ویڈیو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی بالخصوص اکابرین کے شیوخ کی زیارت کرکے قلبی سکون حاصل ہوا اس قسم کی ویڈیوز آپ اپلوڈ کرتے رہیے اللہ تعالیٰ آ پ کو ترقیات فائقہ سے نوازے آ مین
ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالی ہمارے تمام علماء و کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور صدا خوش اور سلامت رکھے عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ رب العزت تمام علماء کرام کی آپس میں بہت زیادہ محبت عطا فرمائیں آمین ثم آمین اور انکی زندگیوں میں بہت زیادہ برکتیں عطا فرمائیں آمین ثم آمین اور انکی حفاظت بھی فرمائیں آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر واسلام
@@DASTANEHASTAT bhai Molana nay apni kitab main likha hy ke wo Molana Ahmad Ali Lahori ke baitay sy baith hain. Ap galat to na lagain agar apko pata nahi.
اللّہ تعالیٰ آپکو خوب جزاۓ خیر عطا فرمائے اور آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے اور آپکو دونوں جہاں کی دولت سے مالا مال فرمائے آمین آپنے علماء اکابرین کی زیارت کراکر روح کو تسکین بخشی دل باغ باغ ہو گیا اللّہ تعالیٰ جو اکابر حیات ہیں انکی عمر میں برکت عطا فرمائے اور جو جوار رحمت میں داخل ہو گئے ان کو اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے آمین دعاؤں کا طالب محمد جنید قاسمی بجنوری
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہترین انتخاب ہے آپکا ۔ بہترین موضوع پر آپ نے کلام پیش کیا ہے ۔اب اس کی ضرورت ہے آج کے دور میں لوگ علماء کی شان اور انکی صلاحیتوں اور انکی اہمیت کا انکی محنتوں کا صحیح اندازہ نہیں کررہے ہیں اور انکی ناقدری کرنے کی وجہ سے علم اور عمل کا فقدان ہورہا ہے اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے اللہ سے دعا ہیکہ ہم تمام کو علماء کا قدردان بنائے اور انکے علوم سے ہمہ وقت مستفیض ہونے کا موقعہ نصیب فرمائے ۔۔ آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین
جزاک اللہ! آپ کی اس پیشکش سے دل بے حد خوش ہوا.. اکابر و مشائخ سے محبت و عقیدت رکھنا روحانی طریقہ کے لیے اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے.. مجھے امید ہے کہ آپ کو مشائخ کی توجہات اور برکات ضرور حاصل ہوں گی... بندہ ناچیز عبدالمالک بلندشہری
ماشاء اللہ اللہ تعالی آپ کی اس خدمت کو قبول فرمائے ہمارے اکابرین کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی میری ایک درخواست ہے کہ دوسری ویڈیوں بھی بناؤ دوسرے اکابرین کی
ماشاءاللہ اللہ تمام علماء کرام کی عمر میں برکت نصیب فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
یحی بھائی یہ ہماری پہلی ویڈیو ہے جو ہم نے کمپیوٹر سے ایڈٹ کی ہے
@@DASTANEHASTAT
اچھا ماشاءاللہ بہت خوب اللہ مزید ترقی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
آمین
آپ کو
بھی
ماشاءاللہ دل بہت خوش ہو گیا اکابرین کے مبارک چہروں کو دیکھ کر
اللہ تعالی ہمارے تمام علماء کرام کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اللہ حضرت مفتی رفیع عثمانی صاحب کو صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ameen
Aameen
Aamin summ aamin
ویڈیو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی بالخصوص اکابرین کے شیوخ کی زیارت کرکے قلبی سکون حاصل ہوا اس قسم کی ویڈیوز آپ اپلوڈ کرتے رہیے اللہ تعالیٰ آ پ کو ترقیات فائقہ سے نوازے آ مین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا دلکش منظر ہے واقعی دل تڑپ جاتا ہے ایسے مناظر دیکھ کر
اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کے ساۓ کو تادیر سلامت رکھے آمین
🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞
بھت عمدہ اور بہترین تحفہ نادر معلومات فراہم کر پر شکریہ جزاک اللہ خیرا
ماشاءللہ اپ نے تو دل خوش کر دیا جزاک اللہ خیر
جزاک اللہ خیر
یا الله علماء دیوبند کی عمر میں برکت عطاء فرماں۔
ماشآءاللہ
دل خوش کردیا آپ نے
جزاک اللہ خیرا
اللہ پاک مرحوم حضرات علماء عظام کو
خوب غریق رحمت کرے اور زندہ علماےء کرام کو خوب صحت مندی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالی ہمارے تمام علماء و کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور صدا خوش اور سلامت رکھے عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ۔ اللہ ہمارے علماء اکرام کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ ورزنل لوگ ھیں۔ خالص لوگ ھیں۔ اللہ کرم فرماءے
علماء حق اہلسنت والجماعت دیوبند زندہ آباد ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالٰی ہمارے قائدین کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم و دائم رکھے آمین
اکابرین دعوت وتبلیغ کو شامل فرمائیں مولانا یونس صاحب پونہ مولانا ابراہیم صاحب دیولہ وغیرہ
ماشااللہ زبردست
اللہ رب العزت تمام علماء کرام کی آپس میں بہت زیادہ محبت عطا فرمائیں آمین ثم آمین اور انکی زندگیوں میں بہت زیادہ برکتیں عطا فرمائیں آمین ثم آمین اور انکی حفاظت بھی فرمائیں آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر واسلام
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ہے
Jazakllah bhut khushe huwe sun kar
اے اللہ علماے دیوبند کی حفاظت فرما 👍👌💚💚💛💜💙❤🌸🌹🌼🌻🌺🍀🍁
آمين يارب العالمين
Mashallha allha tala sab ulma ki umar me Barkat ata farmaye ameen nice vedio
ماشا۶اللہ بہت خوب
ماشاءاللہ اللہ رب العزت قبول فرمائے
جژاکاللہ خیرا بہت ہی عمدہ انتخاب
ماشاء الله اپنے بہت ہی اچھا کام انجام دیا
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب فرمایا ہے
مولانا سید اسلم صاحب ندوی
اللہ پاک آپ کو حاسدین کے حسد سے اپنی حفظ و امان میں رکھے - امین یارب العالمین 🤲
آمین
جزاک اللہ قاری صاحب
آپ کے کمنٹ کا انتظار تھا
@@DASTANEHASTAT آمین ثم آمین 🤲
@@DASTANEHASTAT bhai Molana nay apni kitab main likha hy ke wo Molana Ahmad Ali Lahori ke baitay sy baith hain. Ap galat to na lagain agar apko pata nahi.
Masha allah bahut badiya video banayi bhai or esi video banaye
میں بھی حضرت قاری سید صدیق احمد صاحب باندوی رحمۃ اللہ علیہ کے مدرسہ کا طالب علم ہوں
جزاک اللہ خیرا
ایسی ویڈیو دیکھا کے دل جیت لئے ہو
جزاک اللہ۔۔۔
بہت زبردست زبردست زبردست زبردست
اللّہ تعالیٰ آپکو خوب جزاۓ خیر عطا فرمائے اور آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے اور آپکو دونوں جہاں کی دولت سے مالا مال فرمائے آمین آپنے علماء اکابرین کی زیارت کراکر روح کو تسکین بخشی دل باغ باغ ہو گیا اللّہ تعالیٰ جو اکابر حیات ہیں انکی عمر میں برکت عطا فرمائے اور جو جوار رحمت میں داخل ہو گئے ان کو اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے آمین دعاؤں کا طالب محمد جنید قاسمی بجنوری
جزاک اللہ مولانا آپ کی کمنٹ سے بہت حوصلہ ملا
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاک اللہ خیرا
مزید اس طرح کی دیگر ویڈیو بنائیے ہمیں شدت سے انتظار رہے گا
جزاک اللہ خیرا...
آپ کی ویڈیوں بہت ہی اچھی ہے ماشاءاللہ۔
جزاک اللہ محترم
علمائے دیوبند زندہ باد
Mashalah masahallah bhot payri knowledge mili bhai apse ashi hme aur knowledge detya jao bhai mashallah
Allah rabul izzat Sab ko ye sohbat naseeb key
حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کے شیخ کا نام ڈاکٹر عبدالحی ہے سب شیوخ کا نام تہا سواۓ مفتی صاحب کے اسلۓ میں نے وضاحت کردی
جی محترم جزاک اللہ
جزاک اللہ
JAZAK ALLAH.
Hazrath taqi sab maulana masehullah khan sab jalallabadi rh se bhi bait hoe hai
@@banglorekiqurbaniya2603 𝐣𝐢 𝐇𝐚𝐚𝐧 𝐚𝐮𝐫 𝐬𝐚𝐛 𝐬𝐞 𝐩𝐞𝐡𝐥𝐞 𝐤𝐡𝐮𝐝 𝐚𝐩𝐧𝐞 𝐰𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐬𝐞 𝐛𝐚𝐢𝐭 𝐭𝐡𝐞
ماشاءاللّه
حضرت مولانا مفتی محمد ارشد صاحب دامت برکاتہم العالیہ مقام بجھیڑی باغوں والی
خلیفہ و مجاز حضرت مولانا شاہ ابرار الحق صاحب ھردویء نوراللہ مرقدہ۔
Masha Allah bahoot khushi mili
ماشاءاللہ بہت اچھا ہے ہم سب ک اللہ تعالی اس طرح ہونے کی توفیق عطا فرما
بہت زبردست ویڈیو
ماشاءاللہ#Baatsuno
ماشاءاللہ
بھت خوب
جزاک الله خیرا واحسن الجزا ء في الدارين
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہترین انتخاب ہے آپکا ۔ بہترین موضوع پر آپ نے کلام پیش کیا ہے ۔اب اس کی ضرورت ہے
آج کے دور میں لوگ علماء کی شان اور انکی صلاحیتوں اور انکی اہمیت کا انکی محنتوں کا صحیح اندازہ نہیں کررہے ہیں اور انکی ناقدری کرنے کی وجہ سے علم اور عمل کا فقدان ہورہا ہے
اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
اللہ سے دعا ہیکہ ہم تمام کو علماء کا قدردان بنائے اور انکے علوم سے ہمہ وقت مستفیض ہونے کا موقعہ نصیب فرمائے ۔۔
آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین
آمین ثم آمین
Jazakallah
ماشاء اللہ سب کی طرف سے آپ نے بہت ہی اچھا کلام کیا ❤️❤️❤️
Sab suwar Ke Awlaad Hai Wahabi Mulla
@@YaHussainAl-Madad Allah ap ko hidayat de
ماشاءاللہ.جزاك الله
Bahut pyara dil khush hogaya masha allah
Allah aapki khidmat ko qubool farmaaye
اسلام علیکم
قاری حنیف رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی کے بارے میں بھی بنائیں پلیز ویڈیو
ua-cam.com/video/EVR7GQ6Luvo/v-deo.html
قاری حنیف صاحب کی زندگی
اللّٰہ مزید ترقی دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
I love u tariq jameel
الحمدللہ
ماشاءاللہ الله أكبر الله أكبر
2nd. Hazrat Maulana Hafiz Ghulam Habib rh was my grand father
oohh bhai assalamu alikum
@@DASTANEHASTAT W salam bhai
Mashallah Allah khush rake
Mashallah.dil Khush kr dia.
جزاک اللہ
ماشأاﷲ دل خوش ہاگیا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤️❤️❤️
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا ان بزرگان دین کی زیارت کرکے اللہ تعالی اس چینل کو کامیابیوں سے نوازے
ماشاءاللہ
مفتی ابو القاسم صاحب نعمانی مہتمم دارالعلوم دیوبند کے شیخ مفتی محمود حسن گنگوہی صاحب رحمہ اللہ ہے
Mashallha video hai apke aur kuch age banaye aur video ulama ke
انشاء اللہ جلد ہی
Nice 👌
Thanks 😊
Masha Allah Allah salaammr rakhy
جزاک اللہ! آپ کی اس پیشکش سے دل بے حد خوش ہوا.. اکابر و مشائخ سے محبت و عقیدت رکھنا روحانی طریقہ کے لیے اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے.. مجھے امید ہے کہ آپ کو مشائخ کی توجہات اور برکات ضرور حاصل ہوں گی...
بندہ ناچیز
عبدالمالک بلندشہری
جزاک اللہ خیرا مولانا
ہم آپ کے پھر سے شکر گزار یئں
Jazakallah
Masaallah bahot khoob allah sab ko lambi omar ata farmaye
ماشاءاللہ بہت خوب
مولانا خلیل الرحمن سجاد صاحب نعمانی ندوی حفظہ اللہ اور کے شیخ اور والد مولانا منظور صاحب نعمانی ندوی رحمة اللہ علیہ
امام اہلسنت حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر رحمہ
❤️❤️❤️subhan'Allah
Aur bhi ayese videos bhiju
ji
MashAllah
Mere bhai ka shaekh ,abdul hafiz Mokki rahimahumullah
سبحان اللہ
MashaALLAH mashaALLAH
Great video
Thanks for the visit
ماشاء اللہ
اللہ تعالی آپ کی اس خدمت کو قبول فرمائے
ہمارے اکابرین کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
میری ایک درخواست ہے کہ دوسری ویڈیوں بھی بناؤ دوسرے اکابرین کی
ان شاء اللہ ضرور
ایک کام کریں کہ جن اکابر پر مزید بنانا ہے انکے نام کمنٹ میں لکھ دیں
💐🌹"ULAMAEE 'DEOBAND' ZINDABAAD" 🌹💐
Mufti Abul Qasim Sahab Nomani mohtamim Darul Uloom Deoband......
Mufti e Aazam Mufti Mahmood Hasan Sahab Gangohi Rh
حضرت شیخ یونس صاحب جونپوری کے خلیفہ حضرت شیخ حنیف صاحب لوہاروی ہیں ان کو بھی ذکر کردیا جائے۔
Mashallah subhanallah Alhamdulillah
Hazrat moulana rabey hasani nadwi
Bhai video dekh kar mza aagea mazeed aise videos Shar karea ga
ان شاء اللہ
Bhai main apni zati rai
Bata raha hu
Allah ka zinda wali hai
❤️Molana tareeq jameel sahab ❤️
💯💯💯 True
🤣🤣🤣🤣🤣
Masha Allah ulama e deoband zindabad
Masha Allah
حضرت اقدس مفتی احمد صاحب خانپوری دامت برکاتہم العالیۃ (شیخ الحدیث جامعہ تعلیم الدین ڈابھیل)
اجل خلیفہ حضرت مفتی محمود الحسن گنگوہی نوع الله مرقدہ
السلام علیکم ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ہے اللہ اس میں جتنے بھی مرحومین کی مغفرت
آمین
Masallah
Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah
Masha Allah bless
Mashaallah bahot behtarin
Allaj qabul farmaye
Aur bhi dusre ulma ke shaikh ke bare me video banane ki allah tofik nasib farmave
آمین ان شاءاللہ
حضرت مولانا سجاد نوم اني دائما بركاته
Ulma ahle Sunnat zindabad
Zabardast video