • @madihamirza4232
    @madihamirza4232 5 років тому +9

    Masha Allah, Allah app ko sehat wali lambi zandgi day aameen

  • @nzakatabbasi6854
    @nzakatabbasi6854 3 роки тому

    Allah Pak salamt rakyy""ameenn

  • @madihamirza4232
    @madihamirza4232 5 років тому +3

    Bary piyary admi hain,app k ustadd sahb

  • @mrsnasir5795
    @mrsnasir5795 2 місяці тому

    Mashallah ❤❤❤

  • @kotraaziz8073
    @kotraaziz8073 3 роки тому

    MUSTAFA JAANE RAEHMAT PR LAAKHO SALAAM

  • @iamowaisakhtar
    @iamowaisakhtar 5 років тому +88

    ولی کامل ہیں مولانا منظور مینگل جو کراچی میں رہ کر انکی زیارت اور ملاقات سے محروم رہا وہ بہت خیر سے محروم رہا

    • @Allinone-wg6rw
      @Allinone-wg6rw 5 років тому

      حضرت کہاں تشریف فرما ہوتے ہیں۔۔؟

    • @muhammadqasim5564
      @muhammadqasim5564 5 років тому

      Zyarat to youtube par ho hi rahi ha....karachi ma rehna koi shart to nahi ha....

    • @munnaraja6637
      @munnaraja6637 5 років тому +2

      جی اس ولی کامل کی وہ کلپ گرلز کالج کے ہاسٹل میں بینگن کا استعمال اور مدرسہ کے واش رومز میں سلوشن والا کلپ دیکھ کر واضح ہو جاتا ہے کہ حضرت کتنی معرفت و وجدان کی باتیں بیان فرماتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے

    • @iamowaisakhtar
      @iamowaisakhtar 5 років тому +7

      @@munnaraja6637 ماشاء اللہ آپکے منکھیانہ ذوق دیکھ کر خوشی ہوئی جو ساری خوبیوں کو چھوڑ کر گندگی پر جا بیٹھتی ہے

    • @munnaraja6637
      @munnaraja6637 5 років тому +1

      @@iamowaisakhtar بلا وجہ کی مرید گیری مت کیجیے یہ ولی کامل اکثر و بیشتر سیکسی گفتگو کرتے نظر آتے ہیں ۔ حتی کہ قرآن مجید اور صحیح بخاری شریف سامنے رکھے ہوئے بھی لحاظ نہیں کرتے ۔ اور گالیاں بھی دیتے ہیں ، کہتے ہیں کتے کا بچہ ۔ ۔۔
      اب کچھ کچھ احتیاط بھی برتنے لگے ہیں وگرنہ پچھلے دورہ تفسیر میں تو جو تماشہ لگاتے رہے ہیں وہ کافی لوگوں نے دیکھا تھا
      بندے کو اتنا بھی اندھا پن نہیں اپنانا چاہیے کہ آنکھوں دیکھی مکھیاں نگلتا جائے
      ولی کامل کی مجلسیں ہنسی اور قہقہوں سے نہیں گونجتی رہتی، نہ ولی کامل لوگوں کی نقلیں اتار اتار کر منہ چڑا چڑا کر بولتے ہیں
      حضرت ایک قابل مدرس تو ہیں لیکن اخلاقیات کا درس کما حقہ نہیں حاصل کر پائے تھے
      حضرت کا مقصد اکثر و بیشتر جوک ہوتا ہے مجلس کے شرکاء اگر زور زور سے نہ ہنسیں تو حضرت صاحب سے گفتگو نہیں ہو پاتی
      است سو غوڑ بچیا کا کیا مطلب ہے؟؟؟

  • @inislamicdunia
    @inislamicdunia 3 роки тому

    Allan jannatul firdus mai aala maqam ata kare

  • @ahlehaq313
    @ahlehaq313 5 років тому +15

    سبحان ﷲ💕

    • @mohammadsiddique2161
      @mohammadsiddique2161 5 років тому

      مولوی مینگل اور خود ستائی
      1) میں نے مینگل کے کلپس مین نوٹ کیا ہے- کہ سوائے خودستائی کے کچھ نہیں ہوتا- اب اپ اس کلپ کو نوٹ کیجیے- جس میں اپنے حافظے کی تعریف اور ایک اور عالم جو مکہ میں تھے-اس کے حافظے کے بارے میں ذکر کر رہے ہیں- اور آخر تک سنیئے تو سوائے اپنی اور اس کی تعریف کے علاوہ کچھ نہیں- عام آدمی کو سیکھنے کے لیے کچھ نہیں-
      2) مینگل صاحب فرماتے ہین-حرمین مین بہت عالم ہوتے ہیں-پاکستانی- سب لکیر کے فقیر ہوتے ہیں- ان کو نہ آیت کا پتہ ہوتا ہے اور نہ حدیث کا پتہ ہوتا ہے- (کوئی بھی اچھا عالم دوسرے علماء کے بارے میں اس قسم کے فقرے استعمال نہیں کرسکتا) اس کے اس بیان سے یہ پتہ چلتا ہے- کہ وہ ہی تنہا عالم ہے جس کے پاس کچھ مغز اور علم ہے اور ایک اس لمبی ناک والے بزرگ کے ساتھ- پھر اس نے عربی میں باتیں شروع کیں بغیر ترجمہ کیے- جبکہ عام آدمی کو کچھ سمجھ نہیں آئی- لیکن انہوں نے اپنی عربی دانی کا مظاھرہ کیا-
      3) مینگل بھول جاتا ہے- کہ بخاری کو یاد کرنا کوئی بڑا معجزہ نہیں- اللہ تعالی ایسی طاقتیں بہت سے لوگوں کو دے دیتا ہے- استثنائی قوتوں کی اس دینا میں اتنی مثالیں ہیں- جو اللہ نے کفار اور مسلمانوں میں تقسیم کی ہیں کہ اس کا شمار کرنا میرے لیے مشکل ہے- اور پھر مینگل صاحب کا اگر حافظہ تیز ہے- تو یہ اس کو عالم نہیں بناتا- صرف یہ کہ اللہ نے اس کو حافظہ عطا کیا ہے- یہ حافظہ اس کا اپنا نہیں ہے بلکہ اللہ کا عطا کیا ہوا ہے۔
      4) پھر اپنی علم کی اونچائی کو بتانے کے لیے بخاری شریف کے حاشیے پر لکھے ہوئے حاشیے پر اپنے نوٹ اور اس عالم کے اثبات کی کہانی صرف بیان کی-
      5) اگر مینگل صاحب اپنے خودستائی سے فارغ ہو جائیں- تو اس آدمی کے بارے میں سوچیں جس کو عربی نہیں آتی، اندھا ہے- لیکن پورے قرآں کریم کو یا دکر لیتا ہے- اب یہ بتا دے کہ اس کا حافظہ اچھا ہے یا اس بے کس حافظ کا- اللہ تعالی نے اپنے دین کے حفظ کے لیے انسانوں سے ٹیب ریکارڈر بنا دیا- مینگل صاحب اللہ کے دئے ہوئے استعدادات میں اپ کے لیاقت کا کوئی دخل نہیں
      مینگل صاحب اپنی تعریف کرکے اپنا اجر اس دنیا مین مت لو یہ استکبار ہے-آخرت کے لیے چھوڑ دو- ذرا سوچو کہ عام آدمی آپ کے ان کلپ کو دیکھ کر کیسے اچھا مسلمان بن سکتا ہے- مجھے تو کوئی چیز فائدے والی نظر نہیں آرہی-
      ھذا من عندی واللہ اعلم باالصواب

  • @mdzillurrahman2444
    @mdzillurrahman2444 4 роки тому

    اللہ آپکی ذکاوت کو سلامت رکھے

  • @hfzabu6775
    @hfzabu6775 5 років тому +2

    Allah hazrat ke ilam amal me barkaten naseeb frmaye.ameen

  • @bint5214
    @bint5214 4 роки тому +1

    Allah tala ap.jesa ilm ata farmye hme

  • @rahehaq9076
    @rahehaq9076 Рік тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @st3820
    @st3820 2 роки тому

    Allah apko jazae Kher de

  • @tahirdadhalofficial
    @tahirdadhalofficial 5 років тому +3

    Mashallah allahumma zid fazid hazrat

  • @waqarahmadshinwari6435
    @waqarahmadshinwari6435 5 років тому +13

    قربان مولانہ

  • @mominkhan8500
    @mominkhan8500 5 років тому +5

    ALLAH hazrat ke zindagi mai brkat
    Dale

  • @raghibsiddiquiofficial
    @raghibsiddiquiofficial 8 місяців тому

    Masha Allah 🌿❤️

  • @mdizqasmisiddiqi7673
    @mdizqasmisiddiqi7673 3 роки тому

    Allah in Shaikh ko ajre jazeel kaseer ata farmaye ameen

  • @maqboolahmed4315
    @maqboolahmed4315 3 роки тому

    Good..hazrath

  • @HanifKhan-zr3xv
    @HanifKhan-zr3xv 4 роки тому

    ماشاءاللہ زبردست

  • @jk3089
    @jk3089 3 роки тому

    اللہ یرحمک و یرحمنا

  • @tahirdadhalofficial
    @tahirdadhalofficial 5 років тому

    Barakallahu fi ilmika wa amalika wa sinnika wa rizqiqa wa ahlika wa ayalika wa baytika wa malika aamin

    • @inetra7050
      @inetra7050 5 років тому

      Wa tattika wa tottika wa lottika wa dhottika

  • @sohailkhanumer2533
    @sohailkhanumer2533 3 роки тому +1

    حق سچ علم والا ڈاکٹر مفتی شیخ الحدیث یہی تو ہمارے اکابرین ہیں جن کی وجہ سے حق سچ علم ہم تک پہنچا اللہ پاک ہمارے اکابرین کو سداسلامت عمردراز عطا فرمائے آمین۔مفتی تقی عثمانی اور منظورمینگل ہمارے سرکے تاج ہے۔

  • @bilalkhan7881
    @bilalkhan7881 5 років тому +1

    Very nice

  • @hafijsafiullah1047
    @hafijsafiullah1047 5 років тому +3

    ماشااللہ

  • @شیخصدیقی
    @شیخصدیقی 4 роки тому

    ماشاءاللہ اللہ

  • @inayatullah566
    @inayatullah566 5 років тому +3

    MA SHA ALLAH

  • @जयकमखानजयकम
    @जयकमखानजयकम 5 років тому +3

    ماشاءاللۿ

  • @yahyausama9423
    @yahyausama9423 5 років тому +7

    مولانا الله اپ كو لمبى عمر دے

  • @islamlearningchannelialami233
    @islamlearningchannelialami233 4 роки тому +6

    Mash Allah .😘😘😘🇮🇳🇮🇳🇮🇳uttar pardesh kanpur

  • @yaseenjanalchemist8026
    @yaseenjanalchemist8026 3 роки тому

    Subhanallah Allah hmko b esa tawfiq day Aameen jazakumullah ahsanuljaza

  • @humayunkhan5429
    @humayunkhan5429 4 роки тому

    Maulana Sab Ap py Qurban Apkay Samjhanay ka tareka baht Alla ha aam admi b masla samajh leta ha

  • @mohsinislam8270
    @mohsinislam8270 5 років тому +4

    Masha Allah 😍😘

  • @abdulqayoom3455
    @abdulqayoom3455 5 років тому +2

    Masha Allah allah ap ka saya pakistan waloon p ta dar qaim rakhay or ap sa muhabbat k badly haman muaaf kary aamin

  • @muhammadsad8091
    @muhammadsad8091 4 роки тому +1

    mashallal

  • @SarfarazKhan-qo1zx
    @SarfarazKhan-qo1zx 5 років тому +2

    Masha allah

  • @abulfayaz3996
    @abulfayaz3996 3 роки тому

    اللہ آپکو سلامت رکھے

  • @abutalha6368
    @abutalha6368 5 років тому +2

    Massha allah

  • @muhammadfurqan1208
    @muhammadfurqan1208 5 років тому +2

    Mashallah...

  • @biatulquran704
    @biatulquran704 2 роки тому

    Great

  • @firozalam7164
    @firozalam7164 4 роки тому

    Mashallah Allah Qobul kare

  • @qadirkhan6998
    @qadirkhan6998 4 роки тому

    Allah ap ke zandagey mae barkath daley

  • @matiurrahman4999
    @matiurrahman4999 3 роки тому

    سبحان, اللّٰہ

  • @bint5214
    @bint5214 4 роки тому

    Subhan Allah

  • @mdjaleelshikh3452
    @mdjaleelshikh3452 5 років тому +4

    Zjakallah

  • @niazkhwaja6048
    @niazkhwaja6048 4 роки тому

    الله پاک جزاء خیر دے علماء الحق کو

  • @afsarkhan8012
    @afsarkhan8012 2 роки тому

    Aameen summa aameen

  • @zzill001
    @zzill001 5 років тому +3

    SubhanAllah 😍

  • @firozalam7164
    @firozalam7164 4 роки тому

    Mashallah Allah Qobul

  • @rizwankhan5807
    @rizwankhan5807 5 років тому +1

    Zabardast

  • @pashtoislamicviews8278
    @pashtoislamicviews8278 5 років тому +1

    ma sha ALLAH molana seeb ALLAH app ko lambi...... omr ata frmayi

  • @ashrafshaikh8961
    @ashrafshaikh8961 4 роки тому +1

    Allahu Akbar

  • @Mansha-e-razzaq
    @Mansha-e-razzaq 5 років тому +5

    اللّه اکبر
    اللّه ان کی قبر کو نور سے بھر دے ۔آمین اور مجھے ان کے طفیل علم نصیب کرے ۔آمین

    • @mohammadsiddique2161
      @mohammadsiddique2161 5 років тому +1

      مولوی مینگل اور خود ستائی
      1) میں نے مینگل کے کلپس مین نوٹ کیا ہے- کہ سوائے خودستائی کے کچھ نہیں ہوتا- اب اپ اس کلپ کو نوٹ کیجیے- جس میں اپنے حافظے کی تعریف اور ایک اور عالم جو مکہ میں تھے-اس کے حافظے کے بارے میں ذکر کر رہے ہیں- اور آخر تک سنیئے تو سوائے اپنی اور اس کی تعریف کے علاوہ کچھ نہیں- عام آدمی کو سیکھنے کے لیے کچھ نہیں-
      2) مینگل صاحب فرماتے ہین-حرمین مین بہت عالم ہوتے ہیں-پاکستانی- سب لکیر کے فقیر ہوتے ہیں- ان کو نہ آیت کا پتہ ہوتا ہے اور نہ حدیث کا پتہ ہوتا ہے- (کوئی بھی اچھا عالم دوسرے علماء کے بارے میں اس قسم کے فقرے استعمال نہیں کرسکتا) اس کے اس بیان سے یہ پتہ چلتا ہے- کہ وہ ہی تنہا عالم ہے جس کے پاس کچھ مغز اور علم ہے اور ایک اس لمبی ناک والے بزرگ کے ساتھ- پھر اس نے عربی میں باتیں شروع کیں بغیر ترجمہ کیے- جبکہ عام آدمی کو کچھ سمجھ نہیں آئی- لیکن انہوں نے اپنی عربی دانی کا مظاھرہ کیا-
      3) مینگل بھول جاتا ہے- کہ بخاری کو یاد کرنا کوئی بڑا معجزہ نہیں- اللہ تعالی ایسی طاقتیں بہت سے لوگوں کو دے دیتا ہے- استثنائی قوتوں کی اس دینا میں اتنی مثالیں ہیں- جو اللہ نے کفار اور مسلمانوں میں تقسیم کی ہیں کہ اس کا شمار کرنا میرے لیے مشکل ہے- اور پھر مینگل صاحب کا اگر حافظہ تیز ہے- تو یہ اس کو عالم نہیں بناتا- صرف یہ کہ اللہ نے اس کو حافظہ عطا کیا ہے- یہ حافظہ اس کا اپنا نہیں ہے بلکہ اللہ کا عطا کیا ہوا ہے۔
      4) پھر اپنی علم کی اونچائی کو بتانے کے لیے بخاری شریف کے حاشیے پر لکھے ہوئے حاشیے پر اپنے نوٹ اور اس عالم کے اثبات کی کہانی صرف بیان کی-
      5) اگر مینگل صاحب اپنے خودستائی سے فارغ ہو جائیں- تو اس آدمی کے بارے میں سوچیں جس کو عربی نہیں آتی، اندھا ہے- لیکن پورے قرآں کریم کو یا دکر لیتا ہے- اب یہ بتا دے کہ مینگل کا حافظہ اچھا ہے یا اس بے کس حافظ کا- اللہ تعالی نے اپنے دین کے حفظ کے لیے انسانوں سے ٹیب ریکارڈر بنا دیا- مینگل صاحب اللہ کے دئے ہوئے استعدادات میں اپ کے لیاقت کا کوئی دخل نہیں
      مینگل صاحب اپنی تعریف کرکے اپنا اجر اس دنیا مین مت لو یہ استکبار ہے-آخرت کے لیے چھوڑ دو- ذرا سوچو کہ عام آدمی آپ کے ان کلپ کو دیکھ کر کیسے اچھا مسلمان بن سکتا ہے- مجھے تو کوئی چیز فائدے والی نظر نہیں آرہی-
      ھذا من عندی واللہ اعلم باالصواب

  • @aminkhan1265
    @aminkhan1265 5 років тому +2

    MashaALLAH bohoot khob

  • @afrozallauddin6940
    @afrozallauddin6940 4 роки тому

    Masha. Allah Masha Allah Masha allah

  • @Jui823
    @Jui823 5 років тому +2

    Good

  • @nadeembangash6505
    @nadeembangash6505 5 років тому

    Bouht zabar 10

  • @mdzillurrahman2444
    @mdzillurrahman2444 4 роки тому

    واہ جی مینگل صاحب

  • @islamicmediaabuanas2718
    @islamicmediaabuanas2718 4 роки тому

    اللہ اکبر

  • @abdulwahed6855
    @abdulwahed6855 4 роки тому

    ماشا ٕللہ

  • @abdulahadkhan265
    @abdulahadkhan265 4 роки тому

    Mashaallah

  • @muftiasrarmazahiri
    @muftiasrarmazahiri 4 роки тому

    أنا أحبك في الله

  • @haresa2757
    @haresa2757 5 років тому +6

    سبحان الله

  • @shanglaparyankpk
    @shanglaparyankpk 5 років тому +7

    Mengal sahb k jhoto ki mitti ko salam

  • @latifkhan1382
    @latifkhan1382 3 роки тому

    سبحان الله
    عرب کی کیا بات ہے بھائی

  • @umerkhanumerkhan4080
    @umerkhanumerkhan4080 Рік тому

    آمین انشاء اللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ

  • @mushahidalaam6715
    @mushahidalaam6715 5 років тому +19

    میں انڈیا سے ہوں
    مشاہد عالم
    مجھے حضرت سے بات کرنی ہے
    برائے مہربانی بات کرا دیجئے
    😢😢😢😢

  • @yykhansskhan4145
    @yykhansskhan4145 4 роки тому

    Bahot bade qaabil maulana hai ye janab hamesha apni tareef karte rehte hai maine bahot byaan aap ka suna aur dusro ko aisa giraa dete hai jaise sab kuch inhi ko pta hai..

  • @محمودمرزا-ظ8ش
    @محمودمرزا-ظ8ش 5 років тому +7

    مولانا مینگل صاحب کے ممدوح کا کیا نام تھا ؟ اللہ ان کو جنّت الفردوس میں اعلے مقام عطا فرماے ، آمین ۔

    • @mdshoaib6011
      @mdshoaib6011 5 років тому

      Shaikh salimullah Khan sb rh

    • @mdshoaib6011
      @mdshoaib6011 5 років тому +1

      Shaikh salimullah Khan rh

    • @محمودمرزا-ظ8ش
      @محمودمرزا-ظ8ش 5 років тому +2

      @@mdshoaib6011 شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان رحِمہ اللہ مرحوم و مغفور !

    • @محمودمرزا-ظ8ش
      @محمودمرزا-ظ8ش 5 років тому

      @@mdshoaib6011 حرم ِ مکہ کے شیخ الحدیث کون تھے بھلا ؟

    • @mdshoaib6011
      @mdshoaib6011 5 років тому

      @@محمودمرزا-ظ8ش oh shaikh makki ki baat nahi kar raha hai apne ustad ke baat kar raha hai

  • @محمدنعیم-غ2ر
    @محمدنعیم-غ2ر 5 років тому +8

    یہ بیان مکمل کہاں ملے گی

  • @muhammadabdullah5685
    @muhammadabdullah5685 2 роки тому

    Zadakallahu sharafa wa fazla Fazal e qadir pindi sarhal attock

  • @جابرالبلوشي-د7ر
    @جابرالبلوشي-د7ر 2 роки тому

    ❤💙💚🤲🤲🤲

  • @borhanuddin6132
    @borhanuddin6132 4 роки тому +1

    ❤❤❤❤❤

  • @mdjunaidrahmani5013
    @mdjunaidrahmani5013 5 років тому +4

    وہ عالم جن سے دوران حفظ بخاری حضرت مولانا مدظلہ نے استفادہ فرمایا ان کے اسم گرامی کا اظہار فرما دیتے تو بڑا اچھا ہوتا بہرکیف ہم تمام علماۓدین کا احترام کرتے ہیں اور کریں گے ان شاء اللہ

  • @timehouse6356
    @timehouse6356 4 роки тому

    الله أكبر

  • @fazalnadeemyoodoon2947
    @fazalnadeemyoodoon2947 3 роки тому

    Love you too

  • @abufaraazms6681
    @abufaraazms6681 5 років тому +1

    👍

  • @islamicbrotherhood165
    @islamicbrotherhood165 3 роки тому

    Kya waqee mulana sahib nay bukhare hifz ke hain