اللّٰہ تعالیٰ سے اپنے لئے اور سب مسلمانوں کے لئے ھدایت کی دعا مانگتے رہیں جب تک آپ اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں گے ہدایت پر رہیں گے کبھی خود کو ھدایت یافتہ نہ سمجھیں ایک عاجزی وہ خوبی ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کو بہت زیادہ پسند ہے جبکہ اللّٰہ تعالیٰ خود متکبر ہے لہذا اللّٰہ تعالیٰ کی مخلوق کو معاف کردیا کریں اگر اللّٰہ تعالیٰ سے معافی درکار ہے ۔
جہاں جہاں جسنے بھی علم کے نام پر اچھا کام کیا عین اسلام ھے علم کسی کا ذاتی نہٕں ھوتا یہ ایک کوشش ھے جو اسنے حاصل کی ساٸنس بھی علم ھے اسمیں کوٸ قوم خاص نہیں سب انسانوں نےاسمیں اپنا حصہ ڈالا ھے کم و بیش مسلمانوں کی اسمیں کنٹریبیوشن ھے ھمارے ھاں آجکل دور انحطاط ھے اسکی خاص وجہ ھے ھمارا دھٕیان اس طرف سے ھٹ گیا ھے آج بھی اگر ھم کوشش کریں تو وھی پرانا ریزیلٹ دے سکتے ھیں اللہ رب عالمین ھے اللہ سبکا ھے
غامدی صاحب ،، کو اقبال رحمت اللہ سے اتفاق نہیں ہے تو انہیں اپنی سوچ پر بار بار غور وفکر کرنا چاہئیے ،، غامدی صاحب کو اپنے اطلاق پر رجوع کی ضرورت ہے ،، اسلام انفرادی زندگی پر بعد میں اجتماعی زندگی پر پہلے فوکس کرتا ہے
(Afraad ke hathun main hay aqwam ki taqdeer har fard hay millat ke muqaddar ka sitarah ) fard pakeza ho tabhi ijtimaeyat pakeza wajood main ati hay . Main samjhta hun Iqbal aur Ghamidi main is lehaz se Kui farq nahi .
کم از کم دو بار یہ بیان سنا لیکن بات صحیح طرح سے سمجھ نہیں آئی۔ میرے خیال میں اور معلومات کے مطابق علامہ اقبال تو ایک سوچ پیش کرنا چاہتے تھے جو انہوں نے کر دیا۔ اب ناکام کہاں پر ہوئے یہ بات سمجھ میں نہیں آئی۔
In ka masla tasawuf se hai ... basically javid ghamdi is an arch enemy of spiritualism ....while as all great minds of islam sought revival through tasawuf from Ghazali to shah waliullah.
If "spirituality" means speaking about God and his relationship with us, merely out of one's IMAGINATION, then I'm proud to be against those who do so, all the way from Ghazali to Shah Waliullah.
Great video JazakAllah
Ghamidi sahab is the genius man of this era ⭐
اللّٰہ تعالیٰ کی بات جس کو سمجھ میں آ جاتی ہے وہ خاموشی سے اپنے ایمان کی سلامتی کی فکر میں مصروف رہتا ہے ۔
غلط بات
Thank you Ghamidi sb
رزق حلال کمانا عین عبادت ہے 🙏
اللّٰہ تعالیٰ سے اپنے لئے اور سب مسلمانوں کے لئے ھدایت کی دعا مانگتے رہیں جب تک آپ اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں گے ہدایت پر رہیں گے کبھی خود کو ھدایت یافتہ نہ سمجھیں ایک عاجزی وہ خوبی ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کو بہت زیادہ پسند ہے جبکہ اللّٰہ تعالیٰ خود متکبر ہے لہذا اللّٰہ تعالیٰ کی مخلوق کو معاف کردیا کریں اگر اللّٰہ تعالیٰ سے معافی درکار ہے ۔
Outttttttttt classsssssss g
جزاک اللٰہ❤️❤️❤️
thanx
جزاک اللہ
اپنی زندگی سے گلہ نکال دیں خوش رہیں گے 🙏
نماز قائم کرنے کا حکم دیا گیا ہے
قائم کرنے اور پڑھنے میں کیا فرق ھے؟؟؟
You can ask the question through the Al-Mawrid Query Service (click on the link to do so): www.al-mawrid.org/auth
Need detail video on main channel
جہاں جہاں جسنے بھی علم کے نام پر اچھا کام کیا عین اسلام ھے علم کسی کا ذاتی نہٕں ھوتا یہ ایک کوشش ھے جو اسنے حاصل کی ساٸنس بھی علم ھے اسمیں کوٸ قوم خاص نہیں سب انسانوں نےاسمیں اپنا حصہ ڈالا ھے کم و بیش مسلمانوں کی اسمیں کنٹریبیوشن ھے ھمارے ھاں آجکل دور انحطاط ھے اسکی خاص وجہ ھے ھمارا دھٕیان اس طرف سے ھٹ گیا ھے آج بھی اگر ھم کوشش کریں تو وھی پرانا ریزیلٹ دے سکتے ھیں اللہ رب عالمین ھے اللہ سبکا ھے
تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
Kon Reconstruction Karay Ga, Kab Fikari Our Amali Pasmandigi Door Ho Gi
غامدی صاحب ،،
کو اقبال رحمت اللہ سے اتفاق نہیں ہے تو انہیں اپنی سوچ پر بار بار غور وفکر کرنا چاہئیے ،،
غامدی صاحب کو اپنے اطلاق پر رجوع کی ضرورت ہے ،،
اسلام انفرادی زندگی پر بعد میں اجتماعی زندگی پر پہلے فوکس کرتا ہے
(Afraad ke hathun main hay aqwam ki taqdeer har fard hay millat ke muqaddar ka sitarah ) fard pakeza ho tabhi ijtimaeyat pakeza wajood main ati hay . Main samjhta hun Iqbal aur Ghamidi main is lehaz se Kui farq nahi .
کم از کم دو بار یہ بیان سنا لیکن بات صحیح طرح سے سمجھ نہیں آئی۔ میرے خیال میں اور معلومات کے مطابق علامہ اقبال تو ایک سوچ پیش کرنا چاہتے تھے جو انہوں نے کر دیا۔ اب ناکام کہاں پر ہوئے یہ بات سمجھ میں نہیں آئی۔
Kahan iqbal
kahan tu.....
Shair aur sheer me bohot farq hai
In ka masla tasawuf se hai ...
basically javid ghamdi is an arch enemy of spiritualism ....while as all great minds of islam sought revival through tasawuf from Ghazali to shah waliullah.
They were great according to you, not according to Quran and Sunnah.