رموزِ اوقاف کسے کہتے ہیں؟ (Ramooz e Awqaf, Punctuation)
Вставка
- Опубліковано 7 лют 2025
- رموز، رمز کی جمع ہے، اور ایما و اشارہ کو کہتے ہیں۔ جب کہ اوقاف، وقف کی جمع ہے جس کے معنی ہیں رُکنا، ٹھہراؤ یا الگ کی ہوئی چیز۔ یعنی اوقاف یا وقفے ان علامتوں کو کہتے ہیں جو ایک جملے کو دوسرے جملے سے یا کسی جملے کے ایک حصے کو دوسرے حصے سے علیحدہ کریں۔ یہ چھوٹی سی ویڈیو مفید رہے گی۔
Best explanation❤❤❤
Screen ya huru ka colour chenge kariye taki clear dikhe csreen par zyada ghaur na karna pade.baaqi sab bahut behtareen hai 🌹jazakallahu khairan kaseera
Thank you so much sir ❤