دراصل بھائ میں بلکل نیا ہوں اس کام میں آپ کا چینل دیکھا ہے 10 دن پہلے اوپر سے لاک ڈون ہے گھر میں فری تھا سو میںنے گھر میں 3 4 گملو ں میں پود ے لگاے ہے اس میں مینے گوبر اور مٹی کا کمپوسٹ بنایا ہے کسی دن آپ کو تصویریں دیکھاوں گا ابھی مینے cocopeat کا پوچھنا تھا جو کے مینے غلطی سے comepost لکھ دیا
Good job
جزاک اللہ، بہترین معلومات سے بھرپور ویڈیو۔ آسان طریقہ کار
Thank you so much dear sir
Boht achi info de hay app nay JazakAllah
Masha Allah 👌👌👍
Very nice & informative...........Thanks.
MaShaAllah bhoot Acha sir
بے حد شکریہ جی
Sir bhoot acha
Ma sha Allah Zabrdst Ali Ahmad Sahb❤️
Sir Thanks a lot
Excellent video with excellent explanation God bless you
Walakum salaam
Nice information sir 👍
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
پانی کیسے کتنا اور کب کب دینا ہے
دلچسپ
V.good
جزاک اللہ
Very informative
Thank you so much
ise pani kitne waqfe se dena hai
یہ نم رہے
Ye Har Musam mai Karsakte Hai Ya seraf spring mai
کہرے اور شدید سردی کے علاؤہ تمام مہینوں میں کاشت کیا جا سکتا ہے
Podeena wali vi..d pe date b mention krni thi ap ne
جی میرا خیال ہے کہ یہ مارچ میں لگایا تھا
Sir leaf miner se infected leaves ko use kar saktay hain?
No dear
پانی کب لگانا ہے مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں
محترم سر جب مٹی کی اوپری سطح خشک نظر آنے لگے
پانی کتنا اورکتنے دن بعد دینا چاہیے
جب بھی مٹی خشک ہونے لگے شاور کر دیں
بھایی پودینہ کی کاشت بذریعہ بیج کا آپ نے ویڈیو کے شروع میں ذکر تو کیا لیکن آگے جا کر بتایا نہیں ۔ اگر کچھ روشنی ڈال دیں تو رہنمایی ہو جایے گی
بیج سے اگانے میں کافی دیر لگ جاتی ہے۔کٹنگز سے اگانا بہتر ہے
eske seeds nahi hote kya
Can also be grown from seeds
انار کے درخت پر لگے پھول گر جاتے ہیں مہربانی فرما کر کے حل بتائیں شکریہ
نر پھول ہمیشہ پولنیشن کے بعد گر جاتے ہیں پریشانی والی کوئی بات نہیں۔۔۔ اگر مادہ پھول بھی گر جائیں تو پھول آنے کے موسم میں بوران کا سپرے کریں
پلیز پلیز یہ تو بتاے کہ پودینہ کو پانی کب کتنا دینا ہے
Moderate watering when soil surface dries up
muj say abhi tak nahi ho sakha
کون سے مہینے میں اگانا ہے
پورا سال اگا سکتے ہیں بس سخت سردی میں اس کی نشوونما سست رہتی ہے
اب یہ گٹھی 100 ملتی ھے 28 جولائی 2024 مہنگائی 😢 بجلی کی طرح سبزی کی ضرورت خود پوری کریں😢😮❤🎉
بہت اعلی بھائ
بھائی یہ comepost کا متبادل کیا ہے میں پنڈ تو بلونگ کرتا ہو
یہ compost نہیں ہے مرے پاس اور میں بلکل نیا ہوں پلز راہنمائ فرماہیں
بھائی جان گاؤں میں تو گوبر کھاد بہت زیادہ ہوتی ہے اسی کو کمپوسٹ کہتے ہیں
@@aliahmadbajwa sorry bhai comepost type kar deya many cocopeat ka pochna tha many
Cocopeat ka mutabaed kya ha our kya cocopeat zarori ha ?
دراصل بھائ میں بلکل نیا ہوں اس کام میں آپ کا چینل دیکھا ہے 10 دن پہلے اوپر سے لاک ڈون ہے گھر میں فری تھا سو میںنے گھر میں 3 4 گملو ں میں پود ے لگاے ہے اس میں مینے گوبر اور مٹی کا کمپوسٹ بنایا ہے کسی دن آپ کو تصویریں دیکھاوں گا ابھی مینے cocopeat کا پوچھنا تھا جو کے مینے غلطی سے comepost لکھ دیا
اس طرح اگایا ھے لیکن نہیں اگا
Reply sir
very slow mr