در معنی حریت اسلامیہ و سر حادثۂ کربلا - Iqbal aur Karabala

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 14

  • @muzammailhussain3133
    @muzammailhussain3133 3 роки тому

    سبحان اللہ کیا خوبصورت

  • @javaidiqbal2923
    @javaidiqbal2923 5 років тому +4

    سبحان اللہ ۔
    سورہ اخلاص کی مثل امام حسین عالی مقام علیہ السلام کی شخصیت ۔

  • @shabbirhussainshabbar3243
    @shabbirhussainshabbar3243 2 роки тому

    Khub sir

  • @UsmanNadeemRai
    @UsmanNadeemRai 4 роки тому

    نظامی صاحب کا انداز گفگتو بہت ہی پیارا ہے۔ سامع کو بوریت کا ذرا بھی احساس نہیں ہوتا۔

  • @shaikhshaukat7163
    @shaikhshaukat7163 5 років тому +2

    Hazrat Tipu Sultan was deeply inspired by Imam Hussein ra and faced British army instead of slavery

  • @Rumi-Khan
    @Rumi-Khan 5 років тому

    MashaAllah Excellent talk

  • @jawwadzafar8890
    @jawwadzafar8890 3 роки тому

    Sir moin nizami ka saya hum pr hamaisha rahe 🥺

  • @javaidiqbal2923
    @javaidiqbal2923 5 років тому

    رہتی دنیا تک تمام جہادی تحریکیں جو الہی کلمتہ حق کیلئے اٹھیں گی وہ فکر حسینی ع کی خیرات ھیں ۔

  • @javaidiqbal2923
    @javaidiqbal2923 5 років тому +3

    10 محرم ہر مسلمان کیلئے یوم آزادی ھے طاغوت سے ۔ اور آج اس وقت ھماری دنیا میں 5 بڑی کربلا برپا ھیں
    1۔ کشمیر
    2۔ فلسطین
    3۔ یمن
    4۔ نائجیریا
    5۔ افغانستان
    اور یزید وقت ظلم کر رھے ھیں , اور مسلمان کوفی کردار ادا کر رہے ھیں ۔ اور سب سے بڑی مشکل یہ ھے کہ آج مولا حسین ع بھی نہیں ۔ تو آج ان کی فکر کا سہارا ہی ھمارے لئے باعث نجات بنے گا ۔
    ان شاءاللہ۔

    • @zuhakhalid3139
      @zuhakhalid3139 2 роки тому

      وہ تو مثال چھوڑ گئے لیکن اس پر عمل کرنے والے سو رہے ہیں۔

    • @AsadAli-le9qi
      @AsadAli-le9qi Рік тому

      کوفی مفت میں بدنام ہیں شہدا کربلا کی فہرست دیکھ لیں 72 میں سے 60 سے زیادہ کوفی ہی تھے۔ امام مدینہ سے چلے کتنے صحابہ یا ان کی اولاد امام کے ساتھ چلی کوئی بھی نہیں۔ یہی حال مکہ کے لوگوں کا تھا۔ امام نے مدینہ اور مکہ میں خطبے دے کے سب کو بتا دیا تھا۔ مولوی سچ نہیں بولتے اور عوام تحقیق نہیں کرتے۔

  • @zuhakhalid3139
    @zuhakhalid3139 2 роки тому

    اقبال کا نظریہ ہمیشہ سب سے منفرد ہوتا ہے۔ بد قسمتی سے بہت سارے مؤرخین واقعہ کربلا ایسے لکھتے ہیں کہ روح حسینی اسمیں جھلکتی بھی نہیں اور یوں لگتا ہے بلا وجہ اپنا خاندان لٹوا دیا۔ 10 محرم میں جو روتے ہیں ان کو بھی پیغام ہے کہ بھلا رونے سے کیا حاصل۔ جس مقصد کی خاطر امام حسین نے اپنا خاندان لٹایا تھا اس پہ ہمارا دھیان کیوں نہیں ہے۔ اپنے بچوں کی فکری تربیت کیوں نہیں کرتے کہ امریکہ کے یزیدی نظام کو آج قبول کئے بیٹھے ہیں.

  • @yasminekhalida2536
    @yasminekhalida2536 3 роки тому +1

    Juda hoo deen seasat see too reh gati hai changazi