آج یہ سب سن کر بہت ہی اچھا محسوس ہوا اور افسوس بھی کہ تقریباً ایک صدی پہلے کوئی اسقدر دین کے خطرات کے بارے میں اسقدر پریشان اور سنجیدہ تھا جبکہ آج کے دور میں لوگوں کو کوئی فکر نہیں اور ضرورت پڑنے پر جب الّلہ کی ضرورت ہوتی ہے تو وہی دقیانوسی نظام دین مولویوں سے بڑی عقیدت سے اپنا مطلب پورا کرلینے کے لیے لے لیتے ہیں اس سے اندازہ ہم اپنے دینی علم کا لگاسکتے ہیں دراصل ہم زہنی دقیانوسی اور جاہل قوم ہیں ہمیں اب صرف اور صرف تعلیم کی ضرورت ہے
حفظہ اللٰہ
Masha Allah. Ghamidi sahib ne Allama Muhammad Iqbal ki fikar Ka Bare ache Andaz main ihata Kia hai
❤ماشاءالله جزاک الله غامدی صاحب ❤خان احمد ۔۔۔9۔۔۔11۔۔۔23۔۔۔سرا ے عالمگیر ❤
v nice efforts thanx
very relevant
قرآن ایک ایسی کتاب ہے جو ہر دور میں اس کے حساب سے سمجھی جائے گی جس دور کی بات ہے
آج یہ سب سن کر بہت ہی اچھا محسوس ہوا اور افسوس بھی کہ تقریباً ایک صدی پہلے کوئی اسقدر دین کے خطرات کے بارے میں اسقدر پریشان اور سنجیدہ تھا جبکہ آج کے دور میں لوگوں کو کوئی فکر نہیں اور ضرورت پڑنے پر جب الّلہ کی ضرورت ہوتی ہے تو وہی دقیانوسی نظام دین مولویوں سے بڑی عقیدت سے اپنا مطلب پورا کرلینے کے لیے لے لیتے ہیں
اس سے اندازہ ہم اپنے دینی علم کا لگاسکتے ہیں
دراصل ہم زہنی دقیانوسی اور جاہل قوم ہیں ہمیں اب صرف اور صرف تعلیم کی ضرورت ہے
👍👍👍
اور ہم ابھی تک 1500 سال پہلے کے زمانے ہی کو زہن میں رکھتے ہیں جبکہ ہم ہیں 2023 میں
Aur Iqbal nay hal ye tajweez kiya kay Musalmano ku Quran ki taraf palatna hoga.