Deal between PTI and Army?? | Wheat crisis is Severe | Maryam Nawaz in Police uniform
Вставка
- Опубліковано 24 кві 2024
- #TalkShock #AzazSyed
Is there a deal between PTI and Army?
Wheat crisis is severe. Plight of the farmer
Maryam Nawaz in police uniform
/ digitaltalkshock
/ talkshockvlog
/ azazsyed
#talkshock
#GeoNews
السلام علیکم
محترم اور معزز جناب اعزاز سید صاحب اور انتہائی زیادہ محترم اور معزز اور مکرم جناب فخر درانی صاحب
انتہائی زبردست تجزیہ اور تبصرہ
انتہائی زیادہ تحقیقات پر مبنی سچائی پر مبنی اور صحافتی اصولوں کے مطابق مثبت تنقید اور منفی تنقید بالکل برابر کی ہے اپ نے اپ کو ایسے پروگرامز کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
بہت بہت شکریہ
سدرہ درانی ایبٹ اباد
سسٹر آف
ذوالفقار درانی
پی ایم ایل این
ہزارہ ڈویژن
کے پی کے
Very informative analysis under aizaz syed. I never miss ur show. From kpk
شبلی فراز اسی روٹ سے آئے ہیں۔ جس روٹ سے عمران خان۔ شبلی صاحب کی ذرا سی ٹائمنگ سیٹ کی گئی ہے۔
@11:02
فیصل واوڈا اسٹیبلشمنٹ کی اردو لیگ ونگ کا آدمی ہے جو مُلک کے فیصلہ سازوں پر غالب ہے۔
Good program ha sir
کیا کہہ رہے او بھائی،،
عجب کہہ رہے ہو بھائی۔
اگر گندم سرپلس ہے تو اسے ایکسپورٹ کیا جانا چاہیے۔
Shah g ajj Jo app ne policing reform k oper baat ki Kash koi sahib ikhtiar wo sun ly
🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان زندہ باد
Zabardast
Dear Aizaz
Please note that you have ignored Sindh while discussing wheat crisis. We are selling wheat at Rs 3300 instead of Rs 4000
Worst crisis here in sindh
Awesome take on Police appricated ❤❤❤❤
شاء۔جی۔عمران۔کے۔علوہ۔اپ۔کے۔پاس۔کوئ۔خبرھے
Aizaz sb you are good journalist, fakhar sb police ne logo ke gharo pe raid kr k jo toor phoor ki thi, wo terrorism nahi hai, us ke baray me kuch farmaye
Shame on govt
آپ مہربانی کریں سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد کی طرف توجہ دلائیں تاکہ محکمہ موسمیات والوں سے چھٹکارا پانے میں مدد ھو ورنہ ملک ڈوب جائے گا ۔
اعزاز بھائ بڑے سمارٹ ہو گے ہیں.
adalat main establishment kee mudakhilat tou ghalat hay lakin kiya adaltat kee siyasat main mudakhilat sahih hay, kiya qanoon oor insaf siyasi kamoon kay liyeh istimal ho sakta hay?, kiya aisey judges system main rahney chahiyain????/
Aaiz Sb. aap nay Judges ki baat main foran subject badal kay Letter la aaiy , Fakhar Shai baat kar raa taa
نہیں بھائی ڈیل کدھر سے آ رہی ہے
On this judiciary vs. intelligence agencies debate, there has to be clarity. Fakhar is talking about agreeing or disagreeing with a decision from a judge. And maybe sometimes judicial system doesn't prosecute people properly. Because you can get a bail easily. That's an issue of judicial procedures and the judicial procedures should be fixed. Interference in a judge's conduct, is fundamentally ruining the judicial system. There are certain red lines that should never be crossed and this is one of them. This is just like comparing the shortcomings in the democratic procedures and fundamentals of democracy. Democracy is about voting systems and whoever wins in the voting system, should win the election. If you subvert that fundamental principle, then that's essentially ruining the fundamentals of a democratic system. You cannot compare that with procedural issues with voting. That's a tactical matter. This was very well understood in the leading democracies in today's world, more than 200 hundred years ago.
After big quantity of import of wheat Govt. of Punjab has taken a wise decision for less import. Please note.
Maryem nwaz ka naam leay bina kisi ki roti hazem nahi hoti😂
sir ma ny Mr FARHAN ALI BOKHARI journalist h un k plaza py construction ka kaam kia ta but uno ny mary pasy nh diay olta police k havaly kr dia or police ny kha k doubara tum pasy lany nh jao gy.
Interim government imported more than required, so it will reduce roti cost for common people
Shebli Faraz retired Lt. Col han. Kisi zamana may Nowshera KPK may inking posting the. Isliay unhay arrest nahe kia jata.
Bhai..... panjab hakumat nay yea gandum import kyoun ke hay jo abhi tak ports pay hay jb kay pta tha nai gandum ajaigi..??????
VRY GREAT GESTURE OF MN.azaz sb u have complete information.about police.Fakher sb look at the politician u want a discipline force into politics.and u know the the political culture of this country.dont compare pak with us.
آپ حضرات کا کسان کے حق میں آواز اٹھاتے کا شکریہ لیکن ایک اصلاح ضرور کریں اوپن مارکیٹ اس وقت 3000 پر ویوو کر رہی ہے کسان پورے 900 روپے فی من نقصان اٹھا رہا ہے
السلام علیکم فخر بھائی بوری میں گندم جو ہوتی ہے وہ 100 کلو ہوتی ہے اور 100 کلو ڈھائی من کا ہوتا ہے انتالیس سو من کے حساب سے ایک بوری گندم 9750 روپے کی بنتی ھے۔آپ نے جو بتایا ہے وہ غلط بتایا ہے ۔
Shah ge too the point and direct analysis base on principle just like asif Bashir...Bring asif sb on regular bases...
Faisal Wanda is vry much right.All the cases have favoured ik and then wrote a letter that their decision r being influenced. The question is who influenced and why they let them so vulnerable.the judges r too compromised.
Sir 2800 sa 3000 per 40kg la rha middle man.
yeh shoodhar oor birahman ka farq police main hee naheen hamarey poorey muashirey main hay, judiciary main bhi hay, judges kee bharti main ji kuch hotahay woh uski misal hay
But I am buying "Aataa" cheaper than before. Do u think its wrong?
💖💖🇵🇰
90lakh bori
mpa MNA ki panjab haqoomat khareed ly gi
Baqi kisan jay bhar mi.
Pmln kisan dushman haqoomat.
Jail main hy oor aish. Kar raha hy mutzalzl kaya hona tha😂😂😂😂
Food department to abhi kharid nahi kr raha pasco wale 500 rupe fi bori rishwat le kr bardana de rahi he kisan rul gia he pak zinda bad
کچھ عرصہ پہلے سنا تھا فوج کو زمینیں دی گئی ہیں کہ وہ پاکستان کی ایگریکلچر درست کریں یہ کسانوں کا رولا تو اسی کا نتیجہ لگ رہا ہے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ فوج ان زمینوں پر کیا کاشت کر رہی ہے؟
Please get your facts right. Bhutto never wore any uniform. Also it was Multan not Kharian. Asghar khan in his book “ Generals in politics” mentions this incident in following words ,” Zia wanted ZAB to wear the Colonel’s uniform but ZAB had finesse enough to reject this stupid request.” The ceremony was then altered to presentation of a sword to Bhutto by Zia- a famous picture of that is where Zia is bending down almost touching Bhutto’s knees (cojones), while presenting the sword. Please do your homework guys. Don’t be part of spreading misinformation.
پنجاب پولیس کی تعریف توبہ توبہ
ROZAANA CHARSI NAAMA.. 😂😂😂
thank god apko kuch nazr aya kisaan b…..kisaan k halet pr research karn market k halet dekhe ….
Maryam ko yeh wardi nahin lany chahiy thi .liykin Kia jay on ko tik tok ka bhi bohat shaoq he ...
پولیس یا فورسز کی وردی پہنا قابل دست اندازی جرم ہے اور کئی ماہ تک اورجرمانہ ہوسکتاہے۔ اب جب وزیراعلی قانون شکنی کرے گی تو عام لوگ بھی پہننا شروع کردیں گے
Kisano ki tebahi kr di
3200 3300 pe sell ho rahi
Bhai Gali nikaltay naheen daitay hain
Fakhar durani tea boy k tor pr sahi rhein gy. He is v. Suitable for that role. Aap ko chaey pilatey hue or acha lgein gy. Sirf saafa rkh lein shoulder pr
Mind not. Just for suitability
Khushboo #
محترم فخر درانی صاحب آپ کا گندم پر رسرچ ورک بہت اعلٰی ہے لیکن میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا ہوں کہ کسان نقصان میں ہے جس کے لئے آپ کو زمیندار کے اخراجات اور آمدن پر غور فکر کرکے حسب و کتاب کر کے بات کرنی چاہئے اور حکومت جو گندم خریدتی ہےوہ گندم کا ایک حصہ خریدتی ہے اپنی اسٹاک پوزیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے باقی گندم تو کسان منڈیوں میں آڑھتیوں کو فلور مل مالکان کو ذخیرہ اندازوں کو کھلی مارکیٹ کے بھاو بیچتا ہے جو تجارت کے معروف اصول طلب رسد کے عین مطابق ہے نئی فصل آتی ہے تو نرخ کم ہوتے ہیں بعد میں سرمایہ دار اسٹار کشٹ مفاد اٹھاتا ہے حکومت نے اپنی ضرورت کے مطابق گندم خریداری کا حلف مقرر کیا اور گندم کی امدادی قیمت مقرر کر دی" امدادی " پر غور فرمائیں اصل نرخ تو مارکیٹ طے کرتی ہے آپ نے پچھلے سال اور اس سال کی پیداوار نہیں بتائی اور حکومتی خریداری کا تناسب نہیں بتایا اگر یہ بھی بتا دیتے تو بات واضح ہو جاتی میں جرنلسٹس یا اکانومسٹ نہیں ہوں نہ زمیندار ہو ہاں گندم کی روٹی ضرور کھاتا ہوں ۔ لیکن ایک بات ضرور ہے کہ انسان کی طرح کسان خسارے میں ہے وہ اس طرح کہ اس کے مسائل بہت ہیں مثلا پانی نہری ، ٹیوب ویل ، کھاد بلیک میں یا ادھار میں ٹریکٹر اپنا ہو یا کرائے کا ڈیزل کی آسمان سے باتیں کرتے قیمتیں جو اس کو سانس نہیں لینے دیتں سپرے اور قرض قدرتی آفات سیلاب آندھی طوفان بارشیں
اس کے خسارے کی وجوہات ہیں جن کے لئے اس کو حکومت کی سرپرستی اور امداد کی ضرورت ہے اور ان سب کے لئے
زرعی اصلاحات اور اشتعال اراضی جیسے اقدامات اٹھائے کی ضرورت ہے جس کے لئے نہ تو کسان زمیندار اور نہ ہی حکومت تیار ایسی مانگے تانگے کی حکومتوں کے بس کی بات نہیں ہے یہ تو کوئی مضبوط مینڈیٹ والی حکومت ہی کر سکتی ہے۔
نواز شر یف کا آخری مہرہ ❤مریم نواز 😊😊😊 دل چسب گیم😮😮😮😮😮😮😮
محترمین ھماری فوج دنیا میں چھٹے نمبر پر ھے اور عدلیہ 139 نمبر پر ھے
Mr puritan Babar Sattar was pleased enough to allot vast plot to her dear mother for 2 schools, for she will be able to charge millions of rupees from students, this double service has been rendered double service IE service of education and second to her dear mother and earned pleasure of God for serving her starving mother.
3200 میں گندم بک رہی ھے
درانی صاحب آپکی اطلاع کے لیے طالبان جی ایچ کیو اور فیصل ایئر بیس کراجی پر حملہ کرچکے ہیں۔ ذرا دونوں حضرات تحقیق کر کے بتاے ان حملوں کا کیا بنا کتنے لوگوں کو سزا ہوئی
پولیس میں جتنے بھی اصلاحات ہوں بالکل ٹھیک نہیں ہوسکتے۔
Azaz ye cheema ko nikal Kay aap ny acha kaam kiya hai,,,,
شاہ جی آپ کے مسکرانے سے پتہ چل رہا ہے کچھ تو ہے 😂
Maza nhe aata aizaz syed .we started watching talkshock with u and umar cheema
ھر ھفتے کے آخر میں آپ لوگوں کا ٹاپک ڈیل ھوتا ھے آپکا ہفتہ اچھا گزر جاتا ھے آپکے پروگرام ٹیلی ویژن اور یو ٹیوب دونوں پر پوں بارہ عوام جاے بھاڑ میں ٹوپی ڈرامے کے طور پر کبھی کبھی عوامی مسائل پر بات کر کے خود کو انقلابی شو کرتے ھو اگر ڈیل ھو بھی جاے یہ گدھا باھر بھی آ جائے تو کیا یہ اس ملک کا کیا خیر خواہ ھو سکتا ھے کبھی نہیں جو اپنے خاندان کا نھیں ھو سکتا وہ کسی کا نہیں ھو سکتا اگر اللّٰہ نے آپ کو زندگی دی تو دیکھ لینا اگر 9مئ کی فکر ھے تو سال ھو گیا آپ لوگوں اور عدلیہ نے کسی طرف نہیں لگنے دیا
فیصل واوڈا اسٹیبلشمنٹ کی اردو لیگ ونگ کا آدمی ہے جو مُلک کے فیصلہ سازوں پر غالب ہے۔ مُلک میں کچھ بچتا ہے یا نہیں اردو لیگ کو اس کی کوئی پروا نہیں۔ اردو لیگ کا مشن اردو دیش ہے جس کا آپ کوئی احساس نہیں ہے۔
پنجاب کے کسان رُل گئے ہیں اس حکومت میں۔۔۔ عثمان بزدار کو بھی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اس حکومت نے۔۔😢
گندم اور بجلی سستی کرنی چاہئے
Its so baffling that Azaz being such a senior journalist is so childish and so unclear and not so knowledgeable
Please note you both have no knowledge regarding weat/ farmers problem. Kisan has no right to live .
How you say there is saving of Rs 10000/ acr.
یہ وردی قوم کو 80000 میں پڑی ہے . criticsism ہوگا کیونکہ یہ ایک مضحکہ خیز واقعہ ہے ۔۔زندگی میں ایسی فلم نہیں دیکھی ۔ پولیس کی وردی پہن کر سلامی اور پھر ایک میٹنگ جس میں کیئ وزیر بیٹھے تھے ۔۔۔استغفر اللہ۔۔۔ ۔
فخر درانی بھائ آپ فرط جذبات میں 9مئ سے پہلے کی تاریخ سے آنکھیں بند نہ کریں آپ نے کہا کہ پی ٹی آئ نے جی ایچ کیو پہ ایسا حملہ کر دیا جو طالبان بھی نہ کر سکے بھائ میرے انہوں نے تو باہر سے لوہے کے دروازے کو چند پتھر ہی مارے اگر میں بھول نہیں رہا تو 2010 میں طالبان نے یہاں حملہ کیا تھا اور دور اندر گھس گئے تھے اور بہت جانی و مالی نقصان کیا تھا دن دیہاڑے-3 دن لگے تھے ان سے یہ ھاؤس خالی کرانے میں-بڑا افسوس ہے اگر 10-15 سال پہلے کی بات آپکو یاد نہیں-شاہ جی ساتھ بیٹھے ہیں ان سے کنفرم کر لیں
Iska kaya matleb hy tum sb wohi kroo ghy ❤️🇵🇰❤️
@@zahidayasmin9476 صرف ریکارڈ کی درستگی مطلوب ہے
درانی صاحب آپ بعض عمران خان میں صحافتی اصول بھول جاتے ہیں
Tum log gap shap laga aur jhoot bol bol kar lakhon kamate ho tumhain gandam yaw atta mehanga acha lagta hay laiken us ghareeb dehary dar yaw tankhawah dar se poocho jis ko atta sasta hone se sakoon mila hay. World markeet main gandam 2700/ ki 40 kg hay to hakoomat kia kare.